Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 29-05-14

May 29, 2014May 30, 2014 1 1 min read
 Bhimber
Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جمعیت علما جموں و کشمیر کی کال پر بھمبر میں بھی ضلع بھمبر کے علما اکرام نے افواج پاکستان، آئی ایس آئی کے حق اور اہل بیت کی شان میں گستاخی کر نے والے نجی ٹی وی چینل کے خلا ف جلوس نکا لاجلو س کی قیا دت جمعیت علما جمو ں وکشمیر ضلع بھمبر کے صدر مو لا نا محمدطیب علا مہ محمدامین ،علا مہ محمد عارف قادری اور مو لا نا غلا م رسول جلا لی کر رہے تھے شر کا ء جلوس افو اج پا کستا ن اور آئی ایس آئی کے حق میں نعر ے با زی کر رہے تھے اور گستا خا نہ پرو گرا م نشر کر نے وا لے نجی ٹی وی چینل کے خلا ف شدید نعر ے با زی کر رہے تھے شر کا ء جلوس سے خطا ب کر تے ہو ئے مقر رین نے کہا کہ صحا بہ اکر ام اور اہل بیت ہما رے ایمان کا بنیادی جز ہیں ان کی شا ن میں گستا خی کسی صورت بر دا شت نہیں کر یں گے نجی ٹی وی چینل پر چلا ئے جا نے وا لے صحا بہ اکرا م اور اہل بیت کے حو الے سے نشر ہو نے وا لے گستا خا نہ پرو گرامو ں کی بھر پو ر مذمت کر تے ہیں اور حکومت سے مطا لبہ کرتے ہیں کہ ایسے عنا صر کے خلا ف سخت سے سخت کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئے اور اس حوا لے سے مز ید مو ثر قانو ن ساز ی بھی کی جا ئے تا کہ آئند ہ کو ئی بھی اس طر ح کی بزدلا نہ کفر یہ حر کت کر نیکی جرا ت نہ کر سکے افو اج پا کستا ن اور آئی ایس آئی ہما رے ما تھے کا جھو مر ہیں ان کے خلا ف کسی بھی سا زش کو کا میا ب نہیں ہو نے دیں گے صحا بہ اکرا م اور اہل بیت کی عظمت کے لئے کسی بھی قر با نی سے در یغ نہیں کر یں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)حا مد میر پر حملہ آزاد ی صحا فت کا گلا گھونٹنے کے مترا دف ہے اس طر ح کی کو ششیں اس سے قبل بھی کئی با ر کی گئی اس موقع پر میڈ یا کو اتحا د واتفاق کا مظا ہر ہ کر تے ہو ئے شازشو ں کا نا کا م بنا نا ہو گا ہما را میڈ یا ایک ویلج کی طر ح ہے اگر اس میں آگ بھڑ ک اٹھی تو تمام میڈ یا ہاوسز بھی اس کی لپیٹ میں آجا ئیں گے ان خیا لا ت کا اظہا ر کشمیر پر یس کلب بھمبر کے صدر را جہ نعیم گل ،آزاد جمو ں وکشمیر یو نین آف جر نلسٹس کے نا ئب صدر ملک شو کت حسین ،سا بق صدر کشمیر پر یس کلب طا رق محمود ثا قب سینئر صحا فی چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ نے کشمیر پر یس کلب بھمبر کے زیر اہتما م سینئر صحا فی حا مد میر کے ساتھ اظہا ر یکجہتی کے لئے ہفتہ حا مد میر کے حوا لے سے منعقدہ ریلی سے خطا ب کر تے ہو ئے کیاانہو ں نے کہاکہ حا مد میر اہل صحا فت کے ما تھے کا جھو مر ہیں انہو ں نے ہمیشہ عو ام کے حقوق اور ملک کی خد مت کی بلکہ سب سے آگے بڑ ھ کر اہل صحا فت کا تحفظ اور ان کے حقوق کی بھر پو ر جنگ لڑ ی ہے ہم اپنے اس عظیم صحا فی مجا ہد کو خرا ج تحسین پیش کر تے ہیں اور اس با ت کا اعادہ کر تے ہیں کہ ہم سب حا مد میر کے ساتھ ہیں اور ان کے ساتھ مکمل اظہا ر یکجہتی کر تے ہیں اس موقع پر انہو ں نے مز ید کہا