Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں چوہدری خالد حسین سے 15/01/2016

January 15, 2016 0 1 min read
Bhimber News
Bhimber News
Bhimber News
Bhimber News
Bhimber News
Bhimber News

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) پاکستان تحر یک انصاف آزاد کشمیر صوبہ پنجاب کے صدر چوہدری غلا م حسین آف دھر یا نے کہا کہ وفاقی وزرا ء غیر پارلیمانی اور غیر اخلاقی زبا ن استعمال کر کے آزادکشمیر کی پر امن سیاسی فضا ء کو خرا ب کر رہے ہیں مسلم لیگ نو ن کشمیر کو نسل کے فنڈز کو سیاسی رشوت کے طو ر پر استعما ل کر کے آزادکشمیر کے عوام کے ضمیروں کو خر ید نے کی نا کا م کوشش کر رہے ہیں آزاد کشمیر کے عوام با ضمیر ،غیر مند اور جرا ت مند ہیں وفاقی حکومت اور کشمیر کو نسل کے فنڈز سے آزاد کشمیر کے عوام کے ضمیر کو خریدا نہیں جا سکتا تحر یک انصا ف آزاد کشمیر سمیت مہا جر ین پا کستان کے حلقوں میں مضبوط اور بڑ ی سیاسی قوت بن چکی ہے آئند ہ الیکشن میں آزادکشمیر کی ساری جما عتیں ملکر بھی تحر یک انصا ف کا مقابلہ نہیں کر سکتی ان خیا لا ت کااظہا ر انہوں نے گزشتہ روز میٹ دی پر یس میں اظہار خیا ل کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہاکہ تحر یک انصاف کا سورج طلوع ہورہا ہے اور آنیوا لا دور تحر یک انصا ف کا ہے پا کستان ،آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں آئند ہ تحر یک انصا ف کی حکو متیں قائم ہو گی تحر یک انصا ف کی بڑھتی ہو ئی مقبو لیت سے خا ئف ہو کر مخا لفین اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں اور تحر یک انصاف کے قا ئد ین کیخلاف زبان درازی کر رہے ہیں اینٹ کا جواب پتھر سے دینا خوب جا نتے ہیں لیکن ہم وضع داری اور رواداری کی سیاست کو فروغ دینا چا ہتے ہیں انہوں نے کہا کہ بھمبر اور میرپو ر میں جلسے کر کے مسلم لیگ نو ن نے اپنی سیاسی جیت کا اندازہ کر لیا ہے دو نوں جلسے نا کا م ہو ئے ہیں عوام نے جلسوں میں شر کت نہ کر کے مسلم لیگ نو ن کی سیاست کو مسترد جبکہ تحر یک انصا ف پر اعتماد کا اظہار کیا ہے انہوں نے کہا کہ وفاقی ،صوبا ئی حکومتوں اور کشمیر کو نسل کے فنڈز کے ذریعے الیکشن جیتنے کے خوا ب دیکھنے وا لوں کو میر پو ر کے ضمنی الیکشن کی طر ح عبر تنا ک شکست ہو گی وفاقی اور صو با ئی حکومتیں ہو نے کے باوجود شر یف برادران لا ہو ر کی نشست پر شکست کے خو ف کیوجہ الیکشن نہیں کررہے گزشتہ ساڑھے چا ر سا لوں سے ہم لا ہو ر کی نشست پر الیکشن کروانے کا مطا لبہ کر رہے ہیں لیکن مسلم لیگ نو ن الیکشن سے بھا گ رہی ہے انہوں نے کہا کہ تحر یک انصا ف کی مر کز ی قیادت نے مجھ پر پنجا ب کی جو ذمہ داری ڈا لی ہے اس کو احسن طر یقے سے ادا کرونگا آمد ہ الیکشن میں پنجا ب میں مہا جر ین کی تما م نشستوں پر تحر یک انصاف کا میا بی حاصل کر ے گی ۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پیرا میڈ یکل ایسوسی ایشن ضلع بھمبر ،تحصیل بر نا لہ ، تحصیل سماہنی اور تحصیل بھمبر کے نو منتخب عہد یدارا ن نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا ڈا کٹر نعیم اسلم نے نو منتخب عہد یداران سے حلف لیا تفصیلا ت کے مطابق پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن ضلع بھمبر ،تحصیل بر نا لہ ،تحصیل سما ہنی اور تحصیل بھمبر کے سال2016اور2017کیلئے نو منتخب عہد یدارا ن کی تقر یب حلف بر داری گزشتہ روز رول ہیلتھ سنٹر پنجیڑ ی میں منعقد ہو گی جس میں ڈا کٹر نعیم اسلم نے نو منتخب عہد یدارا ن سے حلف لیا حلف کی تقر یب میں پیرا میڈ یکل ایسوسی ایشن کے ممبرا ن نے بڑ ی تعداد میں شر کت کی جبکہ علاقے کی سیاسی وسما جی شخصیا ت نے بھی