Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بے نظیر انکم سپورٹ کے نام پر فراڈ

January 14, 2017 0 1 min read
Benazir Income Support Programme
Benazir Income Support Programme
Benazir Income Support Programme

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا
یہ ایک اچھا پروگرام تھا مگر کچھ مخصوص لوگوں کی وجہ سے” لوٹ مار ” وہ بھی غریب اور سیدھے سادھے لوگوں کو لوٹنے کئے لئے مخصوص ” جال ” تیار کئے گئے ہیں، وہ بھی ایسے انداز سے کہ جیسا کسی شاعر نے کہا تھا ۔۔۔ ”وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا ”ایک بات ہے جو کڑوی تو ہے مگر سچی ہے۔ وہ یہ کہ کرپشن کا کینسرنہ صرف ہمارے سیاستدانوں، سرکاری اداروں بلکہ عام لوگوں میں بھی سرایت کر چکا ہے اور ہم کہہ سکتے ہیں کہ بحیثت قوم ہم میں تھوڑے یا زیادہ کرپشن کے جراثیم ضرور پائے جاتے ہیں۔ کرپشن کی بہت سی اقسام ہیں، مثلا سیاسی کرپشن،معاشی کرپشن، رشوت، اقربا پروری،دھونس، دھاندلی، زمینوں پر قبضہ، سیاسی اور سرکاری اختیارات کا ناجائز استعمال، یہ تمام کرپشن ہم روز دیکھتے یا سنتے ہیں۔مگر آج ایک نئے کرپشن پر بات ہوگی اور وہ ہے غریبوں سے ہمدردی کے بہانے لوٹ مار کا کرپشن۔ موجودہ حکومت کے دور میں اسطرح کے دو کرپشن ہمارئے سامنے آئے
کہا جاتا ہے پورئے ملک میں 2008 سے جاری ہے۔

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ویب سایٹ کے مطابق اس پروگرام کو 34 ارب روپے سے شروع کیا گیا جبکہ آج اسکا بجٹ 70 ارب روپے ہے۔ 2008ـ09 میں 35 لاکھ خاندان کی امداد کرنے والا یہ پروگرام 2012ـ13 میں 55 لاکھ خاندان یعنی پاکستان کی کل آبادی کے 18فیصد اور غربت کی لکیر سے نیچے رہنے والے 40 فیصدلوگوں کی امداد کادعویدار ہے، اسی ویب سایٹ پر ایک وضاحتی خط میں کہا گیا کہ اس پروگرام سے 4 کروڑافرادکوفاہدہ پہنچ رہا ہے۔ویب سایٹ کے مطابق اس پروگرام کے تحت ہررجسٹرڈ خاندان کو 1000 روپے ماہانہ کے حساب سے سال میں چار مرتبہ مالی امداد دی جاتی ہے۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کوشروع کرتے وقت چند شرائط بھی رکھی گئیں جن کے مطابق اس پروگرام سے غریب اور نادار افراد کے ساتھ ساتھ وہ لوگ بھی مستفید ہو سکیں گے جن کی ماہانہ تنخواہ چھ ہزار روپے تک ہوگی جبکہ جو لوگ پنشن لے رہے ہیں یا بیت المال سے مستفید ہو رہے ہیں وہ اس پروگرام میں شامل ہونے کے اہل نہیں ہیں۔

پہلی بات یہ غریبوں اور سفید پوشوں کے ساتھ بہت بڑی زیادتی ہے ۔ خاندان تو خاندان فردِ واحد کا بھی گزارہ ایک پورے ماہ میں 3000 سے نہیں ہو سکتا۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ” نہ ہونے سے تو بہتر ہے ”
یہ سفید پوش طبقے کو غلام بنانے کا طریقہ تو ہو سکتا ہے مگر غیرت مند قوم کی مداد نہیں ۔امریکن ایمبیسی میں کبھی پڑھے لکھے لوگ آدھی رات کو لائین بنا کر کھڑے ہو جاتے تھے ۔وہاں پر سیکورٹی کے نام پر لائین سیدھی کروائی جاتی تھی اور لائین میں کھڑے لوگ شائستہ تہذیب و تمدن کا گوارہ ہوتے تھے مگر افسوس بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں چست و چلاک اور پڑھے لکھے امیر لوگ نہیں بلکہ معصوم عورتیں ، ضعیف مرد ۔ماؤں کے ساتھ چمٹ کر چیخ و پکارکرتے شیرخوار بچے ، کمزور لا چار اور بیمار لوگوں کو موسمی چٹانوں سے ٹکراتے ہوئے لائنوں میں پایا ہے ۔ یقین کرنا ہوگا۔۔۔ یہ بے نظیر انکم سپورٹ سے مستفید ہونے والے صبح صادق سے شام تک بھوک پیاس سے لڑتے ہوئے مبلغ 3000 کی خاطر دیکھے گئے ہیں ، گرمی کا جوبن، گرمی کی حبس یا سردی کی ٹھنڈی ہوائیں ہوں یہ دلوں میں امید کا چراغ جلائے پائے جاتے ہیں۔

