Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 9/1/2016

January 9, 2016 0 1 min read
Press Confrance Bhimber
Press Confrance Bhimber
Press Confrance Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشتیاں جلا کر میدان میں اترا ہو ں ہر حا ل میں الیکشن ڈنکے کی چوٹ پر لڑونگا مخالفین اپنے منفی پروپیگنڈہ سمیت اپنے منطقی انجا م کو پہنچ جا ئینگے غریب عوام اور مظلوم کی خد مت اور مدد کر نا عبادت سمجھتا ہوں کسی عہد ے یا ایڈ جسٹمنٹ کیلئے نہیں لڑ رہا مسلم لیگ کے ٹکٹ تقسیم کر نے کے دعویٰ کر نے والوں کو آمد ہ الیکشن میں اپنی حیثیت کا اندازہ ہوجا ئیگا کشمیر کو نسل کے فنڈز سیاسی رشوت کے طو ر پر استعما ل کئے جا رہے ہیں ہما را گرو پ11جنوری کے جلسہ میں شر کت نہیں کر یگا ووٹر سپو رٹر اور کا رکنان افو اہوں پر کا ن نہ دھر یں ان خیا لا ت کااظہار پا کستا ن مسلم لیگ نو ن کے را ہنما وامیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے7بھمبر را جہ محمد امتیاز خا ن نے پر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہاکہ جب آزادکشمیر میں مسلم لیگ قا ئم ہو ئی تو پہلا شخص تھا جس نے مسلم لیگ میں شمو لیت اختیا ر کی اور پنجیڑ ی میں سب سے پہلے مسلم لیگ نو ن کا جلسہ کروایا کل بھی مسلم لیگ میں تھا اور آج بھی مسلم لیگ میں ہوں اور ٹکٹ کے حاصل کر نا میرا حق ہے انہوں نے کہا کہ میں اختلا ف را ئے رکھنے والا شخص ہوں کچھ لو گوں کو اختلا ف رائے پسند نہیں مسلم لیگ کے محسن کش لو گ ٹکٹ با نٹنے کی بات کررہے ہیں ان کیلئے صرف اتنا کہنا چا ہتا ہوں کہ آنیوا لے الیکشن میں انکو دال اور آٹے کے بہا ئو کا پتہ چل جا ئیگا ایک سوا ل کے جواب پر انہوں نے کہا کہ11جنوری کے جلسہ میں میر ی شر کت کے حوالے سے منفی پروپیگنڈ ہ کیا جا رہاہے میں اور میرا گرو پ 11جنوری کے جلسہ میں شر کت نہیں کر رہا کا رکنا ن جھوٹی افوا ہوں پر کان نہ دھریں انہوں نے کہا کہ میں نہ تو کسی عہد ے یا کسی ایڈ جسٹمنٹ کیلئے الیکشن لڑ رہاہوں بلکہ عام اور غر یب عوا م کی خد مت کیلئے الیکشن لڑ رہاہوں عوامی خد مت میرا مشن ہے دنیا کی کو ئی لا لچ اور عہدے میر ے مشن کی رکاوٹ نہیں بن سکتا ہر حا ل میں ڈنکے کی چو ٹ پر الیکشن لڑ ونگا اور مخا لفین کو عبر تنا ک شکست دونگا انہوں نے کہا کہ کا رکن بھر پو ر تیاری کر یں روشن سویرا طلوع ہونیوا لا ہے ظلم کی سیاہ رات اپنے منطقی انجا م کو پہنچنے وا لی ہے اس سے قبل انہوں نے کشمیر پر یس کلب بھمبر کے نو منتخب عہد یدارا ن کو مبارکباد پیش کر تے ہو ئے کہاکہ سیاست مقد س اور ذمہ دا ران پیشہ ہے صحا فی بر ادری بھی استحصالی اور فرسودہ نظا م کے خاتمے کیلئے اپنا بھر پو ر کر دار ادا کر ئے کر پشن اور ظلم کیخلا ف قلمی جہاد کر یں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) صحا فت ایک مقد س اور ذمہ دار پیشہ ہے مثبت صحا فت کی وجہ سے آج معاشر ے کا عام آدمی با شعور ہو چکا ہے بے شمار اوجھل مسائل میڈ یا پر اجا گر ہو نے سے حل ہو چکے ہیں جہاں مثبت صحا فت فروغ پا رہی ہے ویہیں چند کا لی بھیڑ یں اس مقد س شعبہ کو بد نا م کر نے کے درپاں ہیں مثبت اور دیا تنداررویہ کے حا مل صحا فی ایسے لو گوں کا را ستہ روکنے کیلئے بھر پو ر اقداما ت اٹھا ئیں کشمیر پر یس کلب بھمبر نے ہمیشہ مثبت صحا فت کے فروغ میں نمایاں کر دار اداکیا ہے اور پر یس کلب سے جڑ ے صحا فی اپنی ذمہ دا ریاں احسن انداز میں پوری کر رہے ہیں الیکشن 2016ء میں نو منتخب صدر را جہ نعیم گل اور انکی ٹیم کو دل کی اتھا ہ گہرا ئیوں سے مبا رکباد پیش کر تے ہیں ان خیا لا ت کااظہا ر اوورسیز کشمیر ی را ہنما سا بق کونسلر کیتھلے بر طا نیہ پرو فیسرخا لد حسین چو ہدری نے اپنے ایک مبا رکباد ی پیغام میں کیا انہوں نے کہا کہ کشمیر پر یس کلب بھمبر نہ صرف اہلیا ن بھمبر کیلئے بلکہ دنیا بھر میں بسنے وا لے کشمیر یوں کی امنگوں کا تر جمان ہے کشمیر پر یس کے کہنہ مشق صحا فیوں پر مشتمل ٹیم نے نہ صرف تحر یک آزادی کشمیر کیلئے قلمی جہاد جاری رکھا ہے بلکہ مظلوم کی مدد اور ظا لم کو کیفر کر دار تک پہنچا نے میں اپنی ذمہ دا ریاں احسن انداز میں پوری کر رہے ہیں علاقائی مسائل اور عوام کو در پیش حقیقی مسا ئل کو اجا گر کر کے انکے حل میں مدومعاون ثابت ہو رہے ہیں حا لیہ 2016ء کے الیکشن پر یس کلب میں ایک با ر پھر جا ندا ر اور کہنہ مشق صحا فیوں مشتمل ٹیم نے ذمہ داریاں سنبھا لی ہیں جس پر میں کشمیر پر یس کلب نو منتخب صدر را جہ نعیم گل ،سینئر نا ئب صدر ملک شوکت اعوان ،نا ئب صدر را جہ وحید مراد ،جنر ل سیکرٹر ی طا رق محمود ثاقب ،ایڈ یشنل جنر ل سیکرٹر ی انصرزما ن خا ن ،جا ئنٹ سیکر ٹر ی چو ہدری سلیم سا گر ،سیکر ٹر ی انفارمیشن شیراز پرو یز مشتاق اور سیکر ٹر ی ما لیات مرزاندیم اختر کو نئی ذمہ دا ریاں سنبھا لنے پر مبا رکباد پیش کرتا ہوں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ووکیشنل ٹر یننگ انسٹی ٹیوٹ ضلع بھمبر کے ملازمین کی مطا لبا ت کی منظوری کیلئے دوگھنٹے کی علامتی کا م چھوڑ ہڑ تال چو تھے روز بھی جاری مطا لبا ت کی عدم منظوری کی صورت میں 24جنو ری مکمل کا م چھوڑ ہڑتا ل کا اعلان تفصیلا ت کے مطا بقٹیوٹا ایمپلا ئز ایسویسی ایشن کے ضلعی صدر چو ہدر ی محمد رفیق،نا ئب صدر رضیہ بیگم ،جنر ل سیکر ٹر ی نو ید احمد نے کہا کہ آزادجموں وکشمیر ٹیکنیکل ایجو کیشن اینڈ ووکیشنل ٹر یننگ اتھارٹی کے زیر اہتما م ضلع بھمبر کی تینوں تحصیلوں سما ہنی ،بر نا لہ ،بھمبر ،جنڈ ی چو نتر ہ اور افتخا ر آباد چھمب میں قائم ووکیشنل ٹر یننگ سنٹروں کے ملازمین کی اپنے مطا لبا ت کے حق میں جا ری 2گھنٹے کی علامتی کا م چھوڑ ہڑ تا ل جا رہے گی ہما رے مطا لبا ت میں ملازمینکو محکمہ تعلیم کے طرز پر ٹائم سکیل دیئے جا نے کا مطا لبہ بروقت پروموشن ،ہاوس بلڈ نگ ایڈوانس اور ملازمین کا بجٹ بک پر اندراج کا مطا لبہ شامل ہے اگر حکومت نے ہما رے جا ئز مطا لبا ت نہ منظو ر کئے تو 24جنوری سے مکمل کا مچھوڑ ہڑتا ل کر یں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) معرو ف سیاسی وسماجی شخصیت خان آف ملوٹ را جہ اشفاق احمد خا ن نے کہا کہ مسلم لیگ نو ن 11جنوری کو ضلع بھمبر میں تا ریخی کنو نشن ہو گا اور ضلع بھمبر کی تینوں نشستیں مسلم لیگ نو ن ہی جیتے گی انہوں نے کہا کہ ریاست جموںوکشمیر کو مجید حکومت نے پو لیس سٹیٹ بنا کر رکھ دیا ہے اور لو گوں کے حقوق غضب کئے جا رہے ہیں ریاست میں نہ انصا فی کا دور دورا ہے مو جودہ پیپلز پا رٹی کی حکومت نے پو لیس اور دیگر ادارے صرف اپنے اور اپنے حوا ریو ں کے تحفظ اور دیگر مقا صد کیلئے استعما ل کئے جس سے عوام اب نا لاں ہو چکی ہے اور عوام نے تہیہ کر لیا ہے کہ آئند ہ الیکشن میں پیپلز پا رٹی کی کر پشن زدہ سیاست کا خاتمہ کر ینگے آنیوا لا وقت مسلم لیگ نو ن کا ہے مسلم لیگ نو ن کا میا ب ہو کر حقیقی معنوں میں عوامی نما ئند گی کر ے گی انہوں نے مز یدکہا کہ 11جنوری کو مسلم لیگ نو ن کے ورکرز کنو نشن میں وفاقی وزرا ء کا بھمبر آمد پر شاندار استقبا ل کیا جا ئیگا ضلع بھمبر کی تینوں تحصیلوں سے عوام کا ٹھا ٹھے ما ر تا سمندر ورکرز کنو نشن میں بھر پو ر شر کت کر یگا ورکرز کنونشن کی کا میا بی سے پیپلز پا رٹی اور تحر یک انصا ف کے غبا رے سے ہوا نکل جا ئیگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)تحر یک انصاف یو تھ ونگ ملو ٹ کے صدر ملک وسیم اعوان نے کہا ہے کہ حلقہ بر نا لہ میں نو جوانوں کی تحر یک انصا ف میں جوق د ر جوق شمو لیت سے تحر یک انصاف مضبوط جماعت بن گئی ہے یو نین کو نسل ملو ٹ کے عوام نے جس پیار محبت سے ہما ری حوصلہ افزائی کی ہے ہم عوام علاقہ کے پیار ومحبت کے ہمیشہ مقروض رہیں گے ان خیا لا ت کااظہار انہوں نے حاجی پورہ کڈ ہا لہ میں یو تھ کے کارکنان کی طرف سے منعقد ہ کا رنر میٹنگ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر میں2016الیکشن کا سال ہے تحر یک انصا ف بھی بھر پو ر قوت کیساتھ حلقہ بر نا لہ کے میدان میں اتر چکی