Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 20/12/2015

December 20, 2015December 20, 2015 0 1 min read
Bhimbar
Bhimbar
Bhimbar

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آل پاکستان انٹر بورڈ کبڈی چمپین شپ کی تقریب تقسیم انعامات 21 دسمبر کو منعقد ہوگی جس کے مہمان خصوصی آزاد کشمیر تعلیمی بورڈ کے چیئرمین پروفیسر محمد ظہیر چوہدری ہونگے کبڈی چمپین شپ کے مقابلوں میں ٹیکنیکل ایجوکیشن بورڈ لاہور ،ڈیرہ غاری ضان کے مابین کھیلا گیا جو ٹیکنیکل ایجوکیشن بورڈ لاہور نے جیت لیا اسی طرح تعلیمی بورڈ پشاور کو تعلیمی بورڈ گوجرانوالہ نے مات دی جبکہ ساہیوال تعلیمی بورڈ کی ٹیم نے تعلیمی بورڈ میر پور کو ہرا یا دو سر ے روز کبڈی کے مقابلوں میں سیمی فائنل کے مقابلوں میں تعلیمی بورڈ گوجرانوالہ کو فیصل آباد تعلیمی بورڈ نے ہرایا دوسر ی سیمی فائنل میں تعلیمی بورڈ ساہیوال بمقابلہ ٹیکنکل ایجوکیشن لاہور کے زبردست مقا بلے کے بعد ساہیوا ل تعلیمی بورڈ نے جیت لیا کبڈ ی چمپین شپ کے موقع پر کبڈ ی کے شا ئقین عوام علاقہ کھلا ڑیوں اور شرکت کر نے وا لے تعلیمی بو رڈ ز کے آفیشنلز کی بھی بڑ ی تعداد موجو د تھی جبکہ کبڈ ی چمپین شپ کے میزبا ن ڈا ئر یکٹر سپو رٹس محمد شاہپا ل سلطا نی ،پرو فیسر محمد اصغر شاد کے علاوہ ایمپا ئرز بھی مو جود تھے۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزاد کشمیر میں پیپلزپارٹی کی حکومت پانچ سال پورے کرنے کو ہے اور مسلم لیگ نو ن آزاد کشمیر کے اقتدا ر پر قابض ہو نے کی تیا ریوں میں مصروف ہے کیو نکہ وقت کے قاضی کا یہی فیصلہ ہے ان خیا لا ت انجینئر خا لد پرو یز بٹ نے مو جودہ سیاسی صورتحا ل پر تبصر ہ کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں جمہو ریت اور جمہوری ادا رے انتہا ئی کمزور ہیں مسلم لیگ ن اور پیپلز پا رٹی انتخا بی اصلا حا ت اور الیکشن کمیشن کو آزاد وخو د مختار بنا نے کیلئے تیارنہیں ہیں آزاد کشمیر میں قائم ہونیوا لی حکومتیں آزاد کشمیر کی عوام کی را ئے سے کبھی قائم نہیں ہوئیں ہمیشہ پا کستا ن سے بھر پو ر مدا خلت ہوتی رہی ہے اور پا کستا ن کی مر ضی ومنشا کے مطا بق ہی آزادکشمیر کے اقتدار پرقبضہ کیا جا تا رہا ہے اب کی با ر بھی وزیر امو ر کشمیرکی مر ضی سے ہی آزادکشمیر میں حکومت قائم ہو گی اس حکومت کو قائم کرنے میں کشمیر کو نسل کا کر دارہمیشہ گھناونا رہا ہے کیو نکہ آزاد کشمیر کے قومی خزانے پر ہمیشہ کشمیر کو نسل کا اختیا ر رہا ہے اور وہی اپنے امید واروں کو کشمیر کو نسل سے کروڑوں رو پیہ فنڈز مہیا کر کے آزاد کشمیر میں الیکشن سے پہلے ہی دھا ند لی شروع کر دیتی ہے کیو نکہ الیکشن کمیشن اس دھا ند لی کو رو کنے میں ہمیشہ نا کا م ہو جا تا ہے آج بھی صورتحا ل کچھ ایسی ہی ہے مسلم کا نفر نس ،تحر یک انصاف اور جما عتیں اسلا می اس دھا ند لی کو رو کنے ہیں نا کا م نظر آتی ہیں اخبا را ت میں بیا ن دینے سے شا ہد یہ دھاند لی نہ روکی جا سکے اس کیلئے مضبوط بلکہ مزاحمتی تحر یک چلا نے کی ضرورت ہے جس پر کو ئی بھی جماعت تیار نظر نہیں آتی انہوں نے کہا کہ جمہو ریت میں صا ف شفا ف الیکشن کروانے