Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 6/12/2016

December 6, 2016 0 1 min read
Bhimbar
Bhimbar
Bhimbar

بھمبر (دسٹرکٹ رپورٹر) آزاد کشمیر حکومت آہنی مون پیریڈ کب ختم ہو گا؟ عوام حکومت کے اعلان شدہ اقدامات کا انتظار کرنے لگے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں کارڈیک سنٹر، بھمبر میں زرعی یونیورسٹی کی منظوری کے اعلانات انتخابی سٹینٹ تھے ن لیگی کارکن بھی گومگو کی کیفیت میں اپنے ووٹرز سے بھا گنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن سے قبل وفاقی وزراء نے ایک جلسے میں بھمبر کارڈیک سنٹر، اور زرعی یونیورسٹی کی منظوری کا اعلان کیا تھا اور ن لیگی میڈیا سیل نے ان منصوبوں پر اٹھنے والے اخراجات کا ذکر بھی تفصیل سے کیا تھا اب جبکہ حکومت کو بنے ہوئے 4 ماہ سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے ان دو منصوبوں سمیت کسی بھی اہم کام پر پیش رفت سامنے نہیں آئی حالانکہ ان دونوں منصوبوں پر وفاقی حکومت نے فنڈ ز فراہم کرنے تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (دسٹرکٹ رپورٹر) کمشنر میرپو ر کا گھریلو ملازم بھمبر میں چوری کی واردتوں میں پولیس کے ہتھ چڑ گیا ، ملزم نے درجنوں چوریوں کا اعتراف جرم کرلیا ، 4 دن سے گرفتار ملزم کے خلاف ایف آئی آڑ درج نہ ہوسکی ، ملازم کو چھوڑنے کیلئے با اثر شخصیات کا پولیس پر شدید دبائو، شہریوں کا ملازم کے خلاف ایف آئی آڑ درج کرنے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق کمشنر میرپور راجہ امجد پرویز کا گھریلو ملازم حسنین خادم ولد خادم حسین ساکن بانڈی بنڈالہ قوم راجپوت جو کہ محکمہ مال میں نائب قاصد بھی ہے چوری کی متعدد وارتوں میں بھمبر پولیس کے ہتھے چڑ گیا ، ملزم نے بھمبر میں درجنوں چوری کی واردتوں کا اعتراف جرم بھی کرلیا ملزم کو گرفتار ہوئے 4 دن گزر گئے اعتراف جرم کرنے کے باوجود ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج نہ ہوسکی ، ملزم کو چھوڑنے کیلئے بھمبر پولیس پر بااثر شخصیات نے شدید دبائو ڈال رکھا ہے بااثر شخصیات چور ملزم کو ایف آئی آڑ درج ہوئے بغیر چھوڑنا چاہتے ہیں جبکہ دوسری طرف بھمبر کے شہریوں نے چوری کا اعتراف کرنے کے باوجود ملازم کے خلاف ایف آئی اے درج نہ ہونے پر شدید احتجا ج کرتے ہوئے اعلی احکام سے نوٹس لینے اور گرفتار چور ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(دسٹر کٹ رپورٹر )صغیر احمد شمیم مرحوم اور طارق محمود ثاقب مرحوم کی بھمبر کی عوام اور صحافیوں کیلئے گراں خدمات میں بھمبر کے غریب اور مظلوم عوام کی آواز کو قلم کے ذریعہ حکومتی ایوانوں تک پہنچایا ، مرحومین کی صحافتی خدمات آنے والے صحافیوں کیلئے مشعل راہ ہیں انکی عوامی اور صحافتی خدمات ہمیشہ تاریخ میں سنہری حروف میں لکھیجائیں گی ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ نون ضلع بھمبر کے صدر راجہ مقصود احمد خان، پیپلز پارٹی کے امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے 7 بھمبر راجہ محمد امتیاز خان، سابق