Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 4/7/2016

July 4, 2016 0 1 min read
Bhimbar
Bhimbar
Bhimbar

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کرپشن اور بھتہ خوری کا خاتمہ کرکے اسٹیٹس کو توڑے بغیر وسائل عوام تک نہیں پہنچائے جا سکتے عوام جانتے ہیں کہ کرپشن کو رواج دینے والے کون ہیں دوسروں کو طعنے دینے والوں کے ماضی سے عوام خوب واقف ہیں عوام کو خوب پتا ہے کہ آج بھی ڈی ایچ کیو سے زکوة کی دوائیاں کون کون لیتا ہے مقامی نادار بن کر زمینیں کس نے الاٹ کروائی ہیںایم ڈی اے کے کرپشن سیکنڈل میں پلی بارگین کس کی ہوئی تھی کل بھی عوام کا پیسہ عوام تک یہنچایا آئندہ بھی لوگوں کے ٹیکسوں پر مشتمل سرکاری رقوم عوام کی امانت کے طور پر ان تک پہنچاؤںگاکس کانگڑہ فکروٹ والے جانتے ہیں کہ فکروٹ کی سڑک کس نے بنائی اور کس نے محض دکھاوے کا کردار ادا کیا جہاںپرمیں نے سڑک ختم کی تھی اس سے آگے ایک انچ نہیں بنی فریق مخالف محض جھوٹ منافقت اور دھوکہ دہی سے عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنا چاہتا ہے جو کسی صورت کامیاب نہ ہو گا ان خیالات کااظہار سابق سپیکر وامیدوار اسمبلی چوہدری انوار الحق نے اپنی انتخابی مہم کے سلسلہ میں منعقدہ کارنر میٹنگ کس کانگڑہ فکروٹ ،لس اور بھمبر شہر میںنوجوانوںکے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیاا س موقع پر انصاف ٹائیگر فورس ضلع بھمبر کے چیف آرگنائزر چوہدری ناصر منظور ،سینئر نائب صدر سٹی چوہدری انیس جرار ،نائب صدر مرزا محسن صدیق سکندر ،جنرل سیکرٹری وارڈ نمبر 1راجہ اویس الیاس ،مرزا فیضان احمد،مرزا عماد ،راجہ طاہر ،چوہدری ولید نثار ،چوہدری وقاص حنیف ،چوہدری شہباز حسین ،چوہدری حسن افضل،چوہدری عرفان ،چوہدری امجد،چوہدری منور حسین ،چوہدری وقار حنیف ،چوہدری علی خالد ،راجہ اخلاق احمد نے انصاف ٹائیگر فورس کو چھوڑکر جبکہ صوبیدار محمد یاسین ،چوہدری عبدالرزاق ،چوہدری ندیم قاصد چوہدری جنید اختر ،چوہدری مختار حسین ،چوہدری محمد رضوان ،چوہدری سردار علی ،چوہدری محمد سلیم ،چوہدری محمد فاروق ،چوہدری غلام مصطفی ،چوہدری برکت ،چوہدری رخسار احمد ،چوہدری ظفر اقبال ،چوہدری ظہیر الدین بابر ،چوہدری علی نواز ،چوہدری محمد عثمان ،چوہدری شبیر حسین ،چوہدری غلام اکبر ،چوہدری شیر زمان آف کس فکروٹ نے مسلم لیگ ن کو خیر آباد کہہ کر چوہدری انوار الحق کے قافلے میں شمولیت کا اعلان کیا ۔چوہدری انوار الحق نے کہاکہ پورے حلقے میں ظالم ،بددیانت ،غنڈہ گرد اور شریف لوگوں کا فرق واضح ہو گیا ہے تمام ظالم لوگ چوہدری طارق فاروق کی چھتری تلے ہیں جبکہ مظلوم طبقہ میرے ساتھ ہے اور یہی میرا اثاثہ ہے بیرونی بیساکھیوں کے سہارے سیاست کرنے والے شخص کی تمام بیساکھیاں بھی کسی کام نہیں آئیں گی عوام جانتے ہیں کہ قومی دہشت گردی میں ملوث شخص کس کی پیٹھ کے پیچھے کھڑا ہے قومی مجرموں کی پشت پناہی والی