Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 23-07-14

July 23, 2014 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدا لمجید نے لاڈلے سب انسپکٹر کو نوازنے کے لئے قانون، انصاف اور میرٹ کی دھجیاں اڑا دیں سب انسپکٹر عمران گجر کو انسپکٹر بنا نے کے لئے 70ویں نمبر سے اٹھا کر 16 ویں نمبر پر لے آئے 54پو لیس آفیسرا ن کا حق ما ر نے پر متا ثر ہ آفیسرا ن کا شدید احتجا ج چیف سیکر ٹر ی اور آئی جی پی سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ تفصیلات کے مطا بق وزیر اعظم آزاد کشمیر چو ہدر ی عبدا لمجید کی اپنے چہیتو ں پر نوازشا ت جا ری اپنے لا ڈلے اور چہتے سب انسپکٹر عمرا ن گجر کو انسپکٹر پر مو ٹ کرو انے کے لئے قانو ن ،انصا ف اور میر ٹ کا قتل عا م کر تے ہو ئے 70ویں نمبر سے اٹھا کر 16ویں نمبر پر لے آئے عمرا ن گجر سے سینئر 54آفیسرا ن کو نظر اند از کر کے ان کی میر ٹ پرپر مو شن کے بجا ئے چہتے اور لا ڈلے کو خلاف میر ٹ پر مو ٹ کر نے کے لئے فا ئل ور ک مکمل کر لیا ہے حق تلفی اور میر ٹ کا قتل عا م کر نے پر 54سینئر پو لیس آفیسرا ن نے شدید احتجا ج کر تے ہو ئے اسے میر ٹ کا قتل عا م قرا ر دیتے ہو ئے چیف سیکر ٹر ی آزاد کشمیر اور آئی جی پی سے مطا لبہ کیا ہے کہ پو لیس ڈپما رٹمنٹ میں میر ٹ کے قتل عا م ہو نے کا نو ٹس لیں اور خلا ف میر ٹ اور خلا ف قا نو ن پر مو شن کو رو کا جا ئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)فرا نس سفا ر ت خا نہ میں غا لب حسین کے سفیر تعینا ت ہو نے سے اور سیز کمیو نٹی کو بھر پو ر ریلیف ملنا شرو ع ہو گیا مو صوف کے سفیر تعینا ت ہو نے سے پا کستا ن اورفرا نس کی حکومتوں اور عو ام کے در میا ن خو شگو ار تعلقا ت قا ئم ہو نگے ان خیا لا ت کا اظہا ر اور سیز کمیو نٹی فرا نس کے را ہنما چو ہدری شا ہد کر یم نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ جب سے فر انس سفا رتخا نے میں نئے سفیر غا لب حسین تعینا ت ہو ئے ہیں فرا نس میں قیا م اور سیز پا کستا نی وکشمیر ی کمیو نٹی کے مسا ئل حل ہو نا شرو ع ہو گئے ہیں سفا ر ت خا نہ کے عملہ مز اج میں بھی تبدیلی آئی ہے لو گو ں کے ساتھ بھر پو ر تعاو ن کر رہے ہیں انہو ں نے کہا کہ غالب حسین کی تعینا تی سے جہا ں اورسیز کمیو نٹی کے مسا ئل حل ہو نگے اور ریلیف ملے گا وہا ں پا کستا ن اور فرا نس کی حکو متو ں اورعوام کے در میا ن مز ید بہترتعلقا ت قائم ہو نگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن پیپلز پا رٹی کے مر کز ی را ہنما چو ہدری گلز اراحمد ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ غز ہ میںاسرا ئیلی مظا لم امت مسلمہ کے لئے نا قابل بر دا شت ہیں بیت المقد س پر قبضہ امت مسلمہ کے لئے ایک چیلنج ہے حضر ت عمر فاروق اور سلطا ن صلا ح الد ین ایو بی جیسی جرات ،دلیر ی کے بغیر فا شٹ قوتو ں کا مقا بلہ نہیں ہو سکتا عالمی سا مراج اسرا ئیل کی بھر پو ر نا جا ئز مدد کر رکھا ہے فلسطین پراسرا ئیل قبضہ اور غز ہ کے نہتے لو گو ں پر مظا لم کشمیر کے غیورعو ام کے ساتھ سیکو رٹی