
راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی بے نظیر بھٹو قتل کیس میں پرویز مشرف کی ضمانت منظور کر لی گئی ۔
انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج چوہدری حبیب الرحمان نے پہلے سے محفوظ فیصلہ سناتے ہو ئے پرویز مشرف کو 10 ، 10 لاکھ روپے کے 2 ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم بھی دیا۔پر ویز مشرف کے وکیل نے ایک گھنٹہ15منٹ تک دلائل دیئے۔
