Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 9/6/2016

June 9, 2016 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جماعت اسلامی بھمبر شہر کے امیر ،سا بق امیدوار اسمبلی چوہدری محمد علی اختر نے کہا کہ حلقہ ایل اے7بھمبر میں کسی صورت ن لیگ کو سپو رٹ نہیں کر ینگے جما عت اسلا می کی قیادت کا فیصلہ کسی بھی حا ل میں قبو ل نہیں کر ینگے ڈا کٹر ریاض احمد مرزا کو الیکشن لڑا کر حلقہ ایل اے7کی سیٹ واضع اکثر یت سے جیتیں گے ن لیگ ممتاز قا دری شہید کی قا تل ہے مطیع الر حمن نظامی شہید کی شہا دت پرایک حر ف مذمت نہ کہنے والی ن لیگ کو اپنے کئے پربھگتنا ہوگا حلقہ ایل اے7کے ن لیگی کسی چور دروازے سے ٹیکنو کر یٹس کی سیٹ پر اسمبلی چلے جائیں حلقہ 7میں جما عت اسلا می کے کا رکنا ن کی دن را ت محنت اور عوامی شعور نے واضع طو ر پر جما عت اسلا می کی بھر پو ر حما یت کافیصلہ سنا دیا ہے امیر جما عت اسلامی سرا ج الحق کی قیادت پر فخر ہے یہ اتحادی سیاست سرا ج الحق کی کر پشن مہم کیخلا ف سازش ہے چند سیٹوں کیلئے اصولوں کی قر با نی نہیں دے سکتے اصولوں پر قائم رہ کر تحر یک اسلا می کے مشن کو پو را کر ینگے الیکشن ڈنکے کی چو ٹ پر لڑ ینگے اور پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی مفا د پرستی کی سیاست کو ختم کر کے د م لینگے بھمبر حلقہ میں جما عت آج اور کل کبھی بھی اتحادی سیاست کاحصہ نہیںبنیں گی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھا رتی حکومت کی طرف سے مقبو ضہ کشمیر میں غیر ریاستی افراد اور بھا رتی فو جیوں کیلئے رہائشی کا لو نیوں کا قیا م قابل مذمت ہے بھارت اوچھے ہتھکنڈوں سے کشمیر یوںکی اکثر یت کو اقلیت میں بد لنے میں نا کا م ہو گا کشمیر ی کسی صورت ریاست جمو ں وکشمیر میں غیر ریاستی افرا د کیلئے رہائشی کا لو نیاں نہیں بنا نے دینگے ان خیا لا ت کا اظہار کشمیر اسٹو ڈنٹس فر یڈ م مو ومنٹ کے مرکز ی را ہنما چو ہدری وسیم نذر نے اپنے اخبا ری بیا ن میں دیا انہوں نے کہا کہ بھا رتی فو جیوں کی مستقل بنیا دوں پر آبا د کا ری کا جو سلسلہ شرو ع کر رکھا ہے ہم اسکی پر زور مذمت کرتے ہیں ریاست جموں وکشمیر ایک متنازعہ علاقہ ہے اس میں کسی بھی غیر ریاستی فر د کی آباد کا ری خلا ف قا نو ن ہے اور ریاستی تشخص مجروح کر نے کے مترادف ہے انہوں نے کہا کہ ریاست جمو ں وکشمیر صرف کشمیر یوں کی ریاست ہے کشمیر ی اس کے ہو جا نیوالے حصوں کی یکجہتی کیلئے اپنی جدو جہد جا ری رکھے ہوئے ہیں اور ریاست جمو ں وکشمیر کی وحدت کی بحا لی تک اپنی جدو جہد ہر حا ل میں جا ری رکھیں گے مقبو ضہ کشمیر میں بھا رتی حکو مت کی طرف سے غیر ریاستی افر اد کی آباد کا ری کا عمل کشمیر یوں کی اکثر یت کو اقلیت میں بدلنے کا بھا رتی ہتھکنڈ ہ ہے جسے پوری کشمیر ی قوم کسی صورت کامیا ب نہیں ہو نے دیگی انہوں نے کہا کہ ہما را اقوام متحدہ اور عالمی بر ادری سے مطا لبہ ہے کہ بھا رت کو ایسے اقداما ت سے رو کا جا ئے اور ریاست جمو ں وکشمیر کے عوام کو حق خودارا دیت دلانے کے لئے کر دار ادا کر ے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) 21جو لا ئی کا سو رج چوہدری انو ارا لحق کی کا میا بی کی نو ید لیکر طلوع ہو گا بھمبر کے غیو ر عوا م زکو ة خو روں منشیا ت فروشوں اور قبضہ ما فیا کو عبر تنا ک شکست دینگے بھا ئی کوبھا ئی سے لڑا نے وا لوں کاعبر تنا ک انجا م قر یب ہے بھمبر کے عوام ووٹ کی پرچی سے نو جوان نسل کو تبا ہ کر نیوا لوں کا احتساب کر ینگے