Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 16/12/2016

December 16, 2016 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر (بیورو رپورٹ) حلب میں شامی افواج کی طرف سے سنی مسلمانوں کے ظلم وستم اور قتل عام پربھمبر میں سیاسی آل پارٹیز کشمیر فریدم فورم کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ،احتجاج میں سیاسی ،مذہبی اور تاجر تنظیموں کی بھرپورشرکت احتجاجی مظاہریں سے کشمیر فریڈم موومنٹ کے سدر خالد پرویز بٹ،جماعت اسلامی کے مرکزی راہنماء چوہدری محمد علی اختر،سنی ٹر سٹ کے راہنماء مولانا ابرار نذیر،جماعتہ الدعوة کے راہنماء محمد اسامہ ،آفتاب عظیم نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ حلب میں شامی افواج امریکہ اور روس کی سرپرستی مین سنی مسلمانوں کا نہ صرف قتل عام کر رہی ہین بلکہ سنی مسلمانون کی نسل کشی کر رہی ہیںشامی افواج غیر مسلم حکمرانوں کے ہاتھوں میں کھیل رہی ہین اور غیر مسلمون کے ایجنڈے کو پایہ تکمیل پیہجا رہی ہیں ایک طرف غیر مسلم طاقتیں مسلمانون کو آپس میں لڑ آ رہی ہیں اور دوسری طرف مسلم ممالک کے حکمران خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہے ہیںانھوں نے کہا کہ ہم حلب میں مسلمانوں کی نسل کشی اور قتل عام کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور مسلم ممالک کے حکمرانون سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ حلب میں سنی مسلمانون کے قتل عام کو رکوانے مین اپنا کردار ادا کریں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (بیورو رپورٹ)بھمبر اندرون شہر تجاوزات کی بھر مار ، شہریوں گاہکوں ، راہگیروں کو بازاروں سے گزرانے میں دقت کا سامنا ٹریفک جام معمول بن گیا بلدیہ بھمبر بازاروں میں غیر قانونی تھڑے ، ٹھیلے اور دیگر تجاوزات ختم کرائے شہریوں کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق بھمبر کے اندرون بازاروں میرپور چوک تا سماہنی چوک ، لاری اڈہ روڈ، مین بازار، مسلم بازار، تھانہ روڈ، گجرات روڈ پر دوکانداروں نے اپنی دوکانوں کے باہر ریڑھیاں لگانے کے ساتھ ساتھ تھڑے بھی بنا رکھے ہیں جس کے باعث بازاروں میں ٹریفک جام رہنا معمول بن چکا ہے جبکہ بازاروں میں خریداری کیلئے آنے والے گاہکوں سمیت عام راہگیروں ، شہریوں طلبا طالبات کو بھی بازاروں میں تجاوزات کے باعث گذرنے میں مشکلات کا سامنا ہے شہری اور عوامی حلقوں نے بلدیہ بھمبر کے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ اندرون شہر قائم ناجائز تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے تا کہ بازاروں میں عام شہریوں اور گاہکوں کو گذرنے میں آسانی اور ٹریفک کی روانی بہتر ہو سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (بیورو رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کے راہنما چوہدری شمائل ریاض آف کسگمہ نے کہا کہ ملک کی ترقی اور خوشحالی کے دعوے کرنے والوں نے دیمک کی طرح ملک کو کھوکھلا کردیا ہے ، حکمرانوں کی کرپشن اور ملکی اداروں کی کارکردگی کو قائد تحریک عمران خان نے بے نقاب کررکھادیا ہے جس کے بعد محب وطن عوام کے دلوں میں عمران خان کی محبت بڑھ گئی ہے وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے قول و فعل میں تضاد ہونے سے صادق اور امین نہیں رہے ، انہیں اقتدار سے فور ی الگ ہوجانا چاہیے ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ، انہوں نے کہا کہ عمران خان ہی واحد لیڈر ہے جو حکمرانوں کی کرپشن کے خلاف آواز بلند کررہا ہے اور حقیقی اپوزیشن کا کردار اد اکررہا ہے عمران خان نے حکمرانوں کی کرپشن اور ملکی اداروں کی کارکردگی کو بے نقاب کردیا ہے ملک