
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) روز ویلی کے غیر قانونی پل کی تعمیر نے ہزاروں افراد کی زندگیوں کو دائو پر لگا دیا ہے تنگ پل کی وجہ سے ہر سال سیلابی پانی سے شہریوں کا لاکھوں کا نقصان ہوتا ہے سیلابی پانی سے کوئی جان و مال یا ما لی نقصا ن ہو ا تو ا سکی ذمہ دا ر روز ویلی اور ضلعی انتظا میہ کے ذمہ دا را ن ہو نگے وزیر اعظم کی آمد پر شدید احتجا ج کر یں گے ان خیا لا ت کا اظہا ررو زویلی پل کی تعمیر سے متا ثرہو نے وا لے رہا ئشیو ں نو ر عا لم ،محمد خو رشید ،نو ر حسین ،محمد حنیف ،چو ہدر ی اقبا ل ،چو ہدر ی ظہیر سلطا ن ،محمد فا روق ،را جہ محمد اشر ف ،صو بید ار الطا ف ،چو ہدری محمد اکر م پپو جٹ ،محمد لطیف ،حا جی عبدا لعز یز،محمد ریا ست ،صا دق ،چو ہدر ی محمد ریا ض ،عبدا لغنی خا ن رفیق را جہ نا صر اور چو ہدر ی محمد ارشد نے کشمیر پر یس کلب میں پر ہجو م پر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے کیا انہو ںنے کہا کہ رو زویلی پل کت تنگ ہو نے کیو جہ سے حا لیہ با رشو ں کا پا نی قر یب آبا دیو ں میں دا خل ہو گیا جس سے ہما را لا کھو ں کا نقصا ن ہو امکا نوں کو شدید نقصا ن ہو اگھرو ں میں پرا قیمتی سا ما ن خرا ب ہو گیا آج بھی ہما رے گھرو ں میں پا نی کھڑا ہے ہم نے با ر با ر احتجا ج کیا لیکن ضلعی انتظا میہ کے کا نو ں پر جو ں تک نہ رینگی ضلعی انتظا میہ روز ویلی کے ما لکا ن کے سا تھ ملی ہو ئی ہے انہو ں نے کہا کہ رو ز ویلی کے ما لکا ن اور ملا زمین شہر یو ں کے ساتھ گا لی گلو چ،بد تمیز ی اور لڑا ئی جھگڑا کو معمول بنا لیا ہے انہو ں نے کہا کہ رو ز ویلی کے ما لکا ن نے ضلعی انتظا میہ اور محکمہ شا ہرا ت اور شہر یو ں کے سا تھ تحر یر ی معا ہد ہ کیا ہے کہ پل کو 200میٹر مز ید کھلا کیا جا ئے اور ملحقہ آبا دیو ں کو را ستہ بھی دیا جا ئے گا لیکن اس معاہد ہ پر عمل در آمد نہیں ہو ا انہو ں نے کہا کہ اگر سیلا بی پا نی کیو جہ سے اب اگر ہما را کو ئی جا نی یا ما لی نقصا ن ہو ا تو اس کی تما م تر ذمہ دا ری ضلعی انتظا میہ اور روز ویلی کے ما لکا ن پر عا ئد ہو گی ہم وزیر اعظم پا کستا ن اور آزاد کشمیر کی آمد پر شدید احتجا ج بھی کر یں گے انہو ں نے کہا کہ حکومت پا کستا ن وآزاد کشمیر اور چیف سیکر ٹر ی آزاد کشمیر سے مطا لبہ کر تے ہیں کہ وہ تحفظ فرا ہم کر یں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق نے گزشتہ روز سابق چیئرمین چوہدری محمد ایوب آف پوناکی والدہ محترمہ پی پی پی سماہنی کے سابق صدر چوہدری محمد ایوب چہا ولہ کی والدہ محترمہ، ماسٹر محمود چاولہ کی والدہ محترمہ، چوہدری محمد ایوب آف تونین کے صاحبزادے اور چوہدری ظفر اقبا ل کڈ یا لو ی کی دا دی محتر مہ کے انتقا ل پر مر حو مین کی رو ح کو ایصا ل ثو اب کے لئے فا تحہ خو انی اور لو احقین سے دلی ہمدر دی