Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 10/12/2015

December 10, 2015December 10, 2015 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ریاست کی مکمل آزادی اور حق خودارادیت دیئے بغیر خطے میں امن قائم نہیں کیا جا سکتا ان خیالات کا اظہار انجینئر خالد پرویز بٹ مرکزی صدر کشمیر فریڈم موومنٹ نے کیا انہوں نے کہا کہ سید علی گیلانی، میر واعظ، شبیر شاہ اور آسیہ اندرابی سمیت تمام حریت پسند لیڈروں کی جدوجہد بلا شبہ قابل تحسین ہے لیکن ان لیڈروں کو بھی حقیقت پسندا نہ سو چ کو اپنا کر تحر یک کو صحیح سمت دینی ہو گی بصورت دیگر لا متنا عی قر با نیوں کے با وجو د ہم آزادی کی منز ل حاصل نہیں کر سکتے اور بھا رتی افو اج کی قتل وغا رت گر ی جا ری رہے گی انہو ں نے کہا کہ آزادکشمیر کے سیاستدان آزادی کے اصل قا تل ہیں ان کی پہلی اور آخری خواہش آزادکشمیر کا اقتدار ہے جس کیلئے یہ حکومت پا کستا ن کے صاحب اور امو ر کشمیر کے پا ئوں کے تلو ے چا ٹنے پر فخر محسوس کر تے ہیں کیو نکہ جس طر ح تا ج بر طا نیہ کی طر ف سے وائسر ائے ہند ہندو ستا ن بھیجا جا تاتھا اس طر ح پا کستا ن سے آزادکشمیر میں وا ئسرا ئے کشمیر اور وزیر امو رکشمیر کی شکل میں مسلط کیا جا تا ہے جس کا واضح ثبو ت سا بقہ دو ر میں میاں منظو روٹو اور مو جودہ دو ر میں بر جیس طا ہرہے آزادکشمیر کی مو جو دہ حکومت سابقہ پیپلز پا رٹی کی حکومت کی طر ف سے یہاں پر مسلط کئے جا نے والے وزیر امو ر کشمیر کا کا رنا مہ ہے اسی طر ح آئند ہ حکومت مو جو دہ وزیر امو ر کشمیر کا کا ر نا مہ ہو گا کیو نکہ یہاں ہر حا ل میں پا کستان مسلم لیگ نو ن کی حکومت مسلط کی جائیگی جس کے لئے گلگت بلتستا ن کی طر ح یہا ں پر بھی کھیل کھیلا جا ئیگا آج ہما ری صورتحا ل غیر ت نا م تھا جس کا گئی تیمو ر کے گھر سے وا لا ہو چکا ہے آزادکشمیر کی تما م سیاسی جما عتیں اور ان کے سر کردہ لیڈر اوردوسر ے در جے کی لیڈر شپ نے آزادکشمیر کے عوام کی جا ہلیت سے بھر پو ر فا ئد ہ اٹھا کر انہیں برا دری ،گرو ہی ،جما عتی طو ر پر تقسیم کر رکھا ہے آج ہم قومی کر دار اداکر نے کی بجا ئے مفاداتی کر دا ر اداکررہے ہیں کشمیر کی آزادی خو شحا لی کا دا رومدار تما م سیاسی جما عتو ں اور آزادی پسند جما عتوں اور دا نشوروں کے مل کر پو ری قوم کو ایک ایک نکا تی ایجنڈ ے پر جدو جہد کیلئے اکٹھا کر نے میں ہء اسکے لئے با لخصوص پا کستا ن کی سیاسی جما عتوں اور اسٹیبلشمنٹ کو بھی کشمیر یو ں پر اعتماد کر تے ہو ئے بھارت کیخلا ف جدوجہد کو سا ئنٹفک طر یقوں پر نئے حا لا ت وواقعا ت کے تحت کر نے میں بھر پو رمددکر نی چاہیے جس طر ح کشمیر ی پا کستا ن پر68سا ل سے غیر متنزل اعتماد کر آرہے ہیں ایسے پا کستا ن کو بھی ہمارے اوپر اعتماد کر نا چا ہیے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)چو ہدر ی حیدر علی کا شر کے