Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 18/9/2015

September 18, 2015 0 1 min read
Bhimbar
Bhimbar
Bhimbar

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)احتسا ب بیو رو نے آزاد کشمیر کے اندر کرپشن اور لو ٹ ما ر کر نیو الے مگر مچھو ں کیخلا ف تحقیقات کاآغاز ، کئی بیو رو کر یٹس ،سیا سی شخصیا ت اورسر کاری ملازمین کا نر غے میں آنے کا خد شہ کئی ایک نے اپنے آپ کو بچا نے کے ہا تھ پائو ں ما رنے شروع کر دیے تفصیلا ت کے مطا بق باووثوق ذرا ئع سے پتہ چلا ہے کہ احتسا ب بیو رو آزاد کشمیر نے مقتدر قو تو ں کے اشارے پر آزاد خطے کے اندر کر پشن ،محکما نہ بے قا عد گیو ں ،لو ٹ ما ر ،اقر با پرو ری اور اختیارا ت کے نا جا ئز استعما ل کیخلا ف اپنی تحقیقا ت کا آغاز کر دیا ہے اس حوا لے سے مختلف محکمو ں اور سر کاری ادارو ں سے معلومات اور ثبو ت اکٹھے کر نا شروع کر دئیے ہیں پہلے سے احتسا ب بیو رو میں زیر کا ر مقدمات کی بھی تحقیقا ت دو با رہ شروع کر دی گیں ہیں احتسا ب بیو رو کی تحقیقا ت کے دو را ن کر پشن ،لو ٹ ما ر ،اقر با پرو ری اور لو ٹ ما ر اور اختیا رات کا نا جا ئز استعما ل کر نیوا لے کئی بڑ ے بڑ ے مگر مچھو ں کا ر گڑ ے میںا نے کا خدشہ ہے جس پر بڑ ے بڑ ے بیورو کر یٹس ،سیا ستدا نو ں اور سر کا ری ملا زمین میں کھلبلی مچ گئی ہے جنہوں نے اپنے آپ کو بچا نے کے لئے اثرورسو خ کے گھو ڑے درڑ ھا نے اور ہا تھ پا ئو ں ما رنے شروع کر دئیے ہیں جبکہ مقتدر قوقوں نے احتساب بیو رو کو اشارہ دیا ہے کہ کرپشن میں ملو ث شخص خواہ کتنا ہی با اثر ہو کے خلا ف با لاخو ف وخطر میر ٹ پر کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئے کر پشن گر دی کے خلا ف پا کستا ن میں نیشنل ایکشن پلا ن کے تحت نیب کی کا رروا ئی جا ری ہے اسی سلسلے کو آگے بڑ ھا تے ہو ئے آزاد کشمیر میںبھی نیشنل ایکشن پلا ن کے تحت احتسا ب بیو رو کو متحر ک کر کے کر پشن کیخلا ف کا رروا ئی کا عند یہ دے دیا گیا ہے ۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)گو رنمنٹ پوسٹ گر یجو یٹ کا لج بھمبر کے سا منے چائے کی ہو ٹل میں سلنڈر دھا کہ ہو ٹل جل کر خا کستر ما لک ہو ٹل معجز انہ طو ر پر محفو ظ رہاتفصیلا ت کے مطا بق گو رنمنٹ پوسٹ گر یجو یٹ کا لج کے مر کز ی گیٹ کے سا منے چا ئے کے ایک چھو ٹے ہو ٹل میں سلنڈر کو آگ لگ گئی جس سے سلنڈر ایک زور دا ر دھما کے سے پھٹ گیا اور ہو ٹل میںا گ لگ گئی جس ہو ٹل میں مو جود سا ما ن جل کر خا کستر ہو گیا جبکہ غر یب ہو ٹل ما لک میاں خا ن معجزانہ طو ر پر محفو ظ رہا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ بھمبر را جہ شا ہدانو رکا شہر بھرکا وزٹ عید الضحیٰ سے قبل صفا ئی ستھرا ئی سمیت دیگر انتظا ما ت کا جا ئز ہ فلٹر یشن پلا نٹ کے نزدیک گند گی کے ڈھیر کا نو ٹس موقع پر پہنچ کر صفا ئی کرا دی عید الضحیٰ کے موقع پر آلا ئشیں اٹھوا نے کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دیںشہر ی بھی تعاون کر یں صا ف ستھرا ما حو ل دیں گے صحا فیو ں سے با ت چیت تفصیلا ت کے مطا بق ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ بھمبر را جہ شا ہد انو ر خا ن نے گز شتہ روز شہر بھر کا وزٹ کیا اس دو را ن انہو ں نے کو ٹھی مو ڑ ،میر پو ر چو ک ،مسلم بازا ر ،عید گا ہ رو ڈ کے علاقوں کا معا ئنہ کیا اس دو را ن انہو ں نے سما ہنی چو ک میں فلٹر یشن پلا نٹ کے نز دیک کو ڑے کے ڈھیر کا نو ٹس لیتے ہو ئے فو ری طو ر پر بلد یہ اہلکا را ن کو صفا ئی کی ہدا یت کی اس دو را ن انہو ں نے صحا فیو ں سے با ت چیت کر تے ہو ئے کہا کہ بلد یہ اہلکا را ن عید الضحیٰ کے موقع پر الر ٹ ہیں عید سے قبل باز ارو ں اور محلو ں میں صفا ئی ستھرا ئی پر کو ئی کمپروما ئز نہیں ہو گا شہر ی بھی بھر پو ر تعاون کر یں شہر یو ں کے تعاون کے بغیر صفا ئی کا ما حو ل ممکن نہ ہے صا ف ستھرا ما حو ل فرا ہم کر نا بلد یہ کی ذمہ دا ری ہے جس کیلئے ہم بھر پور وسا ئل برو ئے کا ر لا رہے ہیں انہو ں نے کہا کہ عید الضحیٰ کے موقع پر قر بانی کے جا نو رو ں کی آلا ئشیں اٹھوانے کے لئے بلد یہ اہلکا را ن پر مشتمل ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں بلد یہ کے ٹر یکٹر ٹرا لی کے علاوہ کرا یہ پر اضا فی گا ڑیوں کا بھی انتظا م کیا گیا ہے تا کہ کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچا جا سکے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)آزاد جمو ں وکشمیر مسلم کا نفر نس کا ورکرز کنو نشن ضلع بھمبر میں عید کے فو راًبعد منعقدہوگا جس کے مہما ن خصوصی مسلم کا نفر نس کے صد ر وسا بق وزیر اعظم سر دا ر عتیق احمد خا ن ہو نگے ان خیا لا ت کا اظہا ر معروف سیا سی وسما جی شخصیت ضلعی جنر ل سیکر ٹر ی مسلم کا نفر نس ضلع بھمبر را جہ مسعود احمد خا ن نے صحافیو ں نے خصوصی گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ مسلم کا نفر نس ریا ست آزاد کشمیر کی مدر جما عت ہے اور آئند ہ الیکشن میں پو ری قوت کیسا تھ الیکشن میں حصہ لے گی اور حکومت وسا بق وزیر اعظم سر دا ر عتیق احمد خا ن ور کرز کنونشن بھمبر آمد پر بھر پو رشا یا ن شا ن استقبا ل کر ینگے انہو ں نے کہاکہ کا رکن اپنے قا ئد کا استقبا ل اور ورکرز کنو نشن کو کا میا ب کرانے کیلئے دن را ت ایک کر دیں انہو ں نے مز ید کہا کہ ورکرز کنو نشن کو کا میا ب کر نے کے لئے بروز ہفتہ دن 10بجے ضلع بھمبر کی تینو ں تحصیلو ں کے عہد یدا را ن کا مشاورتی اجلاس طلب کر لیا گیا مشاورتی اجلاس میں ورکرز کنو نشن کو کا میا ب کر نے کیلئے لا ئحہ عمل طے کیا جا ئیگا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)تنظیم غیر جر ید ہ ملا زمین ضلع بھمبر میں ایک میٹنگ منعقد کی گئی جس میں تنظیم غیر جر ید ہ ملا زمین کے مر کز ی صدر کے انتخاب پر غورو غو ض کیا گیا مر کز ی تنظیم کے عہد یدا را ن سے بھر پو ر مطا لبہ کیا گیا کہ مر