Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 12-2-2013

February 12, 2013February 12, 2013 0 1 min read

مقبول بٹ شہید کشمیری قوم کے ہیرو اور ان کی قربانی ہمارے لیے مشعل راہ ہے ، خالد پرویز بٹ
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر )مقبول بٹ شہید کشمیری قوم کے ہیرو اور ان کی قربانی ہمارے لیے مشعل راہ ہے بھارت اس کے جسد خاکی کو تہاڑ جیل میں قید رکھ کر کشمیریوں کے دلوںسے انکی محبت و عقیدت کو کم نہیں کر سکتا کشمیری قوم مقبول بٹ شہید کے ادھورے مشن کی تکمیل کیلئے بڑی قربانیاں دینے کیلئے تیار ہیں افضل گورو کی پھانسی عدالتی قتل ہے اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیمیں بھارت کے اس بہیمانہ اور جابرانہ اقدام کا نوٹس لیں اور مقبول بٹ شہید اور افضل گورو شہید کی میتیں ورثاء کے حوالے کروانے میں اپنا کردار ادا کریں ان خیالات کا اظہار کشمیر فریڈم موومنٹ کے مرکزی صدر انجینئر خالد پرویز بٹ نے مقبول بٹ شہید کی شہادت اور جدوجہد کے حوالے سے کشمیر فریڈم موومنٹ کے زیر اہتمام منعقدہ سیمنار سے خطا ب کرتے ہوئے کیا سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے انجینئر محمد افضل ضیائی نے کہاکہ قائد حریت مقبول بٹ شہید کی صرف اور صرف وطن عزیز کی آزادی کی جدوجہد تھی وہ ریاست جموںوکشمیر کو غاصب ،جابر اور استحصالی قوتوں سے آزاد کروانا چاہتے تھے اور ریاست جموںوکشمیر کو دنیا کے اندرایک باوقار اور خوددار ملک کی حیثیت سے دیکھنا چاہتے تھے انہی مقاصد کے حصول کیلئے انہوں نے مقبوضہ کشمیر کے اندر گوریلا جدوجہد کا آغاز کیا اور آزادی کی تحریک کو برپا کر نے کیلئے عملی طور پر بذات خود اس میں شریک ہوئے ظالم ،جابر اور غاصب حکمرانوں کیخلاف علم بغاوت بلند کرنے کی پاداش میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنا پڑیں مقبوضہ کشمیر ،پاکستان اور آزادکشمیر کی جیلوں سمیت لاہو راور مظفرآباد کے قلعوں میں اذیت ناک سزائیں بھی برداشت کرنا پڑیں لیکن ان تمام تکالیف کے باوجود انکے جذبے حریت میں کمی نہ آئی اور نہ ہی انہیں اپنے مشن سے ہٹا سکے انہیں کبھی بھارتی اور کبھی پاکستانی ایجنٹ بھی کہا گیا لیکن پاکستان اور آزادکشمیر کی اعلیٰ عدالتوں نے انہیں محب وطن ہونے کا سرٹیفکیٹ بھی دیا جبکہ دوسری طرف بھارت نے انہیں 11 فروری 1984 کو دہلی کی تہاڑ جیل میں پھانسی کی سزا دے کر یہ سمجھ لیا کہ اب کشمیریوں کی آزادی کی تحریک ہم نے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ختم کر دی ہے لیکن وقت اور حالات نے ثابت کیا کہ کشمیری قوم اپنے قائد مقبول بٹ شہیدکے ادھورے مشن کی تکمیل کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے اور وطن عزیز کی آزادی تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے پروفیسر محمد اصغر شاد،جماعت اسلامی کے راہنماء چوہدری محمد علی اختر ،لبریشن لیگ کے چوہدری محمد افضل ایڈووکیٹ نے کہاکہ آج پوری ریاست جموں وکشمیر اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری مقبول بٹ شہید کی اس عظیم قربانی اور جدوجہد آزادی کو خراج عقیدت پیش کررہے ہیں مقبول بٹ شہید کی جدوجہد ہمارے لیے روشنی کا مینار ہے کشمیری قوم کو غلام در غلام رکھنے کیلئے ایک منظم اور سوچی سمجھی سازش کے تحت کشمیر کی تحریک کو ختم کرنے کی سازشیں ہو رہی ہیں