Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 23/1/2015

January 23, 2015 0 1 min read
Bhimbar
Bhimbar
Bhimbar

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر راجہ طارق محمود کا پولیس نفری کے ہمراہ گورنمنٹ پائلٹ ہائی سکول، گرلز ہائی سکول اور DHO آفس کا وزٹ متعلقہ اداروں کی انتظامیہ کی طرف سے کئے جانے والے سیکورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا بہتر سیکورٹی انتظامات کرنے پر اطمینان کا اظہار تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرال کی ہدایت پر گذشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر بھمبر راجہ طارق محمود ، ڈی ایس پی چوہدری محمد رفیق نے پولیس نفری کے ہمراہ گورنمنٹ پائلٹ ہائی سکول ، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول اور DHO آفس کا وزٹ کیا متعلقہ اداروں کی انتظامیہ کی طرف سے کئے جانے والے سیکورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیاپائلٹ سکول میں بہتر سیکورٹی انتظامات کرنے پر اطمینان کا اظہارکیا جبکہ گرلز ہائی سکول کے پرائمری حصہ میں سیکورٹی کے انتظامات کو بہتر کرنے کی ہدایت کی جب کہ DHO آفس میں سیکورٹی کے انتظامات بہتر کرنے کیلئے حفاظتی دیوار وں کو اونچا کرنے اور خار تار دار لگانے کی ہدایت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) سابقہ اور موجودہ دور حکومت میں حلقہ برنالہ کے عوام کیساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک روا رکھا گیا برنالہ سے نمائندگی کا ووٹ لینے والوں نے نہ صرف علاقہ کو پتھر کے دور میں دھکیلا بلکہ علاقے میں تعلیمی زوال کو فروغ دیا تا کہ علاقے کے بچے اور بچیاں پڑھ لکھ کر ترقی نہ کر سکیں افتخار آباد چھمب کے سینکڑوں مہاجرین خاندانوں کو حقوق ملکیت ملنے کے باوجود انہیں لینڈ مافیا کے چنگل سے آزاد نہیں کرایا گیا اور آج بھی وہ اپنے رقبوں سے محروم ہیں حلقہ برنالہ کے عوام کے ساتھ بہت ظلم ہو چکے اب کسی کو مزید ظالم نہیں بننے دینگے آئندہ الیکشن میں برنالہ کے عوام ظالموں کے نہیں بلکہ مظلوموں کے ہمدردوں کے ہاتھ مضبوط کرینگے ان خیالات کا اظہار حلقہ برنالہ کی معروف سماجی شخصیت و امیدورار اسمبلی ملک عبدالمالک اعوان نے برنالہ میں مختلف عوامی وفود سے ملاقاتوں کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ برنالہ سے عوامی نمائندگی کرنے والوں نے ووٹ لیکر علاقہ میں رہنے کی بجائے اسلام آباد اور مظفرآباد کو اپنا مسکن بنایا اور عوام کو بے یارو مدد گار چھوڑ دیا علاقے میں تگمیر و ترقی صفر ہے علاقے میں نہ تو پرائمریا ور مڈل سکول اپ گریڈ کئے گئے اور نہ ہی علاقے میں نئے تعلیمی اداروں اور کالجز کا قیام عمل میں لای گیا جس کے باعث حلقہ برنالہ کے عوام نے اپنے بچوں کو اعلیٰ تعلیم دلانے کیلئے دوسرے شہروں کان رخ کیا جبکہ غریب اور متوسط طبقے کے لوگوں کے بچوں کی تعلیم خواب بن کر رہ گئی انہوں نے کہا کہ علاقے میں سڑکوں کا انتہائی برا حال ہے جبکہ پینے کے پانی کے کوئی منصوبے شروع نہیں کئے گئے صحت کی سہولتوں کیلئے ہسپتال بالکل ناپید ہیں انہوں نے کہا کہ افتخار آباد چھمب کے سینکڑوں مہاجرین خاندان حقوق ملکیت سے آج بھی محروم ہیں با اثر لینڈ مافیا نے حق داروں کا حق دبا رکھا ہے حکمرانوں نے ان مہاجرین کو ہمیشہ اپنے سیاسی مفادات کی بھینٹ چڑھایا اور ان کو ان کا حق دلانے کی بجائے ظالم کی مدد کی انہوں نے کہا کہ ہم ان مہاجرین کو جنہوں نے قوم کی خوشحالی کیلئے اپنے گھر بار قربان کیے انہیں کسی صورت تنہا نہیں چھوڑینگے ظالم کے دن اب تھوڑے ہیں انشاء اللہ برنالہ کے عوام کے حقوق کی بازیابی کیلئے تن من دھن قربان کر دینگے آئندہ کسی ظالم کو برنالہ کے عوام کا مزیداستحصال نہیں کرنے دینگے آئندہ الیکشن میں برنالہ کے عوام بھی ظالموں کا ساتھ دینے کی بجائے مظلوموں کے ہمدردوں کا ساتھ دیکر تبدیلی لائیں اور اپنا مستقبل محفوظ بنائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پوری قوم دہشت گردی کیخلاف متحد ہے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمہ کیلئے قوم پاک فوج کیساتھ کھڑی ہے سانحہ پشاور کے دلخراش واقعہ نے پاکستان سمیت پوری دنیا کو غمزدہ کر کے رکھ دیا ہے ان خیالات کا اظہار اورسیز کشمیر کمیونٹی یورپ کے چیئرمین راجہ عمران خالق آف بنڈالہ نے کیا انہوں نے کہا کہ سانحہ پشاور ایک عظیم سانحہ ہے پوری قوم شہید بچوں کے غمزدہ والدین کے دکھ درد میں برابر کی شریک ہے پاکستان سمیت پوری دنیا پشاور کے دلخراش واقع پر غمزدہ اور افسردہ ہے انہوں نے کہا کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی نے جہاں پاکستان کو پوری دنیا میں بد نام کیا ہے وہاں ملکی سلامتی ، استحکام اور معیشت کو بھی ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے دہشت گردی اور انتہا پسندی کا مکمل خاتمہ ہی پاکستان کی سلامتی استحکام اور خوشحالی کا ضامن ہے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پوری قوم کو متحد ہو کر پاک فوج کے ساتھ کندھے دے کندھا ملا کر ساتھ دینا ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) اقتدار پیپلز پارٹی کے پیٹ میں چھرا گھوپنے والوں کے مقدر میں نہیں بیرسٹر سلطان سیاست کے میدان میں تنہائی کا شکار ہو کر پیپلز پارٹی کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں 12 ممبران اسمبلی تو کیا ان کا بھائی بھی انکے ساتھ نہ ہے ان خیالات کا اظہار پیپلز یوتھ آرگنائزیشن بھمبر کے مرکزی راہنما عمر ریاض ساگر نے کیا انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر کے اندر بلیک میلنگ کی سیاست دم توڑ چکی ہے آزاد کشمیر کے عوام اور سیاسی قائدین بلیک میلروں کی حقیقت جان چکے ہیں یہی وجہ ہے کہ بلیک میلنگ کی سیاست کرنے والے ہر محاذ پر ناکام ہوتے جا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی بلیک میلنگ کی سیاست کی وجہ سے کوئی بھی پارٹی ان کو لینے کیلئے تیار نہ ہے سیاسی تنہائی کا شکار ہو کر موصوف پیپلز پارٹی کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں لیکن آزاد کشمیر کے عوام با شعور ہیں وہ کسی بلیک میلر کے جھانسے میں نہیں آئینگے موصوف پہلے کی طرح اب بھی ناکام ہو گئے انہوں نے کہا کہ 12 ممبران اسمبلی کی حمایت کا دعویٰ کرنے والوں کی حقیقت یہ ہے کہ ان کا بھائی بھی انکے ساتھ نہ ہے عوام رابطہ مہم میں انکو اپنی سیاسی حیثیت کا اندازہ ہو چکا ہے پیپلز پارٹی کی قیادت نے بھی انکی سیاسی طاقت دیکھ کر ان کو کورا جواب دیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈپٹی کمشنر بھمبر 27 جنوری کو ہفتہ صفائی مہم کا افتتاخ کرینگے تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی بھمبر کے زیر اہتمام 27 جنوری سے ہفتہ صفائی مہم کا آغاز ہو رہا ہے جس کا افتتاح 27 جنوری بروز منگل صبح 10:30 بجے میرپور چوک میں ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرال کرینگے ہفتہ صفائی مہم کے آغاز اور افتتاح کے موقع پر بھمبر کی سیاسی ، سماجی ، تاجر تنظیموں کے نمائندوں کے علاوہ سول سوسائٹی بھی شرکت کرے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) محکمہ برقیات سٹی ٹو بھمبر سب سٹیشن چھپراں کے چند گھروں کی بجلی گزشتہ چوبیس گھنٹوں سے خراب ، عوام سراپا احتجاج کئی دفعہ برقیات آفس چھپراں میں جاکر اپنی کمپلین درج کروائی مگر ان کی شنوائی نہ ہو سکی ۔ متعلقہ لائن سپرٹینڈنٹ سے جب کہا گیا کہ بجلی درست کی جائے تو انہوںنے جواب دیا کہ ٹرانسفارمر کی لیڈ خراب ہے ہمارے پاس لیڈ موجود نہیں ہے اگر لیڈ موجود ہوتی تو ٹرانسفارمر ٹھیک کر دیتے ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ برقیات سٹی ٹو بھمبر سب سٹیشن چھپراں کی عوام محکمہ برقیات بھمبر کے بے حسی کے باعث گزشتہ 36گھنٹوں سے بجلی سے محروم ہو کر رہ گئی عوام علاقہ کا کئی بار متعلقہ لائن سپریٹنڈنٹ کو اس حوالہ سے آگاہ کیا گیا لیکن تاحال بجلی درست نہیں ہو سکی ۔ عوام علاقہ کا کہنا ہے کہ اس حوالہ سے لائن سپرٹینڈنٹ سے بات کی گئی ہے لیکن لائن سپریٹنڈنٹ کی طرف عوام علاقہ کو یہ کہا جاتا ہے کہ ہمارے پاس اس وقت لیڈ موجود نہیں ہے اگر لیڈ موجود ہوتی تو ٹرانسفارمر ٹھیک کر دیا جاتا اب جبکہ لیڈ موجود نہیں ہے اس وجہ سے مشکلات پیش آرہی ہیں ۔ عوام علاقہ نے بتایا کہ ہم ہر ماہ بلات جمع کرواتے ہیںلیکن گزشتہ 36گھنٹوں سے بجلی نہ ہونے کی وجہ سے شدید مشکلات درپیش ہیں محکمہ برقیات بھمبر کے اعلیٰ احکام کو اس بات کو نوٹس لینا چاہیے اور عوام کو سہولیات پہنچانے کیلئے اقدامات کرنے چاہیے ۔ بجلی نہ ہونے کی وجہ سے سخت سردی کے موسم میں بچوں کو سکول بھیجنے اور دیگر گھریلو کام کاج میں شدید قسم کی مشکلات کا سامنا ہے ۔عوام علاقہ نے محکمہ برقیات کے اعلیٰ احکام سے مطالبہ کیا ہے کہ سب سٹیشن چھپراں کے چند گھروں کو بجلی کی فراہمی میں پیدا ہونے والے تعطل کو دورکیا جائے اور فوری طور پر بجلی کے ٹرانسفارمر کو مرمت کر کے عوام کو بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) چوتھی سالانہ محفل میلاد مصطفی بھمبر رجانی نزد پیر شاہ شتر رہائش گاہ راجہ محمد صدیق خان (ر) ہیڈ کلرک بلدیہ بھمبر زیر اہتمام انتظامیہ میلاد کمیٹی صدر راجہ فیصل انقلابی، زیر نگرانی شکیل احمد نقیبی 25 جنوری بروز اتوار بعد نماز ظہر منعقد ہو گی جس میں نعت خواں ہدیہ عقیدت پیش کرینگے محفل میلاد کی نقابت قاری دلدار غوث کرینگے جبکہ صدارت حضرت علامہ پروفیسر امین الدین خطیب مرکزی جامع مسجد بھمبر کرینگے خصوصی خطاب پیر سید تنویر حسین شاہ خطیب جامع مسجد سدھیری تحصیل سماہنی کا ہو گا محفل کے اختتام پر حاضرین محفل میں لنگر پیش کیا جائیگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) الخیر یونیورسٹی بھمبر میں ایم اے ایجوکیشن اور بی ایڈ کی سات روزہ عملی ورکشاپ اختتام پذیر ہو گئی ورکشاپ میں طلبہ اور طالبات کو لیسن پلاننگ کی عملی مشق کے ساتھ ساتھ کلاس روم مینجمنٹ ،سکول ریکارڈ ،پرچہ سازی ٹائم ٹیبل بنانے کی عملی تربیت دی گئی ہور ہر طالب علم سے عملی طور