انصا ف ٹا ئیگر فورس کے مر کز ی سینئر نا ئب صدر بننے پر بھمبر میں انصا ف یو تھ ونگ کے نو جوانوں نے مو ٹر سا ئیکل اور گا ڑیوں پر مشتمل ریلی کا اہتما م کیا ریلی سما ہنی چو ک سے شروع ہو ئی ریلی کی قیادت انصا ف یو تھ ونگ کے مر کز ی را ہنما را جہ انیس اکبر کر رہے تھے ریلی میں شر یک گا ڑیوں اور موٹر سا ئیکل سوا ر نو جو انوںنے عمرا ن خا ن ،بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی اور حیدر علی کاشر کے حق میں نعر ے بازی کی اور مر کز ی قیادت کے فیصلے کو سرا ہا اور ان کو شکر یہ ادا کیا ریلی کا اختتا م میر پو ر چو ک میں انصاف یو تھ ونگ کے ضلعی سیکر ٹر یٹ میں ہوا جہا ں پرچو ہدر ی حیدر علی کاشر نے نو جوانو ں کا شکر یہ ادا کیا اور ساتھ میں مر کز ی قیادت چیئر مین عمرا ن خا ن اور آزادکشمیر کے صدر قائد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی اور ظفر انورکا شکریہ اداکیا اور کہا کہ قیادت نے جو ذمہ دا ری مجھے سو نپی ہے اس پر پورا اتروں گا بعدازاں ریلی کے شر کا ء میں مٹھا ئی تقسیم کی گئی ریلی میں مرزا حسن رضا ،ذوالقر نین جگنی ،سید دا نیا ل گیلا نی ،عثمان کاشر ،شجا ع الرحمن ،را جہ معاویہ خا ن ،فیصل فا روق ،آصف فاروق ،علی حمید چو ہدری ودیگر نے بھی شر کت کی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) کشمیر پریس کلب بھمبر کے جنر ل سیکر ٹر ی چو ہدر ی عا طف اکر م اور چو ہدر ی آصف اکرم کے وا لد محتر م ریٹا ئر ڈ ڈی ایس پی چو ہدری اکر م حسین مر حوم کی رسم چہلم گزشتہ روز ادا کر دی گئی رسم چہلم کی دعا ئیہ تقر یب میں ڈپٹی کمشنر مرزا رشد محمود جرا ل ،ایس ایس پی چو ہدری منیر حسین ،اسسٹنٹ کمشنر را جہ طا رق خان ،ڈی ایس پی چو ہدری امین ،ایم ایس کو ٹلی ڈا کٹر طا رق محمود چو ہدری ، مر کز ی صدر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ خا لد پرو یز بٹ ،سابق چیئر مین بلد یہ مرزا اجمل جرا ل ،ریسر چ آفیسر چو ہدری محمد رفیق ،تحصیلدار بندوبست خا لد محمود ،ایس ایچ او نثار یوسف سلہر یا ،چو ہدری حسنین رفیق ،قائمقام صدر کشمیر پریس کلب طا رق محمود ثاقب ،سابق صدر را جہ نعیم گل ،چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،را جہ وحید مراد ،مرزاند یم اختر ،ملک شو کت حسین ،شیراز پرو یز مشتاق ،قاضی انصر زمان ،فیصل صغیر ،عابد ذبیر ،محمد یٰسین تبسم ،ذیشان مصطفی ،راجہ حبیب الر حمن ،چو ہدری جمیل احمد ،چو ہدری جا وید برسا لو ی ،حاجی قادر،سعید احمد بٹ ،چو ہدر ی حماد با ئو اشفاق احمد ،را جہ فہد خو رشید ،اشتیاق احمد ،چو ہدری محمد علی ،حوا لدار چو ہدر ی اکر م ،چو ہدری احمد سبحا نی ،چو ہدری نو ید ،انو ر مغل سمیت سیاسی وسماجی شخصیا ت،وکلا ء ،صحا فیو ں ،تا جروں ،عوام علاقہ اور عزیز اقارب نے شر کت کی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)الخیر