ان خیا لا ت کا اظہار چو ہد ری انو ارا لحق کے دست راست معروف سیاسی وسماجی را ہنما را جہ عطا العمنم نے انو اریو تھ فو رس کی میٹنگ سے خطا ب کر تے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ بھمبر کے اندر ایک مخصوص ما فیا ہے جو ایک سازش کے تحت نو جوان نسل کا مستقبل تا ریک کر رہا ہے نو جوانوں کو منشیات کا عادی بنا رہا ہے بھمبراور گردونواح میں منشیا ت فروشوں کی سر پر ستی کر رہا ہے انہوں نے کہا کہ بھمبر کے با شعور نو جوان آگے آئیں اور بھمبر سے منشیا ت کا خا تمہ کر نے اور نو جوان نسل کو تبا ہ ہو نے سے بچا نے کیلئے اپنا کر دار ادا کر یں برا ئی کیخلا ف بغاوت کا علم بلند کر یں انہوں نے کہا کہ بھمبر کو پر امن اور منشیا ت سے پا ک شہر بنا نے کیلئے بھمبر کے غیور با شعور اور غیرت مند عوام چو ہدری انو ارا لحق کا سا تھ دیں انہوں نے کہا کہ نو جوان تبد یلی کیلئے ہمیشہ نو جوان ہی کلیدی کر دار ادا کر تے ہیں مو جو دہ الیکشن میں بھی امیدواروں کی ہا ر اور جیت میں نوجوانوں کا کلید ی کر دارہوگا نو جوان اپنی ذمہ داری کو سمجھیں اور اپنا رو ل اداکر تے ہو ئے چو ہدر ی انو ارالحق کو کا میا ب کروائیں میٹنگ سے بلا ل رشید جرا ل ،رضوان علی ،راجہ اسد بشیر ،چو ہدری احسن ارشا د ،چو ہدری یاسر رفیق سمیت دیگر نے بھی خطا ب کیا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)چوہدری طارق فاروق تعمیر وترقی کے ہیرو ہیں چو ہدری طا رق فاروق نے حلقہ بھمبر سے پسما ند گی کا خا تمہ کر کے بھمبر کے عوام کی شنا خت اور عزت میں چار چا ند لگا ئے آج حلقہ بھمبر آزادکشمیر کے اندر رو ل ما ڈل کی حیثیت رکھتا ہے21جو لا ئی کو سیر لہ سمیت پو ر ے حلقے کے عوام چو ہدری طا رق فا روق کی خدما ت کی بدو لت ایک با ر پھر انہیں عظیم الشان کا میا بی سے ہمکنا ر کرا ئینگے ان خیا لا ت کا اظہا ر مسلم لیگ نون سیر لہ کے نو جوان را ہنما را جہ اورنگز یب عرف پنوں نے اپنے بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ چو ہدری طا رق فاروق نے بھمبر کے عوام کے دیئے گے ووٹوں کا صحیح معنوں میں حق نما ئند گی ادا کیا انہوں نے اپنے دور حکومت کے دو را ن تعمیر وترقی جو پہلے صرف مظفر آبادپا پھر میر پو ر تک محدود تھی بھمبر تک لا ئے اور مختلف منصوبہ جا ت دیکربھمبر میں بھی تعمیر وترقی کو روشنا س کرا یا بھمبر میں سا ت بڑ ے پلوں سمیت ڈسٹر کٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتا ل ،سپو رٹس اسٹیڈیم ،را بطہ سڑ کیں ،پا سپو رٹ آفس کاقیا م ان کی نما یاں کا رکر دگی کا منہ بو لتا ثبو ت ہے انہوں نے کہاکہ سیر لہ میں گزشتہ کئی سا لوں سے بجلی کی کمی کا مسئلہ درپیش تھا چو ہدری طا رق فارو ق نے گزشتہ دنوں اہلیا ن سیرلہ کیلئے بجلی کے نئے ٹرا نسفا رمر کی فرا ہمی کر دی جس سے ہمارا بھی دیر ینہ مسئلہ حل ہوگیا ہے انہوں نے کہا کہ بھمبر کے عوام 21جو لا ئی کو ایک با ر تعمیر وترقی کے ہیرو چو ہد ری طا رق فا روق کو کا میا ب کروائینگے سیر لہ کی تما م برا دریاں ان کیسا تھ کھڑ ی ہیں اور انکی جیت کیلئے کو شاں ہیں ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)حلقہ ایل اے7بھمبر چو ہدری انو ارا لحق کے چاہنے وا لوں کا گڑ ھ ہے عوام حلقہ بھمبر میں بد معاشی ،دھو کے بازی کی سیاست کو مسترد کر چکے ہیں تر قیا تی سکیمو ں اور پیسے سے عوام کے ضمیر خر ید نے والوں کو آئند ہ نا کا می کے سوا کچھ نہیں ملے گا بر طا نیہ سے چو ہدری انو ارا لحق کی الیکشن مہم چلانے کے لئے