Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 19/2/2015

February 19, 2015 0 1 min read
Bhimbar
Bhimbar
Bhimbar

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) میونسپل کمیٹی کے مجسٹریٹ کا ناقص اور مضر صحت اشیا فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی ناقص اور ملاوٹ شدہ اشیاء فروخت کرنے والوں کو جرمانے جبکہ ناقص اور ملاوٹ شدہ دودھ تلف تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیتی بھمبر راجہ شاہد انور کی ہدایت پر مجسٹریٹ میونسپل شیخ زاہد مجید نے بھمبر شہر میں ناقص، غیر معیاری اور ملاوٹ شدہ اشیاء فروخت کرنے والوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے گذشتہ روز کئی دوکانوں پر چیکنگ کی دوران چیکنگ ناقص ، غیر معیاری اور ملاوٹ شدہ اشیاء فروخت کرنے والے دوکانوں کو موقع پر ہزاروں روپے جرمانہ کیا جبکہ شہر کے باہر سے آنے والے دودھ کی بھی چیکنگ کی گئی ناقص اور ملاوٹ شدہ دودھ فروخت کرنے والے گوالوں کو بھی جرمانہ کیا گیا اور ساتھ ہی دودھ ضبط کر کے تلف کر دیا گیا مجسٹریٹ نے گوشت فروخت کرنے والے قصابوں کی دوکانوں کی بھی چیکنگ کی گئی گوشت کا معیار بہتر کرنے اور دوکانوں میں صفائی ستھرائی کے احکامات جاری کیے اس موقع پر وٹرنری ڈاکٹر محمد جہانگیر ، جونیئر کلرک محمد الیاس بھی موجود تھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پیپلز پارٹی شہیدوں ، غازیوں اور مجاہدوں کی جماعت ہے اس سے بیوفائی کرنے والوں کو مایوسی اور رسوائی کے سوا کچھ حاصل نہ ہو گا پیپلز پارٹی کے خلاف بیان بازی کرنے والے غیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے صوابیدی پوسٹ سے استعفیٰ دے دیں ان خیالات کا اظہار پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے مرکزی راہنما عمر ریاض ساگر ضلعی صدر چوہدری صابر حسین نے کیا انہوں نے کہا کہ ہم نے پیپلز پارٹی کی ریاستی اور وفاقی قیادت کو آگاہ کیا تھا کہ بھمبر میں نظریاتی اور مخلص اور دیرینہ کارکنوں کو نظر انداز کر کے جن غیر جماعتی اور مفاد پرست لوگوں کو تعینات کیا جا رہا ہے وہ کبھی بھی جماعت سے وفا نہیں کرینگے حالات اور وقت نے ثابت کیا کہ صوابیدی پوسٹوں پر تعینات لوگوں نے ہمیشہ پیپلز پارٹی کی پیٹ میں چھرا گھونپا ہے آج مفاد پرست اور ابن الوقف پیپلز پارٹی کے خلاف بیان بازی کررہے ہیں جو انکو زیب نہیں دیتا عزت اور غیرت کا تقاضا ہے وہ پیپلز پارٹی کی دی ہوئی مراعات اور پوسٹیں چھوڑ کر سیاسی میدان میں پیپلز پارٹی کا مقابلہ کریں آٹا اور دال کا بھائو انکو معلوم ہو جائیگا انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی آبیاری میں بھٹو خاندان کا خون شامل ہے شہید ، غازیوں اور مجاہدوں کی جماعت سے بے وفائی کرنے والوں کا انجام ہمیشہ بھیانک ہوا ہے جن لوگوں نے پیپلز پارٹی سے بے وفائی کی ہے ان کو مایوسی اور رسوائی کے سوا کچھ حاصل نہ ہوگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈسٹرکٹ بار بھمبر کے نو منتخب صدر اور جنرل سیکرٹری کا وکلاء کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانہ ظہرانے کی تقریب میں بھمبر، برنالہ ، سماہنی اور میرپور کے وکلاء کی شرکت تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن بھمبر کے نو منتخب صدر چوہدری عارف سرفراز ایڈووکیٹ، جنرل سیکرٹری راجہ ندیم انور کی طرف سے گذشتہ روز جنگلات ریسٹ ہائوس میں وکلاء کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانہ دیا گیا ظہرانے کی تقریب میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چوہدری طارق فاروق ، سابق وزیر حکومت مرزا محمد شفیق جرال، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج منشاء غوچ، ایس ایس پی چوہدری منیر حسین، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ راجہ شاہد انور ، صدر سماہنی بار راجہ شیراز احمد ایڈووکیٹ، جنرل سیکرٹر ی مرزا فریاد ایڈووکیٹ ، برنالہ بار کے جنرل سیکرٹری چوہدری اللہ دتہ ایڈووکیٹ، میرپور بار کے جنرل سیکرٹری راجہ سہیل شمیم ایڈووکیٹ ، سنیئر سول جج جہانگیر احمد جرال، سول