Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خبردار آن لائن فراڈ سے بچو

December 5, 2015December 6, 2015 0 1 min read
Internet
Internet
Internet

تحریر: رفا قت حسین
انٹرنیٹ جہاں معلومات اور تفریح کا بہت بڑا ذریعہ ہے وہاں اس پر دھوکے باز بھی ہر وقت سرگرم رہتے ہیں۔ وہ انٹرنیٹ پر آپ کی تمام سرگرمیوں پر نظر رکھتے ہیں اور موقع ملتے ہی آپ کودھوکا دے کر لوٹ لیتے ہیں۔ آج کل انٹرنیٹ پر 8قسم کے فراڈ زیادہ کئے جا رہے ہیں۔ ان کی تفصیل دی جا رہی ہے تاکہ انٹرنیٹ استعمال کرتے ہوئے محتاط رہیں اور اگر کوئی فراڈیا آپ کو دھوکا دینے کی کوشش کرے تو آپ اس مضمون میں دیے گئے طریقوں پر عمل کر کے لٹنے سے بچ جائیں۔

ایک فری ٹرائل آفر یہ فراڈ کیسے کیا جاتا ہے: ۔آپ کسی حیران کن چیز کو ایک مہینہ مفت آزمائشی طور استعمال کرنے کی پیش کش دیکھتے ہیں۔ یہ عموما دانتوں کو سفید کرنے والی کوئی چیز ہوتی ہے یا وزن کم کرنے کا پروگرام۔ کہا جاتا ہے کہ آپ کو صرف وہ رقم ادا کرنا ہو گی جو اس چیز کو آپ تک پہنچانے میں خرچ ہو گی۔ پیش کش کی تحریرباریک الفاظ میں ایسے رنگ سے چھاپی جاتی ہے جومٹ جاتا ہے اور اس کے نیچے یہ عبارت چھپائی گئی ہوتی ہے کہ آپ ہر مہینے ایک خطیر رقم ادا کرنے کے پابند ہوں گے۔ امریکہ میں انٹرنیٹ فراڈ کی وارداتوں کے بارے میں تفتیش کی ماہر اور ایف بی آئی کے علاوہ امریکہ کے فیڈرل ٹریڈ کمِشن کو مشاورت دینے والی کرسٹین ڈرسٹ کہتی ہیں، یہ لوگ بہت چالاک ہیں۔

انہیں پتا ہے کہ اکثر لوگ میں متفق ہوں کے الفاظ پر کلک کرنے سے پہلے باریک لفظوں میں لکھی تحریر نہیں پڑھتے اور جو لوگ پڑھتے بھی ہیں، وہ محض اعداد پر سرسری سی نگاہ ڈالتے ہیں۔ چناں چہ فراڈ کرنے والی کمپنیاں اعداد کے ساتھ ڈالر کا نشان نہیں ڈالتیں۔ اس طریقے سے رقمیں اور رقم ادا کرنے کی مدت چھپا دی جاتی ہے۔ اس فراڈ سے بچنے کا طریقہ: ۔ایسی پیش کشوں کے ساتھ باریک لفظوں میں لکھی تحریر غور سے پڑھیے۔ ایسی پیش کشوں کے ساتھ کسی عورت یا مردکی گواہی بھی دی گئی ہوتی ہے کہ اس نے یہ چیز استعمال کی اور یہ واقعی مفت پیش کی جا رہی ہے۔

ایسی کسی بھی گواہی پر آنکھیں بند کر کے یقین نہیں کیجیے۔ ایک سرچ انجن ایسا بھی ہے جو ایک جیسی شکلوں والی تصویریں تلاش کر سکتا ہے۔ اس کا یو آر ایل یہ ہے:tineye.com اگر آپ کو پیش کش والے اشتہار میں موجود عورت ویب پر بہت سی چیزوں میں گواہی دیتی دکھائی دے تو سمجھ جائیے کہ یہ سب سلسلہ فراڈ پر مبنی ہے۔
دو ، ہاٹ سپاٹ فراڈ یہ فراڈ کیسے کیا جاتا ہے:۔ آپ کسی ائیرپورٹ یا کافی شاپ میں بیٹھے ہیں اور مقامی وائی فائی زون سے لاگ ان ہو جاتے ہیں۔ یہ مفت ہوتا ہے۔ جب آپ کنیکٹ ہوتے ہیں تو سب کچھ ٹھیک دکھائی دیتا ہے۔ یہ ویب سائٹ بظاہر قانونی ہوتی ہے۔ حقیقت میں قریب ہی موجود کوئی بدمعاش اپنے لیپ ٹاپ سے اسے چلا رہا ہوتا ہے۔ اگر وہ سائٹ مفت ہو تو وہ بدمعاش خاموشی سے آپ کے بینک، کریڈٹ کارڈ اور دوسری پاس ورڈ انفارمیشن کھوج رہا ہوتا ہے۔

