Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر، آزاد کشمیر کی خبریں 24/7/2015

July 24, 2015 0 1 min read
Bhimbar
Bhimbar
Bhimbar

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مر کزی نا ئب صدر ڈا کٹر انعا م الحق چو ہدر ی آج دن 11 بجے زمیندا رہ ہاوس بھمبر میں پر یس کانفرنس کر کے پیپلز پا رٹی چھو ڑنے کا اعلان کر ینگے تفصیلا ت کے مطا بق سا بق سینئر وزیر چو ہدر ی صحبت علی مر حو م کے فرزند سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انوارا لحق کے بڑ ے بھا ئی اور پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر کے مر کز ی نا ئب صدر ڈاکٹر انعا م الحق چوہدری آج دن 11بجے زمیندا رہ ہا وس بھمبر میں پر یس کا نفر نس کر یں گے اور پیپلز پا رٹی کو چھو ڑنے کا اعلا ن کر ینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)اوورسیز کشمیری را ہنما ئو ں چو ہدر ی قمرشہزاد ،چو ہدر ی محمد ریا ض ،چو ہدری جا وید اقبا ل ،چو ہدر ی محمد اعجاز نے کشمیر فریڈ م مو ومنٹ میں شمو لیت اختیا ر کر لی تحر یک آزادی کشمیر کے لئے فر یڈ م مو ومنٹ کے پلیٹ سے خد مات سر انجا م دینے کا عزم تفصیلا ت کے مطا بق سعودی عر ب میں مقیم اوورسیز کشمیر ی را ہنما چوہدری قمر شہزاد مکہ ،چو ہدر ی محمد ریا ض مکہ ،چوہدر ی جا وید اقبا ل ریا ض اور چو ہدری محمد اعجاز دما م نے کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ میں شمو لیت کا اعلا ن کر دیا شمولیت کا اعلا ن کشمیر فریڈ م مو ومنٹ سعودی عرف زون کے صدر سر دا ر اشتیاق آتش اور سیکر ٹر ی ما لیا ت تصو ر حسین جنجو عہ سے ملاقا ت کے دو ران کیا اس موقع پر سر دا ر اشتیاق آتش نے فر یڈ م مو ومنٹ میں شا مل ہو نیوا لوں کو خوش آمد ید کہتے ہو ئے کہا کہ فر یڈ م مو ومنٹ تحر یک آزادی کشمیر کی کا میا بی اور آزادفلاحی اسلا می ریا ست کے قیا م کے لئے جدو جہد کر رہی کشمیر کی آزادی کے لئے کشمیری قوم کو متحد ہو کر جدو جہد کر نا ہو گی بیرو ن مما لک مقیم کشمیر ی اپنے وطن کی آزادی کے لیے سفا رتی محاذ پر سفیر کا کا م کر تے ہو ئے مقبو ضہ کشمیر میں جا ری بھا رتی مظا لم کو دنیاکے سا منے بے نقا ب کر یں تا کہ بھا رت کا مکرو ہ چہر ہ دنیا کے سا منے آسکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ینگ یو نین سیر لہ کے وفد کی ڈپٹی اپو زیشن لیڈر چوہدری طا رق فاروق سے ملاقا ت سیر لہ کے بنیا دی مسائل سے آگا ہ کیا لو ئر سیر لہ میں حا جی محمد یو سف لنک رو ڈ کی تعمیر کروا نے پر شکر یہ ادا کیا تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر شہر کی وارڈ نمبر1سیر لہ کی ینگ یونین کے وفد کی ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چو ہدر ی طارق فا روق سے مسلم لیگ نو ن کے ضلعی سیکر ٹریٹ میں ملاقا ت کی وفد کی قیا دت مرزا وسیم طا رق ،فر حا ن اور مظہر اقبا ل کر رہے تھے جنہو ں نے چو ہدری طا رق فا روق کو سیر لہ میں واٹر سپلا ئی ،بجلی ،صفا ئی ستھرا ئی اور پڑ ھے لکھے نو جو انو ں کے روز گا ر جیسے