Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مذاہب کا عالمی دن

January 16, 2016January 17, 2016 0 1 min read
Hinduism
World  Religion Day
World Religion Day

تحریر: اختر سردار چودھری
ہر سال جنوری کی تیسری اتوار کو دنیا بھر میں ( day world Religion ) منایا جاتا ہے ۔اس سال یہ دن 17 جنوری کو منایا جارہا ہے۔ اس دن کا مقصد دنیا میں آباد مختلف مذاہب اور مسلک کے افراد کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنا بتایا جاتا ہے۔ہر انسان کسی نہ کسی مذہب کا پیروکار ہے ۔وہ بھی جو خود کو ملحد کہتے ہیں( لادینی یا ملحدیت ) ۔انسانی تاریخ میں اتنے مذاہب گزرے ہیں کہ ان کی درست تعداد بتانا ممکن نہیں ۔ جن میں سے بے شمار مذاہب اب ناپید ہو چکے ہیں ۔

دنیاکے تمام مذاہب میں وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ نظریاتی یا علاقائی اختلافات کے باعث فرقے بن جاتے ہیں۔ مذاہب عالم میں فرقوں کی تعداد بے شمار ہو گی ۔تمام مذاہب میں بنیادی طور پر اختلاف پائے جاتے ہیںمگر سب میں ایک بات مشترک ہے کہ ایک اللہ ہی اس کائنات کا مالک وخالق ہے ۔اللہ سبحان و تعالی کا نام ہر مذہب میں الگ ہے ۔ہمارا موضوع فرقے نہیں مذاہب عالم ہے، ان میں بھی صرف چندمشہور مذاہب کی بنیادی معلومات کے بارے مختصر ذکر کریں گے، میرے خیال میں بلحاظ تعداد درج ذیل قابل ذکر مذاہب ہیں ۔اسلام،عیسائیت، یہودیت،چینی مذاہب (بدھ مت، تاؤ مت اور کنفیوشس مت) ،ہندومت، جین مت ، سکھ مت ، زرتشت ، شن تومت ،بہائی مت ،وغیرہ

Islam
Islam

اسلام ۔

عالمی مذاہب میں ایک اسلام ہے ،جس کے بانی اللہ کے آخری رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں، جو571عیسوی میں سعودی عرب کے شہر مکہ میں پیدا ہوئے ۔عہد جدیدمیں اسلام دنیا کا دوسرا بڑا مذہب ہے (شائد یہ بات کسی حد تک غلط ہے، آبادی کے لحاظ سے سب سے زیادہ تعداد اسلام کے ماننے والوں کی ہے)یہ دنیا میں دیگر مذاہب کی نسبت سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والا مذہب ہے ۔ اس مذہب کے ماننے والے دنیا کے ہر ملک میں پائے جاتے ہیں۔ مقدس کتاب قرآن ہے ۔ توحید و رسالت دو بنیادی عقیدے ہیں اور اسلام کے پانچ ارکان ہیں ۔کلمہ ،نماز،روزہ ،حج ،زکوة ۔ اسلام دنیا کا واحد مذہب ہے جس میں حقوق اللہ اور حقوق العباد کو اہمیت دی گئی ہے ۔ اسلام کے دو بڑے فرقے شیعہ اور سنی ہیں اور ان کی مزید بہت سی اقسام ہیں۔اسلام میں رنگ، نسل اور زبان کی کوئی تفریق نہیں، اس لئے موجودہ دور کا انسان اس مذہب کو قبول کرنے میں کافی دلچسپی رکھتاہے ۔

عیسائیت ۔

مذہب عیسائیت جس کے بانی اللہ کے رسول حضرت عیسیٰ علیہ السلام تھے جو 2016 سال قبل بیت المقدس(فلسطین ) میں پیدا ہوئے ۔اس مذہب کی مقدس کتاب انجیل (بائبل) ہے ۔عیسائیت کے دو بڑے فرقے کیتھولک اور پروٹسٹنٹ ہیں ،جبکہ دیگر بھی بہت سے فرقے بھی ہیں۔اس مذہب کے ماننے والے دنیا کے ہر ملک میں پائے جاتے ہیں۔

یہودیت ۔
اس کے بانی اللہ کے رسول حضرت یعقوب علیہ السلام تھے، جبکہ حضرت یوسف علیہ السلام اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کے علاوہ اللہ کے دیگر بہت سے پیامبر یہودی قوم کو ہدایتدینے کیلئے آتے رہے ۔اس مذہب کی مقدس کتاب توریت ہے۔ یہودیت کے دوبڑے فرقے آرتھوڈکس اور کنزرویٹو ہیں چند اور فرقے بھی ہیں۔اس مذہب کے ماننے والے بہت کم ہیں۔یہودی اسرائیل کے علاوہ دیگر ممالک میں بھی موجود ہیں۔