امیدوار اسمبلی جماعت اسلامی محمد علی اختر، پرنسپل انسائیٹ ماڈل کالج عمرگل، پرنسپل ڈڈیال کالج راجہ طارق محمود ، جنرل سیکرٹر ی پرائیوٹ سکول ایسی ایشن راجہ قمر اشفاق نے بابائے صحافت طارق محمود ثاقب کی وفات پر اپنے تعزیتی پیغام میں کیا ، انہوں نے کہا کہ صغیر احمد شمیم مرحوم طارق محمود ثاقب مرحوم اور سید قمر شیرازی مرحوم کا شمار بھمبر کے بانی صحافیوں میں ہوتا ہے جنوں نے بھمبر کے اندر صحافت کی داغ بیل ڈالی، مرحومین نے اپنے قلم کے ذریعے سے بھمبر کے عوام کے حقوق کیلئے بھرپور آواز بلند کی، غریب اور مظلوم لوگوں کی آواز کو اپنے قلم کے ذریعہ حکومتی ایوانوں تک پہنچایا ، مرحومین نہ صرف بھمبر بلکہ آزادکشمیر کی صحافت کے درخشدہ ستار ے تھے انکی وفات سے نہ صرف بھمبر بلکہ پورے آزادکشمیر کی صحافی برداری عظیم صحافیوں سے محروم ہوگئی ہے انکی وفات سے صحافتی شعبہ میں پیدا ہونے والا خلا صدیوں بعد پورا ہوگا ہماری دعا ہے کہ اﷲ تعالی مرحومین کو جنگ الفردوس میں اعلی مقام عطا ء فرمائے انکے لواحقین بھمبر اور آزادکشمیر کے صحافیوں کو عظیمہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(دسٹر کٹ رپورٹر )بھمبر نواحی گائوں سوکاسن میں چار ٹیموں پر مشتمل ٹورنامنٹ نعیم میموریل کلب گڑھا رحمن نے اپنے نام کرلیا ، ٹورنامنٹ کا فائنل نعیم کلب اور سوکاسن کلب کے درمیان کھیلا گیا جو سنسنی خیزمقابلہ کے بعد نعیم میموریل کلب گڑھا رحمن کے احتشام یوسف کی قیادت میں اپنے نام کرلیا جس میں علی حیدر نے عہدہ کھیل پیش کرکے بہترین کھلاڑی کااعزازپایا جبکہ دوسرے ٹورنامنٹ جو دعورہ جٹاں کچا میں منعقدہ ہوا جس میں خرم شہزاز شہید کلب گڑھا رحمن نے دعورہ جٹاں کی ٹیم کو شکست دے کر چوہدری فیاض انور کی قیادت میں اپنے نام کرلیا جس میں سلمان بشیر نے فائنل میں عہدہ کھیل پیش کرکے ٹورنامنٹ جیت لیا ، ٹورنامنٹز دیکھنے کے لیے سینکڑوں افراد نے شرکت کی اس موقع پر سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری عزرم اقبال نے کہا ہے کہ کھیل ایک واحد ذریع ہے جس بچوں جسمانی اور ذہنی نشورونماہوتی ہے اور جذبہ برداشت کا حوصلہ پیدا ہوتا ہے جن ملکوں کے گرائونڈ آباد ہوتے ہیں ان ملکوں کے ہسپتال ویران ہوتے ہیں آزاد حکومت کو کھیلوں کے پروگرام کے لیے خصوصی بجٹ رکھنا چاہیے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(دسٹر کٹ رپورٹر ) معروف کاروباری شخصیت راجہ ذوالفقار گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے سے جان کی بازی ہار گئے تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روز راجہ ذوالفقار گھر سے دوکان پر آئے رہے تھے کہ سماہنی چوک کے مقام پر دل کا دورہ پڑگیا جس کی وجہ ان کو فوری طور پر ایم ڈی ایس ہسپتال بھمبر منتقل کیا گیا لیکن ہستپال پہنچتے ہی خالق حقیقی جاملے ان کی وفات پر تاجر برداری اور عوام علاقہ میں دکھ اور غم کی لہر دوڑ گئی ، مرحوم کا نماز جنازہ آبائی قبرستان بنڈالہ میں ادا کرکے سپرد خا ک کردیا گیا نماز جناز میں ہرمکتبہ فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(دسٹر