آزادکشمیر کی یونیورسٹیوں ،کالجوں اور سکولوں کے سلیبس سے مطالعہ کشمیر کو ختم کیا جا رہا ہے فریڈم موومنٹ کے مرکزی راہنما سلیم اکبر کاشر ،ظفر اقبال زیدی ،ملک شوکت نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مقبول بٹ شہید کی جدوجہد اور شہادت تحریک آزادی کشمیر سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے مقبول بٹ کی شہادت سے لیکر افضل گورو کی شہادت تک لاکھوں کشمیریوں کی شہادت اسی جدوجہد کا تسلسل ہے کشمیری عوام کو انکی جدوجہد اور شہادت پر فخرہے سیمنار کے آخر میں شرکاء نے مقبول بٹ شہید ،محمد افضل گورو شہید کی جدو جہد آزادی کوخراج عقیدت پیش کرنے اور انکی میتیں ورثاء کے حوالے کرنے اور جدجہد آزادی کو جاری رکھنے کی قراردادیں منظور کیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مقبول بٹ شہید کشمیری قوم کے ہیرو جبکہ افضل گورو کی پھانسی نے تحریک آزادی کشمیر کو نئی جہت بخشی ہے ، چوہدری حق نواز
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر )مقبول بٹ شہید کشمیری قوم کے ہیرو جبکہ افضل گورو کی پھانسی نے تحریک آزادی کشمیر کو نئی جہت بخشی ہے مقبول بٹ شہید سے لیکر محمدافضل گورو تک دی جانے والی لاکھوں شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے کشمیر ی آزادی تک جانوں کی قربانیاں دیتے رہے گے ان خیالات کا اظہار ساؤتھ افریقہ کی معروف کاروباری شخصیت چوہدری حق نواز آف گڑھا للیاں نے وطن واپسی پر کشمیر پریس کلب کے صحافیوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ بھارت انسانیت کا دشمن ملک جس نے مقبوضہ کشمیر کے اندر انسانی حقوق کی پامالیوں کی انتہا کر دی ہے دنیا کا ہر ظلم کشمیری قوم کے اوپر اٹھایا جا رہا ہے لیکن انسانی حقوق کی تنظیمیں خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہیں انہوں نے کہاکہ افضل گورو کی پھانسی سے بھارت کا نام نہاد جمہوری اور سیکولر چہرہ بے نقاب ہو گیا ہے 11 فروری 1984 کو مقبول بٹ شہیدنے اپنی جان کی قربانی دیکر جس تحریک کی بنیاد رکھی تھی آج لاکھوںکشمیری اس تحریک کی کامیابی کیلئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرچکے ہیں محمد افضل گورونے اپنی جان کی قربانی دیکر تحریک آزادی کشمیر کو ایک نئی جہت بحشی ہے انہوں نے کہاکہ شہداء کی قربانیوں کی بدولت کشمیری قوم کو آزادی ملے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یورپ میں مقیم کمیونٹی محمد افضل گورو کی پھانسی کیخلاف 22 فروری کو اٹلی میں بھارتی سفارت خانہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرے گی ، راجہ عمران خالق
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر )یورپ میں مقیم کمیونٹی محمد افضل گورو کی پھانسی کیخلاف 22 فروری کو اٹلی میں بھارتی سفارت خانہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرے گی ان خیالات کا اظہار یورپ میں مقیم کمیونٹی کے کشمیری راہنماء راجہ عمران خالق آف بنڈالہ نے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ افضل گورو کا عدالتی قتل کیا گیا ہے بھارت مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزییاں کر رہاہے 22 فروری کو یورپ میں مقیم کشمیری کمیونٹی اٹلی میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے محمد افضل گورو کی پھانسی کیخلاف احتجاج کرے گی