Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 25/5/2015

May 25, 2015May 25, 2015 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر سماہنی روڈ پر چنگ چی جبکہ ملوٹ میں مدرسے کے بچے ٹرالی الٹنے سے 12 افراد شدید زخمی ریسکیو 1122 کی ایمبولینس کے زریعے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال زخمی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لالہ موسیٰ کے رہائشی نوجوان دربار بابا شادی شہید سے واپسی پر اپنے چنگ چی پر سوار ہو کر وا پس آرہے تھے کہ بھمبر سما ہنی روڈ پر چو نگی کے قر یب رکشہ بے قا بو ہو کر قر یبی نا لے میں جا گرا جس کے نتیجے میں رکشہ میں سوا ر 6افرا د جن کا تعلق ملک پور لا لہ موسیٰ شدید زخمی ہو گئے جنہیں فو ری طو ر پر ریسکیو 1122کی ایمبو لینس کے زریعے ڈسٹر کٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ دو سر ی جگہ ملو ٹ میں جامعہ غو ثیہ ملو ٹ کے طلبا ٹرا لی پر بیٹھ کردوسرے گا ئو ں جا رہے تھے کہ ٹرا لی رستے میں الٹ گئی جس کے نتیجے میں 6طلبا شد ید زخمی ہو گئے جنہیں اپنی مدد آپ کے تحت ڈسٹر کٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتا ل پہنچا یا گیادو نو ں حا دثا ت میں زخمی ہو نیو الو ں کا ڈسٹر کٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتا ل بھمبر میں علا ج معا لجہ جا ری ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر میر پو ر مر کز ی عید گاہ رو ڈ خستہ حا لی کی شکا ر چند گز کی سڑ ک عوام علاقہ کے لئے عذا ب جا ن بن گئی شہر ی اور مسا فر ہچکو لے کھا نے پر مجبو ر عوام علا قہ کے احتجا ج کے با وجود محکمہ شا ہرا ت کی روائتی بے حسی بر قرا ر کئی ما ہ سے خستہ حالی کی شکا ر چند گز سڑ ک کی مر مت نہ ہو سکنے پر شہر یو ں کا اظہا ر افسوس تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر میر پو ر روڈ مر کز ی عید گا ہ کے قر یب سے انتہا ئی خستہ حا لی کا منظر پیش کر رہی ہے سڑ ک سے پا نی کی نکا سی کے لئے مٹی ڈا لی گئی بعدازاں دیکھ بھا ل نہ ہو نے اور تا رکو ل نہ ڈالنے کے با عث سڑ ک بڑ ے بڑ ے گڑ ھوں میں تبد یل ہو چکی ہے ان گڑ ھو ں کے با عث متعدد لو ڈر گا ڑیا ں بھی الٹ کر حادثا ت کا شکا رہو چکی ہیں جبکہ روزا نہ سفر کر نیو الے عوام علا قہ اور مسافر بھی گڑ ھو ں کے با عث ہچکو لے کھا نے پر مجبو ر ہو گئے ہیں دو سر ی طرف ڈسٹر کٹ ہیڈ کوا رٹر ہسپتا ل بھمبر میں علا ج ومعا لجہ کے لئے جا نے وا لے مر یضو ں اوران کے لو احقین کو بھی شدید پر یشا نی کا سا مناکر نا پڑ رہا ہے عوام علا قہ نے صحا فیو ں سے با ت چیت کر تے ہو ئے کہاکہ شہر کے عین وسط میں سڑ ک ہو نے کے با وجود محکمہ شا ہرا ت اور ضلعی انتظا میہ کی طرف سے نو ٹس نہ لینا قا بل افسوس ہے سڑ ک کی خستہ حا لی چرا غ تلے اند ھیر ے کے مصداق ہے عو ام کو جو تکلیف اٹھا نا پڑ رہی ہے اس کا کسی کو بھی احساس نہ ہے عوام علاقہ نے کہا کہ ڈسٹر کٹ مجسٹر یٹ کی طر ف سے بھی نو ٹس نہ لیا جا نا