Buddhism
Buddhism

بدھ مت۔

بدھ مت چھٹی صدی قبل مسیح میں ہندوستان میں پیدا ہونے والا مذہب ہے، جس کے بانی مہاتما بدھ تھے ۔یہ راجہ کے بیٹے تھے اور اپنی ابتدائی عمر سے ہی حقیقت کی تلاش میں سرکرداں ہو گئے تھے ۔ ان کا نام سدھارتھ تھا اور گیان ملنے کے بعد بدھ کا لقب ملا اور تعلیمات کا پرچار کیا۔بدھ مت کے آٹھ بنیادی اصول ہیں،جن میں سچا یقین ، سچا مقصد ، سچا بیان ، سچا کام ، سچی زندگی ، سچی محنت ، سچی من کی حالت ، سچا دھیان شامل ہیں۔بدھ مت ایک فلسفیانہ مذہب ہے ۔بدھ مت دنیا کے تین بڑے مذاہب میں سے ایک ہے (اسلام اور عیسائیت کے بعد بلحاظ تعداد بدھ مت ہیں ) ۔ہندوستان کے بعد چین اور جاپان کے لوگ بدھ مت سے زیادہ متاثرہیں۔اب دنیا کے تمام ممالک میں یہ آباد ہیں۔

کنفیوشس مت ۔

کنفیوشس مت چین کا سب سے با اثر مذہب ہے ۔ابتداء میں یہ کوئی باقاعدہ مذہب نہیں تھا ۔اخلاقیات کا ایک ضابطہ تھا ۔کنفیوشس نے کبھی بھی اپنی خود کو اللہ کا نبی یا اوتار ہونے کا دعویٰ نہیں کیا تھا۔کنفیوشس چھٹی صدی قبل مسیح میں پیداہوئے تھے ۔ان کی تحریری تعلیمات کا نام گلدستہ تحریر کہلاتی ہیں۔کنفیوشس کی تعلیمات کے مطابق دنیا میں واحد خدائی قانون سچ ہے۔ اصل سچائی انسان کے دل کے اندر ہوتی ہے ۔ سچ تک رسائی صرف اور صرف خدا کے ذریعے ہو سکتی ہے ۔جس شخص نے کنفیوشس کی وفات کے بعد کنفیوشس مت کا پرچار کیا، اس کا نام کنگ تھااور جب اس نے شہرت حاصل کی تو اسے کنگ گرو کا خطاب دیا گیا ،جسے کنگ قونسو بھی کہا جاتا تھا۔جو لاطینی زبان میں کنفیوشس ہوگیا۔

تاومت ۔

تاومت بھی چین کا مذہب ہے ۔اس کی ہیت بھی مذہب سے زیادہ اخلاقی فلسفہ کی ہے ۔تاومت کے بانی کا اصل نام لی پوہ تانگ تھا،لیکن وہ لاوتزو کے نام سے مشہور ہوئے ،جس کے معنی بوڑھا استاد کے ہیں،کیونکہ چین میں بڑھاپے کو ہی زندگی کا اصل آغاز سمجھا جاتا ہے ۔اس مذہب کی کتاب کا نام تاوتی چنگ ہے، جس کا معنی فطرت کا راستہ ہے ۔
چین کے رہنے والے ایک ہی وقت میں بدھ مت ، تاومت اور کنفیوشس ازم کو اپنا مذہب قرار دیتے ہیں۔

Hinduism
Hinduism

ہندومت۔

ہندومت کا آغاز تقریباً تین ہزارسال قبل مسیح میں ہوا۔یہ اپنے ابتدائی دور میں زیادہ تر جادو ٹونے کی رسوم پر مشتمل تھا۔اس کی مقدس کتاب وید ہے، جو بہت سے پرانوں پر مشتمل ہے ۔رامائن ، گیتا اور مہا بھارت بھی مذہبی کتابیں ہیں۔اس کا کوئی ایک بانی نہیں ہے، بلکہ بہت سے ہیں ،جن میں رام کا بہت مقام ہے ۔ اس مذہب میں انسانی تقسیم پائی جاتی ہے ۔ہندو مت بھارت کا سب سے بڑا مذہب ہے ۔ اس میں ذات پات کا نظا م پایا جاتا ہے ۔سب سے اعلی لوگ برہمن کہلاتے ہیں ۔ ان کے بعد کھتری اور ویش ہیں، جبکہ شودر کو سب سے گھٹیا سمجھا جاتا ہے جو باقی ذاتوں کی غلامی کے لیے پیدا ہوئے ۔

