Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 11/6/2016

June 11, 2016June 11, 2016 0 1 min read
Press Conference Bhimber
Press Conference Bhimber
Press Conference Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق ممبر اسمبلی ضلعی صدر مسلم لیگ نو ن و امیدوار اسمبلی حلقہ سما ہنی راجہ مقصود احمد خان نے کہا کہ حلقہ سما ہنی میں مسلم لیگ نو ن کے ٹکٹ کیلئے سازشیں کر نیوا لوں کاعبر تنا ک انجا م دنیا دیکھے گی علی شان سونی لو ٹااور بکا ئو ما ل ہے جس کی نہ تو جما عت ہے اور نہ کو ئی کر یکٹر ہے جس کی مسلم لیگ نو ن کے اند ر کو ئی گنجا ئش نہ ہے کشمیر کو نسل کے الیکشن میںسب سے پہلے یہ بکا سما ہنی میں مسلم لیگی کارکنان اوپر سے مسلط ہو نیوا لے کسی بھی فیصلے کو قبو ل نہیں کر ینگے پا رٹی ٹکٹ کے حقدا ر پا رلیما نی بو رڈ کو در خواستیں دینے وا لے امیدوار ہیں پا رٹی مسلم لیگ کے کسی بھی کا رکن کو ٹکٹ دے گی تو ہم سب متحد ہو کر اسکی انتخا بی مہم چلا ئینگے اور سما ہنی سے سیٹ جیت کر مسلم لیگ کو تحفے میں دینگے ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے بھمبر میں پر ہجو م پر یس کا نفر نس سے خطا ب کر تے ہو ئے کیاانہوں نے کہا کہ میں مسلم لیگ نو ن کا ضلعی صدر ہوں اور گزشتہ کئی ما ہ سے اپنی الیکشن مہم بھی چلا رہا ہوں حلقہ سما ہنی سے 4مسلم لیگی امیدواروں نے پا رلیما نی بو رڈ کو ٹکٹ کیلئے در خواستیں دے رکھی ہیں چاروں امیدوار پا رلیما نی بو رڈ کے سامنے پیش ہو ئے اور پارلیما نی بو رڈ اور پارٹی قیادت کو اختیا ر دیا کہ وہ جس امیدوار کو جماعتی ٹکٹ جا ری کر ے گی ہم سب متحد ہو کر اسکی کا میا بی کیلئے بھر پور رول ادا کر ینگے پا رلیما نی بو رڈ نے ابھی تک کسی امیدوار کے ٹکٹ کا فیصلہ نہیں کیا جبکہ ایک ہفتہ سے حلقہ سما ہنی کے اندر افو اہیں گر دش کر رہی ہیں کہ مسلم لیگ نو ن کا ٹکٹ علی شان سونی کو دیا جارہا ہے جو کہ سرا سر جھو ٹ اور منفی پرا پیگنڈ ہ ہے علی شان سونی اس وقت پیپلز پا رٹی کی حکومت کا وزیر ہے اور اس نے پیپلز پا رٹی کے ٹکٹ کیلئے درخواست دے رکھی ہے اسکا مسلم لیگ سے کو ئی تعلق نہ ہے حلقہ سما ہنی کے عوام کو گمرا ہ کر نے کیلئے علی شان سونی کہہ رہا ہے کہ مسلم لیگ ن کا ٹکٹ مجھے مل رہا ہے اور ٹکٹ دلوانے کیلئے فلا ں فلاں شخص میر ی سپو رٹ کر رہا ہے ایسا شخص جس کا ما ضی سب کے سامنے ہے جس کی نہ تو کو ئی جما عت ہے اور نہ ہی کو ئی کر یکٹر کشمیر کو نسل کے الیکشن میں خر یدو فرو خت ہو ئی اور اس خر ید وفرو خت میں سب سے پہلے چو ہدر ی علی شا ن سونی کو خر ید ا گیا انہوں نے کہا کہ لیگی کا رکنا ن افو اہوں پر کا ن نہ دھر یں علی شان سونی نہ تو مسلم لیگ نو ن میں آرہا ہے اور نہ ہی اسے ٹکٹ مل رہا ہے اسے ٹکٹ دلوانے کیلئے جو لو گ سازشیں کر رہے ہیں ان کا حشر بھی دنیا دیکھے گی اگر علی شا ن سونی کو مسلم لیگ نو ن کا سما ہنی سے ٹکٹ دیا گیا تو پھر ضلع بھمبر کی تینوں سیٹوں سے نا کا می مسلم لیگ نو ن کا مقدر ہو گی انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ نو ن میاں محمد نوا ز شر یف کی پا رٹی ہے جس پر کسی کو شب خو ن ما ر نے نہیں دیا جا ئیگا مسلم لیگ میں بھگو ڑوں کی کو ئی گنجا ئش نہ ہے میاں نو از شریف نے بڑ ے بڑ ے نقصا ن اٹھا ئے لیکن لو