کیلئے غیر جا نبدار اور آزاد مختار با اختیا ر الیکشن کمیشن ضروری ہے مقبوضہ کشمیر میں ہونیوالے الیکشن کو ہم فراڈ الیکشن کہتے ہیں اور وہاں پر قائم ہو نیوا لی حکومت کو ہندوستان کی گٹھ پتلی کہتے یہاں سوا ل یہ پیدا ہو تا ہے کہ آزادکشمیر میں قائم ہو نے وا لی حکومت کو آپ کیا نا م دینگے انہوں نے مسلم لیگ نو ن کی پوری لیڈر شپ مسلم کا نفر نس چھو ڑ کر جا نیوا لے لوگوں پر مشتمل ہے میاں محمد نواز شر یف وزیر پاکستا ن نے آزادکشمیر میں مسلم لیگ نو ن قائم کر کے کشمیر یوں کی کو ن سی خد مت کی ہے جو ذوالفقار علی بھٹو نے آزادکشمیر میں پیپلز پا رٹی قائم کرکے کی تھی ہم اپنی با ت قائم ہیں کہ ریاست جموں وکشمیر میں ہندوستا ن اور پا کستان کی سیاسی جما عتوں کی مداخلت اور اقتدار کی رسہ کشی تحر یک آزادی کشمیر کو نا کا م کرنے کی احمقانہ کو شش ہے اس لئے ہم آزادکشمیر اور مقبو ضہ کشمیر میں قائم کی جا نے والی غیر ریاستی سیاسی جما عتوں کی بھر پور مخا لفت کر تے ہیں.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر خاتو ن ذیادتی کیس کی تفتیشی ٹیم کا سر برا ہ ایس ایس پی راجہ عر فان سلیم عمرہ کی ادا ئیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہو گے تفتیش میر پو رسے کرا ئم برا نچ مظفر آباد میں منتقل ہو نے کاامکان تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر خا تو ن ذیا دتی کیس کی تفتیش کر نیوا لی ٹیم کے سر برا ہ ایس ایس پی میر پو ر را جہ عر فا ن سلیم عمر ہ کی ادا ئیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہو گئے انکے سعودی روانہ ہو نے کیو جہ سے خا تون ذیا دتی کیس کی تفتیش میر پور سے کرا ئم برا نچ میں منتقل ہو نے کاامکا ن ہے یا درہے کہ اس سے قبل خا تون ذیادتی کیس کی تفتیش ایس ایچ او بھمبر سے منتقل ہو کر ڈ ی ایس پی چو ہدری محمد امین کے پا س گئی جو وہاں سے منتقل ہو کر ایس ایس پی میر پو ر را جہ عر فا ن سلیم کے پاس گئی اور اب اس کیس کی تفتیش چو تھی جگہ تبد یل ہو رہی ہے ایس ایس پی را جہ عر فا ن سلیم کے خا تون ذیادتی کیس کی تفتیش ادھو ری چھو ڑ کر عمر ہ کی ادا ئیگی کیلئے جا نے پر چہ مگو ئیاں گر دش کر رہی ہیں کہ بااثر سیاسی شخصیا ت خاتوں ذیادتی کیس کی تفتیش را جہ عر فان سلیم سے نہیں کروانا چا ہتے تھے جن کے دبا ئو پر و ہ بیرون ملک روانہ ہو گئے ان کی غیر مو جودگی میں بااثر سیاسی شخصیا ت کیس کی تفتیش اپنی مر ضی کے پو لیس آفیسر سے کروائیںگے یوں آزادکشمیر کی تاریخ کاہا ئی پرو فا ئیل کیس کی کی تفتیش اور انکوا ئر ی دن بدن طو یل ہو تی جا رہی ہے جس سے کئی سوا لا ت جنم لے رہے ہیں ۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر اور گر دونواح میں جشن عید میلاد النبی ۖ پوری شان وشوکت سے منا ئینگے بازاروں ،دو کانوں ،مساجد ،پلازوں اور گھروں پر بہترین چراغاں کیا جائیگا مرکزی جلوس جامعہ مسجد سے شروع ہو کر پورے بازار کا چکر لگائے گا بہتر ین انتظامات لائٹنگ ،سجاوٹ اور سٹیج بنانے وا لوں کو انعامات دئیے جائینگے ان خیالات کااظہار صدر میلاد کمیٹی بھمبر چو ہدری محمد اکر م عرف پپو جٹ نے میلاد کے حوا لے سے