Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 24-05-14

May 24, 2014 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سینٹرل یونین آف جرنلسٹ کے بانی راہنما معروف صحافی رانا شبیر احمد راجوری نے آزاد جموں و کشمیر یونین آف جرنلسٹ میں شمولیت کا اعلان کر دیا آزاد کشمیر کے بھر کے صحا فیو ں کا خیر مقدم تفصیلا ت کے مطا بق آزاد کشمیر کے نا مو ر اور معروف صحا فی سینٹر ل یو نین آف جر نلسٹ کے با نی را نا شبیر راجو روی نے گز شتہ رو زکشمیر پر یس کلب بھمبر میں پر ہجو م پر یس کا نفر نس کے دو را ن CUJکو چھو ڑ کرآزاد جمو ں وکشمیر یو نین آف جر نلسٹ میں شمو لیت کا اعلا ن کر دیا شمو لیت کے اعلا ن کے موقع پر یو نین آف جر نلسٹ کے سابق مر کز ی صدر حا فظ مقصو د احمد ،یو نین آف جر نلسٹ ضلع میر پو ر کے صدر محمد امین بٹ ،جنر ل سیکر ٹر ی ،ظفر اقبا ل ظفر ی ،ضلع بھمبر کے صدر ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ،صدر کشمیر پر یس کلب بھمبر را جہ نعیم گل ،جنر ل سیکر ٹر ی ملک شو کت حسین ،سینئر صحا فی طارق محمو د ثاقب ،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،عز یز الر حمن نا ز ،فیصل صغیر شمیم ،عا طف اکر م ،شیرا ز پرو یز مشتاق ،سلیم سا گر ،ارشد محمود غازی ،ذیشا ن مصطفی ،جہا نگیر پا شا سمیت دیگر بھی مو جو د تھے را نا شبیر را جو روی کے یو نین آف جر نلسٹ میں شمو لیت کے اعلا ن پر آزاد کشمیر بھر میں صحا فیو ں نے خیر مقد م کیا اور اسے تنظیم کی مضبو طی کے لئے اہم پیش رفت قر ار دیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)آل ایمپلا ئز جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی کا ل پر ضلع بھمبر کے سینکڑو ں ملاز مین کا چا رٹر آف ڈیمانڈ کی منظو ر ی کے لئے احتجا جی جلوس ،محکمہ صحت اور پی ڈبلیو ڈی کے ملاز مین نے سما ہنی چو ک سے جلوس نکا لا جو مختلف بازارو ں سے ہو تا ہوا کشمیر پر یس کلب اور ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے باہرجا پہنچا مظا ہر ین کی چا ر ٹر آف ڈیما نڈ کی منظو ری اور حکومت کے خلا ف شدید نعر ے با زی ،مطا لبا ت کی منظو ری تک احتجا ج جا ری رکھنے کا اعلا ن تفصیلا ت کے مطا بق آل ایمپلا ئز جو ائنٹ ایکشن کمیٹی آزاد جمو ں وکشمیر کی کا ل پر ضلع بھمبر میں محکمہ صحت اور پی ڈبلیو ڈی کے سینکڑو ں ملازمین نے چا رٹر آف ڈیما نڈ کی منظو ری کے لئے احتجا جی جلوس نکا لا احتجا جی جلوس پی ڈبلیو ڈی کے دفتر سما ہنی چو ک سے شروع ہو اجو لا ری اڈا ،سبز ی چو ک ،کشمیر پر یس کلب بھمبر ،میلادچوک ،سکو ل چو ک ،ہسپتا ل چو ک سے ہو تا ہو ا ثاقب منیر ڈسٹر کٹ کمپلکیس میں جا پہنچا احتجا جی مظا ہر ین نے کشمیر پر یس کلب بھمبر اور ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے با ہر اپنے مطا لبا ت کی منظو ری کے لئے شدید نعر ے با زی کی جبکہ پر یس کلب اور ڈپٹی کمشنر آفس کے با ہر مر کز ی چیئر مین پیرا میڈ یکل سٹا ف ،چو ہدر ی محمد یو سف ،ضلعی صدر چو ہدر ی غلا م مصطفی ،چو ہدر ی محمد زمان ،ضلعی صدر ٹیچرز آرگنا ئز یشن چو ہدر ی محمد اکر م ،چو ہدر ی سعید احمد ،چو ہدر ی افضا ل ،چو ہدر ی ظفر اقبا ل ،شبیر احمد بٹ ،ملک محمد رشید ،محمد رفیق نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ حکومت چھو ٹے ملاز مین کے ساتھ ظلم ،ذیا دتی اور نا انصا فی بند کر ے حکومت آمد ہ بجٹ میں چھو ٹے ملازمین کو پنجا ب کی طرز پر سرو س سٹر کچر کا نفا ز عمل میں لا ئے ، ہا ڈ ایر یا الاونس ،رسک الاونس ،ہیلتھ الاو نس اور ٹا ئم سکیل کو شامل کر ے ہیلتھ ور کر اور پی ڈبلیو ڈی ور کر کو نا رمل مزانیہ پر لا یا جا ئے اور مہنگا ئی کے تنا سب سے تنخو اہو ں میں اضا فہ کیا جا ئے انہو ں نے کہا کہ حکومت جب تک ہما رے مطا لبا ت منظو ر نہیں کرتی اس وقت تک ہما را احتجا ج جا ری رہے گاانہو ں نے کہا کہ ابھی ہم نے پر امن ہڑتا ل اور احتجا ج کیا ہے آنے والے دنو ں میں اگر حکومت نے ہما رے مطا لبا ت منظور نہ کئے تو ہم مکمل کا م چھو ڑ اور تا لہ بند ہڑ تا ل کر یں گے