Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں18/11/2014

November 18, 2014 0 1 min read
PTI Protest
PTI Protest

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تحریک انصاف کے جلسوں میں جوق در جوق لوگوں کیوجہ سے پارٹی مضبوط مستحکم ہو رہی ہے لوگوں نے عمران خان کی قیادت پر بھر پور اعتماد کیا ہے گجرا ت کے جلسے کے بعد جہلم کے جلسے میں عو ام کا ٹھا ٹھے ما رتا سمندر اس با ت کا ثبو ت ہے کہ شر یف بر ادرا ن اورزردا ری اینڈ کو اب عو ام کو بیو قوف نہیں بنا سکتے جہلم ریلی پر مسلم لیگ نو ن کے سابق ایم پی اے اور اس کے گن مینو ں کی طر ف سے کی جا نے وا لی فا ئر نگ کی بھر پو ر مذمت کرتے ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن تحر یک انصا ف ضلع بھمبر کے نو جوان متحر ک را ہنما چو ہدر ی عمر لطیف ایڈووکیٹ نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیاانہوں نے کہا کہ بھمبر کی غیو ر عوام کے حقوق حا صل کر نے کے لئے بھی ہم ہر طوفا ن سے ٹکرا ئیں گے ہم نے عو ام کی خدمت کا علم اٹھا لیا ہے اب بے رو گا ر نو جو انوں جن کو ہمیشہ اپنے مفا د کے لئے استعما ل کیا جا تا رہا ہے ان انہیں ان کے حقوق دلا ئیں گے عو ا م اب با شعور ہو چکی ہے پرا نے چہر ے بے نقا ب ہو چکے ہیں ووٹ عو ام کی خد مت کے لئے دیا جا تا ہے عو امی وسا ئل لو ٹنے اور گھو منے پھر نے کے لئے نہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)بھا رت پر سفا رتی دبا ئو بڑھا کر مسئلہ کشمیر کے حتمی حل تک چین سے نہیں بیٹھیں گے دنیا میں چلنے وا لی آزاد ی کی تحر یکو ں کی بدو لت سکا رٹ لینڈ کو ریفر نڈ یم کا حق ملا مقبو ضہ کشمیر کے کشمیر ی بھی اپنے بنیا دی حق خو دا ردیت کے منتظر ہیں پا کستا ن کا استحکا م جمہو رت سے وا بستہ ہے جمہو ریت کے لئے پا کستا ن پیپلز پا رٹی کی قیادت نے جو قر با نیا ں دی ہیں ان کی مثا ل دنیا میں کہیں نہیں ملتی ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن پیپلز پا رٹی آزاد کشمیرسنٹر ل ایگز یکٹو کمیٹی کے ممبر ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل چو ہدری ولید اشر ف نے اپنے بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ بلا ول بھٹو کو بر منگھم جلسے میں ایک سازش کے تحت رو کا گیا جس کی بھر پو ر مذمت کرتے ہیں بلا ول بھٹو نے ہر فو رم پر کشمیر کے لئے آواز اٹھائی اور آئند ہ بھی اسی عز م کے سا تھ کشمیر یو ں کی حما یت جا ری رکھیں گے بلا ول بھٹو نے مسئلہ کشمیر پر دو ٹو ک مو قف اختیا ر کر کے یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ ذوالفقار علی بھٹو شہید اور محتر مہ بینظیر بھٹو شہید کے نظر یا ت کو لے کر آگے بڑ ھیں گے اور بھا رت پر سفا رتی دبا ئو بڑ ھا کر مسئلہ کشمیر کے حتمی حل تک چین سے نہیں بیٹھیں گے انہو ں نے کہا کہ جمہو ریت کی خا طر پیپلز پا رٹی نے خو ن کے نذرا نے پیش کئے جس کی مثا ل دنیا بھرمیں کہیں بھی ملتی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)بجلی کی لو ڈ شیڈ نگ میں مز ید اضا فہ 10گھنٹے کی طو یل لو ڈ شیڈ نگ عو ام پر یشا ن مو سم گر ما کے گز ر جا نے کے با وجود لو ڈ شیڈ نگ میں مز ید اضا فہ ہو گیا شیڈ ول کے بغیر ہی لو ڈشیڈ نگ معمول بن گی عو ام پر یشا ن سڑ کو ں پر نکلنے کے لئے مجبو ر تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ کئی روز سے بھمبر میں محکمہ بر قیا ت نے غیر اعلانیہ لو ڈ شیڈ نگ جس کا دورا نیہ 8سے10گھنٹے کر کے عو ام کا جینا حرا م کر دیا ہے کا رو با ری وگھر یلو معا ملا ت جن کاانحصا ر بجلی ہے شد ید پر یشا نی کا شکار ہیں سر کا ری ملا زمین بھی بجلی نہ ہو نے کیو جہ سے کا م نہ کر نے پر مجبو ر ہیں ایک طر ف تو بجلی کے بلو ں میں بے شما ر اضا فہ کیا جا رہا ہے دوسر ی طرف غیر اعلا نیہ لو ڈ شیڈ نگ نے عو ام کو بلڈ پر یشر اور چڑ چڑ ے پن کی بیما ری میں مبتلا کر دیا ہے عو ام نے غیر اعلا نیہ اور بڑ ھتے بلو ں کے ردعمل کا اظہا ر کر تے ہو ئے محکمہ بر قیا ت کے وزیر فیصل ممتاز را ٹھو ر سے مطالبہ کیا ہے کہ بھمبر میں غیر اعلا نیہ لو ڈ شیڈ نگ کرو انے وا لو ں کے خلا ف کا