سیاست پر لعنت بھیجتا ہوں کبھی بیرونی آقاؤںکے اشاروںیا بیرونی بیساکھیوںکے سہارے عوامی مینڈیٹ تبدیل کرنے کی کوشش نہیںکی کبھی غنڈہ گرد ،دہشتگرد اور ایم ڈی اے کے کرپٹ عناصر کا سہارا نہیں لیا حق سچ اورمظلوم کو انصاف دلانے کی سیاست کرتاہوںاور کرتا رہوںگاظلم ،جہالت اور بدمعاشی کیخلاف جنگ جاری رہے گی شکست کو سامنے اور واضح دیکھ کر ہواس باختہ شخص اپنی یادداشت بھی کھو بیٹھاہے انشاء اللہ اللہ کی رحمت کی نشانی یہ ہے کہ آج لوگوں کے دل نرم ہو چکے ہیں اور لوگ ہر جگہ جوق درجوق میرے قافلے میںشامل ہورہے ہیں 21جولائی کا سورج عوامی فتح کی نوید لیکر طلوع ہوگا اور ظلم کی سیاہ رات ختم ہوجائیگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)آزاد امیدوار اسمبلی چو ہدری انو ارا لحق کے تا بڑ توڑ حملے مخا لفین کے چھکے چھڑا دئیے ن لیگ اور پی ٹی آئی کی بڑ ی وکٹیں گرا دیں مسلم لیگ نو ن کے مر کز ی راہنما خواجہ محمدامین ایڈووکیٹ اور انصا ف ٹا ئیگر فو رس کے ضلعی چیف آرگنا ئزر کو اپنے قا فلے میں شامل کر لیا تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر میں سیاسی جوڑ توڑ عرو ج پر پہنچ گیا مخا لف امیدوار ایک دوسر ے پر سبقت کے جا نے کیلئے تا بڑ توڑ حملے کر رہے ہیں آزا د امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے7بھمبر چو ہدر ی انو ارا لحق نے نو ن لیگ اور پی ٹی آئی کے چھکے چھڑا دئیے مسلم لیگ نو ن کے مر کز ی را ہنما و سینئر قانو ن دان خواجہ محمد امین ایڈووکیٹ نے مسلم لیگ اور چو ہدری طا رق فا روق کو چھوڑ کر جبکہ انصا ف ٹا ئیگر فو رس کے ضلعی چیف آرگنا ئز ر چوہدر ی نا صر منظور نے اپنے درجنوں سا تھیوں سمیت تحر یک انصا ف اور ڈا کٹر انعام الحق کو چھوڑ کر چو ہدر ی انو ارا لحق کے ہا تھوں بیعت کر لی ان را ہنما ئوں کی شمو لیت کے موقع پر سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انو ارا لحق نے کہا کہ جس تیز ی سے حلقے کی عوام میر ے قا فلے میں شامل ہو رہے ہیں اس سے میر ی کا میابی یقینی ہے مخا لفین کے نا صر ف ووٹرسپو رٹر میر ے قافلے میں شامل ہو رہے ہیں بلکہ ان کی کیچن کیبنٹ بھی میر ے سا تھ شامل ہورہی ہے جس سے مخا لفین کے غبا رے سے ہوا نکل رہی ہے انہوں نے کہا کہ میں نے مخا لفین کے ووٹوں کی بو ریوں میں سوراخ کر دئیے ہیں جس سے تیز ی سے ووٹ گر نا شرو ع ہیں اب ان سوروخو ں کو بند کر نا مخا لفین کے بس کی با ت نہ ہے انہوں نے کہا کہ عوام کا جو ق در جوق میر ے قا فلے میں شامل ہو نے سے جعلی بیماراور لا غر شیر وا پس پنجر ے میں جا چکا ہے انشااللہ 21جو لا ئی کو پنجر ے کو تا لا لگا کر جھوٹی فرو عنیت کو پا بند سلاسل کر دینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)عید الفطر کی خوشیوں میں شامل کر نے کیلئے بر طا نیہ کے مخیر خاندان کی طرف سے مٹھا لہ رنڈ یا م میں غر با ء اور مسا کین میںامداد کی تقسیم درجنوں خاندا