Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بہترین سیکورٹی انتظامات کے تحت لاہور ہائیکورٹ بار کا چناﺅ

February 27, 2017 0 1 min read
Security
Lahore Bar Association Election
Lahore Bar Association Election

تحریر: شہزاد، عمران رانا ایڈووکیٹ
25 فروری کو ہونیوالا لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن 2017-18 کا الیکشن تاریخ میں پہلی بار بہترین سیکورٹی انتظامات کے تحت کروایا گیا ہے جس میں سیکورٹی کی ذمہ داری پاکستان رینجرز کے ساتھ ساتھ پنجاب پولیس کی بھی تھی اِس سلسلہ میں نئے چیئرمین الیکشن بورڈ جاوید اقبال راجہ نے اپنی ٹیم کے ساتھ بہتر ین حکمتِ عملی کے تحت اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھائیں اور ایک صاف شفاف الیکشن کروانے میں کامیاب رہے۔

بائیو میٹرک ووٹنگ سسٹم کے تحت چارپولنگ بوتھ اورجن ووٹرز کا بائیو میٹرک اندراج نہیں تھا اُن کے لئے بھی چار پولنگ بوتھ ہی بنائے گئے تھے مگر اُن کا ووٹ ” دستی “طریقہ کار کے تحت تھا۔لاہور ہائیکورٹ بارکے اِس الےکشن کے سلسلہ مےںووٹرز کی راہنمائی کے لئے ووٹ ڈالنے کے طریقہ کار کے لئے بینر بھی آویزاں کئے گئے تھے تاکہ ووٹر کو ووٹ ڈالنے میں پریشانی نہ اٹھانی پڑے ۔ویسے بھی یونیورسٹی کے طلبہ جو بائیو میٹرک سسٹم کو چلانا جانتے ہیں راہنمائی کے لئے ہر کمپےوٹر پر موجود تھے۔

اب بات کر لی جائے کہ میدان کس کس نے مارا۔ہر سال کی طرح مقابلہ دونو ں روائتی گروپس کے درمیان تھامگر اِس بار صدرات کے لئے عاصمہ جہانگیرگروپ کے تین امیدوار وں کا مقابلہ حامد خان گروپ کے ایک امیدوار سے تھاجن میں دوسری بار الیکشن لڑنے والے عاصمہ جہانگیرگروپ کے امیدوارمحمد رمضان چوہدری کے علاوہ سردار خرم لطیف کھوسہ، آزر لطیف خان ا ور حامد خان گروپ کے امیدوار چوہدری دوالفقار علی تھے جس میں حامد خان گروپ کے امیدوار چوہدری دوالفقار علی3365 ووٹ لیکر صدر منتخب ہوئے جبکہ محمد رمضان چوہدری نے2909 ووٹ،سردار خرم لطیف کھوسہ نے 744ووٹ اورآزر لطیف خان نے 741ووٹ حاصل کےے ۔یاد رہے کہ آخری الیکشن میں بھی محمد رمضان چوہدری ،حامد خان گروپ کے رانا ضیااءعبدالرّحمن سے 484 ووٹوں کی لیڈ کی شکست سے دوچار ہوئے تھے ۔ محمد رمضان چوہدری پی سی او کے تحت سابقہ جج اسلام آبادہائی کورٹ اور وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل بھی رہ چکے ہیں جو اِن کی دوسری شکست کی اہم وجہ ہے کیونکہ وکلاءبرادری اِس بات کو ناپسند کرتی ہے کہ وکلاءکے سب سے بڑے عہدے پر فائز رہنے والا یعنی ایک سابقہ وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل، لاہور ہائیکورٹ بار کا صدر کیوں بننا چاہتا ہے؟ جبکہ اِس کے برعکس حامد خان گروپ کے چوہدری ذوالفقار علی اور رانا ضیااءعبدالرّحمن سابقہ صدور لاہور بار رہے چکے ہیں لہٰذا حامد خان گروپ کی پالیسی عاصمہ جہانگیرگروپ کے مقابلے میں بہت مختلف ہے۔

Security
Security

نائب صدر کی نشست پرون ٹو ون مقابلہ تھا جس میں پیپلز لائیرز فورم کے راہنماراشد لودھی نے کل 4419ووٹ حاصل کئے جبکہ اِن کے مدمقابل قائداعظم لاءکالج کے بانی حاجی چوہدری سلیم نے3276ووٹ حاصل کئے اِس طرح راشد لودھی ایک بڑے فرق سے کامیاب قرار پائے۔
سیکرٹری کی نشست پر کل پانچ امیدواروں کے درمیان مقابلہ تھا جن میں حامد خان گروپ کے راہنما وممبرپاکستان بار کونسل طاہر نصر اللہ وڑائچ کے امیدوار عامر سعید راں نے 2396ووٹ ،اسی گروپ کے ممبر پاکستان بار کونسل مقصود بٹرکے امیدوار حسن اقبال وڑائچ نے 1881 ووٹ ،آذاد امیدوار وں میںمیاں مظفر حسین اور ملک زاہد اسلم اعوان نے 1310،1343ووٹ بالترتیب حاصل کئے جبکہ عاصمہ جہانگیر گروپ کے راہنماسیالکوٹ سے ممبر پنجاب بار کونسل رفیق جٹھول کے امیدوار عرفان ناصر چیمہ نے صرف 802ووٹ حاصل کئے اِس طرح ملتان سے تعلق رکھنے والے نوجوان وکیل راہنما عامر سعید راں لاہور ہائیکورٹ بار کے سیکرٹری منتخب ہوگئے ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ بارکی آخری نشست فنانس سیکرٹری کے لئے کل تین امیدواروں کے درمیان مقابلہ تھا جن میں محمد ظہیر بٹ نے 3446ووٹ ،حافظ اللہ یار سپراءنے 2617ووٹ اور انتظار حسین کلیار نے 1648 ووٹ حاصل کیے اِس طرح فنانس سیکرٹری کی نشست محمد ظہیر بٹ کے نام رہی۔

اِس طرح لاہورہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن 2017-18کا الیکشن بھی اختتام پذیر ہوا۔جیت کے بعد نومنتخب صدر چوہدری ذوالفقار علی نے میڈےا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وکلاءبرداری آئندہ بار معاملات میں بہت سی تبدیلیاں نظر آئیں گی ویسے بھی کامیاب ہونے تمام امیدوار پروفیشنل وکیل ہیں۔

آخرمیں ، میں پاکستان رینجرز کے ساتھ ساتھ سی سی پی او لاہور کیپٹن (ر)محمد امین وینس ، ڈی آئی جی (آپریشنز ) ڈاکٹر حید ر اشرف اورنئے چیئرمین الیکشن بورڈ جاوید اقبال راجہ کاتمام وکلاءبرداری کی طرف سے شکریہ ادا کرتا ہوں جہنوں نے مشکل ملکی حالات میں بہترین حکمتِ عملی سے صاف شفاف اور پر امن الیکشن کا انعقاد ممکن بنایا۔

Shahzad Imran Rana Advocate
Shahzad Imran Rana Advocate

تحریر: شہزاد، عمران رانا ایڈووکیٹ

Share this:
Tags:
bar elections Lahore High Court security Shahzad Imran Rana Advocate بہترین سیکورٹی انتظامات
Urdu Festival
Previous Post تلنگانہ یونیورسٹی ” اردو فیسٹیول ”کا ضلع کلکٹر یوگیتا رانا کے ہاتھوں 28 فروری کو افتتاح
Next Post لیہ کی خبریں 27/2/2017
Layyah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close