Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بدمعاش

October 6, 2018October 6, 2018 0 1 min read
Badmash
Badmash
Badmash

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

ستمبر کا آخری ہفتہ مو سمِ گر ما کی شدت میں کمی آگئی تھی ‘ جان لیوا حبس کے اثرات اب کم ہو تے جارہے تھے بدلتے مو سم کے رنگ دیکھ کر میں بھی قریبی پا رک میں واک کی نیت سے آیا ہوا تھا ۔ بدلتے مو سم کی اداسی شام کا وقت چاروں طرف پراسرار یت کی چادر سی تنی ہو ئی تھی ‘ایسی پراسراریت میں ایک پر اسرار سا شخص دوران واک کبھی میرے آگے کبھی پیچھے چل کر مجھے اپنی طرف متو جہ کر نے کی پو ری کو شش کر رہا تھا پہلی بار جب ہم دونوں کی شرٹیں ٹکرائیں تو بآواز اسلام علیکم کہا میں نے خو شگوار حیرت کے ساتھ جواب دیا کیونکہ آج کل دوسروں کو سلام بلانے کی عادت آہستہ آہستہ کم ہو تی جا رہی ہے ‘ محبت رواداری مذہبی عقائد پر دنیا داری کے رنگ یعنی خو د پسندی ما دیت پر ستی غالب آتی جا رہی ہے۔

اب یہ رسم دیہا ت میں بھی سکڑتی جا رہی ہے اگر اکا دُکا کوئی شخص سلام بلا ئے تو مخاطب چونک جاتا ہے یہی حالت میری بھی ہو ئی تھی میں اِسے اتفاق سمجھ کر نظر انداز کرکے آگے بڑھ گیا لیکن جب دوسری تیسری بار اُس شخص سے ٹکرا ہوا تو مجھے لگا وہ مُجھ سے بات کر نا چاہتا ہے واکنگ ٹریک پر تیسرے چکر کے بعد سبزہ زار پر رکھے گئے لکڑی کے بینچ پر بیٹھ کر میں آرام کر نے لگا ‘ ساتھ ہی ساتھ لمبی لمبی سانسیں لے کر زیاد ہ سے زیادہ آکسیجن اپنے پھیپھڑوں میں بھرنے لگا اِسطرح میں پسینے میں شرابور اپنے جسم کو آرام دہ حالت میں لاناچاہ رہاتھا اِسی دوران میں آنکھیں بند کئے خود کو ڈھیلا چھوڑ کر جب سانس لے رہا تھا تو وہی شخص مجھ سے چند قدم کے فاصلے پر کھڑا ہو گیا ‘ میں نے اپنے جسم کو زیادہ سے زیادہ آکسیجن دے کر جب اطراف میں نظر دوڑائی تو وہی شخص سامنے کھڑا تھا اب میں حیرت کا شکار ہو گیا تھا مجھے لگا وہ شاید مجھ سے بات کر نا چاہ رہا ہے میں واک کے بعد اب آرام دہ حالت میںآچکا تھا میںاُٹھا اُس کی طر ف بڑھا اور بو لا جناب آپ مُجھ سے بات کرنا چاہتے ہیں تو اُس نے اثبات میں سر ہلا دیا ‘ میں آگے بڑھا اُس سے مصافحہ کیا اُسے ساتھ لے کر واپس ہم دونوں بینچ پر بیٹھ گئے اب میں نے غور سے اُس کی طرف دیکھا چھ فُٹ دو انچ لمبا دیو قامت قد آور شخص جو جوانی میں یقینا پہلوان یا کبڈی کا کھلاڑی رہا ہو گا۔