ایمر جنسی اور فر سٹ ایڈ پو سٹو ںسے بھی ملاز مین کو کا م سے رو ک دیا جا ئے گا اور اگر اس و جہ سے عوام کو مشکلا ت پیش آئی تو اس کی تما م تر ذمہ داری حکومت پر ہو گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)را جہ شادا ب خان المعرو ف با با شادی شہید کا سالا نہ عرس کی تقر یبا ت 26مئی بروز سو مو ار دن10بجے شروع ہو نگی تقر یب کی صدا رت محمد افسر شاہد وزیر اوقاف کر یں گے جبکہ مہمان خصو صی وزیر ما ل چو ہدر ی علی شان سو نی ہو نگے تقر یب میں سیکر ٹر ی اوقا ف شوکت مجید ملک،ڈی جی اوقا ف را جہ خا لد نیاز اور پیر شبیر حسین شا ہ آستا نہ عا لیہ چورہ شر یف خصو صی شر کت کر یں گے عرس کی تقر یب میں ملک بھر سے زائر ین اور عقید ت مندو ں کی کثیر تعداد شر کت کر ے گی جبکہ زا ئر ین میں لنگر بھی تقسیم کیا جا ئے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مسلم کا نفر نس کے مر کز ی را ہنما ئو ں ٹھیکیدا ر طا رق محمود بٹ اور چو ہدر ی اسما عیل خا لد نے اپنے ایک مشتر کہ بیا ن میں کہا کہ نجی ٹی وی جیوچینل پر اہل بیعت کی شان میں گستا خی نا قا بل معافی جر م ہے چینل پر پیش کئے گئے کستا خا نہ پرو گرا م سے امت مسلمہ کے دل دکھے ہیں حکومت فی الفو ر جیو چینل بند کر کے گستا خا نہ پرو گرا م پیش کر نیو ا لو ں کے خلا ف تو ہین رسا لت ایکٹ کے تحت مقدمہ در ج کر کیاانہیں قرار واقعی سزا دلو ائے انہو ں نے کہا کہ افو اج پا کستا ن اور قومی سلا متی کے ادا رے قوم کے ما تھے کا جھو مر ہیں ان کی کر دا رکشی قابل مذ مت ہے یہ چینل بیرو نی آقا ئو ں کے اشا رو ں پر چل کر استحکا م پا کستا ن اور دین اسلا م کے خلا ف سازشوں میں مصروف ہے پا کستا نی قو م اب ان چہرو ں کو خو ب جا ن اورپہچا ن چکے ہیں پیمرا ارا کین کی طرف سے جیو چینل کی نشر یا ت معطل کر نا احسن اقدام ہے پو ری قوم ان کے فیصلے کی تا ئید کر تی ہے اور حکو مت پا کستا ن سے بھی مطا لبہ کر تی ہے کہ پا کستا ن کی نظریا تی سر حدو ں کو نقصا ن پہنچا نے وا لے جیو چینل پر مکمل پا بند ی عا ئد کی جا ئے اور گستا خا نہ پرو گرا م کے کر دا رو ں کو کیفر کر دا ر تک پہنچا یا جا ئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)26مئی بروز سو مو ار را جہ شا دا ب خا ن المعرو ف با با شا دی شہید کے عرس کے موقع پر ضلع بھمبر میں عا م تعطیل ہو گی اس موقع پر تما م سر کا ری ادارے بند رہیں گے تفصیلا ت کے مطا بق معرو ف رو حا نی شخصیت را جہ شادا ب خا ن المعروف با با شادی شہید کا سا لا نہ عرس 26مئی کو منعقد ہو رہا ہے اس موقع پرڈپٹی کمشنر بھمبر سردا ر عدنا ن خو رشید نے 26مئی کو ضلع بھمبر میں عا م تعطیل کا اعلا ن کیا ہے اس روز ضلع بھر میں عا م تعطیل ہو گی اور تما م سر کا ری ادا رے اور سکو ل وکا لجز بند ہو نگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)تیسر ی سالانہ عظیم الشان محفل میلا د مصطفی یکم جو ن بعد ازنماز عشاء مر کز ی عید گا ہ سیر لہ میں منعقد ہو گی محفل میں حضر ت مو لا نا پیر محمد انو ر قر یشی کا خصو صی خطا ب جبکہ عا لمی شہر ت یا فتہ نعت خو اہ ،الحا ج حا فظ محمد طا ہر قادری کر اچی والے خصو صی نعت پیش کر یں گے تفصیلا ت کے مطا بق میلاد کمیٹی اور اصلا حی کمیٹی کے زیراہتما م تیسر ی سالا نہ عظیم الشان محفل میلاد مصطفی یکم جو ن بعداز نماز عشاء مر کز ی عید گا ہ سیر لہ میں منعقد ہو گی محفل کی صدارت سید ظفر علی شاہ ڈھل دائود کر یں گے جبکہ حضرت پیر محمد انو ر قر یشی پنڈ دادنخا ن کا خصوصی خطا ب ہو گا محفل میں شہرت یا فتہ نعت خواہ الحا ج حا فظ محمد طا ہر قادری کر اچی والے ،عبدا لشکو ر فیصل آبا د والے اور علا مہ پرو فیسر ظہیر احمد رضا بھمبر نعتیں پیش کر یں گے۔

ا

Share this:
Tags:
news posts آزاد کشمیر بھمبر خبریں شمولیت
Maulana Fazlur Rehman
Previous Post طالبان سے مذاکرات اپنے منطقی انجام کو پہنچ گئے، مولانا فضل الرحمان
Next Post روئی کے بھاؤ 6700 روپے سے 7200 روپے فی من رہے
Cotton

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close