Fake Website
Fake Website

اگر وہ خریداری کی جعلی ویب سائٹ ہے تو بدمعاش خریداری کے لیے آپ کی ادائی کی تمام تفصیلات حاصل کر کے دوسرے بدمعاشوں کو فروخت کر دیتا ہے۔ جعلی وائی فائی ہاٹ سپاٹ آج کل عام ہو رہے ہیں اور یہ جاننا مشکل ہے کہ حقیقی وائی فائی ہاٹ سپاٹ کون سا ہے۔ اینٹی وائرس بنانے والی ایک کمپنی کے وائس پریزیڈینٹ آف انجنیرنگ برائن یوڈر کہتے ہیں، یہ کام کرنا آسان ہے اور لوگ اس کی طرف تیزی سے مائل ہو رہے ہیں۔ مجرم کسی وائی فائی پرووائڈر کے ویب پیج کی نقل کرتے ہیںاور اس کے ذریعے معلومات اپنے لیپ ٹاپ میں لے آتے ہیں۔

اس فراڈ سے بچنے کا طریقہ:۔ اس بات کا یقین کیجیے کہ آپ کے کمپیوٹر کی سیٹنگ ایسی نہیں ہے کہ وہ خودبخود نان پریفرڈ نیٹ ورکس سے کنیکٹ ہو جائے۔ (اگر آپ پی سی استعمال کر رہے ہیں تو نیٹ ورک سیٹنگ میں جا کر Connect To non Prefered networks کو ان چیک کر دیجیے۔اگر آپ میک استعمال کرتے ہیں تو نیٹ ورک پین میں سسٹم پریفرینسز میں جائیں اور Ask to join new networkپر چیک لگا دیجیے۔ ) اگر آپ سفر پر جا رہے ہیں تو اپنے کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ کی تفصیلات کسی وائی فائی نیٹ ورک کی خریداری کے لئے استعمال نہیں کیجیے یا پھر ائیرپورٹ پر خدمات مہیا کرنے والوں کاایڈوانس اکاونٹ بنا لیجیے۔ عوامی ہاٹ سپاٹس سے اپنے بینک اکاونٹ استعمال نہیں کیجیے یا انٹرنیٹ شاپنگ نہیں کیجیے۔ اگر ضروری ہو تو پہلے یقین کر لیجیے کہ نیٹ ورک محفوظ ہے۔ (یو آر ایل میں https دیکھیں یا اپنے براوئزر کے نچلے دائیں طرف والے کونے میںتالے کا چھوٹا سا نشان دیکھیں۔

تین۔ ٹوئٹر کے ذریعے انعامی مقابلے کا فراڈ فراڈ کیسے کیا جاتا ہے:۔ آپ کو ٹوئٹر پر اپنے کسی فالوور کی طرف سے ایک ٹویٹ موصول ہوتی ہے۔ اس میں آپ کو آئی پیڈ یا کسی دوسری قیمتی چیز کو جیتنے کے لیے مقابلے میں شریک ہونے کی ترغیب دی گئی ہوتی ہے اور یہ الفاظ لکھے ہوتے ہیں: Just click on the link to learn more آپ اس لنک پر کلک کرتے ہیں تو وہ آپ کے کمپیوٹر میں بوٹ یعنی سافٹ وئیر روبوٹ کو ڈاون لوڈ کر دیتا ہے، جو آپ کے کمپیوٹر کو زومبیوں کے بوٹ نیٹ سے جوڑ دیتا ہے جسے سکیمر سپیم ای میل بھیجنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ فراڈیے ٹوئٹر پر ٹویٹ کرنے کے لیے یو آر ایل کو مختصر بنانے والی سروسز کا فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ چوں کہ مختصر یو آر ایل سے اصل یو آر ایل کا پتا نہیں چلتا، اس لیے فراڈیے اس سے فائدہ اٹھا کر لوگوں کو دھوکا دے رہے ہیں۔