ہے تحر یک انصاف علاقہ سے عوامی مسائل کے خاتمہ اور علاقہ کی خوشحا لی کا مشن لے کر آئی ہے تحر یک انصاف بر نا لہ کے نوجوانوں کے غصب شدہ حقوق اور ان کے مستقبل کو تبا ہ کر نے والوں کا بھر پو رمحاسبہ کر ے گی اور ان سے گزشتہ سالوں کا حساب بے با ک کیا جا ئیگا انہوں نے کہاکہ نوجوان جماعت کا قیمتی سر ما یہ ہیں تحر یک انصا ف نو جوانوں کے حقوق کے علمبردار ہے یہی وجہ ہے کہ نو جوان تحر یک انصا ف میں جو ق در جوق شامل ہورہے ہیں الیکشن مہم میں یو نین کو نسل ملو ٹ کے عوا م نے جو حو صلہ افزائی اور پیار دیا ہے اس پر انکے مشکو ر ہیں انشا اللہ عوام علاقہ کی تا بعداری اور خدمت جاری رکھیں گے اور2016ء کے الیکشن میں کا میابی حاصل کر کے علاقہ میں تبد یلی کی بنیاد رکھیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر محکمہ برقیات کی شیڈول سے ہٹ کر غیر اعلا نیہ لو ڈ شیڈ نگ کا سلسلہ جاری مقررہ اوقات سے ہٹ کر بھی کئی کئی گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ نے شہر یوں کو اذیت میں مبتلا کر دیا کا روباری سر گر میاں ٹھپ جبکہ بجلی کی غیر اعلا نیہ بندش سے بھمبر اور گردو نواح میںپا نی کا بحران بھی سر اٹھا نے لگا شہر یوں کا غیر اعلا نیہ لو ڈ شیڈنگ پر شدید احتجا ج اعلیٰ حکام سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر میں گزشتہ سال موسم گر ما کے دوران محکمہ برقیا ت نے انجمن تا جران اور شہر یوں سے مشاورت کر کے دن ورا ت کے اوقا ت میں لوڈ شیڈنگ کا ایک شیڈول جاری کیا تھا لیکن حا لیہ موسم سر ما کے دوران بجلی کی کھپت میں کمی کے با وجود شیڈول لو ڈ شیڈ نگ میں کمی کی بجا ئے اب گزشتہ دو ہفتوں سے محکمہ برقیا ت شیڈول لوڈ شیڈ نگ سے ہٹ کر دن اور رات میں اضا فی غیر اعلانیہ لو ڈ شیڈ نگ کئے ہو ئے ہیں شہر یوں کے بجلی کے غیر اعلا نیہ بند ش کے استسفار پر محکمہ بر قیات کے دفا تر سے یہ کورا جواب دے کر ٹر خا دیا جا تا ہے کہ بجلی اسلا م آباد اور کھا ریاں والوں نے بند کر رکھی ہے جس سے ”ہمارا کسی قسم کا کو ئی تعلق نہ ہے وہ بجلی دیں گے تو ہم بھی بجلی دے دیں گے ”غیر اعلا نیہ لوڈ شیڈ نگ سے بجلی سے جڑ ے ہو ئے کا روبا ر شدید متاثر ہو رہے ہیں بجلی کی غیر ضروری بندش سے گھروں میں بھی شہر یوں کو شدید اذیت کاسا منا کر نا پڑ رہا ہے جبکہ دوسر ی طرف غیر اعلا نیہ اضافی لوڈ شیڈ نگ کے با عث بھمبراور دیگر نواحی علاقوں میں پا نی کا بھی شدید بحران سر اٹھا رہا ہے بھمبر کے عوامی تا جراور شہر ی حلقوں نے محکمہ برقیات کی طرف سے لوڈ شیڈنگ شیڈول سے ہٹ کر کی جا نیوالی غیر اعلا نیہ لو ڈ شیڈ نگ پر احتجا ج کر تے ہو ئے کہا ہے کہ بھمبر