Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 16/3/2016

March 16, 2016 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر ) بھمبر ٹر یفک پو لیس کی من ما نیاں عروج پر دن بھر شہر سے با ہرنا کے لگا کر بے جا چالا ن کر کے شہر یوں اور با ہر سے آنیوا لے بزنس مینز اور سیا حوں کی چیخیں نکا ل دی جبکہ اند رون شہر ٹر یفک نظا م بے یا رو مددگا ر ٹر یفک اہلکا روں کی عد م مو جودگی پر میرپو ر چو ک ،مسلم بازا ر سمیت شہر بھر میں سارا سارا دن ٹر یفک جا م رہنا معمو ل بن گیا بے ہنگم پا رکنگ کے با عث عام را ہگیروں سمیت تا جروں شہر یوں کو بھی شد ید مشکلا ت کا سامنا ،میر پو ر چو ک ،مسلم بازار ایر یا میں مستعد اور فر ض شنا س ٹر یفک پو لیس اہلکار تعینا ت کر کے ٹر یفک جا م کے عذاب سے جا ن چھڑا ئی جائے بھمبر کے شہریوں اور تا جروں کا مطالبہ تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر ٹر یفک پو لیس کے ضلعی انچا رج سمیت دیگر آفیسران نے اندرون شہر ٹر یفک کے درپیش مسائل سے چشم پوشی اختیا رکر تے ہو ئے دن بھر شہر سے با ہر اورضلع بھمبر تما م انٹر ی پو ائنٹس پر نا کے لگا کر شہر سے با بر جا نے اور بھمبر آنیوا لے بزنس مینز اور سیاحوں کے بے جا چا لا ن کرنا معمو ل بنا رکھا ہے یوں محسوس ہو تا ہے کہ پا کستا ن سے آنیوا لے کا روباری حضرات ، سیرو تفر یح کی غر ض سے آنیوا لے سیاح اور در با ر با با شادی شہید پر آنیوا لے ذائر ین شا ہد مقبوضہ کشمیر میں داخل ہو گئے ہیں بھمبر ٹر یفک پو لیس کے آفیسرا ن واہلکا را ن با ہر سے آنیوا لی گا ڑیوں کو دیکھتے ہی ان کے جھپٹ پڑ تے ہیں کا غذات اور دیگر تما م لوازما ت پو رے ہونے کے با وجو د بھی انکے بلاوجہ بھاری چالا ن کر دئیے جا تے ہیں خا ص طو رپر کا روبا ر کی غر ض سے آنیوا لے بز نس مینز کے ہفتے میں دو جبکہ مہینے میں 8,8چا لا ن کئے جا تے ہیں بلاوجہ چا لا ن کر نے پر کا روبا ری حضرا ت ،ذائر ین اور سیا حوں کے شدید احتجا ج کے باوجود ٹر یفک پو لیس کے اہلکا را ن ٹس سے مس نہیں ہو رہے جبکہ دوسر ی طرف اندرون شہر میر پو ر چو ک ،مسلم بازار ،سما ہنی چوک اور ڈی ایچ او آفس روڈ پر ٹر یفک پو لیس اہلکا روں کی غفلت اور تعینا تی نہ ہو نے کے باعث اکثر ٹر یفک جام معمول بن چکا ہے با لخصوص شہر کے وسط میر پو ر چو ک تا گجرا ت ویگن اسٹینڈ روڈ اور سما ہنی تک بڑ ی بڑ ی گا ڑیوں کے سڑ ک کے دونوں کنا روں پر دو کا نوں کے سامنے جگہ جگہ پا ر کنگ سے د ن کے اوقا ت میں کئی کئی گھنٹے ٹر یفک جا م ہو جاتا ہے جس سے نہ صرف با زاروں سے گزر نے وا لے عام را ہگیروں کو گزرنے میں جبکہ تا جروں کو دو کا نوں کے سامنے گا ڑیاں کھڑ ی ہوجا نے سے سکو ل اوقات میں طلبا وطا لبا ت کو اور عام شہر یوں کو بھی نقل وحر کت میں بھی دشواری کا سامنا ہے بھمبر کے عوامی ،شہر ی اور تا جر حلقوں نے ٹر یفک پولیس کے ذمہ دا را ن سے مطا لبہ کیا ہے کہ ٹر یفک پو لیس اہلکا ر ایک نظر اندرون شہر بے ہنگم ٹر یفک اور اس سے پیدا ہو نیوالی صورتحا ل پر بھی ڈا لیں اور بیرو ن شہر نا کوں پر ڈیو ٹی دینے کی بجا ئے اندرون شہر بھی مستعد اور فر ض شنا س اہلکار تعینا ت کر کے شہر یوں کو پر یشانی سے نجا ت دلا ئیں جبکہ ڈپٹی کمشنر بھمبر اور ایس ایس پی بھمبر کا روبا ری حضرا ت ذا ئر ین اور سیا حوں کو ٹر یفک