کٹ رپورٹر )اسسٹنٹ کمشنر بھمبر راجہ طارق محمود بھمبر سے تبدیل جبکہ نزاکت حسین اسسٹنٹ کمشنر بھمبر تعینات ، نء تعینات ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر بھمبر راجہ طارق محمود کو بھمبر سے تبدیل کرکے انکی جگہ نزاکت حسین کو اسسٹنٹ کمشنر بھمبر تعینات کیا گیا ہے گزشتہ روز نئے تعینات ہونے والے ا سسنٹ کمشنر نزاکت حسین نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کرباقا عدہ کا م شروع کردیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(دسٹر کٹ رپورٹر )کنٹرول لائن سمیت ضلع بھمبر میں کسی بھی ایمرجنسی کی صورت حال سے نمٹنے کیلئے محکمہ صحت نے شہریوں کو بلڈ گروپنگ کرنا شروع کردی، بھمبر شہر میں 2ہزار سے زائد افراد کی بلڈ گروپنگ کرنے کا ٹارگٹ ، تفصیلات کے مطابق کنٹرول لائن سمیت ضلع بھمبر میں کسی بھی ایمر جنسی صورت حال سے فوری طور پر نمٹنے کیلئے محکمہ صحت نے شہریوں کی بلڈ گورپنگ کرنے کا کام شروع کردیا ہے ، بلڈ گروپ کیلئے محکمہ صحت نے خصوصی ٹیم تشکیل دی ہے جہنوں سرکار ی اور پرائیوٹ کالجوں اور شہر کے دیگر مقامات پر جاکر شہریوں اور طلباء کے بلڈ گروپ چیک کرکے ان کا باقاعدہ ریکارڈ مرتب کررہے محکمہ صحت نے بھمبر شہر میں بلڈ گروپ چیک کرنے کیلئے 2 ہزار سے زائد کا ٹارگٹ مقررکررکھا ہے 2 ہزار افراد خاص طور پر نوجوانوں کا باقاعدہ ریکارڈ مرتب کیا جائے گا جوکسی بھی صورت حال میں نہ صرف ضلع بھمبر بلکہ گردونواح کے دیگر قریبی علاقوں کے اندر بھی ایمر جنسی کی صورت حال میں اپنا خون دیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)بھمبر باب کشمیرپل میرپور بائی پاس چوک عوام کیلئیے وبال جان بن گیا چوک میں ٹرننگ پوائنٹ نہ ہونے کے باعث آئے روزحادثات جبکہ ٹرفک جام بھی معمول بن گیا عوام علاقہ اور شہریوں کا باب کشمیر میرپور بائی پاس چوک میں ٹرننگ پوائنٹ بنانے کا مطالبہ تفصیلات کیمطابق بھمبرباب کشمیر پل کے عین اوپر میرپور بائی پاس چوک چوک بنایا گیا ہے گجرات چھمب اور میرپور جبکہ بھمبر شہر کی طرف سے آنے والی چھوٹی اور بھاری ٹریفک تنگ چوک کے باعث اکثر حادثات کا باعث بن رہی ہے جبکہ تینوں اطراف سے بڑی گاڑیاں آجانے کے باعث اکثر ٹریفک جام ہو جاتا ہے جس سے ڈسٹرکٹ ہسپتال جانے والی ایمبولینس گاڑیوں کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتاہے سکولوں میں چھٹی کے دوران رش بڑھ جانے کے باعث مشکلات میں مزید اضافہ ہو جاتاہے بھمبرکے عرامی اور شہری حلقوں نے ڈپٹی کمشنر بھمبر سے صورتحال کا نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے بلدیہ بھمبر اور محکمہ شاہرات سے چوک کو کھلاکرنے اور باقاعدہ ٹرننگ پوائنٹ بنانیکا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)معروف روحانی دربار عالیہ مائی صاحبہ فرجان بیگم کا سالانہ عرس 12,13,14دسمبر کو موہڑا بنگیال کسگمہ میں ہو گا جس میں متعدد دینی شخصیات شرکت کرینگی عرس کی تقریبات کے دوران علماء کرام کے خصوصی خطاب اورنعت خواں ہدیہ نعت پیش کرینگے عرس