بڑ ی تعداد میں شر کت کی حلف اٹھا نے کے بعد نو منتخب صدر را جہ وحید اختر نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ پیرا میڈ یکل ایسوسی ایشن کے ممبران کی عزت نفس کی بحا لی کیساتھ انکے دیر ینہ مسائل کو حل کروانا اولین تر جیح ہے تقر یب میں امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے7را جہ امتیاز احمد خا ن ،سا بق چیئر مین را جہ پرو یز اقبا ل ،تحصیل صدر مسلم لیگ نو ن را جہ اظہر اقبا ل ،حاجی را جہ محمد یعقو ب ،حاجی را جہ عبدالما لک ،را جہ محمد ارشد ،راجہ آفتا ب احمد ،مر کز ی وائس چیئر مین پیرا میڈ یکل ایسوسی ایشن را جہ پرو یز اختر سمیت دیگر نے خصوصی طو ر شر کت کی ۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) چوہدری طارق فاروق کو چھوڑنے کا تصور بھی نہیں کر سکتے ہمارا جینا مرنا چوہدری طارق فاروق کے ساتھ ہے اور ان کیلئے بڑی قربانیاں دی ہیں اور آئندہ بھی ان کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے ہمارے حوالے سے غلط اور جھوٹی خبر شائع ہوئی جس کی ہم بھر پور تردید اور مذمت کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ نون کے راہنما چوہدری اعجاز حسین آف دھندڑ نے صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ گذشتہ دنوں ہماری تائی صاحبہ وفات پا گئی تھی جن کی تعزیت اور فاتحہ کیلئے راجہ امتیاز خان ہمارے گھر آئے تھے تعزیت کے علاوہ کوئی سیاسی بات چیت نہ ہوئی ہے ہمارے مسلم لیگ نون اور چوہدری طارق فاروق کو چھوڑنے کے حوالے سے جھوٹی اور غلط خبر لگوائی گئی ہے ہم مسلم لیگ نون میں ہیں اور رہیں گے چوہدری طارق فاروق ہمارا لیڈر اور قائد ہے جس کیلئے ہم اپنی جانوں کی قربانی دینے کیلئے تیار ہیں ہمارا مرنا جینا چوہدری طارق فاروق کیساتھ ہے پہلے بھی انکی کامیابی کیلئے بھر پورکردار ادا کیا ہے اور آئندہ بھی انکی کامیابی کیلئے بھر پور کردار ادا کریں گے انہوں نے کہا کہ چوہدری فضل کریم، چوہدری ذوالفقار ، چوہدری شہباز کل بھی طارق فاروق کیساتھ کھڑے تھے آج بھی انکے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر) کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والی کس چناتر سنگڑھ روڈ حکومتی نمائندگان اور محکمہ شاہرات کی عدم توجہی سے تباہ حالی کا شکار سالہا سال سے سڑک کی مرمتی نہ ہونے کی وجہ سے مسافروں اور ٹرانسپورٹروں کومسائل کا سامنا خطرناک موڑوں پر حفاظتی دیواریں نہ ہونے سے کئی جان لیوا حادثات پیش آ چکے ہیں تفصیلات کے مطابق ایشیئن ڈویلپمنٹ بنک کے فنڈز سے بننے والی بھمبر سے کس چناتر اور سنگڑھ جانے والی روڈ جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ چکی ہے اور کئی مقامات پر بڑے بڑے گڑھے پڑے ہوئے ہیں سڑک کے کناروں پر پانی کے بہائو کے لئے بننے والی نالیاں بھی ختم ہوچکی ہیں اور اور ان کے نیچے سے مٹی نکل چکی ہے برسات کے موسم میں کئی مقامات پر پہاڑی تودے گرنے سے سڑک بند ہوجاتی ہے اور کیچڑ سے پھسلن ہوجاتی ہے ایک بڑے نالہ پر کازوے تعمیر ہی نہیں کیا گیا جبکہ دوسراکازوے کئی سالوں سے نالہ برد ہوچکا ہے اور اس کو دوبارہ تعمیر کرنے کا کوئی منصوبہ نظر نہیں آتا جس کی وجہ سے موسم برسات میں یہ سڑک کئی کئی گھنٹوں تک ٹریفک کے لئے بند ہو جاتی ہے سڑک 7کلومیٹر لمبی سڑک کے گرد ونواح میں درجنوں آبادیاں موجود ہیں جہاں سے روزانہ بچے اور بچیاں تعلیم حاصل کرنے کے لئے اور دوسرے افراد روزمرہ کی ضروریات کے لئے بھمبر آتے جاتے ہیں ان کے بھمبر شہر سے رابطے کا واحد ذریعہ یہ خستہ حال سڑک ہے جس پر اگر توجہ نہ دی گئی تو اگلے چند سالوں میں یہ کسی بھی قسم کے سفری معاملات کے لئے ناقابل استعمال ہو جائے گی