احتجاجی مظاہرے میں یورپ بھرمیں مقیم کشمیری کمیونٹی کے سینکڑوں افراد شرکت کریں گے اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کرینگے کہ وہ بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں ہونیوالی مسلسل انسانی حقوق کی خلاف ورزیوںکو نوٹس لے اور بھارت کو دہشت گرد ملک قرار دے کر اس کیخلاف پابندی عائد کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی جی ایم ڈی اے کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے والے اپنے گریبان میں جھانکیں ، راجہ جاوید اکبر
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر )مسلم لیگ ن کے راہنماء راجہ جاوید اکبر نے کہا ہے کہ ڈی جی ایم ڈی اے کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے والے اپنے گریبان میں جھانکیں ، ناجائز اور منشیات کا کاروبار کرنے والوںکو بھمبر کے لوگ بہتر جانتے ہیں غریب اور بے بس لوگوں کی جائیدادوں پر قابض ہونے کے بعد شیشے کے گھروں میں بیٹھ کر دوسروں کو پتھر مارنے والے اپنی اوقات میں رہیں ڈی جی ایم ڈی اے راجہ امجد پرویز علی خان اور انکے خاندان کو تمام لوگ اچھی طرح جانتے ہیں انہوں نے بحیثیت کمشنر اور ڈی جی ایم ڈی اے کی حیثیت سے میرپور میں انقلابی اقدامات کیے ہیں اور ایم ڈی اے کے اندر ایک مخصوص لابی کی مناپلی ختم کرکے تمام کام میرٹ پر کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں اور میرپور یونیورسٹی کے اندر بڑے بڑے بااثر لوگوں سے ناجائز تجاوزات ختم کروا کر میرپور شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کیا ہے جو کچھ لوگوں کو ہضم نہیں ہو رہی اور وہ ڈی جی ایم ڈی اے کی کردار کشی کررہے ہیں انہوں نے کہاکہ اگر بے جا بیان بازی کرنے والوںنے اپنی زبان بند نہ کی تو انکا کچا چٹھا کھول دینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
غیر ریاستی شخص کو آزاد کشمیر کا چیف الیکشن کمشنر لگانا اور کشمیر کونسل کے اندر غیر ریاستی اشخاص کی بھرتی کشمیریوں کیلئے ناقابل قبول ہے ، طارق محمود بٹ
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) غیر ریاستی شخص کو آزاد کشمیر کا چیف الیکشن کمشنر لگانا اور کشمیر کونسل کے اندر غیر ریاستی اشخاص کی بھرتی کشمیریوں کیلئے ناقابل قبول ہے ایسے اشخاص کو کسی صورت برداشت نہیں کرینگے اور اس کیخلاف بھرپور احتجاج کرینگے ان خیالات کا اظہار مسلم کانفرنس سٹی بھمبر کے صدر ٹھیکیدار طارق محمود بٹ نے کیا انہوں نے کہاکہ آزاد کشمیر کے اندر کوئی قابل فرد نہ ہے جس کو چیف الیکشن کمشنر تعینات کیا جائے کشمیرکونسل کا بجٹ کشمیریوں کے ٹیکسز سے بنتا ہے اور ان فنڈز پر بھی کشمیریوں کا حق ہے کونسل کے اندر ریاستی افراد کی بھرتی کیا جائے غیر ریاستی افراد کو بھرتی کر کے کشمیر کے پڑھے لکھے نوجوانوں کا حق مارا جا رہا ہے انہوں نے کہا کہ اگر یہ سلسلہ بند نہ ہوا اور آزاد کشمیر کے لوگوں کی جگہ غیر ریاستی افراد کو بھرتی کیا گیا تو ہم اس کیخلاف بھرپور احتجاج کریں گے۔

Share this:
Tags:
India Khalid Pervez Butt بھارت بھمبر خالد پرویز بٹ
Poet Pablo limitless
Previous Post چلی کی عدالت کا شاعر پابلو نرودا کی قبر کشائی کا حکم
Next Post سپریم کورٹ جو فیصلہ دے گی قبول کروں گا، طاہرالقادری
Tahir Ul Qadri

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close