کے آخری روز خاضرین میں لنگر تقسیم کیا جائیگا تفصیلات کیمطابق معروف روحانی گدی دربار عالیہ مائی صاحبہ فرجان بیگم کا چوتھا سالانہ عرس 12تا 14دسمبر موہڑا بنگیال کسگمہ میںہو گا عرس کی تقریبات کی صدارت معروف علم نجوم صاحبزادہ سائیں اقبال کرینگے جبکہ عرس تقریبات میں علماء کرام جن میں قاری کبیر حسین خطیب نکتہ دان چھمب والے کا خصوصی خطاب ہو گا جبکہ خلیفہ محمد بشیر کی خصوصی آمد ہو گی عرس تقریبات کے دوران علاقہ بھر سے نعت خواں اور قوال بھی اپنے فن کا مظاہرہ ہدیہ نعت اور قوالیاں پیش کرینگے عرس کے آخری روز عقیدت مندوں ،ذائرین اور عوام علاقہ میں خصوصی لنگر تقسیم کیا جائیگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)بھمبر بلدیہ کی غفلت محکمہ زراعت کے آفس کے قریب سارا دن کوڑے کرکٹ کے ڈھیر سے تعفن نے شہریوں اور تاجروں کو بے حال کردیا قریبی مقامی میرج ہال انتظامیہ نے بھی شادی بیاہ کے بچے کچے کھانے کو کوڑادان میں پھینک کر کسر نکال دی شہریوں کا احتجاج بلدیہ بھمبر سے اصلاح و احوال کا مطالبہ تفصیلات کیمطابق مسلم بازار میں محکمہ زراعت آفس کے ساتھ بلدیہ کی طرف سے بنائے گئے کوڑا دان میں سارا سارا دن کوڑا کرکٹ پڑا رہیا ہے بلدیہ خاکرروب مکمل صفائی کے بجائے خانہ پری کرکے رفو چکر ہو جاتے ہیں جس سے پڑے رہنے والے کوڑا کرکٹ کے ڈھیر سے سارا دن تعفن اٹھتا رہتا ہے جبکہ قریبی میرج ہال کے ملازمین بھی شادی بیاہ کا بچا کچا کھانا ڈھیر پر پھینک جاتے ہیں جس سے شدید قسم کی بدبو پھیل جاتی ہے اور سارا دن مکھیاں بھنبناتی رہتی ہیں بھمبرکے شہریوں نے بلدیہ بھمبر کی غفلت پر احتجاج کرتے ہوئے اصلاح و احوال کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)چوہدری آفتاب حسین متیالوی ایریا منیجر اسٹیٹ لائف بھمبرنے کہاہے کہ اسٹیٹ لائف بڑھتی ہوئی مہنگائی میں بچت کا بہترین پیکج دے رہاہے گھروں کے بڑھتے ہوئے اضافی اخراجات کو کنٹرول کرکے اسٹیٹ لائف کے پیکج سے استفاداہ کرکے مستقبل کی معاشی منصوبہ بندی کی جاسکتی ہے اسٹیٹ لائف کے نمائندگان سال کے آخری ماہ میں اپنے گھروں کی خوشحالی اور اعزازات کیلئے اسٹیٹ لائف پالیسی کی فروخت میں اضافہ کریں اور عوام کو معاشی تحفظ فراہم کرنے میں بھرپور کردار ادا کریں ان خیالات کااظہار انہوںنے ایریا آفس بھمبر میں سیلز منیجر ،سیلز آفیسرز اور سیلز نمائندگان کی سال 2016کی دسمبر کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیاانہوںنے کہاکہ اسٹیٹ لائف پاکستان کا بڑامالیاتی ادارہ ہے جو نہ صرف عوام کو معاشی تحفظ دے رہاہے بلکہ ملک کی ترقی میںبھی اہم رول ادا رکررہاہے نمائندگان ادارے کے تعارف ،مقاصد کو مدنظر رکھ کر اپنی خوشحالی اور اعزازات کے ٹارگٹ پورے کریں نئی معاشی تبدیلیوں کے پیش نظر لازمی بچت اور خاندان کیلئے معاشی تحفظات کی اہمیت پہلے سے کئی گنا بڑھ چکی ہے اس لیے نمائندگان خاندان کی کفالت کرنیوالے شخص کی موجودہ معاشی قدروقیمت کو مدنظر رکھتے ہوئے اسٹیٹ لائف پالیسی کی فروخت کو یقینی بنائیں انہوںنے کہاکہ سیلز آفیسر سیلنگ کی کوشش