اس فراڈ سے بچنے کا طریقہ: ۔آن لائن فراڈ کی وارداتیں روکنے کے لیے سرگرم ایک امریکی ماہر جوش جارج کہتے ہیں کہ ٹوئٹر پر اپنے کسی فالوور کی طرف سے بھیجے گئے لنک پر کلک کرنے سے پہلے اس کے پروفائل کا جائزہ لیں۔ اگر وہ ہزاروں لوگوں کو فالو کر رہا ہے مگر کوئی اسے فالو نہیں کر رہا تو جان لیجیے کہ وہ ایک بوٹ ہے۔ چار۔ آپ کا کمپیوٹر خراب ہے ! (اور ہم مدد کر سکتے ہیں یہ فراڈکیسے کیا جاتا ہے: ۔ایک ونڈو اچانک ابھرتی ہے جس میں بظاہر قانونی اینٹی وائرس پروگرام کے بارے میں بتایا گیا ہوتا ہے جیسے کہ اینٹی وائرس ایکس پی 2010 یا سکیورٹی ٹول اور آپ کو خبردار کیا گیا ہوتا ہے کہ آپ کے کمپیوٹر میں ایک خطرناک بگ (bug) داخل ہو چکا ہے۔ آپ کو ترغیب دی جاتی ہے کہ ایک لنک پر کلک کریں تاکہ آپ کے کمپیوٹر کی سکیننگ شروع ہو جائے۔

Virus
Virus

آپ کلک کر دیتے ہیںاور بظاہر وائرس کا پتا بھی چل جاتا ہے۔ اب وہ کمپنی آپ سے کہتی ہے کہ اپنے کمپیوٹرمیں موجود وائرس ختم کروائیں جس کی فیس 50 ڈالر ہوتی ہے۔ ہوتا یہ ہے کہ جب آپ لنک پر کلک کرتے ہیں تو وہ جعل ساز کمپنی آپ کے کمپیوٹر میں ایک مال وئیر انسٹال کر دیتی ہے۔ اس نے وائرس ختم کرنا نہیں ہوتا البتہ آپ کا کریڈٹ کارڈ نمبر چرا کر آپ کے اکاونٹ سے ساری رقم لوٹ لیتی ہے جب کہ آپ کے کمپیوٹرکا بھی ستیاناس ہو چکا ہوتا ہے۔ ایک اینٹی وائرس بنانے والی کمپنی میکافی لیبز کے سکیورٹی اینڈ ریسرچ کے ڈائریکٹر ڈیو مارکس کہتے ہیں، یہ انٹرنیٹ کے چند خطرناک ترین فراڈوں میں سے ایک ہے جس سے روزانہ تقریبا دس لاکھ کمپیوٹر استعمال کرنے والے متاثر ہو رہے ہیں۔ یہ فراڈ بڑی چالاکی سے کیا جاتا ہے اور اس کی کامیابی کی ایک وجہ یہ ہے کہ پچھلے بیس سال سے لوگوں سے کہا جا رہا ہے کہ کمپیوٹر وائرس سے بچیں۔ حد تو یہ ہے کمپیوٹر کے ماہرین بھی اس فراڈ کا شکار ہو جاتے ہیں۔

اس فراڈ سے بچنے کا طریقہ: اگر کوئی پوپ اپ ونڈو آپ کو خبردار کرے کہ آپ کے کمپیوٹر میں وائرس آ چکا ہے تو اس میں موجود کسی بھی لنک پر کلک کیے بغیر اس ونڈو کو بند کر دیجیے۔ اس کے بعد کسی اصل اینٹی وائرس پروگرام کے ذریعے اپنے پورے سسٹم کو سکین کیجیے۔ پا نچ۔ ڈائل کیجیے اور پیسے کمائیے یہ فراڈ کیسے کیا جاتا ہے:۔ آپ کو اپنے بینک کی طرف سے ایک ٹیکسٹ میسیج ملتا ہے جس میں کہا جاتا ہے کہ ایک مسئلہ پیدا ہو گیا ہے جسے حل کرنے کیلئے آپ کو کال کر کے اپنے اکاونٹ کے بارے میں کچھ معلومات مہیا کرنا پڑیں گی۔ ایسے ٹیکسٹ میسیج میں یہ بھی لکھا ہو سکتا ہے کہ آپ نے کسی بہت ساری شاخوں والے سٹور (چین سٹور) کا انعامی سرٹی فیکیٹ جیت لیا ہے، اسے حاصل کرنے کے لیے فلاں مفت کال والے نمبر پر کال کیجیے۔

