
بھکر(جیوڈیسک)دریاخان، بھکر میں وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد کیلئے جانے والی پولیس پارٹی پر پتھرا اور دھمکیاں دینے پر اہلسنت والجماعت کے متعدد رہنماوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا، پولیس کے مطابق دریاخان اور بھکر میں 28نامزد اور 150نامعلوم افراد کے خلاف درج مقدمے میں اہلسنت والجماعت کے صوبائی رہنما بھی شامل ہیں۔
