بھکر (جیوڈیسک) داجل روڈ پر بس الٹنے سے 14 مسافر زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث آیا جس میں درجن سے زائد مسافرزخمی ہوئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو اسپتا ل منتقل کردیا گیا ہے۔

Start typing to search...