Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 31-07-14

July 31, 2014July 31, 2014 0 1 min read
Pic From Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) خان محمد خان کالج آف ایجوکیشن بھمبر کی طالبات نے میدان مار لیا آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی مظفر آباد کے بی ایڈ کے سالانہ امتحان 2013 کے نتائج کے مطابق پہلی تین پوزیشنز خان محمد خان کالج آف ایجوکیشن بھمبر کے طلبہ و طالبات نے حا صل کیں تفصیلا ت کے مطابق حفصہ نو رین دختر محمد صادق 769/1100نمبرا ت حا صل کر کے یو نیو رسٹی بھر میں پہلی پو زیشن صفیہ الطا ف دختر الطا ف حسین 766/1100نمبرا ت حا صل کر کے یو نیو رسٹی بھر میں پہلی پو زیشن ،مد یحہ حنیف دختر محمد حنیف اور احسا ن اللہ ولد محمد فا صل 756/1100نمبرا ت حا صل کر کے یو نیو رسٹی بھر میں تیسر ی پو زیشن حا صل کر کے مید ان ما ر لیا اور آزاد جمو ں وکشمیر بھر میں اپنے کالج اسا تذ ہ اور والد ین کا نا م فخر سے بلند کر دیا طلبہ وطا لبا ت کی اس غیر معمو لی کا میا بی پر بھمبر کے تعلیمی ،ادبی،سما جی اور سیاسی حلقو ں میں خو شی کی لہر دوڑ گئی اور خا ن محمد خا ن کا لج آف ایجو کیشن بھمبر کے پر نسپل پرو فیسر را جہ محمد حسین اور اسا تذ ہ کو خرا ج تحسین پیش کیا اور خا ن محمد خا ن کا لج آف ایجو کیشن بھمبر کی فرو غ تعلیم کے لئے خد ما ت کو سرا ہا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)شر یف شہر ی ہو ں مخا لفین نے ما ہ مقد س کا خیا ل بھی نہ رکھا اور من گھڑ ت الزام لگا کر عز ت کو نقصا ن پہنچا نے کی بھونڈ ی کو شش کی ہے بھمبر پو ہیس من گھڑ ت الز ام کی انکو ائر ی کر ے الزام ثابت ہو اتو ہر سزا بھگتنے کے لئے تیا ر ہو ں ان خیا لات کا اظہا ر محلہ قا سم آبا د کے رہا ئشی چو ہدر ی محمدآصف نے اپنے بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا ہے کہ میر ے تا یا زاد بھا ئی نے خا ند انی رنجش پر میر ے اوپر معصو م بچے کے سا تھ زیا دتی کر نے کا جھو ٹا الزام لگا یا جسے وہ کسی صورت بھی ثا بت نہیں کر سکا ما ہ مقد س کے دورا ن اس طر ح کا جھو ٹا الز ام اور پھر اس کی تشہیر کر نا قابل جرم ہے میں حلفاًکہتا ہو ں کہ میرا اس طر ح کے کسی بھی واقع سے کوئی تعلق نہ ہے مخا لفین اخبا را ت میں میر ے خلا ف خبر یں چھپو ا کر گھنا ئو نے جر م کا مر تب ہو اہے بھمبر پو لیس کے اعلیٰ حکا م کو اس کا بھی نو ٹس لینا چا ہے انہو ں نے کہا کہ پو لیس اس واقعہ کی غیر جا نبدا ر انکو ائر ی کر ائے اگر جر م دا ر ہو اتو ہر سزا بھگتنے کے لئے تیا ر ہو ں بصورت دیگر جھو ٹی در خو است دینے وا لو ں کے خلا ف قانو ن کے مطا بق کا رروا ئی عمل میںلائی جا ئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)آزاد کشمیر تعلیمی بو رڈ میر پو ر کے سا لا نہ امتحا ن 2104میٹر ک کے نتا ئج میں بو رڈ کی پہلی 20پو زیشن میں سے10پو زیشن بھمبر کے تین کا لجز نے حا صل کر لیں ریڈ فاونڈ یشن کا لج بھمبر کی چھ پو زیشن ،انسا ئیٹ ما ڈل کا لج بھمبر کی3پو زیشن اور انسٹیٹیوٹ آف ایجو کیشن کا لج کی نے1پو زیشن حا صل کر تے ہو ئے امتحا ن کے نتائج میں نمایا ں مقا م حا صل کر نے کا اعز از بر قرا ر رکھا ریڈ فاونڈ یشن کا لج بھمبر