Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 15/7/2016

July 15, 2016July 15, 2016 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق سپیکر اسمبلی وآزاد امیدوار اسمبلی حلقہ LA7بھمبر چوہدری انو ارا لحق ،سا بق صدر ریاست را جہ ذوالقر نین خا ن نے کہا کہ چھوٹو گینگ بد معاشی غنڈہ گردی سے حلقے میں دہشت پھیلا کر لوگوں کو خوف زدہ کر کے انتخا بی نتائج پر اثر انداز ہونا چا ہتی ہے فر یق مخا لف چوروں ،ڈا کوئوں اور قا تلوں کے ذریعے بھمبرکو فتح کر نا چا ہتا ہے بھمبر کے غیر ت مند عوام نے چھو ٹو گینگ کا ڈٹ کر مقا بلہ کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے چیئر مین چو ہد ری پرو یز سلیم ،DSPچو ہدری محمد شر یف ،چو ہدر ی ظفر اقبا ل سمیت اہم سیاسی شخصیا ت کا میر ے قافے میں شامل ہو نا نیک شگو ن اور میری کا میا بی کی نو ید ہے کسگمہ سے لیکر پتھورا نی اور ٹبہ سوہاوہ سے لیکر سنگڑ ھ تک حلقے کے غیر ت مند لو گ میر ے ساتھ شا مل ہو رہے ہیں مخالفین اپنی واضح شکست دیکھ کر گا لی اور گو لی سے سیاست پر اتر آئے ہیں ان خیا لا ت کا اظہار چو ہدر ی انو ارا لحق نے سا بق چیئر مین یو نین کو نسل پنجڑ ی چو ہدر ی سلیم پر ویز اور انکے سینکڑوں سا تھیوں کی اپنے قا فلے میں شمو لیت کے حوا لے سے منعقد ہ پر یس کا نفر نس سے خطاب کر تے ہو ئے کیا پر یس کا نفر نس سے خطا ب کر تے ہو ئے چیئر مین چو ہدری سلیم پرو یز نے کہا کہ 15سا ل بعد آج دو با رہ اپنے گھر وا پس آیا ہوں چو ہدری صحبت علی کا گھرمیرا اپنا گھر ہے آج کے بعد اپنی تما م سیاسی اور اخلاقی ہمدردیاں چو ہد ری انو ارا لحق کیسا تھ ہیں اور انکی کا میا بی کیلئے ہرممکن کر دار ادا کرونگا چوہدری طا رق فا روق کا15سا لہ سا تھ چھو ڑ کر اپنے سا تھیوں سمیت چو ہدری انو ارا لحق کی غیر مشرو ط سیاسی حما یت کا اعلا ن کر تا ہوں اس موقع پر چو ہدر ی انو ارا لحق نے مز ید کہا کہ آج میر ے لئے خوشی اور مسر ت کا دن ہے2011میں میر ے وا لد محتر م کے جو سا تھی سیاسی طو ر پر ہم سے جدا ہوئے تھے الحمد اللہ آج2016میں سا رے سا تھی وا پس آرہے ہیں وا لد محتر م کے سا تھی میرا سیاسی ورثا ہیں جو سا تھی باقی رہ گئے ہیں انشا اللہ بہت جلد وہ بھی ہمارے سا تھ ہو نگے اس موقع پر را جہ مظہر اقبا ل ،را جہ محمد رفیق ،DSPریٹا ئرڈ چوہدری محمد شر یف ،چو ہدر ی خا لد شر یف سمیت دیگر نے بھی خطا ب کیا۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ریاست بھر کی بھمبر میں مقبو ضہ کشمیر میں بھارتی افوا ج کے ظلم وبر بر یت کیخلا ف احتجا جی اور مقبو ضہ کشمیر کے بھا ئیوں کیسا تھ اظہار یکجہتی کیلئے شہر یوں کی طرف سے ریلی نکالی گی ریلی میلاد چو ک سے شروع ہو کر مسلم بازار ،میر پور چو ک ،سما ہنی چو ک ،لا ری اڈاسے ہو تی کشمیر پر یس کلب پہنچ کراختتا م پذ یر ہو ئی ریلی میں میں مختلف سیاسی سما جی ،مذہبی تنظیموں کے کا رکنوں اور شہر یوں اور مسٹ یو نیو رسٹی کے طلبہ وطا لبا ت بڑ ی تعداد میں شر کت کی ریلی سے خطا ب کر تے ہو ئے سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدری انوارالحق ،صدر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ خا لد پرو یز بٹ ،امیر جما عت اعوة مو لا نا ابو شعیب ،سینئر صحا فی چوہدری