کہ بعض میڈ یا ہاوسز کی طرف سے اہل صحا فت کے خلا ف محاز کھو لنا انتہا ئی افسو نا ک عمل اور صحا فتی ضا بطہ اخلاق کے منا فی ہے ہم اس کی بھر پو ر مذ مت کر تے ہیں انہو ں نے کہا کہ ہمارا حکومت پا کستا ن سے مطا لبہ ہے کہ حا مد میر پر قا تلا نہ حملے میں ملو ث ملز ما ن کو گر فتا ر کر کے کیفر کردا ر تک پہنچایا جا ئے اس موقع پر ریلی سے مر کز ی صدر کشمیر فر یڈ م موومنٹ خا لد پر ویز بٹ،یو نین آف جر نلسٹس کے فنا نس سیکر ٹر ی ارشد محمود غاز ی ،ڈا کٹر اعجازاحمد کشمیر ی ،عمر ریا ض سا گر سمیت دیگر نے بھی خطاب کیا دریں اثنا ریلی کشمیر پر یس کلب سے شروع ہو کر مختلف بازارو ں سے ہو تی ہو ئی سبز ی چو ک میںاختتا م پذ یر ہو ئی شر کا ء ریلی نے پلے کا رڈ اور بینرز اٹھا رکھے تھے اور حا مد میر کے حق میں اور صحا فت کی حفا ظت کے نعرے لگا تے رہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ایم این اے وسیکر ٹر ی اطلا عا ت پا کستا ن تحر یک انصاف شیر یں مزا ری جو کہ کشمیر کی تا ریخ سے نا واقف ہیں انہو ں نے گلگت وبلتستا ن کو کشمیر کا حصہ تسلیم کر نے سے انکا ر کر تے ہو ئے اسے پا کستا نی قیا دت کی غلطی قرا ر دیا ہے اگر گلگت بلتستا ن کشمیر کا حصہ نہیں تھا تو پھر پا کستا ن کا حصہ کیو ں نہ کہلو ا سکا تحر یک انصا ف کے چیئر مین عمرا ن خا ن اپنی مر کز ی سیکر ٹر ی اطلاعا ت کا قبلہ در ست کریں اور انہیں تا ریخ کشمیر سے روشنا س کرو ائیںا ن خیا لا ت کا اظہا ر مر کز ی سیکر ٹر ی جنر ل کشمیر فر یڈ م موومنٹ محمد شفیق کیا نی نے پا کستا ن تحر یک انصا ف کی سیکر ٹر ی اطلا عا ت شیر یں مزا ری کی طرف سے گلگت بلتستا ن کے حوا لے سے دئیے گئے بیا ن پر ردعمل کا اظہا ر کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ تقسیم ہند کے وقت پا کستا ن جو کہ مشر قی پا کستا ن اور مغر بی پا کستا ن پر مشتمل ایک آزاد مملکت کے طو ر پر دنیا کے نقشے میں شامل ہو ئی اگر اس وقت گلگت بلتستا ن پا کستا ن کا حصہ ہو تا تو اسی وقت ہی پا کستا ن میں بھی تسلیم کیا جا تا شیر یں مزاری کی طرف سے گلگت بلتستا ن کو ریا ست جمو ں وکشمیر سے علیحدہ حیثیت کا بیا ن قابل مذ مت ہے ہم غیر ریا ستی جما عتو ں کو بھی آزاد کشمیر ومقبو ضہ کشمیر اور گلگت بلتستا ن میں غیر قانونی قر ار دیتے ہیںاور سمجھتے ہیں کہ غیر ریا ستی جما عتیں مسئلہ کشمیر کی را ہ میں سب سے بڑ ی رو کا وٹ ہیں انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن کے نا م نہا د لا ل بچھکڑ دا نش وا ر پہلے تا ریخ کشمیر کا مطا لعہ کر یں اور کشمیر یو ں کے جذ با ت سے نہ کھلیں اس وقت ہما ری دشمنی انڈیا سے ہے جس نے مقبو ضہ کشمیر پر غا صبا نہ قبضہ کر رکھا ہے اور اقوام متحد ہ میںوعدہ کر نے کے باوجو د حق خو دارادیت دینے سے انکا ری ہے کشمیر یو ں نے قیا م پا کستا ن کے لئے سب سے زیا دہ قر با نیا ں دی ہیں یہی و جہ ہے کہ آج دنیا بھر میں در بد ر کی ٹھو کر یں کھا رہے ہیں ایسے موقع پر پا کستا ن کی سیا سی قیا دت ہما ری حما یت کر نے کی بجا ئے ہما رے زخمو ں پر نمک پا شی نہ کر