کریں اور انکی مدد سے نئے نمائندوں کی تلاش اور بھرتی کریں اوراپنی ٹیم کی نیو رجسٹریشن کروائیں جن احباب کی 2017میں پروموشن متوقع ہے وہ FYPٹارگٹ کا خیال رکھیں کیونکہ 31دسمبر کے بعد سال 2016دوبارہ لوٹ کر نہیں آئیگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)بھمبر کے معروف تاجر زبیع اللہ بٹ کے چھوٹے بھائی حبیب اللہ بٹ گزشتہ روز رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے انکی دعوت ولیمہ بخیر و خوبی انجام پائی دعوت ولیمہ میںایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل چوہدری ارشد محمود ،کشمیر فریڈم موومنٹ کے مرکزی صدر انجینئر خالدپرویز بٹ ،چوہدری اسفند یار طارق ،مسلم کانفرنس سٹی بھمبرکے صدر خواجہ طارق محمود بٹ ،مسلم لیگ ن کے راہنما چوہدری نصر اقبال مکہال،اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ راجہ عامر زیب ،خواجہ عامر رسول ایڈووکیٹ ،خواجہ سہیل صادق بٹ ،سعید احمد بٹ ،سابق صدر کشمیر پریس کلب ناصر شریف بٹ ،سینئر نائب صدر ملک شوکت حسین ،سابق صدر پریس کلب کوٹلہ شکیل احمد بٹ ،ذیشان مصطفیٰ ،خان مصطفیٰ ،تاجر راہنما چوہدری خالد محمود ،نائب تحصیلدار راجہ نثار احمد احمد ،م،مسلم لیگ ن یوتھ راہنما کمانڈر مسعود راقبال ،،راجہ عبید الرحمن ،بنک منیجر (ر) راجہ محمد یونس ،چوہدری اسامہ شوکت ،گرداور رزاق احمد،بابو محمد عارف چوہدری ،سابق ایڈمنسٹریٹر راجہ شاہد انور خان ،چوہدری انصر علی سمیت ،وکلاء ،تاجروں ،صحافیوں ،نمائندگان اور رعوام علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)محکمہ مال بھمبر میں آفیسران کے تبادلے اسسٹنٹ کمشنر بھمبر راجہ طارق خان ،اسسٹنٹ کمشنر بحالیات میرپور چوہدری نزاکت حسین ،اسسٹنٹ کمشنر بھمبر ،راجہ محمد عارف اسسٹنٹ کمشنر سماہنی تعینات تمام آفیسران نے اپنے اپنے عہدوں کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا محکمہ سروسز کی جانب سے نوٹفکیشن کیمطابق اسسٹنٹ کمشنر بھمبر راجہ طارق خان کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر بحالیات میرپور ،چوہدری نذاکت حسین ریونیو بورڈ مظفرآباد سے اسسٹنٹ کمشنر بھمبر ،راجہ محمد عارف اسسٹنٹ کمشنر چڑھوئی سے اسسٹنٹ کمشنر سماہنی جبکہ انعام باری اسسٹنٹ کمشنر سماہنی کو اسسٹنٹ کمشنر امور منگلا ڈیم تعینات کر دیا گیا تمام آفیسران نے اپنے اپنے عہدوں کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیاہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)سینئر وزیر حکومت چوہدری طارق فاروق ،ڈاریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال سابق صدر کشمیر پریس کلب میرپور سید عابد حسین شاہ ،محمد ظفر بابا نے گزشتہ روز سینئر صحافی طارق محمود ثاقب کی وفات پر انکے گھر جاکر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)آزادکشمیر کے وزراء پروٹوکول انجوائے کرنے کی بجائے عملی کارکردگی دکھائیں اس وقت تمام محکمہ جات میں کرپشن کے علاوہ اداروں کی کارکردگی بھی اسی طرح ہے جس طرح پہلے تھی بلا شبہ میرٹ کے بغیر