Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 29/01/2015

January 29, 2015January 29, 2015 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر بھمبر کی خصوصی ہد ایت پر تحصیلدار اور نا ئب تحصیلدار کا پولیس نفری کے ہمراہ مختلف بازاروں میں انتظامیہ کی جانب سے جاری ریٹ لسٹ سے زائد رقم وصول کر نے والے دو کاندارو ں کی چیکنگ جبکہ غیرریاستی افراد کے کا غذات کی جا نچ پٹر تا ل کی متعدد دو کانداروں کو جرمانے کئی کو وارننگ کو الٹی اور کو ننٹی بہتر بنا نے کی ہدایات،بس سٹینڈ پر سیکو رٹی کے انتظا ما ت کی چیکنگ ، تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روز تحصیلد ار بھمبر شہزاد نسیم عبا سی ، نا ئب تحصیلد ار را جہ نثا ر احمد خا ن نے بمعہ پو لیس نفر ی کے بھمبر کے مختلف بازارو ں کی چیکنگ کی دو را ن چیکنگ سبزی،فروٹ ،گو شت ،مچھلی ،چکن ،ہو ٹلو ں ،بس سٹینڈ پر سیکو رٹی کے انتظا ما ت اورغیرریاستیوںکی دو کا نو ں پر چھا پے ما رے اور کئی دو کا ندارو ں کو جر ما نے کئے اور کئی کو وارننگ جا ری کی اس موقع پر جن دو کا ندارو ں نے تجا وزات کی ہو ئی ہو ئی تھیں ان کی تجاوزات کوفو ری طو ر پر ہٹا نے کے احکامات جا ری کئے اور تما م دو کا نو ں پر ریٹ لسٹوں کو چیک کیا اس موقع پر انہو ں نے کہا کہ کسی بھی دو کا ندا ر کو انتظا میہ کی طرف سے جا ری کی گئی ریٹ لسٹ سے زیا دہ منا فع کما نے کی اجا زت نہیں صفا ئی کا خا ص خیا ل رکھا جا ئے دو را ن چیکنگ انہو ں نے غیرریاستی تا جرو ں کے کا غذا ت کی بھی جا نچ پٹر تا ل کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشمیر یو ں کی آواز کمزور ہے لیکن تو انا ہے کیو نکہ آزادی کی تحریکو ں میں نشیب وفراز آتے رہتے ہیںبا لخصوص ہما ری تحر یک آزادی جس کی حما یت دنیا میں کو ئی بھی ملک نہیں کر رہا صرف پا کستا ن کشمیر یو ں کی تحر یک آزادی کی حما یت الحاق پا کستا ن کی بنیاد پر کر رہا ہے بظا ہر اس نعر ہ کیوجہ سے بھی آزادی ممکن نہیں ہے مضرو ضہ پر آزادی نہیں ملتی حقیقت پسند انہ مو قف سے ہی آزادی کی تحر یک کا میاب ہوسکتی ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر کشمیرفریڈم مو ومنٹ کے مر کز ی صدر انجینئر خالد پرو یز بٹ نے کیا انہو ں نے کہاکہ اقوام متحد ہ کی قرا ر دا دوں کی اہمیت سے انکا ر نہیں لیکن عملدآمد دنیا کی بدلتی ہو ئی صورتحا ل میں ممکن نظر نہیں آریا اس کے علاوہ ہندو ستا ن کا یہ موقف کہ کشمیر اسکا اٹو ٹ انگ ہے اور پا کستا ن بعض سیا سی جما عتو ں کا یہ نعر ہ ہے کہ کشمیر کے بغیر پاکستا ن نا مکمل ہے اور حکومت پا کستا ن کی پا لیسی کہ کشمیر یو ں کو حق خو دارا دیت دیا جا ئے لیکن حق خو دارادیت کی تشر یح غلط کی جا تی ہے کیو نکہ حق خو دارا دیت مشروط نہیں کیا جا سکتا انہو ں نے کہا کہ ریا ست جمو ں وکشمیر غلا می کے بد تر ین دو رسے گزر رہی ہے کیو نکہ آج نا عا قبت اند یش لو گ آزا دانہ زند گی بسر کر نے کو آزادی سمجھتے ہیں ہما را ان سے ایک سوال ہے کہ کیا ہم اپنے وسا ئل کو اپنی مر ضی سے استعمال کر نے کا حق رکھتے ہیںمثلاً ہز اروں میگا واٹ بجلی پیدا کر نے وا لا خطہ خو د بد تر ین لو ڈ شیڈ نگ سے متا ثر نہیں ہے کیا۔