پر سبق پڑھانے کی مشق کرائی گئی طلبہ اور طالبات نے بڑی دلچسپی سے ورکشاپ کی ساری سرگرمیوں میں حصہ لیا اختتامی تقریب میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ایم اے ایجوکیشن کے طالب علم شفاعت علی نے کہا کہ الخیر یونیورسٹی بھمبر علاقے کے لوگوں کی تعلیمی ضروریات پوری کرنے کے لئے اہم کردار ادا کر رہی ہے انشااللہ اس عملی تربیت کے ذریعے سیکھی گئی ٹیکنیکس اپنے اپنے اداروں میں استعمال کریں گئے بی ایڈ کی طالبہ طاہرہ ریاض نے اس عملی تربیت کو اپنے لئے نہایت اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس عملی تربیت سے ہمیں کلاس کے اندر اعتماد سے تدریس کرانے کو جو گر سکھائے گئے ہیںوہ ہمیں عملی ورکشاپ کے انچارج ٹیوٹر راجہ طارق پرویز نے طلبہ اور طالبات سے اپنے خطاب میں کہا کہ الخیر یونیورسٹی بھمبر ہمارے اس علاقے کے لئے بہت بڑی نعمت ہے جہاں بی ایڈ،ایم ایڈ،ایم اے ایجوکیشن کے پروگرام ریگولر بنیادوں پر چل رہے ہیںباقاعدہ HEC سے منظور شدو ہیں یہی وجہ ہے کہ الخیر یونیورسٹی بھمبر سے بی ایڈ، ایم ایڈ اور ایم اے ایجوکیشن پاس کرنے والے طلباء اور طالبات آزاد کشمیر کے محکمہ تعلیم میں تقرر ہو رہے ہیںترقیاب ہو رہے ہیںاور اب لوگ اعتماد سے اس یونیورسٹی کا رخ کر رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر )گستاخانہ خاکوں کی اشاعت ناقابل برداشت ہے نبی کریم ۖ کی شان میں جو خاکے شائع کیے گئے یہ یہود و عنودکی گہری سازش ہے جو مسلمانان عالم کے جذبات و احساسات پر ضرب گاری ہے پوری دنیا میں بسنے والے مسلمانوں کے جذبات سے کھیلنے والے غیر مسلم اس سازش کی بھرپور مذمت کرتے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انجمن اساتذہ جموں و کشمیر کے رہنمائوں راجہ مشتاق احمد خان ،راجہ شعیب اعظم ،قاری دلدار غوث ،چوہدری محمد بشیر،مرزا مظہر اقبال،غلام احمد ماجد،محمد مدثر سلہریا ،قاری محمد شبیر اور دیگر اساتذہ گورنمنٹ سٹی ہائی سکول بھمبر نے ایک اجلاس زیر صدارت تحصیل صدر قاری دلدار غوث سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضور ۖ تمام انبیاء کے بعد مبعوث ہوئے اور اللہ نے آپۖکو خاتم النبی ۖ کاخطاب دیا مسلمان حضور ۖ کا نام گرامی سن کر تڑپ جاتا ہے اور درود سلام بھیجتا ہے اور مسلمان حضورۖ کی رسالت میں گستاخی کسی صورت برداشت نہیںکر سکتے اسلام قوتوں طاقتیں ناموس رسالت ۖ پر حملے بند کریں بصورت عالمی طاقتو ں کو خمیازہ بھگتنا پڑے گااور جسے روکنا ان کے بس میں نہ ہوگا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر )آئی ٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل راجہ شعیب اعظم اور ٹیچر آرگنائزیشن کے مرکزی رہنما راجہ مشتاق احمد خان،محسن یوسف اور ناصر بجاڑنے چوہدری عمران کریم کو انسپکٹر ترقیابی پر مبارکباد دی ہے اور حکومت کے دانشمندانہ فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ باصلاحیت آفیسرز کی ترقیابی نیک شگون ہے ۔

Share this:
Tags:
commissioner management police school. visits انتظامات انتظامیہ بھمبر پولیس جائزہ سکول کمشنر وزٹ
Pakistan
Previous Post ظلم کی حاکمیت
Next Post کالمسٹ کونسل آف پاکستان کا شاہ عبداللہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
Aqeel Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close