اب اُس کی عمر پچاس سال سے زیا دہ لگ رہی تھی ‘ بڑے سائز کی دھا ری دار مو نچیں گلے میں سونے کا لاکٹ ہا تھ میں را ڈو گھڑی جسم پر بو سکی کا سوٹ پا ئوں میں کھُسہ نما جو تا اُس کی شخصیت میں عجیب سا رعب دبدبہ تھا جو دیکھنے والے کو مئو دب کو دینا لیکن اُس کے چہرے اورآنکھوں کا رنگ اور جسمانی حرکات سے واضح پتہ چل رہا تھا کہ وہ شدید پریشانی کا بلکہ خو ف کا شکا ر ہے ایسے لوگ جب بھی کہیں جا تے ہیں تو اِن کے ساتھ چند لوگ ہو تے ہیں ‘ یہا ں پر اُس کا اکیلا ہو نا ہی بتا رہا تھا کہ وہ معاشرے سے چھپتا پھررہا ہے وہ کسی شدید حادثے یا پریشانی کا شکا ر ہے جس کے مداوے یا حل کے لیے وہ میرے پاس آیا ہے کیونکہ جب سے میں خدمت خلق روحانی سروس کے کام پر خدا کے فضل سے لگا ہوں تو عرصہ ہو گیا مُجھ سے ملنے جو بھی آیا اپنی مشکل پر یشانی کے حل کے لیے ‘ اُس کے چہرے کا خو ف ندامت شرمندگی اور با ادب ہو نا اِس چیز کی نشاندہی کر رہا تھا کہ معاملات اُس کی حدکے با ہر ہو گئے ہیں وہ بے بسی کے عالم میں میرے پاس آیا ہے ورنہ ایسے لوگ اپنے معاملات اپنے زورِ بازو پر ہی حل کر لیتے ہیں وہ سر جھکا ئے میرے ساتھ بیٹھا تھا الفاظ ڈھونڈ رہا تھا لیکن زبان ساتھ نہیںدے رہی تھی اُس نے دو تین بار میری طرف دیکھا پھر بولا جناب ہمت نہیں ہو رہی اپنی مشکل کس طرح بتا ئوں ‘ کا ش اِس سے پہلے مجھے مو ت آجاتی ‘ کاش میں مر جاتا پھر اُس نے اپنے ہا تھ میرے سامنے جو ڑ دئیے اور بولا پرو فیسر صاحب خدا کے لیے میری مدد کریں۔

میں اپنی ہر غلطی سے تو بہ کر تا ہوں میں کبھی کو ئی گنا ہ یا غلطی نہیں کروں گا میں جو درندوں کی طرح انسانوں کو گاجر مو لی کی طرح کاٹ دیتا تھا آئندہ زندگی میںکبھی مکھی مچھر کو بھی نہیں ما روں گا میری تو بہ میری سچی تو بہ ہوگی ‘ شدت غم اورپریشانی سے اُس کی آنکھوں سے آنسوقطروں کی صورت میں گر نے لگے پھر اُس نے دائیں با ئیں دیکھا کوئی اُس کی آواز تو نہیں سن رہا پھر میرے قریب ہو کر بو لا جناب میں فلاں شہر کا مشہور بد معاش ہوں آج بھی لوگ میرے نام سے کا نپتے ہیں ‘ میرا نام طاقت دہشت کی علامت تھا ‘ میں ہی قانون تھا ‘ میںہی کچہری عدالت تھا میری ذات ہی سب کچھ تھی ایم پی اے ایم این اے وزیر پو لیس افسران میرے ڈیرے پر آکر سلام کر تے ۔ میں جوانی دولت طاقت اقتدار بااثر لوگوں سے تعلقات کے نشے میں دھت فرعون بن گیا تھا روپیہ دولت ہی میرا مذہب تھا ۔ میں لوگوں سے بھتہ لیتا تھا ۔ میرے بندے شہر بھر بلکہ اطراف کے علا قوں سے نوٹوں کی بوریا ں بھر کر لاتے ‘ مشکل سے مشکل کا م جو اعلیٰ سرکاری آفیسر بھی نہ کر ا سکتے میں چٹکیوں میں وہ مسئلہ حل کرا دیتا ‘ مجھے ہر مسئلے پریشانی کی کنجی کہا جاتا تھا’ میں مانا ہوا بد معاش تھا قتل و غارت لوٹ مار اورقبضہ یہ میں نہیں میرے بندے کرتے تھے ‘ وکیل اور پو لیس والے خود میری نو کری کر تے ‘ ہر طرف میرا ہی راج تھا ناممکن کا نقطہ میری ڈکشنری میں نہیں تھا اور تو اور پو لیس والے اپنے کام مُجھ سے کرواتے تھے ‘ الیکشن کے دوران میں جس امیدوار پر ہاتھ رکھ دیتا تھا وہی جیت جاتا تھا میں کنگ میکر تھا اپنے علا قے میں سرکاری افسران میری مرضی سے لگتے تھے بلکہ دن رات میرے ڈیرے پر حاضری دے کر نو کری کا آغاز اختتام کر تے تھے۔

