Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 1/12/2016

December 1, 2016 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر (بیورو رپورٹ) آزاد کشمیر کے سینئر صحافی سابق صدر وجنرل سیکریٹری ممبر پریس فاونڈیشن ،شمع صحافت کے درخشندہ ستارے طارق محمود ثاقب کو ہزاروں اشک بار آنکھوں اور سسکیوں میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں اسلام آباد، بھمبر ،برنالہ ،سماہنی ،میرپور، گجرات ،کوٹلہ سمیت مختلف شہروں سے صحافیوں ، سیاسی و سماجی ،اورسرکاری آفیسران کی بڑی تعداد کی شرکت، سیاسی سماجی اور عوامی حلقوں کا ان کی وفات پر اظہار افسوس،تفصیلات کے مطابق شعبہ صحافت کے درخشندہ ستارے ،سینئرصحافی ،سابق صدر وجنرل سیکریٹری کشمیر پریس کلب بھمبر و ممبر پریس فاونڈیشن طارق محمود ثاقب گذشتہ روز حرکت قلب بند ہو جانے سے انتقال کر گئے، ان کے انتقال پر اندرون و بیرون ممالک سے مختلف سیاسی و سماجی اور مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں کہا کہ طارق محمود ثاقب ایک کہنہ مشک صحافی تھے انھوں نے بھمبر کی تعمیروترقی اور عوامی فکری بیدار میں گراں قدر خدمات انجام دیں صحافیوں کی فلاح و بہبود اور ان کے حقوق کے لئے لا زوال جہد و جہد کی ، طارق محمود ثاقب مرحوم کی صحافتی راہنمائی صحافیوں کے لئے ایک چراغ کا کردار ادا کرتی رہے گی،آزاد کشمیر کی صحافت میں ان کی خدمات متاثر کن ہیں جو مدتوں یاد رکھی جائیں گیاس موقع پر سینئر وزیر آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری طارق فاروق نے کہا کہ مرحوم انتہائی شفیق، ملن سار اور برد بار انسان ہونے کے ساتھ ساتھ ایک پیشہ وار صحافی تھے، انھوں نے مرحوم صغیر احمد شمیم کے ساتھ مل کر بھمبر کو صحافتی حلقوں میں متعارف کروایا،انکی صحافتی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اس موقع پر سابق صدر آزاد جموں و کشمیر یونین آف جرنلسٹ حافظ محمد مقصود، راجہ نثار احمد خان صدر آزاد جموں و کشمیر یونین آف جرنلسٹ ، سابق مرکزی صدر سنٹرل یونین آف جرنلسٹ محمد رمضان چغتائی ،سابق صدر ریاست راجہ ذوالقرنین خان ،سابق وزیر چوہدری پرویز اشرف ، سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق ، سابق وزیر مرزا شفیق جرال، ایم ایل اے کرنل وقار نور ، سابق ایم ایل اے راجہ مقصود احمد خان ، راجہ رزاق احمد خان ،ایم ایل اے و سابق وزیر چوہدری علی شان سونی، امیدوار اسمبلی چوہدری محمد رزاق، صدر کشمیر فریڈم موومنٹ انجینئرخالد پرویز بٹ، امیدوار اسمبلی راجہ امتیاز ،اوورسیز کشمیری راہنما چوہدری حق نواز گڑھا للیاں ،چوہدری یونس کالچھوی، چوہدری محمد یونس بروٹی ، صدر پریس کلب انصر محمود آہی، صدر پریس کلب کوٹ جمیل مرزا شبیر جرال ، صدر پریس کلب چوکی سید مظہر حسین جعفری صدر آزاد جموں و کشمیر یونین آف جرنلسٹ ضلع بھمبر ڈاکٹر طارق محمود شاکر، صدر الیکٹرانک میڈیا امین بٹ، سابق