جج سماہنی چوہدری آفتاب احمد، سول جج برنالہ چوہدری زاہد احمد، ضلعی قاضی محمود احمد، تحصیل قاضی تنویر محمود، تحصیل قاضی سماہنی ندیم اصغر، ڈی ایس پی چوہدری محمد رفیق، DSP لیگل راجہ اشفاق احمد، پی آئی چوہدری طاہر السلام، راجہ محمد مشتاق، سابق صدر بار راجہ مظہر اقبال ایڈووکیٹ، چوہدری منظور احمد ایڈووکیٹ، سابق جنرل سیکرٹری خالد ثاقب ایڈووکیٹ، سابق چیئرمین راجہ محمد انور خان، نائب تحصیلدار راجہ نثار احمد خان، چوہدری کبیر ہاشم ایڈووکیٹ، چوہدری خلیل احمد ایڈووکیٹ، راجہ اسد خان ایڈووکیٹ، چوہدری سجاد الحق ایڈووکیٹ، سنیئر صحافی چوہدری خالد حسین، چوہدری جمیل احمد ، جاوید برسالوی، جمیل شفیع، مرز ا ندیم سمیت دیگر نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چوہدری طارق فاروق، وزیر ہائوسنگ چوہدری پرویز اشرف نے مسلم لیگ نون یوتھ ونگ اٹلی کے جنرل سیکرٹری چوہدری مقصود اسلم کے تایا اور چوہدری محمد اسلم بنڈالوی کے چھوٹے بھائی چوہدری محمد اکرم کی وفات پر انکے گھر جا کر لواحقین سے اظہار تعزیت کیا انہوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور مغفرت کیلئے فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) اوورسیز کشمیری راہنما چوہدری محمد اسلم کے چھوٹے بھائی مسلم لیگ نون یوتھ ونگ اٹلی کے جنرل سیکرٹری چوہدری مقصود اسلم کے تایا چوہدری محمد اکرم مرحوم کی رسم قل ادا کر دی گئی رسم قل میں وزیر ہائوسنگ چوہدری پرویز اشرف، ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چوہدری طارق فاروق، چوہدری ظہیر الدین بابر ، چوہدری ظہیر الدین بابر، چوہدری خالد شریف، چوہدری محمد اشرف، چیئرمین محمد نذیر، چوہدری محمد اعظم، چوہدری یاسر اشرف، صدر ٹرانسپورٹ چوہدری عارف کاکا، چوہدری محمد جاوید، چوہدری محمد زاید، چوہدری آصف یوسف، راجہ عبدالخالق، راجہ مسعود انور خان، راجہ محمد رفیق، چوہدری محمد خورشید، چوہدری غلام رسول، چوہدری سلیم ساگر سمیت دیگر نیے شرکت کی جبکہ قاری دلدار غوث نے دعا کرائی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تعلیم کے فروغ کیلئے بڑھنگ میں ایجوکیشن فورم کا قیام راجہ محمد حنیف چیئرمین ، ہیڈ ماسٹر ( ر) قیوم خان صدر جبکہ عزیز الحسن جنرل سیکرٹری منتخب تفصیلات کے مطابق بھمبر کے نواحی گائوں بڑھنگ میںتعلیم کے فروغ کے سلسلے میں اجلاس منعقد ہوا جس میں گائوں کے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی اجلاس میں متفقہ طور پر تعلیم کے فروغ اور لوگوں کی اصلاح و احوال کیلئے ایجوکیشن فورم تشکیل دیا گیا جس کے مطابق راجہ محمد حنیف کو چیئرمین، ہیڈ ماسٹر (ر) قیوم خان کو صدر، راجہ عزیز الحسن کو جنرل سیکرٹری جبکہ راجہ رضوان عارف جانی کو سیکرٹری نشرو اشاعت منتخب کر لیا گیا نو منتخب عہدیداران نے اعتماد پر لوگوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے بڑھنگ کے اندر تعلیم دوست ماحول پیدا کر کے تعلیم کے فروغ کیلئے عملی اقدامات اٹھائینگے گائوں کے لوگوں نے جو ہم پر اعتماد کیا ہے اس پر پورا اترنے کی کوشش کرینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ نون کے زیر اہتمام 25 فروری کو لاہور میں اوورسیز کنونشن منعقد ہوا گا کنونشن میں بیرون ممالک میں مقیم مسلم لیگ نون کے راہنما شرکت کرینگے تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نون کے زیر اہتمام 25 فروری کو العمر ہال لاہور میں اوورسیز کنونشن منعقد ہو گا اوورسیز کنونشن میں بیرون ممالک میں مقیم مسلم لیگ کی تنظیموں کے عہدیداران ، راہنما اور کارکنان شرکت کرینگے کنونشن سے مسلم لیگ اور یوتھ ونگ کی مرکزی قیادت خطاب کریگی کنونشن میں بھمبر سے اوورسیز کا بڑا قافلہ شرکت کریگا۔

Share this:
Tags:
checking Committee fines goods milk Sales اشیا بھمبر جرمانے چیکنگ دودھ فروخت کمیٹی
Midnight
Previous Post چوہے مار گولیاں
Next Post اسپارک کے زیر اہتمام بچوں کو دہشت گردی سے بچانے کے لئے دفاعی اقدامات کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد
Seminars

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close