جس بینک کی طرف سے آپ کو وہ ٹیکسٹ میسیج آتا ہے، وہ اصل میں کوئی فراڈیا ہوتا ہے۔ اسے توقع ہوتی ہے کہ آپ دھوکے میں آ کر اسے اپنے اکاونٹ کی تفصیل بتا دیں گے۔ اسی طرح گفٹ سرٹی فیکیٹ بھی جعلی ہوتا ہے۔ جب آپ دیے گئے نمبر پر کال کرتے ہیں تو آپ سے کہا جاتا ہے کہ یا تو آپ کو رسالوں کا خریدار بننا ہو گا یا اپنا انعام حاصل کرنے کے لیے ڈاک کا خرچ بھیجنا ہو گا۔ اس فراڈ کو سمشنگ کا نام دیا گیا ہے۔ یہ لفظ ای میل کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے حربے فشنگ اور ایس ایم ایس کو ملا کر بنایا گیا ہے۔ انٹرنیٹ پر فراڈ کرنے والے لوگ جنہیں سکیمرز کہا جاتا ہے سمارٹ فون ریوولوشن کا غلط فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ انہیں توقع ہوتی ہے کہ آپ کو اپنے فون پر ٹیکسٹ میسیج ملے گا تو آپ اس بات کی کھوج لگانے کی کوشش نہیں کریں گے کہ اسے واقعی بینک ہی نے بھیجا ہے یا کسی فراڈیے نے۔ چوں کہ اکثر بینک اور کاروباری ادارے ٹیکسٹ میسیج کے ذریعے آپ کو اطلاعات فراہم کرتے ہیں

اس لیے فراڈ کی غرض سے بھیجا گیا وہ ٹیکسٹ میسیج حقیقت لگتا ہے۔ اس فراڈ سے بچنے کا طریقہ: اگر آپ نے حقیقی بینک اور سٹوروں سے یہ سہولت حاصل کی ہوئی ہوتو ہو سکتا ہے وہ آپ کو ٹیکسٹ میسیج کے ذریعے اطلاعات بھیجیں لیکن وہ آپ کے اکاونٹ کی تفصیل کبھی نہیں پوچھتے۔ اگر آپ کو شک پڑ جائے تو براہِ راست بینک یا سٹور کو کال کیجیے۔ اس کے علاوہ جس فون نمبر سے آپ کو ٹیکسٹ میسیج بھیجا گیا ہو اس کے بارے میں گوگل کے ذریعے معلومات حاصل کرنے کی کوشش کیجیے۔ ہو سکتا ہے گوگل سے آپ کو معلوم ہو جائے کہ وہ نمبر کسی فراڈیے کا ہے۔

Email
Email

چھ خیراتی ادارے کے نام پر فراڈ یہ فراڈ کیسے کیا جاتا ہے:۔ آپ کو ایک ای میل ملتی ہے جس میں ہیٹی یا کسی دوسرے ترقی پذیر ملک کے ایک ایسے یتیم بچے کی دردناک تصویر ہوتی ہے جو غذا کی کمی کی وجہ سے انتہائی کم زور ہو چکا ہے۔ اس کے ساتھ التجا کی گئی ہوتی ہے، براہِ مہربانی آج ہی زیادہ سے زیادہ نقد امداد دیجیے۔اس ای میل میں کہا گیا ہوتا ہے کہ فلا حی کام جلد کرنے کے لیے آپ رقم کسی تیز رفتار ذریعے سے بھیجیں۔

اس کے ساتھ ہی آپ کی ذاتی معلومات یعنی پتا اور بینک اکاونٹ نمبر وغیرہ بھی مانگے جاتے ہیں۔ مالی مدد کی یہ درخواست فراڈ ہوتی ہے اور اس کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ آپ کے بینک اکاونٹ کے بارے میں معلومات حاصل کی جائیں۔ یہ فراڈیے کسی مصیبت زدہ کی کوئی مدد نہیں کرتے۔انٹرنیٹ، ای میل اور ٹیکسٹ میسیج نے امداد کے نام پر فراڈ کے پرانے حربے کو نئی زندگی دے دی ہے۔

کرسٹین ڈرسٹ کہتی ہیں، یہ فراڈیے خبریں بہت توجہ سے سنتے ہیں اور جیسے ہی کہیں کوئی آفت آتی ہے،لوگوں کی ہمدردیوں کاغلط فائدہ اٹھانے کے لیے فورا ایک ویب سائٹ بنا کر اور پے پال اکاونٹ کھول کر فراڈ شروع کر دیتے ہیں۔ کرسٹین ڈرسٹ نے کہا جب مائیکل جیکسن فوت ہوئے تھے تب انٹرنیٹ پر بہت ساری ایسی ویب سائٹس کھل گئی تھیں جو لوگوں کو مائل کرتی تھیں کہ مائیکل جیکسن کی پسندیدہ فلاحی تنظیموں اور اداروں کو چندہ دیا جائے۔ اس فراڈ سے بچنے کا طریقہ: ۔حقیقی فلاحی اداروں کی ویب سائٹوں کے ذریعے صرف انہی کو چندہ دیجیے۔ جن ای میلز میں مالی امداد مانگی گئی ہو، ان میں موجود لنکس پر کلک کر کے چندہ دینے کی بجائے فلاحی اداروں کی ویب سائٹس خود تلاش کیجیے۔ حقیقی فلاحی ادارے رقم جلد بھیجنے پر اصرار نہیں کرتے ، نہ ہی کسی کو اپنے بینک اکاو?نٹ سے متعلق معلومات مہیا کرنے کا کہتے ہیں۔