کے عوام کیساتھ محکمہ برقیات اپنا نا روا سلو ک ختم کر ے اور طے شدہ شیڈول کے مطا بق لوڈ شیڈ نگ کر ے بصورت دیگر سڑ کوں پر نکلنے پر مجبور ہو نگے اور احتجا ج کر ینگے جس کی ذمہ دا ری محکمہ برقیا ت کے اعلیٰ حکام پر ہو گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر )پیرا میڈ یکل ایسوسی ایشن کے انتخابا ت 27جنوری کو منعقد ہو نگے ضلعی الیکشن کمشنر پیرا میڈ یکل ایسوسی ایشن پرو یز اختر نے تحصیل وضلعی امیدواران سے12جنوری تک کا غذات وصو ل کر یں گے امیدواران 20جنو ری کو کا غذات واپس لے سکیں گے جبکہ حتمی فہرست امیدواران کی21جنوری کو آویزاں کی جا ئے گی اس طر ح 27جنوری کو تحصیل وضلع کے امیدواران کا الیکشن اختتام پذیر ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پاکستان تحر یک انصا ف بر نا لہ کے مر کز ی را ہنما ملک افتخا ر طیب اعوان نے کشمیر پریس کلب بھمبر کے سا لا نہ انتخا با ت میں کا میا ب ہو نیوا لے نو منتخب صدر را جہ نعیم گل ،سینئر نا ئب صدر ملک شوکت اعوان ،نا ئب صدر را جہ وحید مراد ،جنر ل سیکر ٹر ی طا رق محمود ثاقب ،ایڈ یشنل جنر ل سیکر ٹر ی انصر زمان خا ن ،جوائنٹ سیکر ٹر ی چو ہد ری سلیم سا گر ،سیکر ٹر ی انفا رمیشن شیراز پرو یز مشتاق اور سیکرٹری فنانس مرزا ند یم اختر کو مبارکباد دی ہے اور ا ن کیلئے نیک تمنائوں کا اظہا ر کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)محکمہ پو لیس کے ملازم حوا لدارمحمد لطیف بٹ گزشتہ روز مختصر علا لت کے با عث انتقال کر گئے مر حوم کی نما زجنازہ بھمبر رجانی میں ادا کی گئی مر حوم کو پو لیس کے چا ک وچو بند دستے نے سلا می پیش کی اور پورے سر کا ری اعزاز کیساتھ سپر د خاک کر دیا گیا در یں اثنا ء مر حوم کے نمازجنازہ میں پو لیس آفیسران ،محکمہ پو لیس کے ملازمین سمیت شہریوں ،تا جروں ،صحا فیوں ،وکلاء ،سیاسی وسما جی را ہنمائوں ،عوام علاقہ اور عزیز واقا رب کی کثیر تعداد نے شر کت کی اس مو قع پر ایس ایس پی چو ہدری منیر حسین نے حوا لد ار محمد لطیف بٹ کے انتقا ل پر گہرے دکھ وغم کااظہار کرتے ہو ئے لواحقین سے دلی ہمدردی کااظہا ر کیااور مر حوم کے در جا ت کی بلند ی کیلئے دعا ئے مغفر ت کی۔

Share this:
Tags:
boats elections opponents Oppressed people Poor Propaganda الیکشن بھمبر پروپیگنڈہ عوام غریب کشتیاں مخالفین مظلوم
Gujrat
Previous Post گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں
Next Post قطر اوپن ٹینس، نوواک جوکووچ نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
Novak Djokovic

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close