گڈ گورننس ،تعمیر وترقی ،فلاح وبیہبود، ممکن ہی نہیں یہی وجہ ہے کہ عوام کبھی بھی حکمرانوں کی پالیسیوں سے مطمن نہیں ہوئے ان خیلات کااظہار انجینئر خالد پرویز بٹ نے کیا انہوںنے کہاکہ آج ہمارے حکمران چھوٹے چھوٹے ملازمین کے انتقامی تبادلوں میں لگے ہوئے ہیں اور اپنی مرضی سے تحصیل و ضلعی ایڈمنسٹریشن اپنے اپنے حلقوں میں تعینات کروا کر اپنی پسند و ناپسند خواہشات کی تکمیل کیلئے کوشش جاری رکھے ہوئے ہیں اصل دہشتگردی یہ ہے جس کیلئے نیشنل ایکشن پلان ترتیب دینے کی ضرورت ہے یہ کیسا ایکشن پلان ہے جو ملکی نظام کو پانی مرضی ومنشاء سے چلانے والوں کی خاموشی ہے لیکن تحریک آزادی کشمیر کیلئے جدوجہد کرنے کی راہ میں رکاوٹیں ڈال کر عملی طورپر آزادکشمیر کے عوام کو مقبوضہ کشمیر میں جاری جدوجہد کو سبو تاژ کررہاہے حکمران آزادکشمیر کے ہوں یا مقبوضہ کشمیر کے ہوں دونوں ہی اپنے اپنے آقاؤں کی خوشآماد میں لگے ہوئے ہیں اور عوامی حقوق کو غصب کررہے ہیں یہ ہمارے لیے لمحہ فکریہ ہے آج سیاستدان کامیاب اور تحریک کو ناکام ہے کیونکہ سیاستدان پہلے دن سے ہی تحریک کیخلاف ہیں کیونکہ ہر دو جانب کے حکمران موجودہ صورتحل ہی کو قائم رکھنے کی بجائے حقیقت پسندی سے مسلہ کشمیر کو حل کرنے کی کوشش کریں کشمیریوں کی رائے حتمی رائے سمجھیں تاکہ ہر دو ممالک کے عوام انگریزوں سے حاصل کی گئی آزادی کے ژمرات سے مستفید ہو سکیں اور ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہو کر پاکستان اور ہندوستان فلاحی ریاستیں بن سکیں کشمیریوں کی تحریک کو دبانے کے تمام حربے ناکام ہو چکے انہوںنے کہاکہ تحریکی جدوجہد میں سستی و تیزی کا عمل جاری ہے اور جاری رہے گی لیکن تحریک کو مکمل طور پر دبانے میں ہمیشہ ہندوستان ناکام رہے گا ہندوستان قتل و غارت گری ظلم و بربریت کے ذریعے تحریک کو دبانے کی کوشش کررہا ہے جس میں انشاء اللہ ناکام رہے گا ۔لیکن پاکستان بھی آزادکشمیر کے سیاستدانوں کو خرید کر اور مینڈیٹ چوری کروا کر وقتی طور پر کامیاب ہے لیکن اللہ کی لاٹھی بڑی بے آواز ہے ہمیشہ ایسا نہیں ہوسکتا بلاشبہ 70فیصد لوگ مفاد پرست جاہل اور بکاؤ ہیں جس وجہ سے آزادکشمیر 70-سال گزرنے کے باوجود ایک مثالی فلاحی ریاست نہ بن سکی ہمیں امیدہے کہ آہستہ آہستہ عوام اپنی قومی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کیلئے یرٹ ،قانون اور انصاف کیلئے ضرور بھرپور کردار ادا کرینگے اور اپنے مقبوضہ کشمیر کے بھائیوں سے بھی وفا کے رشتے بحال کرنے کی کوشش بھی کرینگے۔

Share this:
Tags:
government hospital public university آزاد کشمیر اقدامات بھمبر حکومت عوام ہسپتال یونیورسٹی
MNA IQBAL MUHAMMAD ALI KHAN
Previous Post عید میلاد النبی پر اتحاد و بھائی چارگی اور فرقہ ورآنہ ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے۔ حق پرست اراکین اسمبلی
Next Post ہیپاٹائٹس سے سالانہ مرنے والوں کی تعداد 1 لاکھ ہے جبکہ ایڈز سے اب تک مرنے والوں کی تعداد 5 ہزار ہے۔ عالم علی
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close