Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 22/12/2016

December 22, 2016December 22, 2016 0 1 min read
Group Photo
Group Photo
Group Photo

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر بھمبر سردار عدنان خورشید نے کہا کہ اسسٹنٹ کمشنر راجہ طارق محمود خان نے بھمبر تعینات کے دوران اپنے فرائض منصبی احسن انداز میں ادا کیے ہیں موصوف بھمبر میں اچھی یادیں اور اچھی روایات چھوڑ کر جا رہے ہیں موصوف نے محکمہ مال کی عزت و وقار میں اضافہ کیا ہے تبادلہ سروس کا حصہ ہے محکمہ مال آفیسر کو جوں جوں ترقی ملتی ہے اس کے اتنے ہی ہاتھ پائوں بندھ دئیے جاتے ہیں محکمہ مال کے مقابلے میں دیگر محکمے بھی سروس دے رہے ہیں لیکن محکمہ مال کی خدمات کا اعتراف پوری دنیا کرتی ہے حکومت کا مشکل سے مشکل ٹارگٹ بھی محکمہ مال نے ہمیشہ بروقت پورا کیا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے بھمبر سے تبدیل ہونے والے ا سسٹنٹ کمشنر راجہ طارق محمود خان کے اعزاز میں محکمہ مال کی طرف سے دی جانے والی الودعی پارٹی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ انتہائی مختصر وقت میں ووٹر فہرستیں تیار کرکے محکمہ مال کے ملازمین نے ریکارڈ قائم کیا ہے محکمہ مال کاسسٹم بھی تیزی سے تبدیل ہورہا ہے محکمہ مال کے ملازمین کو نئی اور جدیدٹیکنالوجی سے استفادہ کرنے کیلئے خود کو تیارکرنا ہوگا ، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر راجہ طارق محمود خان نے کہا کہ محکمہ مال بھمبر نے اپنی روایت کو برقرار رکھا شاندار الودی پارٹی کرنے پر محکمہ مال کے ملازمین کا شکرگزار ہوں ، بھمبر تعیناتی کے دوران قانون انصاف اور میرٹ کے مطابق کام کیا کبھی بھی پسند اور ناپسند کی بنیاد پر کوئی کام نہیں کیا اچھا کام کرنے سے ملازم کے ساتھ محکمہ کی عزت ووقار میں اضافہ ہوتا ہے بھمبر کے لوگوں اور محکمہ کے ملازمین اور آفیسران کے ساتھ اچھا وقت گزار سب نے بھرپور تعاون کیا ،سروس میں آنا جانا لگا رہتا ہے تتقریس سے انجمن قانون گوئیاں و پٹواریاں کے مرکزی صدر راجہ مظہر اقبال ، اسسٹنٹ کمشنر چوہدری نزاکت حسین، ضلعی صدر طارق بیگ سمیت دیگر نے خطاب کیا جبکہ تقریب میں محکمہ مال بھمبر، سماہنی اور برنالہ کے ملازمین نے بڑی تعداد میں شرکت کی تقریب کے آخر میں محکمہ مال کے ملازمین نے اسسٹنٹ کمشنر راجہ طارق محمود خان کو مالا پنیائی اور تحائف بھی دیے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق پی آر او صدر ریاست راجہ فضل الرحمن آف پوٹھی ، سابق چیئرمین راجہ محمد انور آف بنڈالہ ، صدر میلاد کمیٹی بھمبر چوہدری اکرم پپو جٹ، راجہ نعیم ارشد، صوبیدار (ر) محمد آصف پوٹھی نے مشترکہ بیان میں کہا کہ فیاض علی عباسی کا سنیئر ممبر بورڈ آف ریونیو بننا خوش آئند ہے موصوف انہتائی باصلاحیت اور خدادا خوبیوں کے مالک آفیسر ہیں موصوف تمام شعبہ جات کے اندر اپنی خدادا د صلاحیتوں کا لوہا منوا چکے ہیں موصوف نے ہمیشہ قانون اور میرٹ پر کام کرکے نہ صرف عوام کو ریلیف دیا بلکہ حکومت اور محکمے کی نیک نامی میں بھی اضافہ کیا ہے انکے سنیئر ممبر بورڈ آف ریونیو بننے سے جہاں عام لوگوں کو ریلیف ملے گا وہاں حکومت کی نیک نامی میں بھی اضافہ ہوگا انہوں نے کہا کہ ہم وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے انتہائی قابل آفیسرکو سنیئر ممبر بورڈ آف ریونیو تعینات کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایس ایس پی بھمبر یسین بیگ کی ہدایت کی روشنی میں تھانہ پولیس سٹی بھمبر کا کم عمر اور بدوں کاغذات والوں کے خلاف کریک ڈائون ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایس پی کی ہدایت کی روشنی میں تھانہ پولیس سٹی بھمبر تفتیشی صدیق ہمراہ نفری مختلف جگہوں پر کاروائی کرتے ہوئے 13 موٹرسائیکل ضبط کر لیے لیکن کچھ کم عمر بچے اور بدوں کاغذات موٹر سائیکل سواروں نے ناکے کا علم ہونے کی وجہ سے اپنا راستہ تبدیل کرلیا اور کچھ دور سے دیکھ کر وہی سے واپس چلے گئے عوامی سماجی حلقوں نے پولیس کا کم عمر اور بدوں کاغذات والوں کے خلاف کریک ڈائون سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اس کاروائی کو روزانہ کی بنیاد پر کیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) حکومت