یں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)وزیر اعظم پا کستا ن میا ں محمد نواز شر یف مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے ٹھو س اقد اما ت اٹھا ئیں ان کا حا لیہ دو رہ بھا رت نا کا م ثابت ہو ا ہے انہو ں نے بھا رتی وزیر اعظم کے سامنے مسئلہ کشمیر کے حوا لے کھل کر بات نہ کر کے کشمیر یو ں کے زخمو ں پر نمک چھڑ کا ہے میا ں نو از شر یف پہلے پا کستا ن کا قبلہ درست کر یں اور ملک کے اندر اسلا می نظا م کے نفاز کو یقینی بنا ئیں ان خیا لا ت کا اظہا ر معروف کشمیر ی را ہنما غاز ی حمز ہ خا ن نے اپنے ایک اخبا ری بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ ایک کرو ڑ بیس لا کھ کشمیر یو ں نے پا کستا ن کو اپنا بڑ ا بھا ئی اور اپنا وکیل مقرر کیا ہوا ہے لیکن حکومت پا کستا ن کی طرف سے مسئلہ کشمیر کے اوپر کمزور پا لیسی کے با عث کشمیر سر د خا نے میں جا چکا ہے حا لیہ بھا رتی دو رہ کے دو را ن وزیر اعظم پا کستا ن میا ں محمد نو از شر یف کی طرف سے بھا رت کے سامنے مسئلہ کشمیر پر خاموش پا لیسی قابل افسوس ہے کشمیری گز شتہ ساٹھ سا لو ں سے پا کستا ن کی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں محاز پر ٹینشن کی صورت میں بھی آزادکشمیر و مقبو ضہ کشمیر کے مسلما ن دونو ں مما لک کی فو جو ں کی گو لہ با ری کا نشا نہ بنتے ہیں کشمیر ی پا کستا ن کی بلا تنخوا ہ فو ج ہیں اپنی جا نو ں کے نذرا نے دے کر پا کستا ن کا دفا ع مضبو ط کیا ہو ا ہے لیکن اس کے با وجود کشمیر یو ں کے ساتھ ایسا سلو ک رو ا رکھا جا تا ہے جس سے کشمیر ی ما یو سی کا شکا ر ہو چکے ہیں انہو ں نے کہا کہ ملک پا کستا ن کے اندر اسلا می قوا نین کا نفاز نہ ہو نے کے باعث ملک میں انتشا ر ہے لو گ فر قو ں میں بٹ کر ایک دو سر ے کے گر یبا ن پکڑ کر بیٹھے ہیں کشمیر ی اور پا کستا نی مسلما نوں کو اس نفسا نفسی دور کے اندر اتحاد واتفاق کا مظا ہر ہ کر نا ہو گا اور ایک ایسا نظا م وضع کر نا ہو گا جس میں تما م مسلما ن بلا امتیاز رنگ ونسل دین محمد ی ۖ پر کا ر بند ہو سکیں حکومت پا کستا ن ملک کے اندر حقیقی اسلا می نظا م کا نفا ز کر کے ملک کو انتشا ر سے بچا ئے اور مسئلہ کشمیر کے اوپر ٹھوس اور جا معہ پا لیسی کا اظہا ر کر ے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج کے ریڈر با ئو محمد شکیل کو رشتہ ازدو اج میں منسلک ہو نے پر سیاسی وسماجی شخصیا ت چو ہدر ی محمد منیر ایڈووکیٹ ،صدر آزاد جمو ں وکشمیر یو نین آف جر نلسٹس ڈا کٹر طا رق محمو د شاکر ،سیکر ٹر ی جنر ل کشمیر پر یس کلب ملک شوکت اعو ان ،پی آر او وزیر ما ل زین العا بید ین آف کو ل،چو ہدر ی محمد خلیل ایڈووکیٹ،ایس ڈی او افتخا ر احمد خلجی نے مبا ر کبا د پیش کی ہے اور ان کے لئے نیک تمنا ئو ں کا اظہا ر کیا ہے

Share this:
Tags:
pakistan آزاد کشمیر بھمبر پاکستان خبریں
Previous Post صوبوں کے ذمے بجلی کی رقم صوبوں کودی جانیوالی رقم سے کاٹنے کا فیصلہ
Next Post انٹرنیشنل یوتھ فورم کا اجلاس آج ترکی میں ہو گا

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close