Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بے نظیر بھٹو کا قتل، چند سوالات

December 27, 2013December 27, 2013 0 1 min read
Najeem Shah
Benazir Bhutto
Benazir Bhutto

آج ستائیس دسمبر کو محترمہ بے نظیر بھٹو کی چھٹی برسی منائی جا رہی ہے۔ محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت ایک عظیم قومی سانحہ ہے جسے چھ سال کا عرصہ بیت چکا ہے لیکن آج تک قاتلوں کا سراغ نہ لگ سکا۔راولپنڈی کے لیاقت باغ میں دو سابق وزرائے اعظم خان لیاقت علی خان اور محترمہ بے نظیر بھٹو کے قتل کے واقعات رونما ہوئے اور اتفاق سے دونوں کے قتل کا معمہ ابھی تک حل طلب ہے۔

محترمہ کی پہلی برسی پر اُن کے شوہر آصف علی زرداری کا دعویٰ تھا کہ اُنہیں قاتلوں کے بارے میں معلوم ہے البتہ صدر مملکت بن جانے کے بعد قتل کی دوسری برسی پر اپنی تقریر میں اس بارے کچھ نہ بتا سکے۔اسی طرح اقوام متحدہ کے قائم کردہ کمیشن کی رپورٹ کے اجراء کے بہت بعد سابق وزیر داخلہ عبدالرحمن ملک کا یہ دعویٰ تھا کہ انہیں اس بات کا علم ہے کہ محترمہ کو قتل کرنے کی حکمت عملی کہاں اور کیسے تیار کی گئی۔پیپلز پارٹی کی حکومت کے آخری سالوں میں محترمہ بے نظیر بھٹو قتل کیس کی تحقیقات کا دائرہ سابق صدر پرویز مشرف تک بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔ ایف آئی اے کی جانب سے چالان پیش کرنے کے بعد عدالتی احکامات کے تحت فیصلہ کیا گیا کہ کیس کی تحقیقات کیلئے پرویز مشرف کو بھی شامل تفتیش کیا جائے جس کے بعد ایف آئی اے نے بتیس سوالات پر مشتمل سوالنامہ تیار کرکے سابق صدر کو بھجوایا۔

اس سوالنامے میں بے نظیر بھٹو کی سکیورٹی سے متعلق ان کے لکھے گئے خط اور ان پر حملے کے بعد فوری طور پر بریگیڈیئر جاوید اقبال چیمہ کی پریس کانفرنس میں بیت اللہ محسود کو مرکزی ملزم قرار دینے کے ان شواہد سے متعلق بھی سوالات پوچھے گئے۔ سوالنامے میں یہ بھی پوچھا گیا کہ کِس اعلیٰ شخصیت کی کال پر بے نظیر بھٹو کا پوسٹ مارٹم نہیں ہونے دیا گیا۔

پرویز مشرف نے اپنے دورِ اقتدار میں کہا تھا کہ وہ اس بات کے سو فیصد حق میں ہیں کہ بے نظیر بھٹو کی قبر کشائی کرکے ان کی لاش کا پوسٹ مارٹم کیا جانا چاہئے تاکہ اس بات کا تعین ہو سکے کہ ان کی موت گولی لگنے سے ہوئی یا نہیں، تاہم انہوں نے اس خدشے کا بھی اظہار کیا تھا کہ ایسا اقدام محترمہ کے ورثاء کی اجازت سے ہی ممکن ہے۔

بے نظیر بھٹو کی شہادت کے واقعے پر جہاں پرویز مشرف حکومت پر اُنگلیاں اُٹھائی گئیں وہیں پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کو بھی اِس دلخراش واقعے کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا۔ بے نظیر بھٹو کے قتل کے سلسلے میں پہلی تحقیق خود پرویز مشرف حکومت نے کی تھی جس میں بتایا گیا کہ بیت اللہ محسود نے انہیں قتل کیا ہے۔ دوسری تحقیق اسکاٹ لینڈ یارڈ کے ماہرین سے کرائی گئی۔