ٹوں کو جما عت میں نہیں لیا انہوں نے کہا کہ وفا قی وزرا ء آزادکشمیر میں غیر جماعتی لو گوں کو ٹکٹ دلوا نے کی سفا رش کر ینگے تو پھر یہ آزادکشمیر میں مسلم لیگ نو ن کو لپیٹنے کی سازش ہو گی انہوں نے کہا کہ اگر یہ سازش کا میا ب ہو ئی تو ہم جماعت میں سازش کر نیوا لوں کو بے نقاب کرینگے اور پھر ہم ایسے لو گوں کیسا تھ نہیں چل پا ئینگے اس موقع پر مسلم لیگ نو ن تحصیل سما ہنی کے صدر را جہ منیر اللہ نے کہا کہ علی شا ن سونی نے ابھی تک نہ تو پیپلز پا رٹی چھو ڑی ہے اور نہ ہی مسلم لیگ میں شامل ہو ا ہے لہذا کا رکن افو اہوں پر کان نہ دھر یں لو ٹوں کی مسلم لیگ نو ن کی دال گلنے والی نہیں ہے اس موقع پر تحصیل بھمبر کے صدر را جہ اظہر اقبا ل نے پا رلیما نی بورڈ سے اپیل کی کہ وہ سما ہنی میں ایسے امیدوار کو ٹکٹ دیں جس نے پا رلیما نی بورڈ کو ٹکٹ کیلئے در خواست دے رکھی ہے اس موقع پر مسلم لیگ نو ن اور را جہ مقصود احمد خا ن کے حا میوں کی بڑ ی تعداد بھی مو جو دتھی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سابق وزیر اعظم و صدر پی ٹی آئی آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اقتدار مین آنے کے چھ ماہ بعد ریاست کے اندر بلدیاتی الیکشن کا انقعاد یقینی بنائے گئی۔ہم چاہتے ہیں کہ اختیارات کی منطقلی اوپر سے نیچے ہو ۔آنے واے الیکشن میں تحریک انصاف کے اُمیدواران کی انتخابی مہم کو بطریق احسن چلانے والے پارٹی کارکنان کو بلدیاتی ٹکٹ دیں گئے۔شیڈول جاری ہونے کے بعد پیپلز پارٹی اور نون کے پاس فنڈز ختم ہو گئے۔گویا پیسہ ختم کھیل ختم اب پیپلز پارٹی اور نون لیگ لوگوں کو پیسے کا لالچ دے کر ووٹ خریدنے کی پوزیشن میں نہیں رہے۔لوگ اب آزاد منشا سے تحریک انصاف کو ووٹ دیں گئے۔بھمبر کے اندر ڈاکٹر انعام الحق نے آج بھرپور عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔بھمبر کے غیور لوگو ڈاکٹر انعام الحق کو جیتنے کے بعد اہم ترین وزارت سے نوازیں گئے۔اس لیے ڈاکٹر انعام الحق کا بھرپور ساتھ دیں ۔ان خیالات کا اظہار بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے بھمبر میں تحریک انصاف کی طرف سے افطار ڈنر کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔افطار ڈنر کی تقریب سے ڈاکٹر انعام روف کاشر، چوہدری ریاض ،چوہدری مرید، اور دیگر نے بھی خطاب کیا ۔بیرسٹر سلطان محمود چوہدری جب بھمبر پہنچے تو اُن کا بھرپو ر طریقے سے استقبال کیا گیا۔بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے اس موقع پر مذید کہا کہ آنے والے الیکشن میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون دونوں کو شکست فاش سے دوچار کریں گئے۔بھمبر کی تینوں سیٹو ں پر تحریک انصاف کامیاب ہو گئی۔بھمبر حلقہ کی سیاست پر نوسر بازوں کا قبضہ ہے۔جس سے اس بار عوام کو نجات دلائیں گئے۔ڈاکٹر انعام الحق شریف انسان ہیں۔وہ آپ لوگوں کے مسائل حل کرنے میں بھرپور کردار ادا کریں گئے۔اس لیے ڈاکٹر انعام الحق کی بھر پور طریقے سے سپورٹ کریں۔انشاء اللہ ڈاکٹر انعام الحق بڑئی لیڈ سے کامیابی حاصل کریں گئے۔ایک مرتبہ پھر بھمبر کی سر ذمین پر کھڑا ہو کر اعلان کرتا ہوں کہ حلقہ ایل اے س٧ سے ہمارے اُمیدوار ڈاکٹر انعام الحق ہی ہیں۔