پو لیس کے ظلم سے نجا ت دلا نے کیلئے اپنا کر دار ادا کر یں ۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )تحر یک انصا ف اور انصاف ٹا ئیگر فو رس کی قیادت کا حا لیہ تنظیم سازی میں شکر یہ ادا کر تے ہیں مر کز ی سینئر نا ئب صدر چو ہدر ی حیدر علی کا شر کا بھی شکر یہ ادا کر تے ہیں قیادت نے جو ذمہ دا ری ہمیں سو نپی ہیں اس کو احسن طر یقے سے انجام دینگے قائد تحریک چیئر مین عمرا ن خا ن اور قا ئد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہد ری کا پیغا م گھر گھر پہنچا ئینگے آمد ہ الیکشن میں بھمبر کی تینوں نشستوں پر پا کستا ن تحر یک انصا ف کے امیدواروں کو کا میا ب کر نے کیلئے بھر پو ر محنت کر یںگے پا رٹی قیادت جس کو ٹکٹ دے گی اس کی بھر پو ر سپو رٹ کی جا ئیگی ووٹر لسٹوں کی تیاری میں انصا ف ٹا ئیگر فورس کے کا رکن اپنے ووٹروں کو رجسٹر کروا نے کیلئے ووٹروں کی معاونت کر رہے ہیں مو جودہ حکومت نے تعمیر وترقی کی طرف کو ئی دھیا ن نہیں دیا بھمبر شہر کے اندرون میں اور شہر سے ملحقہ علاقوں میں گلیاں اور سڑ کیں پر سان حا ل دیکھا ئی دیتی ہیں مو جودہ سیاسی نظا م نے ملک کو تبا ہی کے دھا نے پر دھکیل دیا ہے پا کستا ن تحر یک انصا ف پا کستا ن میں اور آزادکشمیر میں بڑ ی سیاسی جما عت بن چکی ہے آمد ہ الیکشن میں تحر یک انصا ف حکومت بنا ئے گی آزما ئے ہو ئے چہروں سے عوام عاجز آچکے ہیں ان خیا لا ت کااظہار انصا ف ٹا ئیگر فو رس کے ضلعی صدر را جہ انیس اکبر ،ضلعی چیف آرگنا ئزر چو ہدر ی ناصر منظور ،سید دانیا ل گیلا نی نے پر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ قائد کشمیر بیر سٹر سلطان محمود چو ہدری نے جو ذمہ داری ہمیں سونپی ہے ہم ان کا تہہ دل سے شکر یہ ادا کر تے ہیں ہم اپنی پا رٹی ذمہ دا ریاں احسن طر یقے سے سر انجا م دینگے تحر یک انصا ف ہی عوام کی نجا ت دہند ہ جما عت ہے تحر یک انصا ف کے امیدواروں کو عوام ووٹ کی طاقت کے ذریعے کا میا ب کروائیں انصاف ٹا ئیگر فو رس کی ضلعی عہدیدارا ن اور سٹی عہد یدا را ن کو اعلا ن کر دیا گیا ہے بھمبر کی تینوں تحصیلوں تما م یو نین کو نسلز کی تنظیم سازی بہت جلد مکمل کر لی جا ئیگی ووٹر لسٹوں کے اندرا ج میں کچھ کو تا ہیاں ہیں چیف الیکشن کمشنر سے ہما را مطا لبہ ہے کہ اس کام پر ما مور عملے کی اصلا ح کی جا ئے پٹواری حضرا ت اور دوسرا عملہ گھر گھر نہیں جا رہا آمد ہ الیکشن میں تحر یک انصا ف آزادکشمیر بھر کے مہا جرین حلقوں سمیت بھا ری اکثر یت سے کا میا ب کروائینگے تبد یلی نے سارے آزادکشمیر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے نو جوان جو ق در جوق پا کستا ن تحر یک انصا ف میں شامل ہو رہے ہیں اس موقع پر ان کے ہمرا ہ سٹی سینئر نا ئب صدر ا نصاف ٹا ئیگر فو رس شجا ع الر حمن ،سٹی جنر ل سیکر ٹر ی ،شان منیر مغل ،سٹی نا ئب صدر چو ہدری انیس ،سٹی سیکر ٹر ی اطلاعا ت را جہ معاویہ خا ن ،چو ہدری وقار ،را جہ جبرا ن شیر ی ودیگر نے شر کت کی ۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )سید الشہدا حضرت اما م علی مقام کی عظیم قر با نیوں کو خرا ج عقید ت پیش کر نے کے حوا لے سے بیت الحسن مو ئیل چھمب افتخا ر آباد تحصیل برنا لہ میں 20ما رچ بروز اتوار مجلس عزا منعقد ہو گی خاکپا ئے در بتول گیلا نی بر ادران