لمحہ فکر یہ ہے حکمر انو ں سے تو پہلے ہی مایوسی تھی اب ادا رو ں کے سر برا ہا ن کی طرف سے بے حسی قابل افسوس ہے عو ام علاقہ نے کہا کہ ہما را چیف سیکر ٹر ی آزاد کشمیر اور چیف انجینئر محکمہ شا ہرات سے مطا لبہ ہے کہ نو ٹس لیا جا ئے اور ذمہ دارا ن کی سستی اور بے حسی پر کا رروا ئی کی جا ئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)35روز سے ضلع بھمبر میں جا ری کشمیر گیمز کی فا ئنل تقریب 30مئی کو پا ئلٹ سکو ل بھمبر گراونڈ میں منعقد ہو گی تقر یب کے مہما ن خصوصی وزیر حکومت چو ہدر ی پرو یز اشر ف ہو نگے تفصیلا ت کے مطا بق ضلع بھمبر میں محکمہ سپو رٹس اینڈ یو تھ کلچر کے زیر اہتما م 35روز سے جا ری کشمیر گیمز کی فا ئنل تقر یب 30مئی بروز ہفتہ کو گو رنمنٹ پا ئلٹ ہا ئی سکو ل بھمبر کی گراونڈ میں منعقد ہو گی فا ئنل تقر یب کے مہما ن خصوصی وزیر ہا وسنگ وفزیکل پلا ننگ چو ہدر ی پرو یز اشر ف ہو نگے فا ئنل تقر یب میں مختلف کھیلو ں کے مقا بلے میں ونر اوررنراپ پو زیشن حا صل کر نیوالی ٹیمو ں کے کھلا ڑیو ں میں انعا ما ت تقسیم کئے جا ئینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سیر لہ وارڈ نمبر1کی گلیا ں پختہ کرو انے پر ایڈ منسٹریٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر کے مشکو ر ہیں راجہ شا ہد انو ر نے ذا تی دلچسپی لے کر ہمارا دیر ینہ مسئلہ حل کروایاانہو ں نے صحیح معنو ں میں اپنے منصب کا حق ادا کیا ان خیا لا ت کا اظہا ر صدر شاہین یوتھ فورس سیر لہ را جہ خا لد گڈو اور شفقا ت احمد قر یشی نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ بھمبر ضلع بننے کے بعد پہلی با ر بلد یہ بھمبر نے وارڈ نمبر1سیر لہ میں تر قیا تی کا مو ں کی ابتدا کی سیر لہ کی مر کز ی گلی سمیت دیگر تر قیا تی پرا جیکٹس دینے پر ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر کے شکر گزا ر ہیںانہو ں نے اہلیا ن سیر لہ کو تر قیا تی پرا جیکٹس دے کر پہلی با ر شہر کا حصہ ہو نے کا احساس دلا یا ہے ان کی اس گرا ں قدر مہر با نی پر اہلیا ن سیرلہ ان کے مشکو ر وممنو ن ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پبلک سرو س کمیشن نے لیکچرار فز کس پو سٹ پر ایم فل اور ایم ایس سی گو لڈ میڈلسٹ امیدوا رو ں کو نظر انداز کر کے ایم ایس سی سیکنڈ ڈو یژ ن کو بھر تی کر کے میر ٹ اور سنیا رٹی کو پا ما ل کیا ہے چیئر مین احتسا ب بیو رو ،چیف سیکرٹر ی اور وزیر تعلیم میر ٹ کی پا ما لی کا نو ٹس لیں ان خیا لا ت کا اظہا ر ڈپٹی ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ بھمبر عمر ریا ض سا گر ،پی وا ئی او سٹی بھمبر کے جنر ل سیکر ٹر ی محسن علی ،چوہدری یا سر محمود ،غلا م اکبر ،را جہ رضو ان ،عدیل اسلا م ،چو ہدر ی لیا قت اسحاق،چو ہدر ی بلا ول عاشق ،یٰسین غو ث اور عظیم غو ث نے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ پبلک سرو س کمیشن نے ڈسٹر کٹ بھمبر میں لیکچرار فزکس خو اتین کی پوسٹ پر امیدوا رو ں سے در خواست طلب کی اور تحر یر ی ٹیسٹ لیا جس میں سے5امیدوارو ں کو انٹر یو کے لئے سلیکٹ کیا گیا جس میں ایم فل اور گو لڈمیڈ لسٹ امیدوا ر بھی شامل تھیں لیکن پبلک سرو س کمیشن نے گو لڈ میڈلسٹ اور ایم فل کو نظر انداز کر کے ایم ایس سی سیکنڈ ڈو یژن پا س امیدوا ر کو بھرتی کر لیا جو کہ سرا سر زیا دتی زیا دتی نا انصا فی اور میر ٹ کی پا ما لی ہے جس کی ہم بھرپو ر خد مت کر تے ہیں انہو ں نے کہاکہ ہم میر ٹ کی پا ما لی اور نا انصافی کیخلا ف ہرفورم پردستک دینگے انصا ف کے لئے عدا لتو ں میں بھی جا ئینگے انہو ں نے چیف سیکر ٹر ی چیئر مین احتسا ب بیو رو اور وزیر تعلیم سمیت اعلیٰ احکا م سے میر ٹ پا ما لی کا نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مسٹ یو نیو رسٹی میں خلا ف میر ٹ اور پیسے لیکر تقر ریا ں عمل میں لا ئی گئی PHDاورMphil نوجو انو ں کو نظر انداز کر کے ایم ایس سی اور ایم اے پاس لو گو ں کو بھر تی کر کے میر ٹ کا قتل عا م کیا سازش کے تحت مسٹ یو نیو رسٹی کو بد نا م اور نا کا م یو نیو رسٹی بنا نے کی کو ششیں ہو رہی ہیں جس کی ہم بھر پو ر مذ مت کرتے ہیں احتساب بیو رو کے ملا زمین کو مسٹ انتظا میہ کی طرف سے یر غمام بنا نا شر منا ک فعل ہے ضلعی انتظا میہ فی الفو ر مسٹ انتظا میہ کیخلا ف مقدمہ در ج کر ے ان خیا لا ت کا اظہا ر سابق پرا ئیو یٹ سیکر ٹر ی صدر آزاد کشمیر طا ہر وحید آف بڑ ھنگ نے کیا انہو ں نے کہا کہ ہم مسٹ انتظا میہ کی طرف سے ڈپٹی ڈا ئر یکٹر احتساب بیو رو را جہ گو ہر کو یر غما ل بنا نا انتہائی قابل مذ مت اور شر منا ک فعل ہے مسٹ انتظا میہ نے اگر کو ئی خلا ف میرٹ کا م نہیں کیا اور نہ ہی کو ئی بے ضا بتگی کی ہے تو وہ احتسا ب کے عمل سے کیو ں ڈرتے ہیں مسٹ یو نیو رسٹی انتظا میہ نے ریا ست کے اندر الگ ریا ست بنا رکھی ہے جہا ں کر پشن اقر با پرو ری اور میر ٹ کی پا ما لی معمو ل بن شکا ہے پی ایچ ڈی اور ایم فل نو جو انو ں کا سازش کے تحت معا شی قتل کیا جا رہا ہے عام اور غر یب آدمی کے لئے روز گار کے دروا زے بند کئے جا رہے ہیں انہو ں نے کہا کہ ڈپٹی ڈا ئر یکٹر احتسا ب بیو رو را جہ گو ہر الر حمن کے ساتھ ہو نے وا لی زیا دتی کا مقد مہ درج نہ ہوا تو ہم شدید احتجا ج کر ینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) ڈپٹی ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ بھمبر عمر ریا ض سا گر ،پی ایس ایف ضلع بھمبر کے صدر بشارت رضااورپی ایس ایف کیجنر ل سیکرٹر ی محمد علی عمیر نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں (ر) صدر معلم مرزا محمد بوٹا سیر لہ وا لے کی اچا نک وفا ت پر گہر ے دکھ و غم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حو م کی رو ح کے ایصا ل ثو ا ب کے لئے فا تحہ خو انی کی ہے اور لو احقین سے علی ہمدردی کا اظہا ر کیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر سما ہنی رو ڈ پر چنگ چی جبکہ ملو ٹ میں مدرسے کے بچے ٹرا لی الٹنے سے 12افراد شدید زخمی ریسکیو 