بھکر (جیوڈیسک) پکی نہر سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد ریسکیو 1122 عملہ نے نامعلوم شخص کی نعش نکال کر پولیس کے حوالے کردی۔
پولیس نے نعش کے ورثاء کی تلاش کیلئے مختلف علاقوں میں اعلانات اور موت کی وجوہات جاننے کے لئے تفتیش شروع کر دی ہے۔

Start typing to search...