Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھبر کی خبریں 10.07.2013

July 11, 2013July 11, 2013 0 1 min read

بلدیہ بھمبر کے زیرنگرانی شہر بھر کے مختلف گندلے نالوں نالیوں اور روڈوں کی صفائی کا کام شروع کر دیا گیا
بھمبر (جی پی آئی) بلدیہ بھمبر کے زیرنگرانی شہر بھر کے مختلف گندلے نالوں نالیوں اور روڈوں کی صفائی کا کام شروع کر دیا گیا ہیوی ڈیوٹی وہیکل کے زریعے نالوں میں موجود گندگی کو نکا لاجا رہا ہے ان خیالات کا اظہا رایڈ منسٹریٹر بلدیہ چوہدری ولید اشرف نے اپنے آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ گزشتہ کئی دنوں سے مون سون کی بارشوں کا سلسلہ متواتر جاری ہے جس کے باعث بھمبر کے گندے نالوں نالیوں میں گند گی جمع ہو گئی ہے جس کی وجہ سے روڈوں اور دوکانوں میں داخل ہو جاتا ہے اس میں تمام بلدیہ اہلکا روں کو ہدایت کر دی ہے کہ بارش کے دوران تمام صورتحال پر نظر رکھی جائے تا کہ کوئی بڑا واقع رونمانہ ہوہم نے ہیوی ڈیوٹی وہیکل کے زریعے ان نالوں کی صفائی کی جارہی ہے اور لیبر کو ہدایت جاری کر دی ہے کہ لوڈ سلائڈنگ کی وجہ سے سڑکوں پر جو کیچڑ اکٹھا ہو اہے انہیں فوری طورپر ہٹا کر عوام کے لئے راستے ہموار کئے جائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر شہر کی تعمیر وتر قی میں ایڈمنسٹریٹر بلدیہ چوہدری ولید اشرف کا کرادار قابل تحسین ہے : راجہ نثار احمد
بھمبر (جی پی آئی) بھمبر شہر کی سماجی شخصیت را جہ نثار احمد نے کہا کہ بھمبر شہر کی تعمیر وتر قی میں ایڈمنسٹریٹر بلدیہ چوہدری ولید اشرف کا کرادار قابل تحسین ہے انہوں نے اپنی انفرادیت کا لوہا منوالیا ہے ان خیالات کا اظہار نے صحافیوں سے گفتگو کر تے ہوئے کیا انہوں نے کہا ایڈمنسٹریٹر بلدیہ بھمبر نے شہر کی خوبصورت بنانے کے لئے جو کام کئے ان کی شبا نہ روز محنت کا نتیجہ ہے آج ان کی کار گزاری کو سراہا جارہا ہے معاشی کساد بازاری کے باوجود سابقہ ادوار سے بھی بازی لے گئے اس سے ان کی عزت افزائی ہوئی ہے ان کی بہترین حکمت عملی کا نتیجہ ہے کہ بھمبر شہر کی بلدیہ میں پہلی بار ایڈور ٹائزنگ کا ٹینڈر 9 لاکھ روپے میں ہوا جس سے بلدیہ کی آمدن میں اضافہ ہوا ہے باصلاحیت ایڈمنسٹریٹر بلدیہ چوہدری ولید اشرف مبارک باد کے مستحق ہیں راجہ نثار احمد خان نے حکومت آزاد کشمیر سے مطالبہ کیا کہ ایڈمنسٹریٹر بلدیہ چوہدری ولید اشرف کو فری ہینڈ دیا جائے اور بھمبر شہر کو خوبصورت بنانے کے ان کے پلان کے مطابق فنڈز فراہم کئے جائیں تا کہ بھمبر شہر میں تعمیر و ترقی کے منصوبہ جات کی تکمیل ہو سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈاکٹر آفتاب میر نہایت ایماندار، محنتی اور باصلاحیت ڈاکٹرہیں : ڈاکٹر محبوب احمد
بھمبر(جی پی آئی) ڈاکٹرآفتاب میر نہایت ایماندار، محنتی اور باصلاحیت ڈاکٹرہیں انکی قیادت میں پاکستان پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن آزادکشمیر زیادہ بہتر انداز میں ڈاکٹرزکے مسائل حل کرنے میں کامیاب ہونگے ان خیالات کا اظہار پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن پاکستان کے صدر ضلع بھمبر ڈاکٹر محبوب احمد نے کیا انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر آفتاب میر کو صدر ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہاکہ ہم امید کرتے ہیں کہ ڈاکٹر آفتاب میر اور انکی پوری ٹیم ڈاکٹرز کے مسائل کرنے میں اپنی تمام تر صلاحتیں بروئے کار لائیں گے ڈاکٹرز کو درپیش مسائل کو اعلیٰ سطح پر اجاگر کر کے انکے مسائل کاازالہ کروائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شاہین یوتھ فورس سیرلہ کے عہدیداران کا اعلان کر دیا گیا