منعقدہ اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ جشن عید میلا د النبیۖ کے موقع پر مر کز ی جا معہ مسجد سے صبح 9:30جلوس کا آغاز ہو گا جلوس میلاد چو ک ،سما ہنی چو ک ،جلالی مسجد ،لا ری اڈا ،سبزی چو ک ،منہاس چو ک ،خا دم چو ک ،شرقی بازار اور مین بازار سے ہو تا ہوا ظہر کے وقت واپس مر کز ی جا معہ مسجد پہنچ کر اختتا م پذ یر ہوگا جلوس کی قیادت پرو فیسر محمدامین الد ین خطیب مر کز ی جا معہ مسجد ،مو لا نا غلا م رسول جلا لی ،صدر میلاد کمیٹی چو ہدری اکر م کر ینگے جبکہ جشن عید میلا دالنبی ۖ کے حوا لے بہتر ین انتظا ما ت ،لا ئٹنگ ،سجا وٹ اور سٹیج بنا نے وا لوں کو نو شہر ہ جیو لرز کی طرف سے انعاما ت دئیے جا ئینگے جبکہ مر کز ی جا معہ مسجد میں قرآن پا ک حفظ بچوں کی دستا ر بند ی بھی کی جا ئیگی اجلاس میں را جہ مسعود اقبا ل ،چو ہدری امجد،را جہ فہد خو رشید ،را جہ فیصل انقلا بی ،شوکت بھٹی ،چو ہدری محمدعا رف ،حیدر منہاس ،را جہ فضل الر حمن پو ٹھی ،فیصل جا وید ،را جہ احتشام شکو ر ،سعید بٹ ،ملک سلیم ،ذبیح اللہ بٹ ،چو ہدری خا لد حسین ،حسنین بھٹی ،چو ہدری محمد الیاس ،علی شا ہ ،محمد جمیل ،بلا ل حا کم ،را جہ محمد سلیما ن ،محمد عنصر آرائیں ،علی رضا ،،را جہ محمد تا ج ،را جہ الطا ف مٹھو ،سعید ولی ،حاجی عبد القدیر ،طا رق بٹ سمیت دیگر نے شر کت کی ۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے مرکزی ایڈ یشنل جنرل سیکر ٹری وامیدواراسمبلی حلقہ ایل اے7بھمبر ڈا کٹر انعام الحق چو ہدری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی ،مسلم لیگ نو ن اور مسلم کانفرنس نے عوام کو مایوسیوں اور محرومیوں کے سوا کچھ نہیں دیا آزادکشمیر کے عوام استحصالی سیاست سے تنگ آچکے ہیں اور تینوں جما عتوں سے جا ن چھڑانے کے لئے تحر یک انصا ف میں شامل ہو رہے ہیں تحر یک انصا ف حقیقی تبد یلی کانعر ہ لیکر میدان میں اتر ی ہے انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر میں تعمیر وترقی کے دعوئے کر نیوا لوں نے کر پشن لو ٹ ما ر اوراقربا پرو ری میں ریکا رڈ قائم کئے ہیں جبکہ آزاد خطے میں تعمیر وترقی زیرو ہے گزشتہ 68سا لوں سے آزاد کشمیر عوام کو نسل در نسل غلا م بنا گیا موروثی خا ندانی اور مفا ہمتی کی سیاست نے انصا ف قانو ن اور میر ٹ کا قتل عام کیا انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیرتحر یک انصا ف کی آمد عوام کیلئے تازہ اور خوشگوار ہوا کا جھو نکا ہے تحریک انصا ف چہر ے نہیں نظام بد لنا چا ہتی ہے جس میں حقدار کو اس کا حق دہلیز پر ملے میر ٹ کی با لا دستی ہو قانو ن کی حکمرانی ہواور عام اورغریب آدمی کا معیار زند گی بلند ہو آزادکشمیر میں تحر یک انصا ف تھو ڑے عرصے میں بیر سٹر سلطا ن محمودچو ہدری کی قیادت میں ایک بڑ ی سیاسی جما عت کے طو ر پر سا منے آئی ہے آنیو الے دنوں میں تحر یک انصا ف مز ید مضبو ط ہو گی اور آئند ہ آنیوا لے الیکشن میں تحر یک انصا ف موروثی ،خا ندانی اور مفا ہمتی سیاست کو شکست دے گی ۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جماعت اسلامی کے راہنما امیدوار اسمبلی حلقہ بھمبر انجینئر محمد