خا لد ایڈووکیٹ ،مو لا نا ابرار نذیر ،راجہ اقبا ل انقلا بی نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ آزادکشمیر کو حقیقی معنوں میں آزاد ی کا بیس کیمپ بنا نے کی ضرورت ہے تحر یک آزادکشمیر کی کا میا بی کیلئے پوری کشمیر ی قوم کو ملکر موثر انداز میں آواز بلند کر نا ہو گئی مقبو ضہ کشمیر کے اندر بسنے وا لے ہمارے بھا ئی ہیں جتنا دکھ ہمیں اپنے کسی عزیز کے خو ن گر نے سے ہوا ہے اتنا ہی دکھ مقبو ضہ کشمیر میں گر نے وا لے خون کا ہو تا ہے ابھی ہم احتجا ج کر رہے ہیں اگر بھارت باز نہ آیا کشمیر یوں کی آزادی نہ دی تو پھر کل آزادکشمیر کے غیرت مند عوام کنٹرو ل لا ئن کو عبو ر کر کے اپنے بھا ئیوں کیسا تھ اظہار یکجہتی کر نے کیلئے سر ی نگر پہنچیں گے انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر کے اندر قومی لیڈر شپ کا فقدان ہے یہاں پر ایسی حکومت قائم ہو نی چاہیے جس کا قلی مقصد تحر یک آزادی کشمیر ہو تعمیر وترقی ،نلکے ٹو ٹی اور کھمبے انسا نی زند گی کیلئے ہیں اگر انسان زند گی نہ ہو گی تو اسکی کیا ضرورت ہے مقبو ضہ کشمیر میں بھارتی افواج انسانی زند گیوں سے کھیل رہی ہے انسا نی حقوق کی پا ما لی کر رہی ہے اقوا م متحد ہ سمیت انسا نی حقوق کے ادا رے اسکا نو ٹس لیں اور کشمیر یوں کو آزادی دلا نے کیلئے اپنا کر دار ادا کر یں ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) حلقہ برنالہ مسلم لیگ (ن) کا پلڑا بھاری،ہر گلی کوچے میں شیر چھا گیا،ایک ہی دن میں سینکڑوں افراد کی طرف سے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کااعلان اور کرنل وقار احمد نور کی حمایت کااعلان،یونین کونسل افتخار آباد شمالی کے گائوں دھینگاوالی،اپر دھینگاوالی،پیر جمال یونین کونسل وٹالہ کے گائوں گلشن ٹائون،یونین کونسل پنگالی کے گائوں قلعہ پڈھار ارو یونین کونسل برنالہ کے گائوں آہی ،ہزاری،جنڈپیر اور ڈوبے سے سینکڑوں افراد پیپلز پارٹی اور مسلم کانفرنس کو چھوڑ کر مسلم لیگ (ن) میں شامل، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے امیدوار اسمبلی کرنل وقار احمد نور نے کہا کہ ضس طرح حلقہ برنالہ کے عوام ہماری پارٹی پر اعتماد کرتے ہوئے ہما ری حمایت کے اعلانات کررہے ہیں وہ اس بات کا ثبوت ہے کہ 21جولائی شیر کی فتح کا دن ہے۔عوام جو اعتماد ہم پر کر رہے ہیں ہم اس پر پورا اتریں گئے اور اس حلقہ کی محرومیاں دور کر کے اسے ایک ماڈل حلقہ بنائیں گئے۔تعمیر و ترقی کا ایک نیا دور شروع کریں گئے۔میرٹ ،قانون اور انصاف کا بول بالا کریں گئے۔تھانہ کچہری اور لوٹ مار کی گندی سیاست کا خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے۔انتقامی سیاسی تبادلوں ،بھائیوں سے بھا ئیوں کو لڑانے کی سازشوں کا خاتمہ کریں گئے۔کرپشن کو جڑ سے اکھاڑیں گئے۔انہوں نے کہا کہ کامیابی کے بعد بلا تفریق ترقیاتی کام کروائیں گئے۔قومی خزانے کی ایک پائی بھی مجھ پر میرے خاندان پر اور میرے ساتھیوں پر حرام ہو گی۔ہم حلقہ برنالہ کو ایک رول ماڈل حلقہ بنا کر دم لیں ۔ہماری پوری ٹیم مخلص اور باصلاحیت کارکنوں پر مشتمل ہے۔ہماری صفوں میں کوئی سیاسی دلال یا ٹائوٹ نہیں ہے۔ہم سب مل کر ایک ٹیم کے طور پر کام کریں گئے۔حلقہ برنالہ میں ہر حوالے سے ایک تبدیلی نظر آئے گی۔