مظفر آباد (جیوڈیسک) بھارت نے بٹل اور نیزہ پیر سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی ہے۔ عسکری ذرائع کے مطابق بھارتی فورسز کی آرٹلری اور چھوٹے ہتھیاروں سے فائرنگ جاری ہے۔ فائرنگ سے چار افراد زخمی ہو ئے۔

Start typing to search...