اس تحقیقی رپورٹ کے مطابق محترمہ کو انتہاپسندوں نے قتل کیا تھا، کیونکہ وہ طالبان کے سلسلے میں امریکا کے مؤقف کی کھل کر حمایت کر رہی تھیں۔ تیسری رپورٹ اقوام متحدہ کے تین رکنی کمیشن نے تیار کی تھی جس میں پاکستان کے بعض حساس اداروں کی ناقص کارکردگی پر اُنگلیاں اُٹھائی گئیں اور مبینہ طور پر ان پر الزام لگانے کی کوشش کی گئی کہ ان کی غفلت اور مکمل سکیورٹی نہ ملنے کی وجہ سے بے نظیر بھٹو کو قتل کیا گیا۔ اقوام متحدہ کے کمیشن نے جو رپورٹ پیش کی وہ بھی متنازعہ حیثیت اختیار کر چکی ہے۔ اس رپورٹ میں ان عناصر کا ذکر تک نہیں جنہوں نے بے نظیر بھٹو کو قتل کرنے کی حکمت عملی تیار کی تھی۔

United Nations
United Nations

اقوام متحدہ کے قائم کردہ تین رکنی کمیشن کی رپورٹ نے کئی نئے سوالات جنم دیئے۔ بے نظیر بھٹو کے قتل سے متعلق تینوں تحقیقاتی رپورٹیں حقائق کو اطمینان بخش طریقے سے عوام کے سامنے لانے میں ناکام رہی ہیں۔ محترمہ بے نظیر بھٹو کے قتل کو چھ سال کا عرصہ ہو چکا ہے تاحال قاتلوں تک پہنچا نہیں جا سکا اور نہ ہی یہ معلوم ہو سکا کہ بے نظیر بھٹو کی موت گولی لگنے سے ہوئی یا پھر سن روف کا لیور اُن کی موت کا سبب بنا۔ جب تک مندرجہ ذیل سوالات کا تسلی بخش جواب نہیں مل جاتا اس وقت تک یہ گتھی سلجھتی نظر نہیں آتی۔

(1) ستائیس دسمبر 2007ء سانحے کی جاری کی گئی تمام ویڈیوز سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ بے نظیر بھٹو اوپن ٹارگٹ تھیں اور انہیں باآسانی نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ کیا اُن کی سکیورٹی کیلئے سانحہ کارساز سے بھی زیادہ سخت انتظامات کیے گئے تھے؟

(2) خود پیپلز پارٹی نے بھی محترمہ کی سکیورٹی پر غور کیا ہوگا۔ بے نظیر بھٹو کے اس انداز سے لوگوں میں گھلنے ملنے کے ممکنہ خطرات کیا پارٹی فورم پر زیرِ بحث آئے تھے؟ اگر ہاں تو پھر پارٹی نے اس حوالے سے کیا انتظامات کیے تھے؟

(3) خود کش دھماکہ کی جگہ جلسہ گاہ سے باہر تھی اور وہاں بے نظیر کو رْکنا بھی نہیں تھا۔ گاڑی رْکی کیسے؟ کسی نے اشارہ کیا یا شیدائیوں کی بھیڑ دیکھ کر خود ہی گاڑی رکوانے پر مجبور ہوئیں یا نتیجتاً گولی چل گئی پھر فوراً دھماکہ بھی ہو گیا؟

(4) حملہ آوروں کی تعداد کتنی تھی؟ کیا وہ واقعی چانس لے رہے تھے کہ بے نظیر سن روف سے نکلیں اور کارروائی کی جائے؟ اگر بے نظیر بھٹو سن روف سے نہ نکلتیں پھر کیا وہ حملے کا ارادہ ترک کر دیتے؟

(5) محترمہ کی گاڑی میں مخدوم امین فہیم اور شیریں رحمان کے ساتھ اور کون کون لوگ موجود تھے؟ ان تمام لوگوں نے کیا دیکھا۔ اس کے علاوہ ان لوگوں نے گولی چلنے کی آواز سنی یا نہیں؟
(6) محترمہ بے نظیر بھٹو کی موت کیسے ہوئی؟ انہیں گولی لگی، بم کا ٹکڑا لگا یا پھر سن روف کا لیور لگنے سے موت واقع ہوئی؟

(7) شیریں رحمان نے میت کو غسل کرایا۔ ان کا کہنا ہے کہ گردن پر گولیوں کے نشان موجود تھے۔اب سوال یہ ہے کہ جو دیگر لوگ بے نظیر کے ساتھ اس گاڑی میں موجود تھے انہیں بے نظیر بھٹو کو گولی لگنے کا پتہ کیوں نہیں چلا؟