خالد خان نے کہا ہے کہ عوام روائتی جماعتوں اور پیشہ ورسیاستدانوں سے بیزا ر ہو چکے ہیں کھو ٹے سکے بار بار آزما ئے جاچکے ہیں انہوں نے عوام کو نفرتوں اور ما یوسی کے سوا کچھ نہیں دیا جماعت اسلامی بر سر اقتدار آکر بڑی چھ بیماریوں کا مفت علاج کر ے گی اور تعلیم کا ہر سطح پر مفت انتظا م کر ے گی قوم کے بچے بچے کو اعلیٰ تعلیم سے آراستہ کیا جا ئیگا میر ٹ پر نو کر یا ں د ی جائینگی عما رتوں اور روڈز کو بہتر ین طرز پر تعمیر کیا جا ئیگا لوٹ کھسوٹ اور کمیشن کر پشن کی سیاست کو دفن کیا جا ئیگاجما عت اسلا می اعلی اوصا ف کی حا مل ،اما نت دیا نت والی قیادت قوم کو فرا ہم کر ے گی ان خیا لا ت کااظہا ر انہوں نے بھمبر میں مختلف عوامی اجتماعات سے خطا ب کر تے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ اپنے خاندانی مفا دات کو تحفظ دینے وا لے روائتی حکمران ٹو لے کو عوامی عدا لت مسترد کر یگی انہوں نے کہا کہ ہم جماعت اسلا می کے حق پرست قا فلے میں نئے آنیوا لے افرادکو خوش آمد ید کہتے ہیں جماعت اسلا می آزادخطے کو قوم کی امنگوں کے مطا بق ایک روشن اور تا بناک مستقبل فرا ہم کر ے گی انہوں نے کہا کہ جما عت اسلا می کا ما ضی ایک روشن تا ریخ ہے مستقبل تا بنا ک بنا نے کیلئے ضروری ہے کہ عوام جما عت اسلا می کاسا تھ دیں سیر ت کا پیغا م ہے کہ اسوہ کی روشنی میں امید اور تعین سے اندھیروں کا خا تمہ کیا جائے اور معاشر ے کو صحیح اسلا می خطو ط پر استوار کیا جا ئیااجتما عا ت سے جما عت اسلا می حلقہ ایل اے 7بھمبر کے امیر ڈا کٹر عبدا لرحمن اور جما عت اسلا می بھمبرشہر کے امیر چو ہدری محمد علی اختر نے بھی خطا ب کیا اس موقع پر بھمبر کے50افراد نے اپنے کنبوں سمیت جما عت اسلا می میںشمو لیت کا اعلا ن کیا بھمبر رجا نی سے انجینئر خطیب ،چو ہدری محمد سرور وارڈ نمبر اسے الطا ف حسین،مرزا فا روق اعظم ،چو ہدری جا وید اشر ف ،وارڈ نمبر2سے ذوالفقار احمد ،شجاع الر حمن ،وارڈ نمبر 3سے عمرا ن رحمانی ،فہیم ارشد اور دیگر درجنوں افراد نے شمولیت کا اعلا ن کیا۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مسلم لیگ یو تھ ونگ بھمبر کے میڈ یا ایڈ وائزر کے والد محتر م سابق ممبر میو نسپل کمیٹی چو ہدر ی جا وید اقبال کی رسم قل آج بھمبر میں ادا کی جائیگی تفصیلا ت کے مطا بق مسلم لیگ نو ن یوتھ ونگ بھمبر کے میڈ یا ایڈ وا ئزر چو ہدری فیصل جا وید کے وا لد محتر م سابق ممبر میو نسپل کمیٹی بھمبر چو ہدری جا وید اقبا ل مر حو م کی رسم قل آج دن12:30بجے باولی بھمبر میں ادا کی جا ئیگی رسم قل کی دعا ئیہ تقر یب میں سیاسی ،سما جی ،مذہبی شخصیا ت کے علاوہ تا جر ،شہر ی اور عزیز واقا ر ب شر کت کر ینگے۔۔

Share this:
Tags:
distribution prizes Technical انعامات ایجوکیشن بھمبر تقریب تقسیم ٹیکنیکل
Bernie Sanders and Hillary Clinton
Previous Post امریکا : صدارتی انتخابات کیلئے ڈیموکریٹک امیدواروں کے درمیان بحث کا آغاز
Next Post ڈاکٹر عاصم کیس میں اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر بھی تبدیل
Dr. Asim

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close