رروا ئی کرو ائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)قائد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی نے لند ن میں ملین ما ر چ کا انعقاد کر کے کشمیر یو ں کے مسلمہ لیڈر ہو نے کا ثبو ت دیا قائد کشمیر نے کا میا ب ملین ما ر چ کر کے بھا رتی ایو انوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے ان خیالا ت کا اظہار سلطا ن یو تھ فو رس کے سر گر م راہنما را جہ انیس اکبر نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ بیر سٹر سلطا ن محمو د چو ہدر ی نے لند ن میں ملین ما ر چ کر کے جہا ں کشمیر یو ں کے سا تھ وا بستگی کا ثبو ت دیا ہے وہاں بھا رت کو عا لمی عدا لت انصا ف کے کٹہر ے میں لا کر کھڑا کر دیا ہے گز شتہ 62سا لوں سے بھا رت بے گنا ہ کشمیر یو ں پر ظلم کے پہا ڑ توڑرہا ہے قائد کشمیر نے ان مظا لم کو بے نقا ب کر دیا ہے ان تحر یک آزاد ی کشمیر میں تیز ی آگئی ہے وہ وقت دو ر نہیں جب کشمیر ی قوم اپنی آزاد ی کا سورج طلو ع ہو تا دیکھیں گے کشمیر یو ں سے ان کی آزادی کا حق کو ئی نہیں چھین سکتا قائدکشمیر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری انٹر نیشنل لیڈر بن چکے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)مسلم لیگ نو ن سٹی بھمبر کے صدر ،سا بق وا ئس چیئر مین بلد یہ را جہ خو رشید احمد خا ن مختصر علا لت کے با عث انتقال کر گئے ہیں مر حو م کی وفا ت کی خبر جنگل میںآگ کی طر ح پھیل گئی علا قہ کی فضا سو گو ار ہو گئی مر حو م کو نما زجنا زہ کے بعد سپرد خا ک کردیا گیا مر حو م انتہا ئی ملنسا ر ،شفیق اور درد دل رکھنے وا لی شخصیت تھے مر حو م کی وفا ت سے پیدا ہو نے وا لا خلا صد یو ں پر نہیں ہو سکتا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپورٹر) ڈپٹی اپو زیشن لیڈر چو ہدر ی طا رق فاروق نے کہا ہے کہ را جہ خو رشید احمد خا ن انتہا ئی صا ف گو اور صلاح جو شخصیت اعلیٰ پا ئے کے سپو رٹس مین تھے بھمبر کی تعمیر وترقی اور سیا سی وسما جی معاملا ت میں ان کا کر دا ر مثا لی رہا یقینا بھمبر آج ایک اپنے مایہ ناز سپو ت سے محرو م ہو گیا ہے اللہ تعالیٰ انہیں غر یق رحمت کر ے اور پسما ندگا ن کو صبرو جمیل عطا فر ما ئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) سا بق صدر ریا ست را جہ ذوالقر نین خا ن ،سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انوارا لحق ،ممبر کشمیر کو نسل را جہ با بر علی ذوالقر نین خا ن ،سا بق ممبران ضلع کو نسل چو ہدر ی محمد یو سف درا ئیا ں ،چو ہدر ی فضل علی ،چو ہدر ی خا دم حسین نے اپنے مشتر کہ تعز یتی بیا ن میں مسلم لیگ نو ن سٹی بھمبرکے صدرسا بق وا ئس چیئر مین بلد یہ را جہ خو رشید احمد خا ن کی اچا نک وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کا اظہار کر تے ہو ئے مر حو م کے بلند در جا ت کے لئے دعا ئے مغفرت اور پسما ندگا ن سے دلی ہمدردی کا اظہا ر کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر) کشمیر پر یس کلب کا ایک تعز یتی اجلا س زیر صدا رت را جہ نعیم گل منعقد ہو ااجلا س میں مسلم لیگ نو ن سٹی بھمبر کے صدر سا بق وا ئس چیئر مین بلد یہ را جہ خو رشید احمد خا ن کی وفا ت پر گہرے دکھ وغم کا اظہا ر کرتے ہو ئے مر حو م کے بلند در جا ت کے لئے فا تحہ خو انی اور ورثا ء کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہا ر کیا گیا اجلا س میں طا رق محمود ثاقب ،ناصر شر یف بٹ ،ملک شو کت حسین ،عزیز الر حمن نا ز،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ،چو ہدر ی عا طف اکر م ،مرزا ندیم اختر ،قا ضی انصر زما ن ،جہا نگیر پا شا ،فیصل صغیر شمیم ،شیراز پرو یز مشتاق ،سلیم سا گر ،ارشد محمود غاز ی ،محمد یا سین تبسم ،عا بد زبیر ،وحید مرا د ،راشد سبحا نی نے بھی شر کت کی۔

Share this:
Tags:
imran khan Meetings party leaders people pti آزاد کشمیر بھمبر پارٹی تحریک انصاف جلسوں عمران خان قیادت لوگوں
Previous Post این اے 122، ریکارڈ کی دوبارہ جانچ پڑتال بیس نومبر سے ہو گی
Next Post وزیر اعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close