کز ی صدرکا انتخاب کی کا رروا ئی فو ری طو ر پر عمل میں لا ئی جا ئے اس وجہ سے تنظیم غیر جر یدہ میں بے یقینی پا ئی جا رہی ہے تنظیم میں مختلف گرو پ بند یا ں سننے میں آرہی ہیں یہ ملا زمین غیر جر ید ہ کے لئے کو ئی نیک شگو ن نہ ہے تنظیم غیر جریدہ آزاد کشمیر کی واحد نما ئند ہ جما عت ہے مر کز ی صدر کے نہ ہو نے سے تنظیم غیر فعال نظر آرہی ہے اجلاس میںحکومت سے مطا لبہ کیا گیا کہ ٹا ئم سکیل ،محکمہ امو ر حیو انا ت کے فیلڈ سٹا ف کی اپ گریڈیشن ،قر ضہ جا ت کی بحا لی ،نا رمل میزانیہ پر منتقلی ،بہبو دفنڈز کے وظا ئف میںا ضا فہ سمیت تما م طا لبا ت کو فو ری نو ٹیفکیشن جا ری کر ے وزیر اطلا عا ت با زل نقوی اپنے وعدہ کی پا سدا ری کر تے ہو ئے حل طلب مطا لبا ت میں اپنا کر دا ر ادا کر یں اجلاس میں صدر تنظیم غیر جر ید ہ ملا زمین ضلع بھمبر ،سینئر نا ئب صدرچو ہد ری ارشد محمو د ،سیکر ٹر ی جنر ل عبدالمجید شاکر ،ایڈیشنل سیکر ٹر ی جنرل عمرا ن یو سف ،محمد یعقو ب جرا ل سیکر ٹر ی اطلاعا ت ،را جہ احسان سیکر ٹر ی ما لیا ت،چو ہدر ی سا جد حسین ،چو ہدری محمد سر فراز ،را جہ سا جد محمود ایڈوائزر آف سما ہنی سمیت دیگر عہد یدا را ن ضلعی تنظیم اور دیگر ملا زمین نے شر کت کی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر) مسلم لیگ نون آزاد کشمیر یوتھ ونگ ضلع بھمبر کے صدر چوہدری محمد اشتیاق آف سوکاسن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مسلم لیگ نون آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کی قیادت میں متحد و منظم ہے 2016کے اسمبلی انتخابات ٹیم کیپٹن راجہ فاروق حیدر کی قیادت میں لڑیں گے اور راجہ فاروق حیدر ہی وزیر اعظم ہوں گے مسلم لیگ آزاد کشمیر کی قیادت میں اختلافات کی خبریں ایسے عناصر پھیلا رہے ہیں جو آنے والے الیکشن میں مسلم لیگ کی کامیابی سے خوفزدہ ہیں چوہدری طارق فاروق پہلے سے طے شدہ شیڈول کے مطابق برطانیہ کے دورہ پر گئے ہیں اور عید سے قبل واپس آکر اپنی جماعتی ذمہ داریاں پہلے کی طرح ادا کریں گے نون لیگ کی مرکزی قیادت میں اختلافات کی خبریں پھوٹ ڈالنے کے لئے کی جارہی ہیں لیکن ایسے عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے میاں نواز شریف نے چیف الیکشن کمشنر کا تقرر کر کے ایک اہم آئینی تقاضہ پورا کر دیا ہے جس کے لئے ہم ان کے شکر گزار ہیں لیکن آزاد حکومت چیف الیکشن کمیشن کی تقر ری میں سنجید ہ نہ ہیں اور مختلف حیلے بہا نو ں سے الیکشن کو لیٹ کروانے چا ہتے ہیں دو بارہ وزیر اعظم آزاد کشمیر کی طرف سے چیف الیکشن کمیشن کے تقرر پر اعترا ض کر نا سمجھ سے با لا تر ہے انہو ں نے کہا کہ سردار سکندرحیات خان کے تجربات جماعت کے لئے مشعل راہ ہیں اور ان کی سرپرستی میں جمہوری سفر جاری رہے گا انھون نے کہا کہ پارٹیوں میں نقطہ نظر کا اختلاف ایک جمہوری حق ہے جسے بڑھا چڑھا کر بیان کرنا سیاسی نا عاقبت اندیشی ہے انہوں نے حکومت پاکستان اور مقتدر اداروں