میں فرعون تھا میں زمینی خدا تھا دنیا کا برے سے برا کام کر جا تا تھا پھر ایک گناہ میں نے ایسا کیا کہ اصل آسمانی خدا کو جلا ل آگیا پھر میرا زوال شروع ہو ا میرے کسی چیلے نے کسی غریب یتیم لڑکی کو اٹھا لیا اُس کی عزت تار تار کر دی ‘ لڑکی نے خود کشی کر لی لیکن ایک رقعہ میرے نام چھو ڑ گئی کہ تم زمین پر فرعون بنے بیٹھے ہو تمہارے بندوں نے مجھے اغوا کر کے جس عذاب سے گزارا ہے ایک دن تم اِس عذاب سے گزروگے تم در بدر بھٹکو گے تمہیں آرام نہیں ملے گا تم معافی مانگو گے تمہیں معافی نہیں ملے گی پتہ نہیں اُس رقعہ کے الفاظ میں کیا جان تھی میں ڈر گیا میری بھی جوان بیٹی تھی میں نے اُس کی رکھوالی شروع کر دی کو ئی اُس کو اٹھا نہ لے چند دن بعدہی مجھے پتہ چلا کہ وہ کالج کے بہا نے کسی لڑکے سے ملتی ہے چند دن پیچھا کیا تو حالات کی سنگینی کا شدت سے احساس ہوا ‘ میں نے فوری طور پر بیٹی کو کالج سے اٹھا لیا اُس کا گھر سے نکلنا بند کر دیا لیکن میں بُری طرح خو فزدہ ہو گیا تھا۔

چوبیس گھنٹے بیٹی کا خیال کہ وہ کو ئی غلط حر کت نہ کر دے لیکن میری پو ری کو ششوں کے با وجود میری بیٹی گھر سے بھاگ گئی یہ خبرمیرے لیے قیامت سے کم نہ تھی میں نے زمانے سے چھپ کر اُس کی تلاش شروع کی لیکن وہ نہ ملی چند دن بعد ہی مجھے کال آئی کہ تمہا ری بیٹی میرے پاس ہے ثبو ت کے طور پر اُس کی تصویریں اور ویڈیو بھی بھیج دی ‘ تصویروں اور ویڈیو میں جو کچھ ہے وہ دیکھ کر تم برداشت نہیں کر پا ئو گے ‘ تم نے بے شمار لڑکیوں کو اغوا کے بعد اُ ن کی زندگیا ں جہنم بنادی تھی میں اُنہیں لڑکیوں میں سے ایک کا متاثرہ بھا ئی ہو ں میں کمزور ہوں تمہارا مقا بلہ نہیں کر سکتا لیکن میں نے بدلا اِس طرح لیا ہے تمہا ری بیٹی کو پیا رمیں پھنسا کر اُس سے شادی کر لی ہے پہلے تو میں اِسے قتل کر نا چاہتا تھا لیکن تم میں مُجھ میں فرق کیا ہے اب میں نے اِس کی قابلِ اعتراض تصویریں اور ویڈیوز تمہیں بھیج دی ہیں اگر تم نے ہما را پیچھا کر نے کی کو شش کی تو ساری تصویریں ویڈیوز نیٹ پر ڈال دی جائیں گی تمہا ری بدمعاشی طاقت تعلقات اِس کو روک نہیں سکیں گے اب تم مرنے تک اِس عذاب کو جھیلو گے اِس آگ میں جلو گے پھر وہ بد معاش رونے لگا اور بولا جناب کوئی ایسا وظیفہ بتائیں کہ میری تڑپتی روح کو قرار آجا ئے مجھے سکون کی کی نیند آجائے خدا کو مُجھ پر ترس آ جائے خدا مجھے معاف کر دے پھر وہ رونے لگا۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
distress election Love World الیکشن پریشانی دنیا عقائد محبت
Shahbaz Sharif
Previous Post آشیانہ ہاؤسنگ کیس: شہباز شریف کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ
Next Post ضرورت کیا ہے
Sad

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close