صدر کشمیر پریس کلب میرپور سید عابد حسین شاہ،ڈپٹی کمشنر بھمبر سردار عدنان خورشید، ایس ایس پی یٰسین بیگ، ایڈیشنل ایس پی میرپورمرزا زاہد حسین، اسسٹنٹ کمشنر راجہ طارق محمود خان ، چوہدری محمد یوسف درائیاں ، مرزا اجمل جرال ، چوہدری عتیق الرحمان برسالوی ، چوہدری محمد علی اختر، ڈاکٹر ریاض احمد،،صدر کشمیر پریس کلب بھمبر راجہ نعیم گل ، ملک شوکت حسین ،سید مدثر بخاری، چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ، سابق صدر ناصر شریف بٹ،سمیت دیگر نے طارق محمود ثاقب مرحوم کی صحافتی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم کی صحافتی خدمات کو یاد رکھا جائے گا اور ان کی وفات سے پیدا ہونے والا خلا مدتوں پورا نہ ہو سے گا دریں اثناء نماز جنازہ پائلٹ سکول گراونڈمیں ادا کی گئی نماز جنازہ ممتاز عالم دین پروفیسر حضرت علامہ محمد امین الدین نے پڑھائی نماز جناز ہ میں سابق وزیر حکومت مرزا محمد شفیق جرال، ڈپٹی کمشنر ضلع بھمبر سردار عدنان خورشید، ایس پی محمد یٰسین بیگ، ڈی ایچ او ڈاکٹر اقبال حسین چوہدری، ایم ایس ڈاکٹر فدا حسین، ڈی ایف سی چوہدری ضمیر احمد، وائس چیئرمین پریس فائونڈیشن چوہدری امجد حسین، سابق مرکزی صدر سنٹرل یونین آف جرنلسٹ محمد رمضان چغتائی، صدر کشمیرپریس کلب میرپور حافظ محمد مقصود، جنرل سیکرٹری کامران بخاری، ضلعی صدر یونین آف جرنلسٹ میرپور محمد امین بٹ، صدر سید نور پریس کلب کھڑی شریف سید شبیر حسین گیلانی، اسفند یار طارق، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ چوہدری محمد فیاض، مرکزی صدر کشمیرفریڈم موومنٹ انجینئر خالد پرویز بٹ ،سنیئر قانون دان راجہ مظہر اقبال ایڈووکیٹ، سابق صدر بار چوہدری محمد اسلم، طارق جاوید ایڈووکیٹ، ڈاکٹر طفیل احمد راجہ، سرجن ڈاکٹر محمد اشرف، صدر سنٹرل پریس کلب چوکی سید مظہر جعفری، سیکرٹری جنرل امجد عزیز کاشر، صدر کشمیر پریس کلب برنالہ انصر محمود آہی، جنرل سیکرٹری راجہ شہزاد، سید بدر جعفری، راجہ منیر احمد، امجد غزن، ملک شاہ جہان، مرزا محمد اسلم جرال، مرزا سلیمان جرال، چوہدری شاہدالرحمن، واجد الرحمن، سابق صدر پریس کلب جاتلاں چوہدری محمود، پی آر او سنیئر وزیر حافظ اظہرحسین، صدر انجمن تاجران ڈاکٹر عبدالشکور راجہ، مرکزی صدر انجمن پٹواریاں مظہر اقبال، ضلعی سیکرٹری جنرل طاہر محمود پٹواری، سید سبط حسین کاظمی، راجہ غلام محی الدین، مرزا شاہد محمود، محمد آصف رٹھوعی، حاجی چوہدری شاہد، صدر کشمیر پریس کلب بھمبر راجہ نعیم گل، سابق صدر ناصر شریف بٹ، صدر پریس کلب بھمبر افتخار احمد عظیمی، ڈاکٹر طارق محمود شاکر، ممبر بورڈ آف گورنرز صوفی خالد حسین خالد، ملک شوکت اعوان، ڈاکٹر شکیل بٹ، محمد یٰسین تبسم، عزیز الرحمن ناز، چوہدری عاطف اکرم، نعیم بلوچ، سلیم ساگر،ذیشان مصطفی، راجہ نعیم نجمی، مرزا محمد سجاد،سعد احمد، چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ، مرزا ندیم اختر، راجہ حبیب الرحمن، راجہ وحید مراد، راجہ ولید پاشا، جہانگیر پاشا، سابق چیئرمین بلدیہ مرزا محمد اجمل جرال، سابق وائس چیئرمین چوہدری محمد اسحاق، چوہدری آصف یوسف، سجاد الحق ایڈووکیٹ، چوہدری ضیاء الرحمن ایڈووکیٹ، اسسٹنٹ کمشنر راجہ طارق محمود، افسر مال راجہ اعجاز خان، تحصیلدار سردار خالد خان، نائب تحصیلدار راجہ نثار احمد، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر راجہ ندیم عارف، ڈی ایس پی لیگل چوہدری محمد اسلم، پروفیسر راجہ طارق خان، پروفیسرمحمداصغر شاد،مرزا سلم ذکی، پروفیسر مرزا محمد اشرف، شیخ محمد صادق، سجاد قیوم خانپوری، چوہدری محمدیونس بروٹی، خان مصطفی، عبدالرئوف کاشر، ڈاکٹر محمدسلیمان میر، عابد زبیر، اسامہ شوکت علی، چوہدری حسنین رفیق، شیراز پرویز مشتاق، فیصل صغیر، چوہدری لیاقت اسحاق، سید مدثر بخاری، عتیق الرحمن برسالوی، چوہدری محمد رشید ، کمانڈر مسعود اقبال، ماسٹر محمد رشید چوہدری، خالد حسین بٹ،طارق حسین بٹ، مہر جلال شائق، چوہدری جمیل احمد، ایم عثمان، راجہ اشفاق ملوٹ ، چوہدری خالق حسین ایڈووکیٹ سمیت شہریوں، تاجروں، صحافیوں، وکلائ، سرکاری ملازمین، عزیز و اقارب اور عوام علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر( بیورو رپورٹ )آزاد کشمیر کے سینئر صحافی اور بھمبر میں صحافت کے بانی طارق محمود ثاقب گذشتہ روز 62 سال کی عمر میں حرکت قلب بند ہوجانے سے وفات پا گئے، طارق محمود ثاقب کی وفات پر آزاد کشمیر بھر کے صحافتی حلقوں میں انتہائی دکھ اور غم کا اظہار کیا گیا، مرحوم نے 1980سے صحافت کا آغاز کیا مرحوم نے شعبہ صحافت کے اندر نمایاں خدمات انجام دیں اور ان خدمات کے صلہ میں حکومتی اور دیگر ادارہ جات کی جانب سے انھیں کئی ایوارڈ ز سے بھی نوازا گیا، مرحوم بھمبر میں کشمیر پر کلب کے قیام سے لے کر تا دم مرگ کسی نہ کسی عہدہ پر فائز رہے ، وہ جنرل سیکریٹری سے صدر اور پھر جنرل سیکریٹری ،کے عہدوں پر اپنی ذمہ داریاں نباتے رہے،مرحوم نے پسماندگان میں بیوہ ،دو بیٹے اور تین بیٹاں چھوڑی ہیں مرحوم کی وفات پر آزادکشمیر کی صحافتی دنیا میں عظیم نقصان قرار دیا ہے ان کی وفات سے پیدا ہونے والا خلاء مدتوں پورا نہ ہو سکے گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( را جہ خر م افضا ل پاشا) آزادکشمیر کے ممتاز وسینئر صحا فی طا رق محمود ثاقب گزشتہ روز حر کت قلب بند ہو نے سے انتقال کر گئے مر حو م کی نمازجنا زہ پا ئلٹ ہا ئی سکو ل بھمبر کے گراونڈ میں ادا کی گئی مرحو م کی نمازجنازہ م خطیب جا مع مسجد پرو فیسر امین الد ین نے پڑھا ئی نما زجنازہ میںسابق وزیر جنگلا ت مرزا شفیق جرا ل ،ڈپٹی کمشنر بھمبر سر دار عدنا ن خورشید ،ایس پی یاسین بیگ ،ڈی ایس پی را جہ ند یم عارف ،اسسٹنٹ کمشنر را جہ طا رق محمود ،DHOڈا کٹر اقبا ل حسین چو ہدری ،MSڈا کٹر فدا حسین ،ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ چو ہدری محمد فیاض ،تحصیلدار سر دار خا لد حسین ،نا ئب تحصیلدا ر را جہ نثار احمد ،وا ئس چیئر مین پر یس فا ونڈ یشن آزاد کشمیر چو ہدر ی امجد حسین ،،مر کز ی صدر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ انجینئر خا لد پرو یز بٹ ،حا فظ محمدمقصود ،رمضا ن چغتا ئی ،اسففند یارطارق ، امین بٹ ،مرزا اجمل جرال ،صدر بھمبر پر یس کلب چو ہدری افتخار احمد عظیمی ،ھافظ اظہر محمود، شیخ محمد صا دق ،سابق کو نسلر چو ہدری محمد اسحاق ،ظفر اقبا ل بٹ ،را جہ بدر حسین ایڈووکیٹ ،را جہ مظہر اقبا ل ایڈووکیٹ،پرو فیسر محمد اصغر شاد ،نا صر شر یف بٹ ،ملک شو کت حسین ،اے ڈی لو کل گو رنمنٹ را جہ عا مر زیب ،چو ہدری محمد یو نس بروٹی ،چوہدری کمال سبحانی، چوہدری انصر اشرفمسلم کا نفر نس کے سٹی صدر ٹھیکیدار طا رق محمود بٹ ،چو ہد ری جمیل بشیر،محمد عثما ن ،راجہ خر م افضال پاشا ،شیراز پرو یز مشتاق ،انصرزما ن خا ن ،را جہ وحید مراد ،مرزا ند یم اختر ،را جہ طا ہر وقار ،سیدمر تضیٰ گیلا نی ،،عز یز الر حمن نا ز ،نا صر شر یف بٹ ،ملک شو کت حسین،ڈا کٹر طا رق محمو د شاکر مولا نا ظہور احمد رضا ،فیصل صغیر ،انصر آہی ،چو ہدری عتیق الر حمن برسا لو ی ،چوہدری محمد عبد اللہ چو ہدری رشید آف دھندڑ ،چوہدری وقاص خورشید ،چو ہدری عبد القیو م ،پر نسپل دی لر نرز کا لج چو ہدری عتیق الر حمن ،چو ہدر ی آصف یو سف ،چو ہدر ی محمد یوسف درا ئیاں ،پروفیسر طا رق حسین،عبد الجبار بٹ ،صو فی مسعود اسلم ،ڈا کٹر محمد انور ،مرکز ی صدر پٹواریاں را جہ مظہر اقبا ل،پرنسپل انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن راجہ قمر اشفاق،چوہدری ناہید زمان،محمد احسان ،افتخار احمد گل ، چو ہدری علی اخترحیدر علی کاشر، راجہ آفتاب عظیم، راجہ محسن حبیب ، سمیت سیاسی وسما جی ،مذہبی،تعلیمی حلقوں ،صحا فیوں ،وکلا ء ،تا جروں ،عوام علاقہ اور عزیز واقارب کی کثیر تعداد نے شر کت کی نما زجناز ہ کے بعد مرحو م کو سینکڑوںسوگو اران کی مو جودگی میںمحلہ شیخاں وا لے قبر ستا ن میں سپر د خا ک کر دیا گیا ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( را جہ خر م افضا ل پاشا) سینئر وزیر آزادحکومت چو ہدری طارق فا روق ،ممبر ان اسمبلی چو ہدر ی علی شا ن سو نی ،کر نل (ر) وقار احمد نو ر ،سابق وزراء حکومت چو ہد ری پرو یز اشرف ،مرزا محمد شفیق جرا ل ،سابق سپیکر اسمبلی چو ہدری انوارا لحق ،سا بق امیدوارا ن اسمبلی ڈا کٹر انعا م الحق چو ہدری ،را جہ محمد امتیاز خا ن ،ڈا کٹر محمد ریاض مرزا،را جہ مقصود احمد خا ن نے اپنے الگ الگ تعزیتی بیان میں آزادکشمیر کے سینئر وممتاز صحا فی طا رق محمود ثاقب کی اچا نک وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کا اظہار کر تے ہو ئے کہا کہ مرحو م نہایت شفیق ، ملنسا ر اور محبتیں بانٹنے وا لے انسان تھے صحا فت میں ان کا ایک اہم مقام تھاخدا داد صلا حیتوںرکھتے تھے مر حو م ایک تعمیری سو چ کے ما لک ہو نے کیسا تھ سا تھ ایک اچھے وا لد ،صحا فی ،دوست اور غر یب پرور انسا ن تھے ان کی وفات سے شعبہ صحا فت میں جو خلا ء پیدا ہو ا ہے و ہ صد یوں پر نہیں ہو سکتا شعبہ صحا فت میں ان کی خد ما ت کو ہمیشہ یا د رکھا جا ئیگااللہ پا ک مرحو م کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرما ئے اور ورثا ء کو صبرو جمیل عطا کر ے انہوں نے مر حو م کے درجات کی بلند ی کے لئے دعا ئے مغفر ت اور انکے بیٹوں نبیل طا رق اور نوشا م طا رق کیسا تھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(را جہ خر م افضا ل پاشا)انٹر یونیورسٹی کرکٹ چیمئن شپ 2016-17گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج بھمبر نے 2وکٹو ں سے میدان مار لیا آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی مظفرآباد کے تعا ون سے گورنمنٹ پوسٹ گریجوا یٹ کالج بھمبر کے زیر انتظام آل آزاد کشمیر انٹر کالجیٹ کرکٹ چیمئن شپ زون میرپور کرکٹ اسٹیدیم بھمبر میں اختتام پزیر ہوئی آزاد کشمیر بھر سے 14ٹیموں نے زون وائز چیمئن شپ میں حصہ لیا فائنل مقابلہ بھمبر اور افضل پور PGCکے مابین ہوا جو گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج بھمبر نے 2وکٹو ں سے جیت لیا اس سے پہلے بھی انٹر کالجیٹ اتھلیٹیکس چیمئن ٹرافی اور یونیورسٹی اتھلیٹیکس چیمئن ٹرافی بھی گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج بھمبرکے پاس ہیں تقریب تقسیم انعا مات کرکٹ اسٹیدیم بھمبر میں منعقد کی گئی جس میں مہمان خصوصی پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج بھمبر پروفیسر امین مشتاق نے ونر اور رنر اپ ٹیموں کے DEPکے ہمراہ ٹیموں کے دونوں کپتانوں کو دیں پروفیسر امین مشتاق نے تقریب سے خظاب کرت ہوئے کہا کہ بھمبر میں سپورٹس سٹیڈیم کی وجہ سے کرکٹ کے کھیل میں بھی نکھار آگیا ہے ہمارے ضلع میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے ہما رے نوجوان کھلاڑی اسی طرح محنت کرتے رہیں تو نیشنل لیول تک بھی کرکٹ کھیلنے کی صلاحیت رکھتے ہیںاس موقعہ پر تمام ٹیموں کے کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کارکردگی کی بنیاد پر تمام ٹیموں میں سے کھلاڑیوں کا انتخاب کر لیا گیا ہے جو آل پاکستان انٹر یونیورسٹی کرکٹ چیمئن شپ میں آزاد کشمیر کی نمائندگی کریں گے انہوں نے DJسپورٹس اور DSOبھمبر کا انٹرنیشل معیار کی کرکٹ پچ مہیا کرنے پر بھی ان کو سراہا

Bhimber
Bhimber

Share this:
Tags:
islamabad journalism journalist Member Secretary آزاد کشمیر اسلام آباد بھمبر سیکریٹری صحافت صحافی ممبر
Badin Press Confrance
Previous Post بدین کے نواحی شادی لارج کی قبضہ خوروں اور غنڈہ مافیا کے خلاف احتجاج
Next Post اولیاء اکرام کی درگاہوں کی آمدنی کا بہترین مصرف
Poor People in Pakistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close