
سرگودھا (جیوڈیسک) ڈویژنل کوآرڈینیٹر پیپلز پارٹی تسنیم قریشی نے کہا ہے کہ 18 اکتوبر کوبے نظیر کی 7 ساتویں بر سی کے موقع پر پیپلزپارٹی
کراچی کے اجتما ع میں لاکھوں افراد کی شرکت سے آزادی اور انقلاب کلچر کو بہا کر لے جائیگی۔
بے نظیر بھٹو نے جمہوریت دشمن عناصر کیخلاف جنگ لڑی۔ کراچی کے تاریخی اجتماع میں ڈویژن سے جیالے بھر پور شرکت کرینگے۔