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)آزادکشمیر میں قانو ن ساز اسمبلی اور آزادکشمیر کو نسل میں33فیصد نما ئند گی آزادکشمیر کے عوام پر ظلم وعظیم ہوگا خواتین باقا عد ہ جنر ل الیکشن کے ذریعہ عوام کو ووٹ سے منتخب ہو کر آئیں اسکے لئے تما م سیاسی جما عتیں اپنے اپنے منشور میں تبد یلی لا ئیں یا پھر الیکشن کمیشن انہیں پابند کر ے کہ 33فیصد کو ٹہ خواتین کیلئے مختص کر یں ان خیالا ت کااظہا ر انجینئر خا لد پرو یز بٹ صدر فر یڈ م موومنٹ نے آزادکشمیر اسمبلی کی طرف سے کشمیر کو نسل میں33فیصد نما ئند گی کا مطا لبہ کر نے پر اظہار خیا ل کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ کشمیر ی قوم ایسی عیاشی کے متحمل نہیں ہو سکتی البتہ گلگت بلتستان کو پا کستان کا پا نچواں صوبہ بنا نے کی کوششوں کیخلا ف متفقہ قرار احسن اقدام ہے جو قابل تحسین ہے اور گلگت بلتستا ن کو آئینی حقوق دینا بھی خوش آئند ہے انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر لبر یشن سیل کی حا لت زار پر پچھلے پا نچ سا ل سے وزارت امو ر کشمیر خا موش کیوں ہے اس طر ح پولیس کا کر دار مکمل سیاسی ہو چکا ہے بلکہ پو لیس کو سیاسی جما عتوں کے لیڈروں اور خصوصی طو ر ہر حکمرانوں کو تحفظ فرا ہم کر نے پر لگا یا ہوا ہے ہسپتا لوں کی حا لت زار قابل رحم اور اور تعلیمی ادا روں کی کا رکر دگی اپوزیشن اور اقتدار پر برا جما ن لیڈروں کیلئے ووٹ کی پر چیاں اکٹھی کرنے پر لگی ہو ئی ہے بلکہ اصل سیاستدان تعلیمی ادا روں کے اسا تذ ہ اور پروفیسر بن چکے ہیں جو قومی المیہ ہے آزادکشمیر میں اصل مسائل سے تو جہ ہٹا نے کیلئے تما م سیاسی جما عتوںنے الیکشن سے چھ ما ہ پہلے ہی سیاسی مہم کا آغاز کر کے تر قیاتی سکیموں کا اعلان شروع کر دیا ہے جو کہ صاف ،شفاف الیکشن کو الیکشن سے پہلے ہی مشکو ک بنا رہے ہیں تحر یک آزادی کشمیر کو پس پشت ڈا ل دیا گیا ہے صر ف تقریروں میں لو گوں کو بے وقو ف بنا نے کیلئے ذکر کیا جا تا ہے ہم آزادکشمیر کی سیاسی جما عتوں کے کر دار کو عوام پر بے نقا ب کر تے رہیں گے فیصلہ عوام نے کرنا ہے کہ وہ کب تک استحصا ل بر داشت کرتے ہیں ۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر پر یس کلب بھمبر کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت را جہ نعیم گل منعقد ہوا اجلاس میں سیاسی وسما جی را ہنما چوہدری صبو ر امین آف برسا لی کے والد محتر م کی اچا نک وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کااظہا رکر تے ہو ئے مر حو م کے بلند در جا ت کے لئے دعا ئے مغفرت اور پسما ند گا ن کیلئے دعا ئے صبرو جمیل کی اجلاس میں ملک شوکت حسین ،راجہ وحید مراد ،طا رق محمود ثاقب ،قاضی انصر زما ن ،سلیم سا گر ،شیرازپرو یز مشتاق ،مرزا ند یم اختر ،عزیز الر حمن ناز ،چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ،چو ہدری عا طف اکر م ،جہا نگیر احمد پاشا ،چو ہدری ارشد محمود غازی ،فیصل صغیر شمیم ،عا بد ذبیر ،محمد یٰسین تبسم اور را جہ حبیب ا لرحمن نے شر کت کی ۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) سابق وزیر اعظم و صدر تحر یک انصا ف آزادکشمیر بیر سٹرسلطا ن محمود چو ہدری نے گزشتہ روز سابق کو نسلر چو ہدری جا وید اقبا ل مر حوم کی وفات پر انکے گھر جا کر انکے بیٹے چو ہدری فیصل جاوید اور بھا ئیوں چو ہدر ی اظہر اقبا ل اور چو ہدری منور اقبا ل سے دلی افسوس کا اظہا ر کرتے ہو ئے مر حوم کے بلند در جا ت کیلئے دعائے مغفر ت اور ورثا ء کیسا تھ دلی ہمدردی کااظہا ر کیا اس موقع پر چو ہدر ی حمید پوٹھی ،چو ہدر ی محمد منشا ء ،چو ہدری غلا م حسین ،چو ہدر ی عبدالروف کا شر سمیت دیگر بھی مو جود تھے۔۔

Share this:
Tags:
legislative pakistan Punjab آزاد کشمیر اخلاقی بھمبر پارلیمانی پاکستان پنجاب
Pathankot Attack
Previous Post پٹھان کوٹ حملہ، بھارتی وزیر داخلہ اور وزیر دفاع کی ملاقات
Next Post جہلم کی خبریں 15/1/2016
Jhelum

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close