یونیورسٹی بھمبر میں یوم انسدادِ کرپشن سے متعلق ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا اس سیمینار کی صدارت ڈائریکٹر مین کمیپس الخیر یونیورسٹی بھمبر ڈاکٹر طارق علی نے کی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے محمد ہارون الیاس لیکچرار انگلش نے کہا کہ بحثیت قوم ہم کرپشن کے دلدادہ ہو چکے ہیں کرپشن ہماری رگ رگ میں اتر چکی ہے اس بری لعنت میں ہمارا حکمران طبقہ اور اشرافیہ ہی نہیں بلکہ چپڑاسی سے لے کر اعلیٰ ترین منصب پر فائز لوگ ملوث ہیں کرپشن تقریروں سے نہیں بلکہ عمل سے ختم ہو گی کرپشن ایک معاشرتی المیہ ہے جو اوپر سے نیچے کی طرف بہتا ہے اس کے لیے ہمارے اشرافیہ کو درست ہونا ہو گا ارشد محمود لیکچرار اسلامیات نے مذہبی پہلو سے طلباء اور حاضرین کو آگاہ کیا انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ کرپشن اللہ کے خلاف ایک کھلی جنگ ہے اس کو ختم کئے بغیر آگے بڑھنا ممکن نہیں ہے آخر میں صدارتی خطبہ دیتے ہوئے ڈاکٹر طارق علی نے اس لعنت کے ہمارے معاشرے پر اثرات کا احاطہ کیا اور دنیا کی ترقی یافتہ اقوام کے مقابلے میں پاکستانی قوم کی اخلاقی گراوٹ کو بیان کیا انہوں نے کہا کہ یوم انسدادِ کرپشن کا انعقاد اس ناسور سے متعلق آگاہی کے حوالے سے ایک سنگ میل ہے اس طرح کی تقریبات کا انعقاد عوام طلباء اور پیشہ ور لوگوں کی آگاہی کے لیے اہم ہے تاکہ عوام میں اس لعنت سے متعلق شعور کو اجاگر کیا جائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) کشمیر پر یس کلب بھمبر کاایک تعزیتی اجلاس زیر صدا رت طارق محمو د ثاقب منعقد ہو ااجلاس میںسا بق سیکر ٹر ی زراعت چو ہدر ی محمد اعظم کے بھا ئی ، ممبر کشمیر پریس کلب جہا نگیر احمد پا شا کے چچا اور سرپرست اعلیٰ کشمیر پریس کلب عزیز الر حمن ناز کے ما موں سسر ریٹا ئر ڈ سیکرٹر ی جنگلا ت چو ہدر ی محمد صا دق کی وفا ت پر گہرے دکھ وغم کا اظہا ر کر تے ہوئے مر حو م کے بلند در جا ت کیلئے دعا ئے مغفر ت اور ورثاء کیلئے دعا ئے صبرو جمیل کی گئی اجلا س میںچو ہدر ی ارشد محمود غازی ،چو ہدر ی عاطف اکر م ،مرزاند یم اختر ،را جہ وحید مراد ،چو ہدر ی سلیم سا گر ،شیراز پرو یز مشتاق ،چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،را جہ نعیم گل ،ڈا کٹر طا رق محمود شاکر ،ملک شوکت حسین ،قاضی انصر زما ن ،فیصل صغیر شمیم ،عابد ذبیر ،محمد یٰسین تبسم ،را جہ حبیب الر حمن اور ذیشان مصطفی نے شر کت کی

Share this:
Tags:
Freedom news president آزاد کشمیر آزادی بھمبر خبریں مرکزی صدر
karachi
Previous Post ضلع ملیر یوسی 9 وارڈ 1 میں دوبارہ الیکشن کرایا جائے۔ نیاز علی خان
Next Post 12 ربیع الاول کے انتظامات کا جائزہ لینے کے سلسلے میں بلدیہ کورنگی، کورنگی زون میں اجلاس
Rabi ul awal Ijlas

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close