کی عاصمہ ظفر نے1050نمبرلے کر تیسر ی ،عز ہ خا لد نے1045لے کر پا نچو یں ،جا زیہ جا وید نے1033نمبر لے کر ریحا ن ایو ب نے1036نمبر لے9ویں سید حیدر عبا س نے1031نمبر لے کر 13ویں ،اسا مہ نعیم نے1028نمبر لے کر 16ویں ،انسٹیٹیو ٹ آف ایجو کیشن کا لج بھمبر کے فو ازاکرا م نے1025نمبر لے کر19ویں اور اس طر ح انسا ئیٹ ما ڈل کا لج بھمبر کے عبدا صنا ن نے1036نمبر لیکر 9 ویں ،فیض احمد نے1033نمبر لیکر 12ویں اورمحمد لقما ن نے1032نمبر لیکر 12ویں پو زیشن حا صل کی ریڈ فا ونڈ یشن کا لج اور انسا ئیٹ ما ڈل کا لج کا رزلٹ سو فیصد رہا جبکہ تعلیمی بو رڈ میر پو ر کے سا لا نہ امتحا ن میں 39336امیدوارو ں میں سے 36345کا میا ب ہو ئے اس طر ح تعلیمی بو رڈ میر پو ر کا میٹر ک کا رزلٹ63فیصد رہا بھمبر سٹی کے کا لجز نے سر کا ری سکو لو ں کے نتا ئج کو ما ت دیتے ہو ئے اچھے نتا ئج حا صل کر نے پر شہر یو ں ،طلبا وطا لبا ت کے والد ین نے خو شی کا اظہا ر کر تے ہو ئے ادا رو ں کے سر برا ہا ن اساتذہ کی محنت کو سراہتے ہو ئے مبا رکباد دی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر کے را ہنما چو ہدر ی گلز ار احمد ایڈووکیٹ نے پیپلز پا رٹی کے کارنو ں سے گفتگو کر تے ہوئے کہا ہے کہ آصف علی زردا ری کو جیرن پیپلز پا رٹی ،بلا ول بھٹو چیئر مین پیپلز پا رٹی ،مر کز ی را ہنما پیپلزپا رٹی فر یا ل تا لپو ر ،وزیر اعظم آزاد کشمیر چو ہدری عبدا لمجید ،پیپلز پا رٹی آزادکشمیر کی تنظیم سا زی اور مضبو طی پر تو جہ دیں حکومت میں رہتے ہو ئے پا رٹی کی پو زیشن کو ئی وضا حت نہیں کر تا مگر آزاد کشمیر میں پیپلز پا رٹی کو از سر نو ری آرگنا ئز کر نے کی ضرورت ہے حکومتی عہد و ں سے جما عت مضبو ط نہیں ہو گی پی وا ئی او ،پی ایس ایف میں عہد یدا ران بو رحے ہو رہے ہیں مگر ان میں کو ئی ردو بد ل کی ضرورت محسو س نہیں کی گئی کئی علا قو ں میں پا رٹی کی تنظیم ہی نہ ہے مسلم لیگ نو ن اور دو سر ی جما عتو ں کو سپو رٹ کر نے وا لے لو گ عہدو ں پر برا جما ن ہیں کوئی پو چھنے والا نہیں ہے جن لو گو ں نے جما عت کے لئے قر با نیا ں دیں ان کو سازش کے تحت فکرے لگا یا گیا ہے ایک ایک عہد ے پر لو گ پند رہ پندرہ سال سے را جما ن ہیں جن کی جما عت اور عہد وں سے دلچسپی ختم ہو چکی ہے افسو س نا ک صو رتحا ل ہے جس کے آنے والے دور میں نتا ئج بھیا نک نکلیں گے یہ بھٹو شہید فخر ایشا اوع محتر مہ شہید کی جما عت ہے جبکہ آرگنا ئز کر نے کی اشد ضرورت ہے جما عتی وفا دا ری کے بجا ئے اگردوستی اوررشتے پا لنے کا دستور قائم رہا تو پھر کل جما عت کا کو ن ذمہ دار ہو گا یہ ہما رے لئے نا قابل بر دا شت ہو گا جماعت کی نا کا می اور کمز وریا ں ہما رے لئے ناقا بل بر داشت ہو نگی حکومتی عہد و ں پر برا جما ن ہی جو اب دینے کے ذمہ دا ر ہو نگے اضلا ع سے با ہر اور غیر متعلقہ ،بیرو ن مما لک لو گو ں کو کو ن عہد ے دے رہا ہے یہ با ت سمجھ سے بالا تر ہے ذوالفقار علی بھٹو شہید نے ہمیشہ حقیقی جما عتی وابستگی کو تر جیح دے کر پیپلز پا رٹی کو ایک عا لمگیر تحر یک کا در جہ دیا انہو ں نے یہ بھی کہا کہ کا رکنو ں کے مسا ئل حل کر نے کی ضرورت ہے ہر ضلع میں پیپلز پا رٹی کے کا رکنو ں کو مقا م دیا جا ئے اگر افسر شاہی یو ں ہی مضبو ط رہی تو