مسا ئل سے آگا ہ کیا وفد نے لو ئر سیر لہ میں حا جی محمد یو سف لنک رو ڈ کی تعمیر کروا نے پر بھی انکا شکر یہ ادا کیا اس موقع پر چو ہدر ی طارق فا روق نے وفد کو یقین دلا یا کہ میں سیر لہ کے مسائل سے بخو بی آگاہ ہو ں اورانکو ہر صورت میں حل کرو نگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مو ن سو ن کی شروعا ت محکمہ موسمیا ت کی طرف سے شدید با رشو ں کی پیش گو ئی بھمبر انتظا میہ کی خا موشی نا لہ بھمبر میں تجاوزات اور قبضو ں کے با عث سیلا بی ریلے سے تبا ہی کا خد شہ ،حفا ظتی بند کی مر مت نہ ہو نے کے با عث بھمبر رجا نی کی آبا دی اور ملحقہ در گا ہ کو بھی شدید خطرات لا حق،عوام علا قہ کا اظہا ر تشویش ،ڈپٹی کمشنر سے صورتحا ل کا نو ٹس لینے کامطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق مو ن سو ن کی شرو عا ت ہوتے ہی با رشو ں کیسلسلے کا بھر پو ر آغاز ہو گیا ہے جبکہ محکمہ مو سمیا ت کی طرف سے بھی حا لیہ مو ن سو ن میں شدید با رشو ں کی پیش گوئی کی گئی ہے مو ن سو ن کی با رشو ں کے آغا ز پر بھمبر انتظا میہ کی طرف سے آنیوا لے خطرا ت سے نمٹنے کے لئے نہ توکو ئی پلا ننگ کی گئی جبکہ بھمبر شہر کے اطراف سے گز رنے وا لے نا لہ بھمبر میں محکمہ ما ل کی ملی بھگت سے قبضہ مافیا نے نا صرف قبضے کئے ہو ئے ہیں جبکہ ملحقہ آبا دی بھی نا لہ بھمبر کو تجا وزات کے زریعے تنگ کر نے میں مصروف ہے نا لہ کی قدرتی گز ر گا ہ تجا وزات اور نا جا ئز قبضے ہو جا نے کے باعث نا لہ کا پا نی کنا رو ں سے کٹا ئی کر رہا ہے جس سے نا صرف قر یبی رہا ئشی آبا دیو ں بلکہ نا لہ کے ارد گر د بنے خستہ حا ل حفا ظتی بندوں کے لئے بھی خطر ہ پیدا ہو گیا ہے یا د رہے کہ گزشتہ سا ل مو ن سو ن کے دورا ن نا لہ بھمبر میں آنیوا لی شدید طغیا نی کے با عث بھمبر رجا نی کے علاقہ کا حفا ظتی بند پا نی کے شدید ریلے میں بہہ گیا جس کی دو بارہ تعمیر نہ ہو نے کے باعث بھمبر رجا نی آبا دی کے بڑ ے حصے سمیت قر یب ہی واقع علاقہ کی معروف روحا نی شخصیت حضر ت پیر شاہ شتر کی درگاہ کو بھی سیلا بی ریلے سے نقصا ن پہنچنے کا اندیشہ ہے جبکہ گزشتہ سا ل سیلا بی ریلے سے متا ثر ہو نیوالے خا ندا نوں کو کسی قسم کے مالی امدا د بھی نہ دی گئی جس پر اہل علاقہ نے تشو یش کااظہار کر تے ہو ئے ضلعی انتظا میہ سے مطا لبہ کیا ہے کہ بھمبر رجا نی کا تبا ہ شدہ حفاظتی بند ہنگا می بنیا دو ں پر تعمیر اور مر مت کیا جا ئے جبکہ نا لہ میں غیر قانو نی تجا وزات اور قبضہ کر نیوا لے عناصر کیخلا ف فو ری کا رروا ئی عمل میں لا کر علاقہ کے مکینو ں کو تحفظ فراہم کیا جا ئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)حلقہ سما ہنی سے علی شا ن سو نی کو زبر دست جھٹکا یو نین کو نسل با غسر بنڈا لہ کے درجنو ں افراد نے چو ہدر ی علی شا ن سو نی کو چھو ڑ کر ابھر تے ہوئے نو جوان امیدوار انصر خا ن مغل کی حما یت کر دی تفصیلا ت کے مطابق حلقہ سما ہنی میں گز شتہ الیکشن میں وزیر حکو مت چو ہدر ی علی شا ن سو نی نے عوام سے بے شما ر عہد وپیما کئے