کراچی : محترمہ بے نظیر بھٹو اسپورٹس کمپلیکس کے پی ٹی اسٹیڈیم پر منعقد آل پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ میں ماسٹر نذیر احمد بلوچ اور محمد شہزاد میچ کمشنر کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔
محترمہ بے نظیر بھٹو اسپورٹس کمپلیکس کے پی ٹی اسٹیڈیم پر منعقد آل پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ

