Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 5/12/2016

December 5, 2016 0 1 min read
Bhimbar
Bhimbar
Bhimbar

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بابائے صحافت طارق محمود ثاقب مرحوم آزاد کشمیر کی صحافت کا در خشدہ ستارہ تھے انکی صحافتی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی انکی وفات سے آزادکشمیر کی صحافی برادری کو ناقابل تلافی نقصان ہوا اﷲ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ان خیالات کا اظہار ، مسلم لیگ نون بھمبر کے صدر راجہ اظہر اقبا ل،اورسیز کشمیری راہنماء چوہدری محمد یونس بروٹی،پیپلز پارٹی کے مرکزی راہنماء راجہ محمد امتیاز خان،سابق صدر بھمبر بار چوہدی خالق حسین ایڈووکیٹ، جموں و کشمیر جرنلسٹ آرگنائزیشن کے چیف آرگنائزر چوہدری خالد حسین ، صدر کشمیر پریس کلب بھمبر راجہ نعیم گل سنیئر صحافی راجہ اقبال انقلابی، ملک شوکت حسین، نے بھمبر کے بانی صحافی ، کشمیر پریس کلب بھمبرکے جنرل سیکرٹری ، ممبر پریس فائونڈ یشن طارق محمو د ثاقب کی وفات پر اپنے تعزیتی پیغام میں کیا انہوں نے کہا کہ بھمبر کے اندر صحافت کی ایندا کرنے والوں میں طارق محمود ثاقب مرحوم ،صغیر احمد شمیم مرحوم،اورقمر شیرازی مرحوم کا شما ر ہوتا ہے طارق محمود ثاقب مرحوم نے اپنی زندگی کیے قیمتی سال شعبہ صحافت کو دئیے ۔مرحوم نے اپنے قلم کے ذریعہ عوامی مسائل کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ صحافی برادری کو در پیش مسائل کو حل کروانے میں ہمیشہ کلیدی کردار اداکیا۔ اپنے قلم کو ہمیشہ غریب اور مظلوم لوگوں کی آواز بنایا ، مرحوم کو خوشامدی اور درباری صحافت سے شدیدنفرت تھی اسے لیے انہوں نے درباری اور خوشامدی صحافت کی روک تھام کیلئے عملی جہاد کیا حقائق پر مبنی رپورٹرنگ مرحوم کا طرہ امتیاز رہا ، بھمبر میں ایک لمبہ عرصہ صحافتی خدمات سرانجام دیں انکی اچانک اور بے وقت موت سے نہ صرف بھمبر بلکہ آزادکشمیر کی صحافی برداری کو ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے ہماری دعا ہے کہ اﷲ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان اور صحافی برداری کو انکی موت کا صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپورٹر)جموں و کشمیر لبر یشن فرنٹ شاہین شعبہ خواتین کی مرکزی وائس چیئر پرسن محترمہ شائستہ خالد نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر ڈیڑھ کڑور انسانوں کی زندگی اور موت کا مسئلہ ہے پاکستان اور بھارت کے درمیان کوئی سرحدی تنازعہ نہیں دونوں ممالک کشمیر کی سرزمین کو تختہ مشق نہ بنائیں کشمیری قوم اپنوں کی لاشیں اٹھاے اٹھاتے تھک گئی ہے اب کشمیری قوم مزید لاشوں کی متمل نہیں ہوسکتی ، کشمیر ی قوم اذیت ناک قومی استحصال ، محکومی ، جبری تقسیم اور بے پناہ عصائب میں الجھائے ہوئی ہے خونی لکیرپر جنگ کا ماحول بنا کر دنیا کی آنکھوں میں دھو ل جھونکی جاری ہے اور مسئلہ کشمیر کے اصل ایشو سے دنیا کی توجہ ہٹائی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری قوم نے ریاست جموںو کشمیر پر ناجائز اور غاصبانہ قصبہ کر نے والوں کے خلاف آزادی کی تحریک شروع کر رکھی ہے ریاست جموں وکشمیر کے 840494مربع میل رقبہ کو بیرونی تسلط سے آزاد کروانے تک کشمیریوں کی جدوجہد آزادی جاری رہے گئی کشمیری ریاست جموں وکشمیر کی مکمل آزادی سے کم کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپورٹر) معذورںافراد بھی ہمارے معاشرے کا حصہ ہیں ،خصوصی افراد ہماری خصوصی توجہ کے مستحق ہیں ان کو معاشرے کا کارآمد اور مفید شہری بنانے کیلئے ہم سب کو مل جل کر ان کی تعلیم وتربیت کرنا ہوگی، حکو مت معذور افراد کیلئے مقر ر کردہ خصوصی کوٹہ پر عملی درآمد کو یقینی بنائے ، زندگی کے ہر شعبہ میں انکو شامل کیا جائے تاکہ معذور افراد کی محرومیوں کا ازالہ کیا جاسکے ، انہوں نے کہا کہ آج معذور ں کے عالمی دن پر بھمبر میں معذور افراد کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے کیلئے واک ریلی کا اہتمام کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ایسے تمام افراد جو معذور افراد فلاح بہبود ، تعلیم تربیت کیلئے کام کررہے ہیں وہ عظیم لوگ ہیں ہم انہیں سلام عقیدت اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ معذور افراد کو قومی دھار ے میں لانے حکومت کے ساتھ ساتھ سو ل سوسائٹی اور مخیر حضرات کی زمہ داری ہے معذور افراد کی صحت ، تعلیم و تربیت ، روزگار اور دیگر سہولتوں کی فراہمی کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گیان خیالات کا اظہارپرنسپل ریونیو اکیڈمی مظفرآباد چوہدری محمد ایوب ، ریٹائرڈ تحصیلدار راجہ اقبال انقلابی ، سینئر صحافی چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ، چوہدری مبشر اقبال راحیلہ، راجہ مسعود اسلم ، پرنسپل محترمہ شازیہ پروین نیمعذورں افراد کے عالمی دن کے موقع پر بھمبر میں کشف ویلفیر آرگنائز یشن کے زیر اہتمام عظیم الشان واک ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا انھوں نے کہا کہ سرکاری ملازمتون میں معزور افراد کی لیے دو فیصد کوٹہ پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپورٹر) سابق امیدوار اسمبلی جماعت اسلامی کے راہنما چوہدری محمد علی اختر نے کہا ہے کہ حکومت نے محکمہ تعلیم میں تقرریوں کے لیے NTS کے ساتھ معاہدہ کردرست سمت قدم اٹھایا ہے عوام توقع رکھتے ہیں کہ وزیر اعظم شاہ غلام قادر سمیت کسی کی بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے بلکہ NTS کا دائرہ کار دیگر شعبوں تک بھی بڑھائیں گے ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا NTS کے ذریعے بھرتی اچھا اقدام ہے مگر حکومت کوایک چیز واضح کرنا چاہے کہ ایک NTS ٹیسٹ پاس کرنے والا کتنی مدت تک کسی نئے ٹیسٹ مسثتنی ہوگا کیونکہ غریب لوگوں کے لیے آئے روز NTS کے ٹیسٹ عذاب بن جائیں گے اس لیے کسی بھی شعبہ کے لیے NTS ٹیسٹ کی مدت کم از کم ایک سال ضرور ہونی چاہیے۔ محمد علی اختر نے وزیراعظم سے مطالبہ کیا کہ میرٹ کی بحالی سے محکمہ تعلیم کا معیار تو بہتر ہوگا مگر اس ٹیسٹ سے گزرنا دیگر محکمہ جات کے ملازمین کے لیے لازمی قراردیا جائے۔ تاکہ سفارشوں کی بنیاد پر بھرتی ہونے والے سیاسی کارکنوں سے حکومت اور عوام کی جان چھوٹ سکے اگر حکومت نے ایسا کرلیا تو یقینا یہ گڈ گورننس کے لیے اچھا قدم ہوگا اور آزادکشمیر کے عوام اس معاملہ پر وزیراعظم کے شانہ بشانہ ہوں گے۔

Share this:
Tags:
club dies leader آزاد کشمیر بھمبر پریس کلب خدمات راہنماء صحافت وفات
Karachi
Previous Post کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن نے قائداعظم کے یوم پیدائش اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی یوم شہادت پر نمائشی میچ کا اعلان
Next Post آقائے دو عالم کی آفاقی تعلیمات سے پرچم اسلام پوری دنیا میں سربلند ہو گیا۔ حافظ عبدالناصر
Faisalabad High School

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close