Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 7/10/2016

October 7, 2016October 7, 2016 0 1 min read
Bhimber Walk
Bhimber Walk
Bhimber Walk

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر نے ضلع بھمبر میں پتنگ بازی اور خرید و فروخت پر 6ما ہ کیلئے پابندی عا ئد کر دی پابند ی دفعہ144کے تحت لگا ئی گئی خلا ف ورزی کر نیوا لے کیخلاف کارروا ئی عمل میں لا ئی جا ئیگی تفصیلا ت کے مطا بق ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل نے ضلع بھمبر کے اندر پتنگ بازی اور اسکی خریدو فروخت پر 6ما ہ کیلئے دفعہ 144کے تحت پا بند ی لگا ئی دی ہے پا بند ی کی خلا ف ورزی کر نیوا لوں کیخلا ف دفعہ188کی کارروائی عمل میں لا ئی جا ئیگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر( ڈسٹرکٹ رپو رٹر)محکمہ تعلیم ضلع بھمبر کے زیر اہتما م آفا ت سما وی کے حوا لے سے شعور پیدا کر نے کیلئے بھمبر میں واک ریلی نکا لی گئی وا ک ریلی کی قیادت اسسٹنٹ کمشنر بھمبر را جہ طارق محمود نے کی واک ریلی پرا نی احا طہ کچہری سے شروع ہو کر سکو ل چو ک پہنچ کر اختتا م پذ یر ہو ئی تفصیلا ت کے مطا بق آفا ت سما وی سے نمٹنے کیلئے عوام میں شعور اور آگا ہی پید ا کر نے کیلئے محکمہ تعلیم بھمبر کے زیر اہتما م واک ریلی نکا لی گئی واک ریلی پرا نی احا طہ کچہر ی سے شروع ہو ئی جو ہا تھی گیٹ ،الاری اڈا ،مین بازار ،میلاد چو ک سے ہو تی ہو ئی سکو ل چو ک پہنچ کر اختتا م پذ یر ہو ئی وا ک ریلی کی قیادت اسسٹنٹ کمشنر بھمبر را جہ طا رق محمود خا ن ،ڈسٹر کٹ ایجو کیشن آفیسرچو ہد ری محمد اشر ف کر رہے تھے واک ریلی میں مختلف سکو ل کے بچوں ،اسا تذ ہ سو ل سوسائٹی اور صحا فیوں نے بڑ ی تعداد میں شر کت کی شر کاء ریلی سے خطا ب کر تے ہو ئے ڈسٹر کٹ ایجو کیشن آفیسر چو ہد ری محمد اشرف ،اسسٹنٹ کمشنررا جہ طا رق محمود ،سینئر مدرس شیخ محمد صفدر نے کہا کہ آفا ت سما وی ہمارے اعما ل کا نتیجہ ہو تی ہیں آفا ت سماوی خدا تعالیٰ کی طرف سے ہمارے لئے وارننگ ہو تی ہیں ہمیں اسکے لئے ہر وقت تیار رہنا چا ہیے 8اکتو بر 2005کو آزادکشمیر اور شمالی علاقہ جا ت میں قیامت خیز زلز لہ آیا تھا جس میں80ہزا ر سے زائد انسا ن دنیا سے رخصت ہو گئے تھے اتنا بڑا جانی نقصا ن ہماری لا شعوری کیو جہ سے ہوا اگر ہمیں اس کی تر بیت ہو تی تو ہم اس سے بہتر انداز میں نمنٹ سکتے تھے آج ضرورت اس امر کی ہے کہ معاشر ے کے ہر شخص کو آفا ت سما وی اور ہنگا می صورتحا ل سے نمٹنے کی تر بیت ہو نی چا ہیے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپو رٹر)اسا تذ ہ کے عا لمی دن کے موقع پر ایجو کیشنل اینڈ ویلفیئر سو سا ئٹی کے زیر اہتما م ٹیچر تجھے سلا م کے عنوان پر تقر یب کا انعقاد کیا گیا مہما ن خصوصی ڈسٹر کٹ ایجو کیشن آفیسر چو ہدری محمد اشرف جبکہ تقر یب کی صدارت سینئر مدرس عبد الغفار نے کی تقر یب میں بہتر ین کا ر کردگی کا مظا ہر ہ کر نیوا لے اساتذ ہ میں شیلڈز کی تقسیم جبکہ اسا تذ ہ کے عالمی دن کی مناسبت سے کیک کا ٹا گیا مر حو م اسا تذ ہ کی مغفرت کیلئے خصوصی دعا ئیں اور انہیں خرا ج عقید ت بھی پیش کیا گیا تفصیلا ت کے مطا بق اسا تذ ہ کے عا لمی دن کے موقع پر گزشتہ روز ایجو کیشنل اینڈ ویلفیئرسوسائٹی بر سا لی کے زیر اہتما م ایک تقر یب ٹیچر تجھے سلا م کے عنوان سے منعقد ہو