مو ئیل چھمب کے زیر اہتما م شہادت حضرت اما م حسین مجتبیٰ سے ذا کر ین اہلسنت سید محسن رضا گیلا نی ،مظفر حسین چوہدری آف گجرا ت ،علامہ سید وجا ہت علی شیرازی آف بھمبر ،مفسر قرآن علامہ حا فظ تصد یق حسین آف لا ہو ر ،ذا کر اہلسنت حبیب رضا حیدری آف وینکے تا رڑ ،وکیل بنوہا شم علامہ سید ہا رون علی گیلا نی ، سید ضیغم عباس ،سید ذوالفقار جعفر ی فلسفہ شہادت پر روشنی ڈا لتے ہو ئے نواسہ رسول جگر گوشہ بتو ل اور انکے خا ندا ن کی بے مثا ل قر با نیوں سے مجلس عزا میں واقعہ کر بلا کی یاد کو تازہ کرینگے جبکہ اختتا م مجلس پر شبیہ تا بو ت اما م حسین مجتبیٰ علیہ اسلا م بھی بر آمد ہو گا اورشر کا ء مو منین میں حسینی لنگر بھی تقسیم کیا جا ئیگا ۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )بر طا نیہ کے معرو ف بزنس مین چو ہدری محمد یو نس کا لچھو ی وزیر ما ل چو ہدری علی شان سونی کی انتخا بی مہم چلا نے کیلئے بر طا نیہ سے پا کستا ن پہنچ آئے موصوف الیکشن تک حلقہ سما ہنی میں رہ کر چو ہدری علی شان سونی کو کا میا ب کروانے کیلئے اپنا بھر پور کر دار ادا کر یں تفصیلات کے مطا بق بر طا نیہ میں مقیم معرو ف بزنس مین وسما جی را ہنما چو ہدری محمد یو نس آف کا لچھ وزیر ما ل چو ہدری علی شان سونی کی انتخا بی مہم چلا نے کیلئے گزشتہ روز بر طا نیہ سے پاکستا ن پہنچ آئے دوست احبا ب نے انکا اسلا م آباد ائیر پو رٹ پر شاندار استقبا ل کیا موصوف الیکشن ہو نے تک حلقہ سما ہنی میں مو جو د رہے گے اور اس دو را ن وزیر ما ل چو ہدری علی شان سونی کو کا میا ب کروانے کیلئے اپنا بھر پو ر کر دار ادا کر ینگے پا کستا ن پہنچتے ہی انہوں نے حلقہ سما ہنی کا دو رہ کیا اور مختلف مقاما ت پر لو گوں سے ملاقات کی اور اس دوران انہوں نے حلقہ کی سیاسی صورتحا ل اور چو ہدری علی شان سونی کی انتخا بی مہم کے بارے میںآگا ہی حا صل کی ۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )کشمیر پر یس کلب بھمبر کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدار ت را جہ نعیم گل منعقد ہوااجلاس میں سا بق امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے7عارف آزادکے وا لد محتر م کی وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کااظہا ر کر تے ہو ئے مر حوم کے بلند درجا ت کیلئے دعا ئے مغفر ت اور ورثاء کیلئے دعا ئے صبرو جمیل کی گئی اجلاس میں طا رق محمود ثاقب ،نا صرشر یف بٹ ،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،ملک شو کت اعوان ،انصرز ما ن انصر ،ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ،عزیز الر حمن نا ز ،فیصل صغیر شمیم ،چو ہدر ی ارشد محمود غازی ،شیراز پرو یز مشتاق ،را جہ وحید مراد ،مرزا ند یم اختر ،چو ہدری سلیم سا غر،جہا نگیر احمد پا شا ،محمد یٰسین تبسم ،عا بد ذبیر ،ذیشان مصطفی اور را جہ حبیب الرحمن نے شر کت کی

Share this:
Tags:
business city بزنس بھمبر شہر عذاب محسوس
Pakistan Won Toss– Breaking News – Geo
Previous Post ورلڈ ٹی ٹوئنٹی پاکستان کا ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
Next Post گوگل نے منزل تک پہنچانے کے لیے پاکستان میں آواز پر مبنی نیوی گیشن کی سہولت متعارف کرا دی
Map

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close