جین مت ۔

جین مت بدھ مت کا ہم عصر مذہب ہے ۔یہ ہندو مت میں پائی جانے والی ذات پات کے نظام کے خلاف ہے ۔مہا ویر اس مذہب کے بانیوں میں اہم مقام رکھتا ہے ۔مہاویر کا والد بھارت کی ریاست بہار میں واقع ایک چھوٹی سی ریاست کا حکمران تھا اور والد کی وفات کے بعد حکمرانی چھوڑ کر گیان کی تلاش میں نکل کھڑا ہوا۔(مہاویر اور بدھ مت کی زندگی ملتی جلتی ہے اور تعلیمات بھی )مہاویر کے زمانے سے ہی جین مت میں دو فرقے بن گئے تھے ۔جین مت میں راست عقیدہ ، راست علم اور راست رویہ پر خصوصی زور دیا جاتا ہے ۔جین مت میں سچ بولنے والے کا بہت احترام ہے ۔

سکھ مت ۔

سکھ مت دنیا کے نئے مذاہب میں سے ایک ہے، اس کا آغاز سولہویں صدی میںہوا۔سکھ مت کے بانی بابا گرونانک جی1469ء میں پنجاب کے شہر ننکانہ صاحب میں ایک ہندو گھرانے میں پیدا ہوئے ،جبکہ تعلیم مسلمان استاد سے حاصل کی۔یہ بتوں کو نہیں پوجتے بلکہ ایک خدا پر یقین رکھتے ہیں۔ان کی مقدس کتاب گرنتھ صاحب ہے ،جس میں زیادہ ترمسلمان صوفی شاعربابا فرید اور دیگر صوفی شعرا ء کی کافیاں شامل ہیں۔ ہندوستان کے پنجاب میںان کی اکثریت ہے، جبکہ دیگر ممالک
میں بھی آباد ہیں۔
زرتشت ۔
زرتشت ایران کا قدیم مذہب ہے، جس کے ماننے والے پارسی کہلاتے ہیںاور کم و بیش دنیا بھر میں پائے جاتے ہیں۔زرتشت تین سے چار ہزار سال پرانا مذہب ہے ۔اس کا بانی زرتشت تھا۔اس کی تعلیمات میں ایک خدا کی پرستش کی تلقین ملتی ہے ۔زرتشت مذہب کی کتاب کا نام اوستا ہے ۔

شن تو مت ۔
شن توshintoمت جاپان کا ایک اہم مذہب ہے ۔شن تو چینی زبان کا لفظ ہے ،جس کے معانی خدائی راستہ کے ہے ۔شن تومذہب کا باقاعدہ آغاز تین سو سال قبل مسیح میں ہوا۔اس کی بنیادی تعلیمات کے مطابق انسان خدا کی مرضی سے فرار حاصل نہیں کر سکتا ۔ جاپان کاسرکاری مذہب ہے ۔

بہائی مت۔
دنیا کے نومولود مذاہب میں سے ایک بہائی مت ہے۔دیگر سوڈان میں محمد احمد المہدی (1844ء تا 1885ئ) ہندوستان میں مرزا غلام احمد قادیانی (1853ء تا 1908ئ) ۔بہائی مت کا بانی مرزا حسین علی نوری (1817ء تا 1892ئ) ہے، یہ ایران میں پیدا ہوا۔اس نے پہلے خود کو باب (علم کا) کی حیثیت میں پیش کرنے کے بعد جب علی محمد شیرازی کے پاس معتقدین کی تعداد کثیر ہوئی تو اس نے اپنے دعویٰ کو امام مہدی تک وسعت دے دی ۔بعد میں مرزا حسن علی کے بڑے فرزند عبد البہاء نے بہائیت کو مشتہر کیا وسعت د ی ۔

۔( day world Religion ) ڈے منانے کی ابتدا بہائی مذہب نے 1950ء میں شروع کی۔جس کا مقصد عالمی سطح پر تہذیبوں کے درمیان تصادم کے امکانات و خدشات کو کم کرنا تھا ۔ان مذاہب کے علاوہ پوری دنیا میں بہت سے مذاہب موجود ہیں۔ جن کی تعداد اور اثرو رسوخ کم ہے ۔

Akhtar Sardar CH
Akhtar Sardar CH

تحریر: اختر سردار چودھری

Share this:
Tags:
followers History man numerous religions World انسان تاریخ درمیان دنیا مذاہب
Kindness
Previous Post ہمارا معاشرہ اور اسلام میں صلہ رحمی کی فضیلت
Next Post توازن
Space

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close