ئی تقر یب کے مہما ن خصوصی ڈسٹر کٹ ایجو کیشن آفیسر چو ہد ری محمد اشرف تھے جبکہ تقر یب کی صدرات ریٹا ئر ڈ سینئر مدرس چو ہد ری عبدا لغفار نے کی اس موقع پر تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے DEOچو ہدری محمد اشرف نے کہا کہ قوم کی تقد یر اور مستقبل تر تیب دینے میں اسا تذ ہ کا کلید ی کر دار ہو تا ہے اساتذ ہ مستقبل کے معما روں کی بہتر ین تعلیم وتر بیت کر کے انہیں ملک و قوم کا مفید شہر ی بنا تے ہیں جو قومیں اساتذ ہ کے مقام اور رتبہ کو پہچا نتی اور اس کی قدر کر تی ہیں وہی قومیں دنیا میں کا میا بی کے زینے طے کر رہی ہیں ایجو کیشنل اینڈ ویلفیئر سوسا ئٹی بر سا لی کی طرف سے اسا تذ ہ کے کر دار اور افکار اور معاشر ہ میں انکے وجود کے حوا لے سے اساتذ ہ کا دن منا نا لا ئق تحسین ہے اس تقر یب کو منعقد کر نیوا لی کمیٹی کو پوری اسا تذ ہ برادری کی طرف سے مبارکبا د پیش کر تا ہوںتقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے معرو ف سیاسی وسما جی شخصیت چو ہد ری عتیق الر حمن بر سا لو ی نے کہا کہ دنیا میں آج جتنی بھی ترقی ہو ئی یا ہو رہی ہے اس کی آگا ہی اور شعور میں اساتذ ہ کا اہم رو ل ہے اسا تذ ہ نے ہمیشہ ہی ملک وقوم کو بہتر سے بہتر زند گی گز ارنے اور جا ئز ضروریا ت سے زند گی گزارنے کا سبق سیکھا یا ہے ہمارے پیا رے نبی حضر ت محمد ۖ نے بھی بحیثیت معلم انسا نیت کو در س دیا اور حضور کی بہتر ین اور اعلیٰ اوصا ف کے انداز سے تعلیما ت سے دنیا عر ب میں اسلا م تیز ی سے پھیلا اور اسا تذہ کا احترا م اور مر تبہ سا منے آیا آج شعبہ تعلیم میں جتنا کا م ہو رہا ہے پیشہ پیغمبر ی کی تلقید ہے آج ہمیں اسا تذ ہ کے اعزاز میں تقر یب منعقد کر کے بے حد خوشی ہورہی ہے آج بے شما ر اسا تذ ہ جنہوں نے ہماری تعلیمی آبیاری کی انکی خد ما ت کو خرا ج عقید ت پیش کر تے ہیں اس موقع پرمر حو م اسا تذ ہ کے روحوں کے ایصا ل ثوا ب کیلئے خصوصی دعا ئیں کی گئیں تقر یب سے اسسٹنٹ ایجو کیشن آفیسر ضیا الحسن ،صدر تنظیم صبور امین ،پر نسپل عفت پرو ین ،ہا رون طفیل ایڈووکیٹ ،اخلا ق احمد جلا لی ،انجینئر وسیم اکر م نے بھی خطا ب کیا دریں اثنا بہتر ین کا رکر دگی کا مظا ہر ہ کر نے وا لے اسا تذ ہ میں سوسا ئٹی کی طرف سے شیلڈز تقسیم کی گئیں جبکہ مر حو مین اسا تذ ہ کے ورثا ن کو بھی شیلڈز دی گئیں۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپو رٹر)8اکتو بر 2005کے زلز لے کے شہدا کی یاد میں ڈپٹی کمشنر آفس بھمبر میں ایک تقر یب آج منعقد ہو گیشہد ائے زلز لہ کی یاد میں ایک منٹ کی خا موشی اور ایصا ل ثواب کے لئے خصوصی دعا ئیں کی جا ئینگی تفصیلا ت کے مطا بق 8اکتو بر 2005کے ہو لنا ک زلز لے کو 11سا ل بیت گئے 2005میں 8اکتو بر کی صبح آنیوا لے شدید زلز لے کے نتیجے میں ایک لا کھ کے قر یب لو گ شہید ہو گئے تھے جن میں بڑ ی تعداد معصوم بچوں اور طلبا و طا لبا ت کی تھی اسی حوا لے سے آج ڈپٹی کمشنر آفس بھمبر میں شہدا زلزلہ 2005کی یاد میں ایک تقر یب منعقد ہو گی جس میں سا ئر ن بجا کر شہدا زلز لہ کی یاد میںایک منٹ کی خا موشی ا ختیار کی جا ئیگی اس موقع پر شہدا کیلئے خصوصی دعائوں کیسا تھ سا تھ شہدا کے ورثا ن کیسا تھ اظہار یکجہتی کیا جا ئیگا۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپو رٹر)لا زوال قر با نیوں کے با وجود