
بلغراد (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹور آف بیلجیئم ریس کے تیسرے مرحلے کے دوران موٹر بائیکس کے ٹکرانے کی وجہ سے خوفناک حادثہ پیش آیا۔
سٹگ کے سر پر گہری چوٹیں آئی ہیں جس کے باعث وہ کومے میں چلے گئے۔
آرگنائزرز نے حادثے کی وجہ سے ریس کا تیسرا مرحلہ ملتوی کر دیا ہے۔