آیا ہوں میر ے با رے میں کسی کو غلط فہمی نہیں ہو نی چاہیے اپنے ور کرزکا ہر حا ل میں تحفظ کر یںگے حلقہ بھمبر سے خو ف وہرا س کی فضا اب ختم ہوگی عوام کی طاقت سے چو ہدری انو ارا لحق کی قیادت میں ڈر وخوف کی سیاست کا خا تمہ کر کے عوامی خد مت کا را ج قائم کر ینگے اان خیا لا ت کا اظہا ر پیپلز لا ئر فو رم ضلع بھمبر کے صدر چو ہد ری جاوید اختر بر سا لو ی ایڈووکیٹ نے بر سالی میں ایک انتخا بی کا رنر میٹنگ سے خطا ب کر تے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ چو ہد ری انو ارا لحق کا ادنیٰ سپا ہی ہوں عوامی خد مت کے جذبہ کے تحت اور تعصبات کے با لا تر ہو کر انو ارا لحق کے قافلے میں شا مل ہوا ہوں ن لیگ کے چند عنا صر کی طرف سے میر ے با رے میں پروپیگنڈ ہ کیا جا رہاہے کہ میں الیکشن سے قبل ہی بر طا نیہ وا پس چلا جا ونگامیں ا ن کو بتا دینا چا ہتا ہوں کہ کوئی میر ے با رے میں غلط فہمی میں نہ رہے میں عوام کی خد مت اور اپنے قا ئد چو ہدری انو ارا لحق کی الیکشن مہم کیلئے گزشتہ 3ما ہ سے میدان عمل میں ہوں اور انشا اللہ بھمبر سے چو ہدری انو ارا لحق کی جیت کے بعد بھی یہیں رہے گئے انہوں نے کہا کہ جن لو گوں نے میر ے ساتھ ملکر چو ہدر ی انو ارا لحق کاسا تھ دینے کا فیصلہ کیا ہے ان کے ساتھ کھڑ ے ہیں اور اپنے لو گو ں کا ہر حا ل میں تحفظ کرینگے حلقہ بھمبر کے عوام کاپیسہ لو ٹ کر اپنی تجو ریاں بھر نے وا لوں کو 21جو لا ئی کو شکست دینگے اور بھمبر میں عوامی را ج قائم کر نے کیلئے چو ہد ری انو ارا لحق کو بھاری اکثر یت سے کا میا ب کروائینگے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) مسلم کا نفر نس ضلع بھمبر کے امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے7بھمبر چو ہدر ی محمد مصطفی آف کسگمہ نے کہا کہ مسلم کا نفر نس ،تحر یک انصا ف ،جمعیت علما اسلا م اور ایم کیو ایم کا اتحاد خوش آئند ہے آزاد خطے میں مستقبل بھی اسی اتحاد کاہے پیپلزپارٹی اور نو ن لیگ کا آزادکشمیر میں کو ئی مستقبل نہ ہے مسلم کا نفر نس اور تحر یک انصا ف کے اتحاد نے جس طر ح کشمیر کو نسل کے الیکشن میں اپنی برتری ثا بت کی ہے الیکشن میں بھی اسی طر ح اپنی بر تری اور کا میا بی ثابت کر یگا ان خیا لا ت کا اظہا ر انہوں نے مو ڑہ جنگو میں کا رنر میٹنگ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ میرالیکشن لڑ نے کا فیصلہ اٹل ہے موت کے علاوہ دنیا کی کو ئی طاقت مجھے الیکشن لڑ نے سے نہیں روک سکتی مخا لفین اپنی شکست سامنے دیکھ کر بو کھلا ہٹ کا شکا ر ہو چکے ہیں اور جھوٹی افو اہیں پھیلا کر عوام کو گمرا ہ کر نے کی کوشش کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ میرے سا تھ سیاسی دھو کہ کر نیوا لوں کا جلد اپنی اوقا ت کا اندازہ ہو جا ئیگا انہوں نے کہا کہ میں نے سو چ سمجھ کر اور حلقہ کے عوام سے مشورہ کے بعد الیکشن لڑ نے کا فیصلہ کیا ہے سیاسی دھو کے بازوں کیلئے میدان کھلانہیں چھو ڑونگا ہر سیاسی میدان میں انکا مقابلہ کرو نگا انہوں نے کہا کہ حلقہ بھمبر کے عوام مسلم کا نفر نس کا سا تھ دیں اور مسلم کا نفر نس کیساتھ بے وفائی کر نیوا لوں کو عبر تنا ک شکست سے دو چار کریں۔۔

Share this:
Tags:
elections Jamaat pakistan seats الیکشن بھمبر جماعت اسلامی سیٹوں شہید مذمت
Eyes
Previous Post دار و رسن کے مرحلے جاں سے عزیز ہیں
Next Post نیلگوں آسمان مانگتا ہے
Heart Desires

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close