تھے وہ وعدہ ہی کیا جو پو را ہو جا ئے عوام شدید ما یوسی کا شکا ر الیکشن قر یب آتے ہی عوام نے چو ہدر ی علی شا ن سونی سے منہ موڑ نا شروع کر دیا تمنا لہ سے اہم شخصیا ت چوہدر ی رضا اللہ ،چو ہدر ی محمد رفیق ،چو ہدر ی امجد علی ،چو ہدر ی عمرا ن عرف پرو یز ،چو ہدری عدیل ،چوہدر ی سا جد علی ،چوہدر ی عد نا ن رفیق ،چو ہدری محمد ارفاق ،حوا لدا ر محمد یا سین ،حوالد ار چو ہدری محمد اخلاق ،چوہدری محمد اقبا ل ،چو ہدر ی محمد نا صر ،چو ہدری محمد افضا ل ،چو ہدر ی محمد رفیع اور دیگر نے وزیر ما ل چو ہدر ی علی شا ن سو نی کو چھو ڑ کر سا تھیو ں اور خا ندا نو ں سمیت انصر زما ن مغل کی حما یت کا اعلا ن کر دیا اس موقع پر انصر زما ن مغل نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ میر ٹ اور انصا ف کی فرا ہمی محبت اور بھا ئی چا رے کا فرو غ میر ی سیاست کا مر کز و محور ہیں مظلو م کی دادرسی اور انصاف کی فرا ہمی کے لئے کو ئی دقیقہ فرد گزا شت نہیں کرو نگا آنے وا لے الیکشن غر یب اور ظا لم اور مظلو م امرعا ت یا فتہ اور استحصا ل زدہ طبقات کے درمیا ن جنگ ہے جن لو گو ں نے جا ن بو جھ کر حلقہ کی عوام کو محرو م رکھا ہزا روں نو جوا ن ایڈ ھا ک ازم کا شکا ر ہیں اور اپنے مستقبل سے ما یو س ہیں انکو امیدکی کر ن فرا ہم کر ینگے میر ٹ کو لا گو کر ینگے اقر با پرو ری کا خا تمہ کر ینگے کا رکن اور عوام تیا ری کر یںرو شن سو یراجلد طلوع ہو نیوا لا ہے ایڈ ھا ک ازم اور ظلم کی یہ سیا ہ را ت اختتا م کو پہنچنے وا لی ہے ڈا کہ زنی کی سیاست کا خا تمہ ہو نیوالا ہے آنیوا لے الیکشن میں سما ہنی کی تا ریخ کو نیا اور رو شن رخ دینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پر نسپل انسا ئیٹ ما ڈل کا لج بھمبر را جہ عمر گل ،سا بق صدر کشمیر پر یس کلب بھمبر را جہ نعیم گل،را جہ وسیم گل اور پروفیسررا جہ فہیم گل کی والد محتر مہ کی رسم چہلم ادا کر دی گئی رسم چہلم کی دعا ئیہ تقر یب میں سا بق سپیکراسمبلی چوہدری انو ارا لحق ،سیکر ٹر ی اسمبلی چوہدری بشارت حسین ،ایس ایس پی بھمبر چو ہدری منیر حسین ،ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل چو ہدر ی ولید اشر ف ،ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر خا ن ،ڈی ایس پی لیگل را جہ اشفاق احمد خا ن ،مر کز ی صدر کشمیر فر یڈ م موومنٹ انجینئر خا لدپرو یز بٹ ،سا بق مرکز ی صدر اساتذ ہ محاذرا جہ علیشا ن ،سا بق چیئر مین بلد یہ مرزا محمد اجمل جرال ، اسسٹنٹ کمشنر بھمبر را جہ طارق محمود ،تحصیلد ار بھمبر سردار شہزاد نسیم عبا سی ،نا ئب تحصیلدار را جہ نثا ر احمد خا ن ،نا ئب تحصیلد ار را جہ انصر خا ن ،رینج آفیسر را جہ منیر احمد ،سا بق چیئر مین زکو ة چو ہدری فضل علی ،سا بق چیئر مین را جہ مسعود اسلم ،را جہ عبدا لمنا ف ۔