1122کی ایمبو لینس کے زریعے ڈسٹر کٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتا ل زخمی تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روز لا لہ موسیٰ کے رہا ئشی نو جو ان در با ر با با شا دی شہید سے وا پسی پر اپنے چنگ چی پر سوار ہو کر وا پس آرہے تھے کہ بھمبر سما ہنی روڈ پر چو نگی کے قر یب رکشہ بے قا بو ہو کر قر یبی نا لے میں جا گرا جس کے نتیجے میں رکشہ میں سوا ر 6افرا د جن کا تعلق ملک پور لا لہ موسیٰ شدید زخمی ہو گئے جنہیں فو ری طو ر پر ریسکیو 1122کی ایمبو لینس کے زریعے ڈسٹر کٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ دو سر ی جگہ ملو ٹ میں جامعہ غو ثیہ ملو ٹ کے طلبا ٹرا لی پر بیٹھ کردوسرے گا ئو ں جا رہے تھے کہ ٹرا لی رستے میں الٹ گئی جس کے نتیجے میں 6طلبا شد ید زخمی ہو گئے جنہیں اپنی مدد آپ کے تحت ڈسٹر کٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتا ل پہنچا یا گیادو نو ں حا دثا ت میں زخمی ہو نیو الو ں کا ڈسٹر کٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتا ل بھمبر میں علا ج معا لجہ جا ری ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر میر پو ر مر کز ی عید گاہ رو ڈ خستہ حا لی کی شکا ر چند گز کی سڑ ک عوام علاقہ کے لئے عذا ب جا ن بن گئی شہر ی اور مسا فر ہچکو لے کھا نے پر مجبو ر عوام علا قہ کے احتجا ج کے با وجود محکمہ شا ہرا ت کی روائتی بے حسی بر قرا ر کئی ما ہ سے خستہ حالی کی شکا ر چند گز سڑ ک کی مر مت نہ ہو سکنے پر شہر یو ں کا اظہا ر افسوس تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر میر پو ر روڈ مر کز ی عید گا ہ کے قر یب سے انتہا ئی خستہ حا لی کا منظر پیش کر رہی ہے سڑ ک سے پا نی کی نکا سی کے لئے مٹی ڈا لی گئی بعدازاں دیکھ بھا ل نہ ہو نے اور تا رکو ل نہ ڈالنے کے با عث سڑ ک بڑ ے بڑ ے گڑ ھوں میں تبد یل ہو چکی ہے ان گڑ ھو ں کے با عث متعدد لو ڈر گا ڑیا ں بھی الٹ کر حادثا ت کا شکا رہو چکی ہیں جبکہ روزا نہ سفر کر نیو الے عوام علا قہ اور مسافر بھی گڑ ھو ں کے با عث ہچکو لے کھا نے پر مجبو ر ہو گئے ہیں دو سر ی طرف ڈسٹر کٹ ہیڈ کوا رٹر ہسپتا ل بھمبر میں علا ج ومعا لجہ کے لئے جا نے وا لے مر یضو ں اوران کے لو احقین کو بھی شدید پر یشا نی کا سا مناکر نا پڑ رہا ہے عوام علا قہ نے صحا فیو ں سے با ت چیت کر تے ہو ئے کہاکہ شہر کے عین وسط میں سڑ ک ہو نے کے با وجود محکمہ شا ہرا ت اور ضلعی انتظا میہ کی طرف سے نو ٹس نہ لینا قا بل افسوس ہے سڑ ک کی خستہ حا لی چرا غ تلے اند ھیر ے کے مصداق ہے عو ام کو جو تکلیف اٹھا نا پڑ رہی ہے اس کا کسی کو بھی احساس نہ ہے عوام علاقہ نے کہا کہ ڈسٹر کٹ مجسٹر یٹ کی طر ف سے بھی نو ٹس نہ لیا جا نا لمحہ فکر یہ ہے حکمر انو ں سے تو پہلے ہی مایوسی تھی اب ادا رو ں کے سر برا ہا ن کی طرف سے بے حسی قابل افسوس ہے عو ام علاقہ نے کہا کہ ہما را چیف سیکر ٹر ی آزاد کشمیر اور چیف انجینئر محکمہ شا ہرات سے مطا لبہ ہے کہ نو