بھلوال (جیوڈیسک) موٹر وے پر دھند کے باعث سالم کے مقام پر ٹریفک حادثے میں 8 افراد زخمی ہو گئے۔ موٹر وے پولیس کے مطابق سالم کے مقام پر شدید دھند کے باعث 5 کاریں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہو گئے۔

Start typing to search...