کی گڈ گورننس قائم کرنے کے لیے اصلاحات کمیٹی سے عوام نے اپیل کی ہے ملازمین کی سروس 25 سال تک محدود کی جائے اور 60 سالہ عمر سروس نظام فوری ختم کیا جائے تاکہ تین نسلوں کو برباد ہونے سے بچایا جاسکے 60سالہ عمر سروس کا رول ہونے کی وجہ سے تین نسلیں سرکاری ملازمت سے محروم ہو جاتی ہے اگر 60سالہ عمر سروس کا رول ختم کردیا جائے تواداروں میں بے شمار آسامیاں بھی تخلیل ہوں گی اور محکمہ جات میں فلش بلڈ آنے ہونے کی وجہ سے اداروں میں تعمیر وترقی کریں گے عوامی سماجیحلقوں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ نئی اصلاحات میں اس معاملہ کو زیر غور لایا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی ،گورنمنٹ گرلز انٹر سائنس کالج تھاتھی کسگمہ کا ایک اور اعزاز، یونین کونسل کسگمہ کی ہونہار طالبہ نے ڈسٹرکٹ لیول پر منعقد ہونے والے تقریری مقابلے میں پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی ، علاقے میں جشن کا سماں ، پرنسپل پروفیسر افتخار الدین ضیاء کو مبارک باد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ضلع بھمبر کے گرلز کالج پنجیڑی میں ڈسٹرکٹ لیول پر تقریری مقابلہ منعقد ہوا تقریر کا عنوان ٫٫ حضور ۖ بطور رحمت اللعلمین ،، تھا مقابلے میں درجنوں طالبات نے شرکت کی یہ پروگرام ڈویژنل ڈائیریکٹر کالجز میرپور کی طرف سے منعقد ہوا مقابلے کے اختتام پر نتائج کا اعلان کیا گیا جس میں گورنمنٹ گرلز انٹر سائنس کالج تھاتھی کسگمہ کی ہونہار طالبہ سدرہ اکرم دختر صوبیدار(ر) محمد اکرم نے پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی اس موقع پر پرنسپل گورنمنٹ گرلز انٹر سائسن کالج تھاتھی کسگمہ پروفیسر افتخار الڈین ضیاء نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وادی کسگمہ میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہماری یہ کوشش ہوتی ہے کہ کوئی بھی ایسا موقع ضائع نہ جائے جس میں ہم کسگمہ کے ٹیلنٹ کو اجاگر کر سکیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بڑھنگ میںپاکستان بوائے سکائوٹس ایسوسی ایشن کے تحت ضلعی سطح کے حسن قرآت و نعت اور تقاریر کے مقابلہ جات کا انعقاد کیا گیا ۔ اس خوبصورت تقریب کی صدارت صدر معلم ادارہ شفیق اصغر نے کی جبکہ ڈسڑکٹ ایجوکیشن افسر مردانہ بھمبر چوہدری محمد اشرف اس تقریب کے مہمان خصوصی تھے ۔سٹیج سیکرٹری کے فرائض راجہ طارق پرویز نے انجام دئیے تین مقابلہ جات کے لئے ضلع بھمبر سے کثیر تعداد میں طلبہ نے شرکت کی جب کہ ججز کے فرائض صدر معلمین فیض الوحید ظفر ، عبدالجمیل جنموعہ ،چوہدری طالب حسین ،قاری محمد ارشد،قاری ناظم نے انجام دئیے۔مقابلہ جات کے اختتام پر پوزیشن ھولڈر طلبہ کو کپ اور انعام سے نوازا گیا۔مہمان خصوصی نے اپنے خطاب میں سیرت طیبہ پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ انسانیت کی فلاح اسوہ حسنہ پر عمل پیرا ہونے میں ہے۔ اس قسم کی تقاریب کے ذریعے اسوہ حسنہ کے اہم پہلو وں کو اجاگر کیا جاتا ہے ۔جس سے طلبہ کی کردار سازی میں مددملتی ہے۔اچھے طریقے پہ اس تقریب کے انعقاد پر مہمان خصوصی نے ہائی سکول بڑھنگ کے اساتذہ نے طلبہ کو زبردست خراج تحسین پیش کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جموں کشمیر لبریشن لیگ کا مرکزی کنونشن 25دسمبر بروز اتوار کو جبیر ہوٹل، نانگی میرپور میں صبح 10:00بنے منعقد ہو گا، جس میں تمام مرکزی قائدین، عہدیداران، مرکزی مجلس عاملہ کے ارکان،آزاد جموں وکشمیر، صوبہ پنجاب اور صوبہ سرحد اور گلگت بلتستان کے تمام ضلعی اور تحصیل سطح کی تمام تنظیمئں شرکت کر رہی ہیں،ضلعی اور تحصیل صدور کو دعوت نامہ ارسال کیے جا چکے ہیں، مزید برآں ضلع بھمبر کی کمیٹی کے تمام اراکین کو بھرپور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے وقت کی پابندی لازمی کریں۔

Share this:
Tags:
commissioner growth service اضافہ بھمبر تبادلہ ڈپٹی کمشنر سروس
Karachi Shooting Ball Association
Previous Post قائد اعظم اسپورٹس ڈے اسپورٹس فیسٹیول 2016ء شوٹنگ بال ٹورنامنٹ 25 دسمبر کو کھیلا جائیگا
Next Post خوشی ہے آصف زرداری واپس آرہے ہیں، وزیراعظم
Nawaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close