ٹس لیا جا ئے اور ذمہ دارا ن کی سستی اور بے حسی پر کا رروا ئی کی جا ئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)35روز سے ضلع بھمبر میں جا ری کشمیر گیمز کی فا ئنل تقریب 30مئی کو پا ئلٹ سکو ل بھمبر گراونڈ میں منعقد ہو گی تقر یب کے مہما ن خصوصی وزیر حکومت چو ہدر ی پرو یز اشر ف ہو نگے تفصیلا ت کے مطا بق ضلع بھمبر میں محکمہ سپو رٹس اینڈ یو تھ کلچر کے زیر اہتما م 35روز سے جا ری کشمیر گیمز کی فا ئنل تقر یب 30مئی بروز ہفتہ کو گو رنمنٹ پا ئلٹ ہا ئی سکو ل بھمبر کی گراونڈ میں منعقد ہو گی فا ئنل تقر یب کے مہما ن خصوصی وزیر ہا وسنگ وفزیکل پلا ننگ چو ہدر ی پرو یز اشر ف ہو نگے فا ئنل تقر یب میں مختلف کھیلو ں کے مقا بلے میں ونر اوررنراپ پو زیشن حا صل کر نیوالی ٹیمو ں کے کھلا ڑیو ں میں انعا ما ت تقسیم کئے جا ئینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سیر لہ وارڈ نمبر1کی گلیا ں پختہ کرو انے پر ایڈ منسٹریٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر کے مشکو ر ہیں راجہ شا ہد انو ر نے ذا تی دلچسپی لے کر ہمارا دیر ینہ مسئلہ حل کروایاانہو ں نے صحیح معنو ں میں اپنے منصب کا حق ادا کیا ان خیا لا ت کا اظہا ر صدر شاہین یوتھ فورس سیر لہ را جہ خا لد گڈو اور شفقا ت احمد قر یشی نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ بھمبر ضلع بننے کے بعد پہلی با ر بلد یہ بھمبر نے وارڈ نمبر1سیر لہ میں تر قیا تی کا مو ں کی ابتدا کی سیر لہ کی مر کز ی گلی سمیت دیگر تر قیا تی پرا جیکٹس دینے پر ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر کے شکر گزا ر ہیںانہو ں نے اہلیا ن سیر لہ کو تر قیا تی پرا جیکٹس دے کر پہلی با ر شہر کا حصہ ہو نے کا احساس دلا یا ہے ان کی اس گرا ں قدر مہر با نی پر اہلیا ن سیرلہ ان کے مشکو ر وممنو ن ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پبلک سرو س کمیشن نے لیکچرار فز کس پو سٹ پر ایم فل اور ایم ایس سی گو لڈ میڈلسٹ امیدوا رو ں کو نظر انداز کر کے ایم ایس سی سیکنڈ ڈو یژ ن کو بھر تی کر کے میر ٹ اور سنیا رٹی کو پا ما ل کیا ہے چیئر مین احتسا ب بیو رو ،چیف سیکرٹر ی اور وزیر تعلیم میر ٹ کی پا ما لی کا نو ٹس لیں ان خیا لا ت کا اظہا ر ڈپٹی ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ بھمبر عمر ریا ض سا گر ،پی وا ئی او سٹی بھمبر کے جنر ل سیکر ٹر ی محسن علی ،چوہدری یا سر محمود ،غلا م اکبر ،را جہ رضو ان ،عدیل اسلا م ،چو ہدر ی لیا قت اسحاق،چو ہدر ی بلا ول عاشق ،یٰسین غو ث اور عظیم غو ث نے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ پبلک سرو س کمیشن نے ڈسٹر کٹ بھمبر میں لیکچرار فزکس خو اتین کی پوسٹ پر امیدوا رو ں سے در خواست طلب کی اور تحر یر ی ٹیسٹ لیا جس میں سے5امیدوارو ں کو انٹر یو کے لئے سلیکٹ کیا گیا جس میں ایم فل اور گو لڈمیڈ لسٹ امیدوا ر بھی شامل تھیں لیکن پبلک سرو س کمیشن نے گو لڈ میڈلسٹ اور ایم فل کو نظر انداز کر کے