کی ترقی اور خوشحالی کے جھوٹے دعوے کرنے والوں کے ملک اور قوم کی دولت لوٹ کر بیرون ممالک بنک اکائونٹس اور جائیداد بنا کر ملک کو دیمک کی طرح چاٹ کر کھوکھلا کردیا ہے کرپٹ اور بد دیانت حکمرانوں اور ملکی اداروں کے اوپر بیٹھے کرپٹ اور نا اہل لوگوں کا اصلی چہرے عوام کے سامنے لانے کے بعد عمران خان کی عوام کے دلوں میں محبت بڑھ گئی ہے ، تحریک انصاف کرپشن کے خاتمے اور نظام کی تبدیلی کا بیڑہ اتھا رکھا ہے گزشتہ 30سالوں سے ملک پر حکومت کرنے والوں نے عوام کے خون پسینے کی کمائی سے اپنی تجوریاں بھر لیں جبکہ عوام کو مشکلات اور مسائل کی دلدل میں دکھیل دیا ہے مہنگائی اور بے روزگاری سے تنگ آکر عوام خود کشیاں کرنے پر مجبور ہیں اور حکمران بیرون ملک جائیدایں بنارہے ہیں عمران خان نے حکمرانوں کا بیرون ملک بھیجا ہوا ایک ایک روپیہ واپس لینے کا عزم کررکھا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (بیورو رپورٹ) ڈپٹی کمشنر بھمبر سردار عدنان خورشید کا سپورٹس سٹیڈیم کا وزٹ کھلاڑیوں سے ملاقات ، پرکٹیس وکٹ تیار کرنے کیلئے 15 ہزار روپے دینے کا اعلان ، تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر بھمبر سردار عدنان خورشید نے گزشتہ روز بھمبر سپورٹس سٹیڈیم کا وزٹ کیا ، کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور انکے مسائلسنے جبکہ پرکٹس وکٹ تیار کروانے کیلئے 15 ہزار روپے دینے کا اعلان کیا اس موقع پرڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر چوہدری کمال سبحانی بھی موجود تھے ڈپٹی کمشنر نے سپورٹس سٹیڈیم کے اندر صفائی ستھرائی کے نظام کو بہتر کرنے کی ہدایت بھی دی اور سپورٹس سٹیڈیم میں والی بال اور باسکٹ بال کی سہولت دینے کا بھی اعلان کیا ، سپورٹس سٹیڈیم میں موجود کھلاڑیوں نے سپورٹس سٹیڈیم کا وزٹ کرنے اور تعاون کرنے پر ڈپٹی کمشنر کا شکریہ ادا کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (بیورو رپورٹ) مسئلہ کشمیر کو حل کیے بغیر جنوبی ایشیا میں امن کا خواب کسی صورت پورا نہیں ہو سکتا پیپلز پارٹی نے مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ان خیالات کا اظہار پیپلز یوتھ آرگنائزیش کے مرکزی راہنماء وسابق ایڈمنسٹریٹر بلدیہ بھمبر عمر ریاض ساگر نے کیا انہوں نے کہا کہ بھارت دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد اور انسانیت کا قاتل ہے جس نے کشمیریوں کی آزادی کو سلب کر رکھا ہے اور ان کو حق خودارادیت دینے سے انکاری ہے بھارت مقبوضہ کشمیر میں معصوم اور بے گناہ انسانوں کو قتل کر کے تحریک آزادی کشمیر کو ختم کرنے کی کوششیں کر رہا ہے اقوام متحدہ یورپی ممالک اور او آئی سی بھارتی جارحیت بربریت اور قتل و غارت کا نوٹس لے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی بنیاد مسئلہ کشمیر پر رکھی گئی تھی پیپلز پارٹی نے ہر دو ر میں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے اور اس کو حل کروانے کیلئے اپنا بھر پور رول ادا کیا ہے پیپلز پارٹی نے مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کیا ہے اور دنیا کو باور کروایا ہے کہ مسئلہ کشمیر جنوبی ایشیا میں مسائل کی اصل جڑ ہے جب تک مسئلہ کشمیر کو حل نہیں کیا جاتا اس وقت تک جنوبی ایشیا میں امن کے قیام کا خواب کسی صورت پورا نہیں ہو سکتا۔

Share this:
Tags:
murder muslims syrian troops violence افواج بھمبر حلب شامی ظلم قتل مسلمانوں
Pakpattan
Previous Post پاکپتن کی خبریں 16/12/2016
Next Post پیس ایمبیسڈر ویلفیئر آرگنائزیشن کے تحت شہداء آرمی پبلک اسکول کی یاد میں تقریب کا انعقاد
Karachi Event

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close