سے مطالبہ کیا کہ آزاد کشمیر میں کرپشن کے خلاف کارروائی شروع کی جائے اور کرپٹ عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے میاں نواز شریف اور جنرل راحیل شریف کشمیریوں کو موجودہ کرپٹ حکمرانوں سے نجات دلانے کے لئے اپنا آئینی کردار ادا کریں ایک پر امن ، مضبوط اور کرپشن فری آزاد کشمیر ہی تحریک آزادی کا حقیقی بیس کیمپ ہو سکتا ہے آزاد کشمیر میں کرپٹ عناصر پر ہاتھ ڈالنے سے سیز فائر لائن کے دوسری طرف کشمیریوں کو مثبت پیغام جائے گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)طا لب علم کا اعزاز انسا ئیٹ ما ڈل کا لج بھمبر کے طا لب علم عبدا لحنا ن نے ایف ایس سی پر ی میڈ یکل گرو پ بو ائز میں 1015نمبر حا صل کر کے مجموعی طور پر پہلی پوزیشن حا صل کرکت گو لڈ حا صل کر لیا عو ام علاقہ ،شہر یوں اور تعلیمی حلقو ں کی مبا رکبا د تفصیلا ت کے مطا بق انسا ئیٹ ما ڈل کا لج بھمبر کے طا لب علم عبدا لحنا ن فا روق ولد محمد فا روق بٹ نے آزاد جمو ں وکشمیر تعلیمی بو رڈ میر پو ر سے ایف ایس سی پر ی میڈ یکل گرو پ کے سا لا نہ امتحا ن میں 1015نمبر لے کر مجموعی طو ر پر پہلی پو زیشن حا صل کر لی جس پر کا میا ب طا لب علم کو گولڈ میڈ ل سے نو ازا گیا طا لب علم عبدا لحنا ن فا روق کی شاند ار کا میا بی پر عو ام علاقہ ،شہر یو ں اور تعلیمی حلقو ں نے وا لد ین اور سکو ل سٹا ف کو مبا رکبا د دی ہے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر میں چو ری کے دو مختلف واقعا ت کھمب رشید ٹاون کے علاقہ میں گھر میں ڈکیتی جبکہ مقامی سبزی تا جر کو گن پوائنٹ پر لو ٹ لیا گیا پو لیس نے مقد مہ درج کر کے واقعا ت کی تفتیش شروع کر دی تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کے علاقہ کھمب میں گزشتہ دنو ں چو ری کے 2مختلف واقعا ت رو نما ہو ئے جس کے مطا بق کھمب رشید ٹاو ن میں واقع چو ہدر ی عر فا ن نا می شخص کے گھر میں نا معلو م چو ر ان کی غیر مو جو دگی میں گھر کے تا لے تو ڑ کر زیورات نقدی اور دیگر قیمتی سا مان لے اڑے جبکہ دوسر ے ایک واقعہ میں سبز ی فروش چو ہدر ی ضیا ا لحق سے علی الصبح کھمب کے نز دیک 2نا معلو م افراد نے گن پو ائنٹ پر ہزا رو ں رو پے نقدی چھین کر فرار ہو گئے علاقہ کھمب میں چوری کے دونو ں واقعا ت سے علاقہ میں خو ف وہراس پھیل گیا ہے عوام علاقہ نے بھمبر پو لیس سے چو رو ں کا سرا غ لگا نے کا مطا لبہ کیا ہے بھمبر پو لیس نے دو نو ں واقعا ت کی رپو رٹ در ج کر کے نا معلو م چو رو ں کی تلا ش کر دی ہے ۔

Share this:
Tags:
cases corruption information investigations personnel آزاد کشمیر بھمبر تحقیقات کرپشن معلومات مقدمات ملازمین
Pakistani Drone
Previous Post سرگودہا: پاک فضائیہ کا ڈرون طیارہ کھیتوں میں گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ
Next Post ادھر سے بھی ہوا ہو گا اشارہ
Nawaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close