کا اظہا ر کیا اس موقع پر سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی محمد یو سف درا ئیا ں ،سابق امیدوا ر اسمبلی چو ہدر ی وحید اکر م اسسٹنٹ کمشنر سما ہنی چو ہدری حق نو از ،بر طا نیہ کے سینئر صحا فی چو ہدر ی محمد اسحاق ،ممتاز بینکا ر چو ہدر ی جا وید چو ہدر ی ،مقبو ل حسین ،نا صر شر یف بٹ اور دیگر بھی مو جو دتھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن کی مو جو دہ سیا سی صو رتحا ل میں قومی یکجہتی اور ادارو ں کی مضبو طی کو مد نظر رکھتے ہو ئے سیا سی قیا دت کو قدبر دا شمند انہ اور تحمل کا مظا ہر ہ کر نا ہوگا سیا ست کو بند گلی میں لے جا نے کی بجا ئے کھلے ذہن اور وسیع القلبی کا مظا ہر ہ کر نا ہو گا اس با ت کا قوی امکا ن ہے کہ موجو دہ سیا سی بحرا ن کو حل ملک کی مستقبل کی سیا ست کے ایسے خدوخا ل نمایاں کر یں جو مستقبل کے تعین یں اہم سنگ میل ثا بتہو گا ان خیا لا ت کا اظہا ر سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انو ارا لحق نے ممتاز صحا فی چو ہدر ی اسحا ق آف یو کے کی طرف سے اپنے اعزا ز میں دئیے گئے استقبا لیہ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا سا بق سپیکر نے کہا کہ حا لیہ با رشو ں سے آزاد ریا ست میں جو تبا ہی ہو ئی ہے اس نے زلز لے کے زخمو ں کو تا زہ کر دیا ہے انہو ں نے کہا کہ حکومت کو پو ری تند ہی کے ساتھ ریلیف کا کا م کر نا ہو گا اور تر جیح بنیا دو ں پر لو گو ں کے نقصا نا ت کا ازا لہ کر کے لو گو ں کو ریلیف دینا ہو گا سیا سی صورتحا ل کے مد نظر سیا سی قیا دت کی ذمہ دا ریا ں اور بھی بڑ ھ گئی ہیں اور انتہا ئی تد بر سے کا م لینا انتہا ئی ضروری ہے انہو ں نے کہا کہ چو ہدری محمد اسحاق اور دیگر کشمیر ی وپا کستا نی تا رکین وطن رو زگا ر کے سلسلے میں گئے ہو ئے ہیں وہ ملکی زر مبا دلہ میں اضا فے کے ساتھ سا تھ ریا ست کی آزاد ی اور مملکت پا کستا ن اور ریا ست کے لو گو ں کی بھر پو ر اعا نت کی ہے اور کشمیر یو ں کے حق خو د ارا دیت کے لئے بھی بین الا قوا می فو رم پر ہمیشہ آواز بلند کی ہے اور ہمیشہ مثبت کر دا ر ادا کیا ہے انہو ں نے کہا کہ ذاتیا ت سے با لا تر ہو کر ادا رو ں کی مضبو طی اورادارو ں پر عو امی اعتما د کی بحا لی کے لئے کا م کر نے کی ضرورت ہے انہو ں نے کہاکہ میر ے دروازے محرو م طبقا ت اور دکھی انسا نیت کے لئے ہر وقت کھلے ہیں مظلوم کی جنگ پر فو ر م پر لڑ تا ہو ں اور لڑ تا رہو ں گا انہو ں نے کہا کہ مظلو م کی دادرسی ہی میر ی سیا ست کا محور ہے اور اس مشن کو بلا تحصیص جا ری رکھو ں گا استقبا لیہ تقر یب سے سا بق امیدو ار اسمبلی چو ہدری وحید اکر م ،سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی محمد یو سف درا ئیا ں ،چو ہدر ی مقبو ل حسین ،بر طا نیہ کے سینئر صحا فی چو ہدر ی محمد اسحاق نے بھی خطاب کیا۔