Benazir Income Support Programme Fraud
Benazir Income Support Programme Fraud

افسو س قوم کو پاؤں پر کھڑا کرنے کی بجائے بھکاری بنایا جا رہا ہے ۔ زرائع نے انکشاف کیا ہے کہ اصل رقم صارف کو نہیں دی جاتی بلکہ ” مخصوص ” رقم جو مختلف جگہوں پر مختلف ہیں کاٹی جاتی ہے۔ غریب اور ان پڑھ لوگوں سے غرض نہیں ہوتی کیوںکہ اتنا انتظار کروایا جاتا ہے بعض جگہوں پر لڑائی جھگڑے اور مار کٹائی کی رپورٹس بھی ملتی رہتی ہیں ، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں لوگوں کی عزت نفس بھی مجروع ہوتی ہیں جوان لڑکیوں کی نسوانیت ، شرم و حیا ، ادب و احترام نام کی کوئی چیز وہاں نہیں رتی ، اس میں ملکی سطع پر بھی کمزوری اور لاچاری کا کہہ کر حکومت جان ہیں چھڑا سکتی ۔باتیں تو بہت ہیں کاش انسانیت کا احساس جو تاجدار مدینہ پیارے نبی ۖ نے دیا تھا اس کا پاس ہوتا۔
آخری بات پچھلے سال سے ملک بھر میں موبائل سمیں بائیومیٹرک سسٹم ہونے سے شرفا ء بلخصوص خواتین کو تنگ کرنے کا سلسلہ 99% بند ہو گیا ہے ،جس سے سفید پوش طبقہ اور شرفاء نے سکھ کا سانس لیا ہے دوسری جانب دہشت گردی، اغوا، فون پر ڈرانے دھمکانے کا سلسلہ بھی کافی حد تک کم ہو گیا ہے۔

ایک بات جو بے نظیر انکم سپورٹ کے حوالے کرنا ضروری ہے وہ یہ کہ گزشتہ سال ڈیڈھ سال بائیومیٹرک سسٹم کے تحت موبائل سمز کا اجرا نادرا سے تصدیق کے بعد ہی ہوتا ہے۔ اگر نادرا کی تصدیق کے بغیر سم جاری بھی ہو جائے تو وہ اس وقت تک ACTIVE نہیں ہوتی جب تک نادرا تصدیق نہ کر دے۔

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں لوٹ مار کا سلسلہ کچھ گروہوں نے ملکر یا انفرادی طور پر جاری کیا ہوا ہے کہ ایک ”ایس ایم ایس”آتا ہے جس نمبر سے آتا ہے مثلاً مجھے ایک sms جس نمبر سے وصول ہوا ہے وہ یہ ہے +923486154245 مبارک باد دی گئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ آپ کا نمبر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ ہے اور آپ کے 25200 روپے نکلے ہیں آپ اس نمبر پر رابطہ کریں 03036617718 ۔اسی طرح کا ایک ایس ایم ایس میرے دوست سیئنر صحافی کو بھی ملا تھا۔ پوچھ گیچھ معلوم ہوا ہر تیسرے آدمی کو اس طرح کے میسج آتے ہیں۔

ایک مثال ہے کسی نے بھوکے سے پوچھ ۔ایک اور ایک کتنے ہوتے ہیں اُس نے جوب دیا ” دو روٹیاں ” یہ سچ ہے کہ اس حوالے سے لوگوں کو آگاہی دینے کی ضرورت ہے۔ جناب یقین کریں اس فراڈ کی وجہ سے غریب لوگوں کے گھروں میں فاقے ، چوری ڈاکے اور جسم فروشی جیسے جراہم جنم لیں رہے ہیں ، سوال پیدا ہوتا ہے کہا ہے ہمارے فلٹر کرنے والی ٹیکنالوجی ؟ کیا بائیومیٹرک سسٹم کے بغیر موبائل سم چل رہی ہے؟ اگر نہیں تو کیا موبائل کمپنیاں ایسا کروارہی ہیں ؟ حکومت کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے۔

DR Tasawar Hussain Mirza
DR Tasawar Hussain Mirza

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:
Tags:
corruption politics Poor سیاستدان غریبوں فراڈ کرپشن
Arfa Karim
Previous Post ارفع کریم کو ہم سے رخصت ہوئے 5 برس بیت گئے
Next Post سندھ میں پختون گورنر کی نامزدگی
Saeed-uz-Zaman Siddiqui

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close