اور عوام کے مسائل کے حل کے لئے اقدامات کریں گئے،سہولتیں فراہم کریں گئے،میرٹ اور قانون کی حکمرانی ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔اس لئے عوام اس گندے اور بدبو دار نظام سے تنگ آ چکی ہے ارو تبدیلی کی خواہاں ہے۔اور وہ حقیقی تبدیلی مسلم لیگ (ن) ہی لے کر آئے گی۔اس موقع پر سالار قافلہ مرزا ظفر حسین جرال ایڈووکیٹ،مرزا مشتاق جرال ایڈووکیٹ(فرانس) ملک زاہد حسین ، چوہدری ارشد نواب آہی،ملک اکرم ،راجہ عارف قلعہ چھپڑ، لئیق محمود عامر ایڈووکیٹ،میجر (ر) طفیل راجہ،جاوید نجیب جرال،مولانا اختر عثمانی،سمیت دیگر راہنمائوں نے بھی خطاب کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر) یونین کونسل ملوٹ کے گائوں ڈھمک سے پورے گائوں نے متفقہ طور پر آذاد امیدوار اسمبلی حلقہ برنالہ ملک عبدالمالک اعوان کی حمایت کا اعلان کر دیا،پوزیشن مزید مستحکم۔تفصیلات کے مطابق یونین کونسل ملوٹ کے گائوں ڈھمک کی سو فیصد عوام نے ملک عبدالمالک اعوان کی حمایت کااعلان کر دیا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے آزاد امیدوار اسمبلی ملک عبدالمالک اعوان نے کہا کہ عوام نے تحریک انصاف اور مسلم کانفرنس کے مفادتی ٹولے کے اتحاد کو مسترد کر دیا ہے۔اور جس کامظاہرہ عوام علاقہ نے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا چند دن قبل برنالہ میں ہونے والے جلسہ میں عدم شرکت سے کردیا ہے۔جس کی وجہ سے یہ دونو ں گروپ بوکھلاہٹ کا شکار ہو کر سوشل میڈیا پر جھوٹی اور من گھڑت افواہیں پھیلا رہے ہیں ۔میں الیکشن میں حصہ لوں اور ڈنکے کی چوٹ پر لوں گا ۔کوئی سازش ،کوئی چال ہمارے راستے کی رکاوٹ نہیں بن سکتی۔میں اور میری پوری ٹیم یکسوئی اور اپنے پوری قوت کے ساتھ حلقہ برنالہ کے ہر ووٹر کے دروازے پر دستک دے کر انہیں دعوت فکر دے رہے ہیں۔21جولائی عینک پر مہر لگا کر اپنے روشن اور محفوظ مستقبل کو یقینی بنائیں۔حلقہ برنالہ کے عوام کو اس استحصالی نظام سے چھٹکارا دلانے کے لئے میدان میں اترے ہیں۔کوئی خون خوار بلا ہمارا راستہ نہیں روک سکتی۔عوام کے مفادات پر کوئی سودے بازی نہیں کریں گئے۔عوام کے حقوق ان کی دہلیز پر پہنچائیں گئے۔اور اس حلقہ کے عوام کو اس مفاداتیٹولے سے نجات دلا کر ہی دم لیں گئے۔حلقہ برنالہ کے اندر تعلیم ،صحت،امن و امان،افراسٹرکچر ،سڑکیں سمیت تمام بنیادی سہولتیںپہلی ترجیح کے طور پر مہیا کریں گئے۔عوام حلقہ اس ظالمانہ اور کرپٹ نظام کے خاتمہ کیلئے ہماری طرف دیکھ رہے ہیں۔ہم انہیں مایوس نہیں کریں گئے۔ہمارے کارکنان کو ورغلایا نہیں جا سکتا۔ان کے عزم کا توانا ہے۔وہ ہر سازش کا ڈٹ کر مقابلہ جوانمردی سے کریں گئے۔اور اس کرپٹ مافیا کو للکارتے رہیں گئے۔

Bhimber
Bhimber

Share this:
Tags:
election Results اسمبلی امیدوار بھمبر غنڈہ گردی نتائج
Chakwal Rally
Previous Post حافظ محمد سعید کی اپیل پر کشمیر میں جاری بدترین جارحیت کے خلاف چکوال میں ریلی نکالی گئی
Next Post ترکی میں فوجی گروپ کا اقتدار پر قبضے کا اعلان
Turkish security officers detain unknown individuals on the side of the road on July 15, 2016 in Istanbul, during a security shutdown of the Bosphorus Bridge.

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close