فو رسز کے ظلم بد تر ین کہا نیا ں بن چکی ہیں اور یہ عا لمی انسا نی ادا رو ں کے منہ پر زوردا ر طما نچہ ہے حالا ت کے رحم وکر م پر کشمیر ی اور فلسطینی مظلو م لو گو ں کو چھو ڑا نہیں جا سکتا آجکل جس طر ح بچو ں ،عورتو ں اور بو ڑھو ں پر اسرا ئیل غنڈ ہ گر دی کر تے ہو ئے بھا ری اسلحہ استعما ل کررہا ہے یہ غیر انسا نی اور وحشیا نہ سلو ک ہے مڈل ایسٹ کے اسلا می مما لک کو ئی جرا ت مندا نہ موقف اختیا ر کریں امر یکہ کیطر ف نا جا ئز حما یت اسرا ئیل کی کر رہا ہے اگر آج امر یکہ چاہے تو اسرا ئیل را ہ را ست پر آسکتا ہے اور بیت المقد س بھی آزاد ہو سکتا ہے مگر فر عو نی کا فرا نہ طا قتیں اور فا شت قوتیں اسرا ئیل اور پو ری دنیا میں دند دنا ہی ہیں انہو ں نے کہا کہ اگر امت مسلمہ آج بھی متحد ہو جا ئیں تو فلسطین ،کشمیر،افغا نستا ن کے مسا ئل حل ہو سکتے ہیں اسرا ئیل کے لئے با عث شر م ہے کہ وہ بڑ ے بڑ ے ٹینکو ں اور ہیو ی تو پ خا نہ سے بچوں اور رعورتو ں پر گو لہ با ری کر رہا ہے اور فضا ئیہ اسرا ئیل کی دند دنا رہی ہے فلسطین اصل میں بڑ ے بڑ ے انبیا ء اکرا م کی سر زمین ہے جہا ں ہمیشہ قر با نی اور جرا ت سے حق کا علم بلند کیا گیا ہے اسرا ئیل کو یا د رکھنا ہو گا کہ آخر کا ر اس کو بے گنا ہ خو ن بہا نے کا حسا ب دینا پڑ ے گا اور فلسطین اور بیت المقد س کو آزاد کر نا پڑ ے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) بھمبر کے وزرا ء کی ایما پرڈپٹی کمشنررا جہ ثاقب منیر شہید کے نا م سے منسو ب ڈسٹر کٹ کمپلیکس کے نو ٹیفکیشن کی منسوخی کسی صورت برداشت نہیںکر یں گے حکومت نے اگر وزرا ء کی ایما پر ڈسٹر کٹ کمپلیکس سے را جہ ثاقب منیر شہید کے بو رڈ اتا رنے کی کو شش کی تو بھمبر میں دما دم مست قلند ر ہو گا پیپلز پا رٹی کی مو جو دہ حکومت برا دری ازم کو ختم کر نے کی بجا ئے اس کو مز ید ہو ادے رہی ہے جو انتہا ئی غیر ذمہ دارا نہ رو یہ ہے اگر شہید ثاقب منیر کے نا م سے قائم ڈسٹر کٹ کمپلیکس کی حیثیت تبد یل کر نے کی کو شش کی گئی تو اہلیا ں بڑ ھنگ دما دم مست قلندر کر یں گے ان خیا لا ت کا اظہا ر صدر مسلم لیگ نو ن بڑ ھنگ را جہ اسد مہدی ،را جہ محمد رفیق ،را جہ یا سر اما نت علی ،را جہ محمد انیس خا لد ،را جہ اجمل رضا ،را جہ فا خر حسن ،را جہ اختر محمو د ،را جہ افتخا ر احمد ،را جہ انصر مہد ی ،را جہ روف احمد اور حا جی انصر نے پر یس کلب بھمبر میں صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ ضلعی ڈسٹر کٹ کمپلیکس جو کہ شہید ڈپٹی کمشنر را جہ ثا قب منیر کے نام سے منسو ب کیا گیا تھا پیپلز پا رٹی کے چند وزرا ء کی ایما پر اس کا نا م تبدیل کر نے کی کو شش کی جا رہی ہے جسے بڑ ھنگ سے لیکرنیلم کی وادیو ں تک عو ام کسی صورت قبو ل نہیں کر یں گے پیپلز پا رٹی کی مو جو دہ حکومت برا دری ازم پر سیاست کر رہی ہے اور آزاد خطہ سے بر ادری ازم کو ختم کر نے کی بجا ئے مز ید ہو ا دے رہی ہے جو کہ انتہا ئی غیر ذمہ دارا نہ رویہ ہے شہید ثاقب منیر کی خد ما ت کے صلے میں حکومت نے ہی ضلعی ڈسٹر کٹ کمپلیکس بھمبر کو ان کے نا م سے منسو