Facebook
Facebook

سات۔ محبت برائے فروخت یہ فراڈ کیسے کیا جاتا ہے۔ کوئی لڑکا یا لڑکی فیس بک یا چیٹ روم یا ورچوئل گیم کھیلتے ہوئے آپ کا واقف بنتا ہے۔ آپ دونوں ایک دوسرے کو اپنی تصویریں بھیجتے ہیں اور فون پر باتیں کرتے ہیں۔ جلد ہی آپ دونوں ایسا محسوس کرنے لگتے ہیں جیسے آپ کو ایک دوسرے ہی کے لیے بنایا گیا تھا لیکن مشکل یہ ہوتی ہے کہ آپ کی محبوب ہستی کسی دوسرے ملک میں رہتی ہے اور اسے اپنے بے رحم باپ سے جان چھڑا نے یا کسی بیماری کا علاج کروانے یا آپ کے ملک آ کر آپ سے ملنے کی غرض سے ہوائی جہاز کی ٹکٹ خریدنے کے لیے رقم کی ضرورت ہوتی ہے۔

دراصل آپ کو جس سے محبت ہو گئی ہے، وہ دھوکے باز ہے۔ اگر آپ اسے اپنے ملک آنے کے لیے رقم بھیجیں گے تو یہ مقصد پورا نہیں ہو گا اور آپ کی رقم ضائع ہو جائے گی۔ آن لائن سوشل نیٹ ورکنگ نے ایسے سنگ دل فراڈیوں کے لیے دھوکے بازی کا نیا دروازہ کھول دیا ہے۔ انہیں اکیلے پن کے شکار افراد کو ورغلانے میں مہارت حاصل ہے اور وہ انہیں دوستی یا محبت کا دھوکا دے کر لوٹ لیتے ہیں۔

اس فراڈ سے بچنے کا طریقہ:۔کرسٹین ڈرسٹ کہتی ہیں، انٹرنیٹ پر جذبات میں ہوش حواس کھو دینا تقریبا ناممکن ہے لیکن آپ کومحتاط رہنا اور عقل سے کام لینا چاہیے۔سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹس نئے دوست بنانے کا بہترین ذریعہ ہیں؛ حتی کہ آپ دورافتادہ ملکوں کے لوگوں کو بھی دوست بنا سکتے ہیںلیکن اگر کوئی نیا واقف بننے والا شخص آپ سے رقم مانگے تو فورا سائن آف کر دیجیے۔ آٹھ۔فیس بک کے جعلی اکانٹ فراڈیے فیس بک کے جعلی اکانٹ بھی استعمال کرتے ہی ان کے دو اہم حربے ہیں ایک تو کسی دلکش خاتون کا آپ کے ان باکس میں میسیج آتا ہے ، جس میں لکھا ہوتا ہے کہ آپ کے پروفائل کو دیکھا تو اچھا لگا، ہمیں دوستی کرنی چاہیے، اس ایڈریس پر ای میل بھیجو اور اپنے بارے میں بتا۔ یہ سراسر فراڈ ہوتا ہے۔

اس حوالے سے یہ چالاکی بھی کی جاتی ہے کہ ہر ملک کے حساب کتاب سے میسج بھیجے جائیں، اس فراڈ کو سمجھنا بہت آسان ہے۔ اس لڑکی کی فیس بک وال دیکھی جائے تو معلوم ہوجائے گا کہ صرف دو تین پوسٹ ہوںگی اور یہ کوئی ایکٹو یوزر نہیں۔ بہتر یہی ہے کہ کسی انجان آئی ڈی سے آنے والے کسی میسج اور ویڈیو کو کلک ہ کیا جائے اور اسے ڈیلیٹ کرنے کو ترجیح دی جائے۔

Rafaqt Hussain
Rafaqt Hussain

تحریر: رفا قت حسین

Share this:
Tags:
guard internet Online آن لائن انٹرنیٹ خبردار فراڈ
Parliamentarians
Previous Post ارکانِ اسمبلی کا استحقاق یا موم کی ناک؟
Next Post فرانس کا دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے پاکستان سے مدد لینے پر غور
Paris Terrorist Attack

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close