
بھکر (جیوڈیسک) چوری کا الزام لگانے کی رنجش پر دو افراد نے شہری کو قتل کر ڈالا۔ تفصیل کے مطابق کچھ عرصہ قبل بشیر ولد فلک شیر کا بکرا چو ری ہو گیا تھا
اس نے ہاشم وغیرہ پر چوری کے شک کا اظہار کیا جس کا ملزم کو رنج تھا گزشتہ شب ہاشم نے اسی کا بدلہ لینے کیلئے اپنے ساتھی کے ہمراہ کلہا ڑی اور ٹوکے کے وار کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پو لیس نے مقتول کے بھائی امیر اولکھ کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا۔