چو ہدری عتیق الر حمن بر سا لو ی ، قا ری محمد صد یق ،الحاج چو ہدر ی محمد یوسف ،را جہ عطا لنمعم ،چوہدری سلیما ن درا ئیا ں ،چو ہدر ی ذولفقا ر ملوا نہ ،را جہ فیا ض ،را جہ شہزاد ،چو ہدر ی حسنین رفیق ،سا بق کو نسلر راجہ محمد اقبا ل ،ضلعی صدر انجمن قانون گو ئیا ں و پٹوا ریا ں طا رق بیگ ،صدر صدر ٹر انسپو رٹ یو نین چو ہدری عا رف کا کا،صدر میلا د کمیٹی چو ہدری محمد اکر م پپو جٹ ،چیف آفیسر چوہدر ی محمد فیا ض ،سٹی صدر پیپلز پا رٹی چو ہدر ی سعید خاد م ایڈووکیٹ ،چو ہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ ،صد ر کشمیر پر یس کلب بر نا لہ انصر محمود آہی ،جنر ل سیکر ٹر ی وا جد محمود ،چو ہدری شا ہدالر حمن ،صدر پر یس کلب کو ٹلہ ڈا کٹر شکیل احمد بٹ ،ضلعی صدر یو نین آف جر نلسٹ ڈا کٹر طارق محمود شا کر ،صدر کشمیر پر یس کلب بھمبر نا صر شریف بٹ ،سینئر صحا فی چوہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ،طا رق محمود ثا قب،ملک شو کت حسین ،قا ضی انصر زمان،مرزا ند یم اختر ، ارشد محمود غاز ی ،شیراز پرو یز مشتاق ،را جہ وحید مراد ،محمد یٰسین تبسم ،چو ہدر ی سلیم سا گر ،عا بد زبیر ،ذیشا ن مصطفی ،جا وید اقبال بر سا لو ی ،را جہ نعیم نجمی ،را جہ خرم افضا ل پاشا سمیت سیا سی وسما جی ،مذ ہبیادبی ،سر کا ری ملا زمین،وکلا ء ،صحا فیوں،عوام علاقہ اور عز یز واقا ر ب کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سردار عبدالقیو م خا ن ریا ست جمو ں وکشمیر کی عظیم شخصیت اور قیمتی اثاثہ تھے مر حو م کاشما ر تحریک آزادی کشمیر کے با نی میں ہو تا ہے تحر یک آزادی کشمیر اور عوامی خد مت کے لئے ان کی گرا ں قدر خد ما ت تا ریخ میں ہمیشہ سنہر ی حروف میں لکھی جا ئینگی ان خیا لا ت کا اظہا ر صدر ڈسٹر کٹ با ر ایسو سی ایشن بھمبر چو ہدر ی عا رف سر فراز ایڈووکیٹ ،چو ہدری سجا د الحق ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی منظو ر حسین ایڈووکیٹ نے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ سر دار عبدا لقیو م خا ن ریا ست جمو ں کی پہچا ن تھے اور سیا ست کے اند ر یو نیو رسٹی کا در جہ رکھتے تھے ریا ست کے اندر نظر یا تی اور فکر ی سیا ست کی بنیاد رکھی 1947میں نیلا بٹ کے مقا م سے ڈو گر ہ حکومت کیخلا ف اعلا ن بغاو ت کرتے ہوئے پہلی گولی چلا کر عملی جہاد کا آغاز کیا اور آزاد خطے کو ڈوگرہ حکومت سے آزاد کروا یا انہو ں نے کہا کہ آزاد کشمیر کی تعمیر وترقی اورعو امی حقوق کے حصو ل میں سر دار عبدا لقیو م خا ن کا نما یا ں کر دار ہے انکی بے وقت وفا ت سے کشمیر ی قوم ایک عظیم انسا ن اور لیڈر سے محرو م ہو گئی ہے ہما ری دعا ہے کہ اللہ تعا لیٰ مر حو م کو جنت الفر دوس میں اعلیٰ مقام عطا فر ما ئے اور لوا حقین اور پوری کشمیر ی قوم کو عظیم صد مہ بر دا شت کر نے کی تو فیق عطا فر ما ئے۔