عو امی غلبہ جما عت پر قا ئم نہیں رہے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)اسرا ئیل کے تو سیع پسندانہ جا ر حا نہ اقداما ت اور نہتے فلسطینیوں پر مسلسل بمبا ری ناقا بل بر دا شت ہے اسرا ئیلی جا رحیت پر اقوام متحد ہ ،عا لمی امن کے ٹھیکیداروں اور انسا نی حقو ق کی تنظیمو ںکی خا مو شی مجر ما نہ فعل ہے مسلم مما لک اسرا ئیل کو منہ تو ڑ جو اب دیں ان خیا لا ت کا اظہا رپیپلز پا رٹی سٹی بھمبر کے صدر چو ہدر ی سعید خا دم ایڈووکیٹ نے اپنے لا ء چیمبر میں میڈ یا نما ئند گا ن سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ اسرا ئیل نے معصو م ومظلوم فلسطینیو ں پر غز ہ میں مسلسل بمبا ری کر کے دنیا کے اندر دہشت گر دی کی ایک نئی دا ستا ن رقم کی ہے اسرا ئیل جا رحیت پر اقوا م متحد ہ انسا نی حقوا کی تنظیمو ں ،مسلم مما لک اور امن کے ٹھیکیدارو ں کی مسلسل خا مو شی پو ری دنیا کے انسا نو ں کے لیے لمحہ فکر یہ ہے انہو ں نے کہا کہ مسلم مما لک کے حکمرا ن غیر ت کا مظا ہر ہ کر یں اور فلسطینیو ں کی نسل کشی رکو انے کے لئے اسرا ئیل کو منہ تو ڑ جو اب دیں انہو ں نے کہا کہ ایک بھا رت مقبوضہ کشمیر میں طا قت کے بل بو تے پر کشمیر یو ں کی زند گیو ں کو جبکہ دو سر ی طر گ اسرا ئیل نے فلسطینیوں کی زند گیو ں کو اجیر ن بنا رکھا ہے مسلم مما لک کو متحد ہو کر دو نو ں ظا لم ،مکا ر اور عیا ر مما لک کا مقا بلہ کر نا چاہیے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سا بق صدرپا کستا ن میڈ یکل ایسو سی ایشن ڈا کٹر محبو ب احمد چو ہدر ی ،ڈا کٹر عمرا ن ،سا جد ،ڈا کٹر عمیر فا ضل نے اپنے ایک مشترکہ بیا ن میں ڈا کٹر سر دار محمو د خا ن کو ڈائر یکٹر جنر ل صحت عا مہ تر قیا ب ہو نے پر مبا رکبا ددی اور ان کے لئے نیک تمنا ئو ں کا اظہا ر کیا ہے انہو ں نے کہا کہ ڈا کٹر سردار محمو د خا ن انتہا ئی فر ض شنا س اور خدادا صلا حیتو ں کے ما لک آفیسرہیں انکی محکمہ صحت عا مہ کے اندر گرا ں قدر خد ما ت ہیں ان کی قا بلیت اور صلاحیتو ںکی بد ولت وزیر اعظم آزاد کشمیر اور وزیر صحت قمر زما ن نے اعتما د کا اظہا ر کرتے ہو ئے انہیں ڈا ئر یکٹر جنر ل صحت عا مہ تر قیا ب کیا ہے جو کہ خو ش آئند ہے ہمیں امید ہے کہ ڈی جی ڈا کٹر سر دا ر محمود خا ن محکمہ صحت عا مہ میں مز ید بہتر ی کے لئے اپنی بھر پو ر صلا حیتیں برو ئے کا ر لا تے ہو ئے محکمہ صحت اور حکومت کی نیک نا می کا باعث بنیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)یو نین آف جر نلسٹ کے مر کز ی را ہنما چو ہدری خا لد حسین ،ناصر شر یف بٹ ،ضلعی صدر ڈا کٹر طارق شاکر ،صدرکشمیر پر یس کلب راجہ نعیم گل نے مشتر کہ بیا ن میں را جہ اظہراقبا ل کا ڈا ئر یکٹر اطلا عات آزاد کشمیربننے نیک شگو ن ہے مو صوف حکومت اور میڈ یا کے در میا ن بہتر تعلقا ت استو ار کر نے میں پل کا کردار ادا کر یں گے مو صوف اپنی خد اداد صلا حیتو ں کو برو ئے کا ر لا تے ہو ئے آزاد کشمیر کے صحا فیوں کے مسا ئل حل کر یں گے اور محکمہ اطلا عات کے اندر بھی بہتر ی لا ئیں گے انکا ڈائر یکٹر اطلا عا ت بننا آزاد کشمیر کے صحا فیو ں اور حکومت کے لئے نیک شگو ن ہے انکو ڈا ئر یکٹر اطلا عا ت بنا نے پر حکو مت آزا د کشمیرکے بھی شکر گزا رہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر تحصیل بھمبر کے چیف آرگنا ئز ر چو ہدر ی شکیل احمد آف مکہا ل نے کہا ہے کہ میا ں نو از شر یف در حقیقت عو امی اعتما د کھو چکے ہیں الیکشن میں دھاندلی ان کے لئے بد نا می کا با عث بن چکا ہے انہو ں نے کہا کہ میا ں بر ادرا ن کی آمر یت سے ملک گرز رہا ہے عام آدمی کے مسا ئل حل نہ ہو رہے ہیں میگا پرا جیکٹس غر یب آدمی کی ضرورت نہ ہے نلکہ سڑ یٹ کے مسا ئل حل کر نے کی ضرو رت ہے عا م آدمی وگر گو ں حا لا ت کا شکا ر ہو کر ما یو س ہو چکا ہے مہنگا ئی ،ڈیز ل پیٹرو ل کا عا م آدمی کی پہنچ سے با ہر ہو نا،مزدو ر کسان کے مسا ئل حل نہ ہو نے کیو جہ سے ملک کی مخدو ش صو رتحا ل ہے عا م آدمی کو کسی بھی شعبہ میں انصا ف نہیں مل رہا ہے ہے رو ٹی ،کپڑا ،مکا ن ،علا ج معا لجہ ،صا ف پا نی ،لو ڈ شیڈ نگ جیسے بد تر ین مسا ئل کو نو از شر یف حل نہیں کر سکے اس طر ح اب وہ حق حکمرا نی بھی کھو چکے ہیں ملک کے ا ندر قتل وغا رت گر ی ،غنڈ ہ گر دی ،بد معا شی کر پشن عر وج پر ہیں انہو ں نے یہ بھی کہا کہ وقت اور حا لا ت بتا رہے ہیں کہ ما ڈل ٹاو ن کا سانحہ حکومتی بر بر یت کا بہت بڑ ا واقع ہے بے گنا ہ لو گو ں کے قتل کے ذمہ دار ان کو پھا نسی کے پھند ے پر آخر لٹکنا ہو گا ایک بے گنا ہ انسان کا قتل گو یا کہ پو ری انسا نیت کا قتل ہے تجر بہ کا رو ں کی وجہ سے میا ں نو از شر یف سے قوم کو بے شما ر تو قعا ت ہیں مگر وہ قومی امنگو ں کے مطا بق فیصلے اور عملی اقد اما ت نہیں کر سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) را جہ اظہر اقبال کے ڈا ئر یکٹر انفا ر میشن تر قیا ب ہو نے پر سا بق چیئر مین یو نین کو نسل بنڈا لہ را جہ محمد انو رآج مقا می ہو ٹل میں استقبا لیہ دیں گے استقبا لیہ تقر یب میںبھمبر ،سما ہنی اور بر نا لہ کے صحا فیوں کے علا وہ سو ل سوسا ئٹی کے نما ئند گا ن بھی شر کت کر یں گے تفصیلا ت کے مطا بق سا بق چیئر مین یو نین کو نسل بنڈا لہ را جہ محمد انو رآج بھمبر کے مقا می ہو ٹل میں را جہ اظہر اقبا ل کے ڈا ئڑ یکٹر انفار میشن تر قیا ب ہو نے کیاعزاز میں پر تکلف استقبا لیہ دیں گے جس میں بھمبر ،بر نالہ اور سما ہنی کے صحا فیو ں کے علا وہ ضلع بھمبر کی سیا سی سما جی اور سول سوسائٹی کے نمائند گا ن شر کت کر یں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)چیئر مین کشمیر کو نسل یو رپ علی رضا سید نے ڈپٹی اپو زیشن لیڈر چو ہدر ی طارق فا روق کی والد ہ محتر مہ کی وفات پر گز شتہ روز ان کے گھر جا کر اظہا ر تعز یت کیا انہو ں نے مر حو مہ کے در جا ت کی بلند ی کے لئے دعا مغفر ت اور پسما ندگا ن کے لئے دعا صبرو جمیل کی۔

Pic From Bhimber
Pic From Bhimber
Share this:
Tags:
news students university آزاد کشمیر امتحان بھمبر خبریں طالبات یونیورسٹی
Sahibzada Muhammad Shafqat Ali Heydari
Previous Post صاحبزادہ علامہ شفقت علی حیدری عید الفطر کے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں
Next Post صاحبزادہ قاری احمد خان عید افطر کے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں
Qari Ahmad KhanSahibzada Sialvi,Speech

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close