
بہاول پور(جیوڈیسک) بہاول پور تھاناڈیراورکے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا
۔ پولیس کے مطابق ناکے پر موٹرسائیکل سوار ڈاکووں کو روکا تو انھوں نے فائرنگ کردی، جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہوگیا۔