بجلی کا ٹیر ف آزاد کشمیر کے حکمرا نو ں کے کنٹرو ل میں ہے بلکہ پنجا ب کے ٹیرف سے بھی زیا دہ پے جبکہ آزاد کشمیر کی کل لا گت تقر یبا ًچا رسو میگا واٹ ہے اصولی طو ر پر چارسو میگا واٹ بجلی آزاد کشمیرکے عو ام کو مفت دی جا نی چا ہئے صرف انتظا می اخر اجا ت کی حد تک عو ام سے وصو ل کی جا نی چاہئے لیکن بد قسمتی سے ہم سے سیلز ٹیکس ،انکم ٹیکس ،میٹر رینٹ جیسے ظا لما نہ ٹیکس بھی وصو ل کئے جا رہے ہیں یہا ں پر روایت پڑگئی ہے کہ جا ئز حقوقکا مطا لبہ کر نا بھی جر م عظیم بنا دیا گیا ہے بلکہ غدا ر تک کہنے سے بھی در یغ نہیں کیا جا تا ہندو ستا ن پا کستا ن سمیت آزاد کشمیر کا دشمن عظیم ہے اور طو یل عر صہ سے کشمیر یو ں کی نسل کشی کر رہا ہے آئے روز ظلم وبر بریت قتل وغا رت گر ی افو اج ہندوستان کا وطیرہ بن چکا ہے اس لئے ہم نے کبھی بھی مملکت خداداد پا کستان کی مخا لفت نہیں کی بلکہ اس کی معیشت کی بہتر ی میں آزاد کشمیر کے عوام کا در خشا ں کر دار مو جو د ہے اس لئے مو جو دہ دنیا کی بد لتی ہو ئی صورتحا ل کے تنا ظر میں پا کستا ن کی سیا سی لیڈر شپ اور حکمران کشمیر پا لیسی پر نظر ثا نی کر یں اور متفقہ لا ئحہ عمل کا را ستہ اختیا ر کرتے ہو ئے غیر مشروط حق خو دا رادیت کی حما یت کر یں اور کشمیر ی عو ام پر مکمل اعتما د کر یں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا فائدہ عام آدمی کو نہ مل سکا،لانگ روٹس سمیت بھمبر سے میرپور اور گجرات روٹس پر کرایوں میں کمی پر عملدرآمد نہیں کروایا گیا،کرائے کی کمی کے لیے انتظامیہ کے مختلف اجلاس اور ٹرانسپورٹرزسے میٹنگز گفتاً،نشستاًاور برخاستاً تک محدود،وزیر اعظم ،چیف سیکرٹری ،وزیر ٹرانسپورٹ اورکمشنر میرپور نوٹس لیں ،عوامی حلقوں کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 3 ماہ میںحکومت کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات میں واضح کمی کے باوجودعوام کو کوئی ریلیف نہیں مل سکا،انتظامیہ نے کرایوں میں کمی کے لیے کئی اجلاس بلائے ،ٹرانسپورٹرزسے بھی میٹنگز ہوئیں مگر عملاً نہ کرایوں میں کمی ہوئی اور نہ ہی کرایوںمیں کمی کے فیصلوں پر عملدرآمد کروانے کے لیے انتظامیہ نے کوئی ٹھوس اقدامات اٹھائے،لانگ روٹس پر خصوصاً بھمبر تا سرگودھا 3 ماہ قبل300 روپے فی کس کرایہ وصول کیا جا رہا ہے ،جس میںٹرانسپورٹرز نے ایک روپیہ بھی کم نہیں کیااور 3 ماہ میںپٹرولیم مصنوعات میں35 روپے کے قریب کمی ہو چکی ہے ،بھمبر تا راولپنڈی اسلام آبادروٹ پر بھی کرایوں میں برائے نام کمی ہو ئی ہے ، بھمبر تا گجرات اور بھمبر تا میرپور روٹس پر ٹرانسپورٹرز اپنی مرضی کی شرح سے کرائے وصول کر رہے ہیں،عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا فائدہ صرف ٹرانسپورٹرز کو ہوا ہے ،یکم فروری سے پٹرول ،و ڈیزل کی قیمتوں مزید کمی کا فیصلہ کیا جا رہا ہے، اعلیٰ حکام اس کا نوٹس لیںاور عوام کو ریلیف دلانے کے لیے نہ صرف سخت احکامات جاری کریں بلکہ ان پر عملدرآمد بھی کروائیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) مسلم لیگ نون کے ضلعی صدرسابق ممبر اسمبلی را جہ مقصود احمد خا ن ،سابق چیئر مین بنڈا لہ را جہ محمد انور خا ن،را جہ غلا م ربا نی،مسلم کا نفر نس سٹی کے صدر خواجہ طارق محمود بٹ ،شیخ محمد صا دق،سا بق چیئر مین تحصیل زکو ة را جہ مسعود اسلم نے اپنے الگ الگ تعزیتی بیا ن میں سابق سینئر وزیر وممبر اسمبلی ملک محمد نواز کی وا لد ہ محتر مہ کے انتقا ل پر گہرے دکھ وغم کا اظہا ر کرتے ہو ئے مر حومہ کے بلند در جا ت کے لئے فا تحہ خوا نی کی اور ورثا ء کے لئے دعا ئے صبرو جمیل کی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیر سید امد ا د حسین شاہ کا سالا نہ عرس 14فروری برو ز ہفتہ بعدنماز عشاء بمقام آستا نہ عا لیہ جنڈا نو الہ شر یف میں ہوگا جس میںملک کے نا مو ر نعت خوان نعتیہ کلا م پیش کر یں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر) سٹی تھانہ بھمبر میں تفتیشی چوہدری محمد رفیق پینٹڑا کی والدہ انتقال کر گئیں ،آبائی علاقہ میں سپرد خاک ،وہ گزشتہ دنوں گجرات کے قریب ایمبولینس حادثہ میں زخمی ہو گئی تھیں تفصیلات کے مطابق سٹی تھانہ بھمبر میں تفتیشی چوہدری محمد رفیق پینٹڑا کی والدہ 6 روز قبل ایمبولینس میں ایک مریضہ کے ہمراہ گجرات جاتے ہوئے حادثہ میں زخمی ہو گئی تھیں جسے پہلے عزیز بھٹی ہسپتال گجرات اور بعد ازاں لاہور لے جایا گیا ،مگر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئیں ،مرحومہ کو آبائی علاقہ میں ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں نماز جنازہ کے بعدسپرد خاک کر دیا گیا۔

Share this:
Tags:
commissioner fish markets Warning بازاروں بھمبر کمشنر مچھلی وارننگ
Srinagar
Previous Post مقبوضہ کشمیر : دو مجاہدین کی شہادت پر مکمل ہڑتال نماز جنازہ میں آزادی کے حق میں نعرے
Next Post گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان
Chaudhry Mohammad Sarwar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close