(8) بے نظیر کی لاش کا پوسٹ مارٹم کیوں نہیں کیا گیا؟ پوسٹ مارٹم نہ کرانے کی درخواست کیوں کی گئی؟ حکومت کی جانب سے فیصلہ کس نے کیا کہ پوسٹ مارٹم نہیں ہوگا؟ پوسٹ مارٹم نہ کرانے کے پیچھے کیا مقاصد کارفرما تھے؟ جب لاش کا پوسٹ مارٹم ہی نہیں کیا گیا تو پھر موت کے اسباب کیسے تلاش کئے جائیں گے؟ پوسٹ مارٹم حادثاتی موت کے اسباب کا تعین کرنے کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے کیا پوسٹ مارٹم نہ کیا جانا کسی عالمگیر سازش کا اشارہ تو نہیں؟

(9) بے نظیر کی موت کے بارے میں اُس وقت کی حکومت نے متضاد بیانات کیوں دیئے؟ پیپلز پارٹی کے رہنمائوں کی جانب سے بھی متضاد بیانات سامنے آئے؟ گاڑی میں موجود تمام افراد کے بیانات میں کتنا تضاد تھا؟

(10) حادثے کے فوراً بعد جائے وقوعہ کو کیوں دھویا گیا؟ ثبوت ضائع کرنے کا حکم کس کا تھا اور احکامات کس نے جاری کئے؟ خون کے دھبوں اور بارود کے ذرات کو دھونے کا مقصد ثبوت و شواہد کو مٹانا کیوں نہ مانا جائے؟

(11)تدفین کے معاملے میں عجلت سے کیوں کام لیا گیا؟ محترمہ کے جنازے میں عالمی رہنماو?ں کی شرکت کیوں نہیں ہوئی؟

(12) بی بی کی لاش کا آخری دیدار کیوں نہیں کرایا گیا؟ مداحوں کو اپنی محبوب رہنماء کا چہرہ دیکھنے سے کیوں روکا گیا؟ تدفین سے قبل کس نے ان کی شکل دیکھی اور ان کا کیا کہنا تھا؟

(13) کیا واقعی محترمہ کا قتل بیت اللہ محسود نے کرایا؟ حساس اداروں نے اتنی جلدی بیت اللہ محسود اور اُن کے ایک ساتھی کی بات چیت کیسے ریکارڈ کرلی؟ یہ ریکارڈنگ اُس وقت کیوں نہیں ہوئی جب قتل کی کوئی سازش بن رہی تھی؟

(14) محترمہ بے نظیر بھٹو نے اپنی غیر طبعی موت کی صورت میں جن افراد کو اپنی زندگی میں ملوث قرار دے دیا تھا ان کے خلاف کارروائی کیوں نہیں کی گئی؟ کیا وہ تمام لوگ قانون سے بالاتر ہیں؟ اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم کو بھی ان افراد سے پوچھ گچھ کی اجازت کیوں نہیں دی گئی؟

(15) بے نظیر بھٹو کے قتل کے اسباب جاننے کیلئے پرویز مشرف حکومت، اسکاٹ لینڈ یارڈ اور اقوام متحدہ علیحدہ علیحدہ تحقیقات کر چکی ہیں۔ کیا ان تمام اداروں کی تحقیقاتی یا تفتیشی رپورٹس غیر جانبدارانہ ہیں؟ آئندہ آنے والے نتائج کتنے صحیح ہونگے؟

یہ تمام سوالات جواب طلب ہیں اور اگر کوئی آزادانہ تفتیش ہو تو بہت سے چہرے عیاں ہو سکتے ہیں۔ لیکن۔۔۔۔۔ ! اس نوع کے معاملات میں ہمارا گزشتہ ریکارڈ کسی لحاظ سے بھی قابل رشک نہیں ہے۔ جب تک ان بنیادی سوالات کا جواب نہیں مل جاتا اس وقت تک یہ گتھی سلجھتی ہوئی نظر نہیں آتی۔

Najeem Shah
Najeem Shah

تحریر: نجیم شاہ

Share this:
Tags:
murder Najeem Shah pervez musharraf QUESTIONS security United Nations اقوام متحدہ بے نظیر بھٹو پرویز مشرف سکیورٹی قتل
M.R.Malik
Previous Post محترمہ کی چھٹی برسی
Next Post تلہ گنگ کی خبریں 26/12/2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close