بھمبر(جی پی آئی) شاہین یوتھ فورس سیرلہ کے عہدیداران کا اعلان کر دیا گیا راجہ خالق گڈو صدر جبکہ راجہ مظہر اقبال بلوجنرل سیکرٹری منتخب تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز شاہین یوتھ فورس سیرلہ کی تنظیم سازی مکمل کر لی گئی جس کے مطابق راجہ خالق گڈو صدر، مرزا عدنان مشتاق نائب صدر، راجہ مظہر اقبال بلو جنرل سیکرٹری، جوائنٹ سیکرٹری راجہ آفتا ب مٹھو ،سیکرٹری نشرواشاعت رومان رضا جبکہ سیکرٹری اطلاعات فرقان حیدرکو منتخب کر لیا گیا سیکرٹری نشرواشاعت شاہین یوتھ فورس رومان رضا کے مطابق فورس کا مقصد سیرلہ کے مسائل کو اجاگر کرکے حکومتی ایوانوں تک پہنچانا ہے نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنا ہے انہوںنے کہاکہ چونکہ سیرلہ بلدیہ کی حدود میں آتاہے اور بلدیہ ٹیکس دینے کے باوجودا سے بلدیہ کے حقوق سے محروم رکھا جا رہا ہے جو کہ سراسر ناانصافی ہے اور انتظامیہ سب کچھ جانتے ہوئے بھی آنکھیں بند کیے ہوئے ہے اور سیرلہ کیساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک روا رکھا جا رہاہے جو کسی صورت قابل قبول نہ ہے رومان رضا نے کہاکہ ہم قانون کااحترام کرنے والے پرامن لوگ ہیں اور اپنے جائز حقوق کا تحفظ کرنا ہمارا حق ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضلع بھمبرمیں پیپلزپارٹی کی پوزیشن مزید کمزور ہونے کا خدشہ
بھمبر(جی پی آئی) پیپلزپارٹی ضلع بھمبر کی مرکزی قیادت اور حکومت آذادکشمیر کی ضلع بھمبرمیں PYO اور PSFکے نظریاتی عہدیدارا ن اور کارکنان کی حق تلفی کے باعث PYOاور PSFکا پارٹی راہنماؤں پر عدم اعتماد PYOاور PSFکے نوجوانوں کے دوسری جماعتوں سے رابطے ضلع بھمبرمیں پیپلزپارٹی کی پوزیشن مزید کمزور ہونے کا خدشہ تفصیلات کیمطابق PYOاور PSFکے نوجوانوں کا گزشتہ روز ایک مشترکہ اجلاس ہو اجس میں یوتھ اور PSFکے نوجوانوں نے پیپلزپارٹی کی قیادت پر عدم اعتماد کر دیا اس موقع پر PYOکے مرکزی ممبر عمر ریاض ساگر اور PSFکے ضلعی صدر بشارت رضا اور PYO کے سٹی صدر عدیل قربان نے صحافیوں کو بتایا کہ پیپلزپارٹی ضلع بھمبر کی قیادت نوجوانوں کا استحصال کررہی ہے ضلع کی سیاسی قیادت اور حکومت کے نمائندہ صرف عہدوں تک محدود ہیں کارکنوںکو درپیش مسائل کے حل کیلئے پارٹی قیادت اور آزاد حکومت کے پاس کوئی پروگرام نہ ہے پارٹی راہنما پارٹی پالیسی سے ہٹ کر نوجوانوں کو ذاتی مقاصد کیلئے استعمال کررہی ہے اگر ایسی صورتحال رہی تو بہت سے نوجوان حکومت کی ناقص اور ذاتی مفادات پر مبنی پالیسی بدل کر دوسری جماعتوں کی طرف رخ کر دینگے اس موقع پر ضلعی صدر PYO یوتھ صابر حسین تحصیل جنرل سیکرٹری محسن حسین، قمر ریاض،سٹی جنرل سیکرٹری محسن علی، نائب صدر یوتھ عبدالرحمن نذر ،PSF کے نائب صدر شیخ شوکت ،وسیم علی، راجہ زین ،چوہدری اویس، چوہدری بابر علی بھی موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق برطانیہ کا کامیاب دورے سے واپس وطن لوٹ آئے
بھمبر(جی پی آئی) سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق برطانیہ کا کامیاب دورے سے واپس وطن لوٹ آئے جن کا استقبال چوہدری یوسف آف درائیاں کی قیادت میں بڑے جلوس نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر کیا تفصیلات کیمطابق سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق نجی دورے پر برطانیہ گئے ہوئے تھے جوکہ اپنے کامیاب دورے کے بعد گزشتہ روز واپس وطن لوٹ آئے جن کا استقبال چوہدری محمد یوسف آف درائیاں ،چوہدری سلیمان درائیاں اور کثیر تعداد میں کارکنوں نے اسلام آباد ایئرپورٹ پرکیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کشمیر پریس کلب بھمبر کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ہر جگہ اور مشکل میں میرا ساتھ دیا :چوہدری فضل الرحمن
بھمبر (جی پی آئی) کشمیر پریس کلب بھمبر کے تمام ساتھیوں کا شکر یہ ادا کر تاہوں جنہوں نے ہر جگہ اور مشکل میں میرا ساتھ دیا ان خیالات کا اظہا رسینئر صحافی چوہدری فضل الرحمن نے کیا انہوں نے کہا کہ میری بیماری میں کشمیر پریس کلب کے صحافیوں نے اپنی بساط کے مطابق میری مالی امداد کی اور مجھ سے باقاعدہ رابطہ رکھا جس پر میں ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

 

 

Share this:
Tags:
different Municipality news under بلدیہ بھبر خبریں مختلف
Srda Kapoor
Previous Post شردھا کپور کا جان ابراہم کے ساتھ فلم کرنے سے انکار
Next Post کراچی : لیاری سے لوگوں کی نقل مکانی شروع
Displacement

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close