نوں کو اشیا ء خو ردو نوش پر مشتمل پیکٹس تقسیم غر با ء اور مسا کین کی مخیر حضرا ت کو دعا ئیں تفصیلا ت کے مطا بق ہر سال کی طرح بر طا نیہ کے مخیر حضرا ت سلا مت حسین یو کے ،محمد شفیق یو کے ،حا جی مہر با ن یو کے اور عزیز الر حمن یو کے کی طرف سے کس رنڈیا م کے غر با ء ،مسا کین اور مستحقین کیلئے عید پیکج تقسیم کیا گیا عید پیکج میں آٹا ،گھی ،چینی ،چا ئے ،دالیں ،چا ول ،مشرو با ت ودیگر ضروریا ت زند گی کی اشیا ء شامل تھیں تقسیم کی گئیں اس موقع پر معززین علاقہ چو ہدری محمد سعید ،ماسٹر منور حسین ،چوہدری منظور حسین ،چو ہد ری بشیر اور چوہدری مدثر اقبا ل نے
علاقہ کے درجنوں مستحق خا ندا نوں میں عید پیکج تقسیم کئے اس موقع پر عید پیکج وصول کر نے وا لے مستحقین نے مخیر حضرا ت کاشکریہ ادا کر تے ہو ئے انکے دعائے خیر اور عمر درازی کی دعا کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)اوورسیزکشمیری راہنما چوہدری حق نواز آف گڑھا للیاں اور چوہدری نصر اللہ گزشتہ روزساؤتھ افریقہ سے چوہدری انوار الحق کی الیکشن کمپین کیلئے پاکستان پہنچ گئے سیالکوٹ ایئرپورٹ پر کارکناناور دوست احباب نے انکا استقبا ل کیا چوہدری حق نواز چوہدری انوارالحق کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں مختلف کارنر میٹنگز سے خطاب کرینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)جماعت اسلامی کے راہنما امیدوار اسمبلی ڈاکٹر ریاض احمد مرزا نے کہا ہے کہ 21جولائی کا الیکشن موروثی سیاستدانوں کے لیے بھیانک خواب بننے والا ہے حلقہ کے عوام جس تیزی سے ہمارے قافلے میں شامل ہورہے ہیں یہ اس چیز کی نشانی ہے کہ عوام نے روپے پیسے کی چمک کو مسترد کردیا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے بڑھنگ میں افطار پارٹی سے خطاب کرتے ہوے کیا انہوں نے کہاکہ ہم اﷲ کی زمین پر بندوں کی خدائی نہیں چلنے دیں گے اور ظم کے اس نظا م کو ہر جگہ چیلنج کریں گے جس میں امیروں غریبوں کے لیے الگ الگ قانون ہے حق مار کو حق پہچانا پر چوہدری محمد علی اختر سابق امیدوار اسمبلی نے خطاب کرتے ہئوے کیا کہ ایک طرف موروثی سیاستدان ہیں نہنوں نے باریاں لگا رکھی ہیں اور جس کا مقصد تجوریاں بھرنا ہے اور ریاستی ومسائل سے لوگوں کے ضمیر خریدنا ہے دوسر ی طرف ہم ہیں کہ عوام کی امانتیں عوم پر ہی خرچ کررہے ہیں اس لیے ضروری ہے عوام دیانتدار قیادت کو ووٹدیں اور انتخابی نشان پنکھا پر مہرلگائیں۔

Share this:
Tags:
corruption extortion people Resources بھتہ خوری بھمبر خاتمہ عوام کرپشن وسائل
DPO Dera Ghazi Khan
Previous Post ڈیرہ غازیخان میں رمضان بازار کی کامیابی اور پولیس کی فول پروف سیکورٹی
Next Post ناصر مشکور پیرزادہ کی جانب سے راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے اعزاز میں افطار ڈنر
Iftar Dinner

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close