ب کیا تھا اور اب بھمبر سے ہی تعلق رکھنے وا لے پیپلز پارٹی کے وزرا ء کے کہنے پر کمپلیکس کا نا م تبد یل کر نے کی کو شش کی جا رہی ہے جو ہمیں کسی صو رت قبو ل نہیں ہم ان وزرا ء کو یہ با ور کروا دینا چا ہتے ہیں کہ اگر اس طر ح کی کو ئی حر کت کی گئی تو ان وزرا ء کا بھمبر میں دا خلہ بند کر دیں گے اور ہم حکومت آزادکشمیر کو بھی متنبہ کر تے ہیں کہ شہید ڈی سی ثاقب منیر کے نا م سے منسو ب کمپلیکس کو بحا ل رکھا جا ئے بصورت دیگر حکومت کے خلا ف چھمب سے لیکر نیلم تک تحر یک چلا ئیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) اورسیز کشمیر ی را ہنما ئو ںچو ہدر ی حق نو از آف گڑ ھا للیا ں ،را جہ عمرا ن خا لق اٹلی ،ڈا کٹر محمدامتیا زاٹلی ،قمر شر یف بٹ ساوتھ افر یقہ ،مرزا عمرا ن بیگ بیلجم،چو ہدر ی ظہیر ساوتھ افر یقہ ،چو ہدر ی شاہد بشیر لنگڑ یا ل سعودی عر ب ،فیصل شر یف بٹ دبئی ،را جہ اعزراردبئی ،چوہدر ی محمد حنیف یو کے ،چو ہدری یو نس کالچھوی یو کے ،چو ہدر ی محمد یو نس برو ٹی ،حا جی محمد اصغر سعودی عر ب ،محمد ند یم کو ریا ،را جہ انیس احمد کو ریا ،چو ہدر ی مدثر شر یف سپین ،چو ہدر ی خا لد حسین یو کے ،را جہ ولیدساوتھ افر یقہ ،چو ہدر ی محمد ادریس ،چو ہدر ی محمدرئیس اٹلی ،چو ہدر ی محمد وسیم سعودی عرب ،چوہدر ی طا رق محمود فرا نس ، چو ہدر ی محمد آصف سویڈ ن ،چو ہدری شہزاد خا دم فرا نس ،نے اپنے الگ الگ تعزیتی پیغام میں ٹرا نسپو رٹر را ہنما چو ہدر ی محمود سبحانی کے چھو ٹے بھا ئی احمد سبحا نی کی اچا نک وفا ت پر گہر ے دکھ ورنج کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حو م کے در جا ت کی بلند ی کے لئے دعا مغفر ت اور پسما ند گا ن کے لئے دعا صبرو جمیل کی ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) اسسٹنٹ کمشنر بھمبر کے مختلف بازارو ں میں چھا پے دو کا ندارو ں کو ہزا رو ں رو پے جر مانے تفصیلا ت کے مطا بق ڈپٹی کمشنر بھمبر سردا ر عدنا ن خو رشید کی خصو صی ہدا یت پر اسسٹنٹ کمشنر بھمبر چو ہدر ی طا لب حسین نے مختلف بازارو ں کی چیکنگ کی دو را ن چیکنگ زائد قیمتیں و صو ل کر نے ،ریٹ لسٹیں آویز اں نہ کر نے اور دو کا نوں کے آگے تجا وزات کر نے وا لو ں کو موقع پر ہزا رو ں رو پے نقد جر ما نہ کیا جبکہ مین بازار میں ٹر یفک کے نظا م کو در ہم برہم کر نے والے ریڑ ھی با نو ں کی ریڑ ھیا ں ضبط اور نقد جر ما نہ بھی کیا دو را ن چیکنگ اسسٹنٹ کمشنر نے گیس کی دو کا نو ں پر بھی چھا پے ما ر ے ایک دو کا ن کے اندر ری فیلنگ کر نے وا لے گیس ڈیلر کی ری فیلنگ مشین ضبط اور ری فیلنگ کر نے پر ہزا رو ں رو پے جر ما نہ کیا۔

Share this:
Tags:
justice law news آزاد کشمیر انصاف بھمبر خبریں قانون
Karachi,Firing– Breaking News – Geo.tv
Previous Post کراچی: فرنیچر مارکیٹ میں فائرنگ
Next Post وزیر داخلہ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دہشتگردی کیخلاف پاکستانی قربانیوں کا اعتراف
Chaudhry Nisar, American Ambassador

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close