،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر شہر کی تعمیر وترقی میں بھر پو ر کر دار ادا کر نے پر ایڈ منسٹر یٹررا جہ شا ہدانو ر کا دور تعینا تی سنہر ی حروف میں لکھا جا ئیگا ان کی طرف سے شہر کی بلا تفر یق تعمیر وترقی اور محدود وسا ئل میں بلد یہ کے ادا رے کی سا کھ کو بحا ل کر نے عوام علاقہ کے مسا ئل حل کر نے ادا رہ میں سیا سی مدا خلت کے دروازے بند کر نے جیسے اقدا ما ت نے عوام کے دل جیت لئے ہیں ان خیا لا ت کا اظہار ملک عا مر شہزاد ،را جہ خا لد گڈو ،را جہ خو رشید ،ملک حفیظ ،مرزا عادل حسین اور دیگر نے ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر کی7ما ہ کی کا رکر دگی پر اظہا ر خیا ل کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ را جہ شا ہد انو ر نے بلا تفر یق عوامی مفا دات پر کو ئی سمجھو تہ نہ کیا انہو ں نے تعمیر وترقی کے اثرا ت شہر کے کو نے کونے تک پہنچا ئے بلدیہ کے ٹیکسو ں کی مد میں آمد ن کے اندربے پنا ہ اضا فہ کرا یا جس سے شہر کی تعمیروترقی ہو ئی شہر کی گلیو ں کی پختگی ،نا لوں کی تعمیر ،با زرا رو ں میں ٹف ٹائل اور شہر یو ں کو پا نی کے حصول کے لئے واٹر پمپس کی فرا ہمی سمیت دیگر مسائل کے حل کے لئے ذا تی دلچسپی لینے پرا ن کا دو ر تعینا تی بھمبر کی تا ریخ کے اندر سنہر ی حرو ف میں لکھا جا ئیگا انہو ں نے کہا کہ را جہ انو ر نے تر قیا تی کا م جس زور وشور سے شروع کئے ان کی ما ضی میں کہیں مثا ل نہیں ملتی انہو ں نے محدود وسا ئل کے باوجود عو امی مفا دات پر کو ئی سمجھو تہ نہیں کیا انہو ں نے عوامی مسا ئل حل کر کے بلد یہ کے ادا رہ کا بنیا دی رو ل عو ام پر آشکا ر کیا اور کسی بھی سیا سی مدا خلت کا را ستہ رو کتے ہو ئے عو امی خد مت جا ری رکھ کر عو ام کے دل جیت لئے ہیں ہم را جہ شا ہد انو ر کو عوامی مسا ئل حل کر نے اور بھمبر شہر کی بلا تفر یق تعمیر وترقی پر خراج تحسین پیش کر تے ہیں اور انہیں یقین دلا تے ہیں کہ بھمبر کے شہر ی آپ کے شا نہ بشا نہ کھڑ ے ہیں اورآپ کے ساتھ ملکر اپنی ذمہ داریا ں ادا کر ینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )جما عت اسلا می ضلع بھمبر کے امیر چوہدری امجد یو سف نے اپنے ایک بیا ن میں بنڈا لہ میں یو نس شہید کی بیو ہ کے گھر پر نو جو انو ں کی غنڈ ہ گر دی اور بہیما نہ تشدد کی الفا ظ میں مذ مت کر تے ہو ئے کہا کہ قانو ن نا فذ کر نیو الے ادا رے ،غر یب لوگو ں کے جا ن وما ل کے تحفظ اور چا در چا ر دیوا ری کے تقد س کو یقینی بنا نے کے لئے غنڈ ہ عنا صر کیخلا ف کا رروا ئی عمل میں لا ئیں انہو ں نے کہا کہ بنڈالہ جیسے حسا س علا قہ میں بھمبر سے جا کر نو جو انو ں کا بیو ہ کے گھر پرحملہ کر نا اور گھر میں موجو د خوا تین کو تشدد کا نشا نہ بنانا دہشت گر دی ہے لہذا غنڈ ہ گر دعنا صر کیخلا ف دہشت گر دی ایکٹ کے تحت مقدمہ در ج کر کے کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئے اگر واقعہ میں ملو ث غنڈ ہ عنا صر کیخلا ف فی الفو ر کا رروا ئی عمل میں نہ لا ئیگی تو سا نحہ سیر ی جیسا واقعہ رو نما ہوسکتا ہے۔

Share this:
Tags:
overseas pakistan people party آزاد کشمیر اعلان اوورسیز بھمبر پاکستان پیپلز پارٹی کانفرنس
M Imran Salfi
Previous Post مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 24/7/2015
Next Post کراچی کے علاقے ایف بی انڈسٹریل ایریا میں رکشے میں دھماکا

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close