ان کی انتخابی مہم کو میں خود مانیٹر کروں گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سابق سپیکر اسمبلی وامیدواراسمبلی حلقہ ایل اے 7بھمبر چو ہدری انو ارا لحق نے کہا کہ بھمبر کے نو جوان میر ے دست وبازو ہیں میر ی انتخا بی مہم خوبصورت انداز میں چلا نے پر بھمبر یو تھ کو خرا ج تحسین پیش کر تا ہوں نو جوان ہی معاشر ے کے اندر مثبت اور انقلا بی تبد یلیاں لا نے میںبنیا دی کر دار ادا کر تے ہیں گزشتہ الیکشن میں فر یق مخا لف نے بھمبر کے نو جوانوں کو سہانے خواب دیکھا ئے تھے اور ان سے بڑ ے بڑے وعد ے کئے تھے جو خوا ب ہی رہے اور سارے وعد ے جھوٹے نکلے بھمبر کے نو جوان پڑ ھے لکھے ،با شعور اور غیر ت مند ہیں جو جھو ٹ اور منا فقت کی سیاست کو جا ن چکے ہیں نو جوان ووٹ کی طا قت استحصالی ٹولے کا احتسا ب کر یں ان خیا لا ت کا اظہا ر انہوں نے وارڈ نمبر3میں را جہ احسن سجاد کی طرف سے منعقد ہ یو تھ کی کا رنر میٹنگ سے خطا ب کرتے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ اقتدار میں آکر بھمبر کے نو جوانوں کی محرو میوں کا ازالہ کرو نگا نو جوانوں کو میر ٹ کے اوپر روز گا ر فرا ہم کر ینگے ووٹ لینے کیلئے کسی سے نہ تو کو ئی جھوٹا وعدہ کرو نگا اور نہ ہی نو جوانوں کے جذ با ت سے کھیلوں گا جو وعد ہ کرو نگا اس کو پورا کرو نگا اور جو وعدہ پو را نہیںکرسکتا اس کیلئے پہلے ہی معذرت کر لو نگا انہوں نے کہا کہ بھمبر میں ایک مخصوص گرو ہ نو جوان نسل کو بے را ہ رو ی کی طر ف را غب کر رہا ہے ایک سازش کے تحت نو جوان نسل میں منشیا ت کی لعنت لا ئی جا رہی ہے اوریہی مخصوص گرو ہ بھمبر میں منشیا ت فروشوں کی نہ صرف سر پر ستی بھی کر رہا ہے بلکہ انکو تحفظ بھی فرا ہم کر رہا ہے نہ پہلے کسی منشیا ت فروش کی مدد کی اور نہ ہی آئند ہ کرو نگا نو جوان معاشر تی برا ئیو ں کے خا تمے کیلئے اپنا کر دار ادا کر یں بھمبر کو منشیا ت اور جرا ئم سے پا ک کر نے کیلئے میرا تعاون آپ کیساتھ ہو گا نو جوان میرا پیغا م گھر گھر گلی گلی اور محلے محلے پہنچا ئیں کا رنر میٹنگ سے را جہ حسن سجا د ،را جہ فیصل انقلا بی ،رضوان علی ،بلا ل رشید جرال سمیت دیگرنے بھی خطاب کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مسلم لیگ ن آزادکشمیر میں لو ڈ شیڈ نگ بند کرا ئے بھمبر اور سما ہنی کیسا تھ سوتیلی ما ں کا سلو ک کیا جا رہا ہے بڑ ے بڑ ے دعوے کر نے کے بجا ئے آزادکشمیر میں بجلی بحرا ن کو کنٹرو ل کیا جا ئے ان خیا لا ت کا اظہا ر سیاسی وسما جی راہنما چو ہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ نے کیا انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر میں لیڈرشپ کا فقدان ہے اقتدا ر اور ذاتی مفاد کیلئے بے اصولیاں کی جا رہی ہیں حا لا نکہ آزادکشمیر میں بجلی کی ضرورت برا ئے نا م ہے وہ بھی نہیں دی جا رہی ہے لو گوں کو تنگ کیا جاتا ہے کو ئی منصوبہ بند ی پلا ننگ نہ ہے نئی پود کو ما یو س کیا جا رہا ہے الیکشن میں جھوٹے دعوے ،جھو ٹے بیا نا ت اخلاقی سے گر ی الیکشن مہم نے لو گو ں کو ما یوس کر دیا ہے میاں نواز شریف اور انکی ٹیم بجلی کا جوآزادکشمیر میں شدید تر ین بحران ہے اسکا فوری حل نکا لیں ن لیگ کی آزادکشمیر میں لیڈر شپ کم ازکم الیکشن میں تو بجلی کا بحرا ن حل کریں بلکہ سچ یہ ہے کہ آزادکشمیر کے عوام کو فری بجلی حکومت پا کستا ن فراہم کر ے تا