ایم ایس سی سیکنڈ ڈو یژن پا س امیدوا ر کو بھرتی کر لیا جو کہ سرا سر زیا دتی زیا دتی نا انصا فی اور میر ٹ کی پا ما لی ہے جس کی ہم بھرپو ر خد مت کر تے ہیں انہو ں نے کہاکہ ہم میر ٹ کی پا ما لی اور نا انصافی کیخلا ف ہرفورم پردستک دینگے انصا ف کے لئے عدا لتو ں میں بھی جا ئینگے انہو ں نے چیف سیکر ٹر ی چیئر مین احتسا ب بیو رو اور وزیر تعلیم سمیت اعلیٰ احکا م سے میر ٹ پا ما لی کا نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مسٹ یو نیو رسٹی میں خلا ف میر ٹ اور پیسے لیکر تقر ریا ں عمل میں لا ئی گئی PHDاورMphil نوجو انو ں کو نظر انداز کر کے ایم ایس سی اور ایم اے پاس لو گو ں کو بھر تی کر کے میر ٹ کا قتل عا م کیا سازش کے تحت مسٹ یو نیو رسٹی کو بد نا م اور نا کا م یو نیو رسٹی بنا نے کی کو ششیں ہو رہی ہیں جس کی ہم بھر پو ر مذ مت کرتے ہیں احتساب بیو رو کے ملا زمین کو مسٹ انتظا میہ کی طرف سے یر غمام بنا نا شر منا ک فعل ہے ضلعی انتظا میہ فی الفو ر مسٹ انتظا میہ کیخلا ف مقدمہ در ج کر ے ان خیا لا ت کا اظہا ر سابق پرا ئیو یٹ سیکر ٹر ی صدر آزاد کشمیر طا ہر وحید آف بڑ ھنگ نے کیا انہو ں نے کہا کہ ہم مسٹ انتظا میہ کی طرف سے ڈپٹی ڈا ئر یکٹر احتساب بیو رو را جہ گو ہر کو یر غما ل بنا نا انتہائی قابل مذ مت اور شر منا ک فعل ہے مسٹ انتظا میہ نے اگر کو ئی خلا ف میرٹ کا م نہیں کیا اور نہ ہی کو ئی بے ضا بتگی کی ہے تو وہ احتسا ب کے عمل سے کیو ں ڈرتے ہیں مسٹ یو نیو رسٹی انتظا میہ نے ریا ست کے اندر الگ ریا ست بنا رکھی ہے جہا ں کر پشن اقر با پرو ری اور میر ٹ کی پا ما لی معمو ل بن شکا ہے پی ایچ ڈی اور ایم فل نو جو انو ں کا سازش کے تحت معا شی قتل کیا جا رہا ہے عام اور غر یب آدمی کے لئے روز گار کے دروا زے بند کئے جا رہے ہیں انہو ں نے کہا کہ ڈپٹی ڈا ئر یکٹر احتسا ب بیو رو را جہ گو ہر الر حمن کے ساتھ ہو نے وا لی زیا دتی کا مقد مہ درج نہ ہوا تو ہم شدید احتجا ج کر ینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) ڈپٹی ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ بھمبر عمر ریا ض سا گر ،پی ایس ایف ضلع بھمبر کے صدر بشارت رضااورپی ایس ایف کیجنر ل سیکرٹر ی محمد علی عمیر نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں (ر) صدر معلم مرزا محمد بوٹا سیر لہ وا لے کی اچا نک وفا ت پر گہر ے دکھ و غم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حو م کی رو ح کے ایصا ل ثو ا ب کے لئے فا تحہ خو انی کی ہے اور لو احقین سے علی ہمدردی کا اظہا ر کیا ہے۔

Share this:
Tags:
hospital injured rescue trolley بچے بھمبر ٹرالی ریسکیو زخمی ہسپتال
Sirajul Haq
Previous Post الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر امیر جماعت اسلامی کا معافی نامہ قبول کرلیا
Next Post ایگزیکٹ اسکینڈل: شعیب شیخ کی درخواست پر ایف آئی اے نے جواب جمع کرا دیا

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close