کہ آزادکشمیر سے مقبو ضہ کشمیر کے اندر اچھا پیغا م جا ئے اور تحر یک آزادی کشمیر مضبو ط ہو سکے بجلی کا آزادکشمیر میں شدید بحرا ن ہے اور اسکی ذمہ دار اسلا م آباد حکومت ہے حا لا ت کا وہ ادارک کر یں آزادکشمیر ایک حساس علاقہ ہے یہاں پر عوام کیلئے اشیا ء خو ردونوش بھی نہا یت سستی کی جا ئیں آنیوا لے وقت میں اگر آزادکشمیر میں فلاحی اقداما ت کئے گئے تو وہ دن دور نہیں جب مقبو ضہ کشمیر بھارتی چنگل سے آزاد ہو جا ئے گا مقبو ضہ کشمیر کے اند ر بر بر یت نا قا بل بر داشت ہو چکی ہے مگر یقینا LOCاور مقبو ضہ کشمیر کے نا حق خو ن را ئیگاں نہیں جا ئیگا حکومت اسلا م آباد ،حکومت مظفر آباد ،وگر گوں حالا ت کو کنٹرو ل کر ے اور عوام کو بجلی ،تعلیم ،صحت ،رسل ورسا ئل اور اقتصادی سہو لیا ت دی جا ئیں تا کہ آزادریاست مضبو ط ہو سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)حلقہ ایل اے7بھمبر چو ہدری انو ارا لحق کے چاہنے وا لوں کا گڑ ھ ہے عوام حلقہ بھمبر میں بد معاشی ،دھو کے بازی کی سیاست کو مسترد کر چکے ہیں تر قیا تی سکیمو ں اور پیسے سے عوام کے ضمیر خر ید نے والوں کو آئند ہ نا کا می کے سوا کچھ نہیں ملے گا بر طا نیہ سے چو ہدری انو ارا لحق کی الیکشن مہم چلانے کے لئے آیا ہوں میر ے با رے میں کسی کو غلط فہمی نہیں ہو نی چاہیے اپنے ور کرزکا ہر حا ل میں تحفظ کر یںگے حلقہ بھمبر سے خو ف وہرا س کی فضا اب ختم ہوگی عوام کی طاقت سے چو ہدری انو ارا لحق کی قیادت میں ڈر وخوف کی سیاست کا خا تمہ کر کے عوامی خد مت کا را ج قائم کر ینگے اان خیا لا ت کا اظہا ر پیپلز لا ئر فو رم ضلع بھمبر کے صدر چو ہد ری جاوید اختر بر سا لو ی ایڈووکیٹ نے بر سالی میں ایک انتخا بی کا رنر میٹنگ سے خطا ب کر تے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ چو ہد ری انو ارا لحق کا ادنیٰ سپا ہی ہوں عوامی خد مت کے جذبہ کے تحت اور تعصبات کے با لا تر ہو کر انو ارا لحق کے قافلے میں شا مل ہوا ہوں ن لیگ کے چند عنا صر کی طرف سے میر ے با رے میں پروپیگنڈ ہ کیا جا رہاہے کہ میں الیکشن سے قبل ہی بر طا نیہ وا پس چلا جا ونگامیں ا ن کو بتا دینا چا ہتا ہوں کہ کوئی میر ے با رے میں غلط فہمی میں نہ رہے میں عوام کی خد مت اور اپنے قا ئد چو ہدری انو ارا لحق کی الیکشن مہم کیلئے گزشتہ 3ما ہ سے میدان عمل میں ہوں اور انشا اللہ بھمبر سے چو ہدری انو ارا لحق کی جیت کے بعد بھی یہیں رہے گئے انہوں نے کہا کہ جن لو گوں نے میر ے ساتھ ملکر چو ہدر ی انو ارا لحق کاسا تھ دینے کا فیصلہ کیا ہے ان کے ساتھ کھڑ ے ہیں اور اپنے لو گو ں کا ہر حا ل میں تحفظ کرینگے حلقہ بھمبر کے عوام کاپیسہ لو ٹ کر اپنی تجو ریاں بھر نے وا لوں کو 21جو لا ئی کو شکست دینگے اور بھمبر میں عوامی را ج قائم کر نے کیلئے چو ہد ری انو ارا لحق کو بھاری اکثر یت سے کا میا ب کروائینگے۔

Share this:
Tags:
candidates Constituency League plans tickets Workers اسمبلی امیدوار بھمبر ٹکٹ حلقہ سازشیں کارکنان مسلم لیگ
Mufti Naeem
Previous Post بینکوں کا صارفین کے اکاونٹ سے زکوة کی کٹوتی درست نہیں، مفتی محمد نعیم
Next Post آفریدی نے پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کر لیا
Afridi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close