مسئلہ کشمیر پر عالمی دنیا کی سپو رٹ نہ ملنا پا کستا ن کی نا کا م خارجہ پا لیسی کا نتیجہ ہے پا کستا ن کشمیر یوں کی صحیح معنوں میں وکا لت کر نے میں ناکا م ہو چکا ہے بیرو ن مما لک مقیم کشمیر ی خود سفا رتی کا ری کا فر یضہ سر انجا م دیں کشمیر یوں سے بہتر کوئی کشمیر یوں کی نما ئند گی نہیں کر سکتا ان خیا لا ت کا ا ظہار بر طا نیہ میں مقیم اورسیز کشمیر ی را ہنما چو ہدری سہیل زبیر آف گو ر ا نکہ نے صحا فیوں سے ٹیلی فو نک گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ تحر یک آزادی کشمیر کیلئے کشمیر ی قوم نے دی ہیں ان کی تاریخ میں مثا ل نہ ملتی ہے کشمیری قوم نے ہر حا ل میں آزادی حا صل کر نے کا تہیہ کر رکھا ہے اور اسکے لئے بڑ ی سے بڑ ی قر با نی دینے کیلئے تیارہیں انہوں نے کہا کہ آزادی کیلئے کشمیر ی قوم کی لازوال قر با نیوں کے باوجود عالمی دنیا کی مسئلہ کشمیر پر حما یت حا صل نہ ہو نا پا کستا ن کی نا کا م خا ر جہ پا لیسی کا نتیجہ ہے پا کستا ن کی نا کا م اور کمزور خا رجہ پا لیسی کیو جہ سے تحر یک آزادی کشمیر کو نقصان پہنچ رہا ہے اگر حکومت پا کستا ن بیرو ن مما لک مقیم کشمیر یوں کی خد ما ت حا صل کر تی تو آج دنیا کی مسئلہ کشمیر میں دلچسپی ہو تی انہوں نے کہا کہ بیرون مما لک مقیم کشمیر یوں کو سفا رتی محاذ پر خود کا م کر نا ہو گا کشمیر یوں سے بہتر کشمیر یو ں کو کو ئی نما ئند گی نہیں کر سکتا انہوں نے کہا کہ بھارت جتنا مر ضی ظلم جبر اور بر بر یت کر ے کشمیر ی کسی صورت بھی بھارت کیسا تھ نہیں رہنا چا ہتے بھارت طا قت اور جبر کے زور پر کشمیر یوں کو زیادہ دیر تک غلا م نہیں رکھ سکتا ایک نہ ایک دن بھارت کو کشمیر یوں کو آزادی دینا ہو گی۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپو رٹر) بھمبر میر پور روڈ بلا مقا بل مر کز ی عید گا ہ کی عدم تعمیر عوام علاقہ نے احتجا ج کی دھمکی دے دی پہلے مر حلے میں علا متی ہڑ تا ل اور دوسرے مر حلے میں دیوا ر بنا کر سڑ ک بند کر دینگے عوام علاقہ کا اعلا ن تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر میر پور روڈ نزد مر کز ی عید گا ہ کی خستہ حا لی اور گزشتہ کئی سا لوں سے اس سڑ ک کی تعمیر کا منصو بہ ادھورا چھوڑنے جا نے پر عوام علاقہ نے محکمہ شا ہرا ت بھمبر کیخلاف احتجا ج کر نے اور سڑ ک بند کر نے کی دھمکی دے دی ہے عوام علاقہ نے کہا کہ گزشتہ کئی سا لوں سے چند فر لا نگ کی سڑ ک محکمہ شا ہرا ت ،محکمہ بلد یہ اور بھمبر کے عوامی نما ئندوں کی غفلت کے باعث عوام علاقہ کیلئے عذا ب بنی ہو ئی ہے محکمہ شا ہرا ت نے سڑ ک کو پختہ کر نے کی بجا ئے سڑ ک پر مٹی ڈا ل کر عوام کو عذا ب دے رکھا ہے سارا سا را دن گا ڑیوں کے گزرنے کی وجہ سے مٹی دھو ل اور گر دو غبار بن کر اڑتی ہے جس سے قر یبی گھر شدید متا ثر ہیں جبکہ با رش ہو جا نے پر چند فر لا نگ کی سڑ ک کیچڑ ،دلدل اور پا نی کے تا لاب میں تبد یل ہو جا تی ہے جس سے عوام علاقہ طلباو طا لبا ت اور سڑ ک پر سے گزرنے وا لی گا ڑیوں موٹر سائیکل سواروں کو بھی شدید مشکلا ت سے دو چار ہو نا پڑ تا ہے عوام علاقہ نے کہا کہ ہم نے متعدد با ر حکومتی اورانتظا میہ کے زعماکی توجہ اس در ینہ مسئلہ کی طرف کروا ئی لیکن کو ئی شنوائی نہیں ہے عوام علاقہ نے کہا کہ ہم پہلے مر حلے میں علامتی ہڑ تا ل کر ینگے اگر شنوا ئی نہ ہو ئی تو دوسر ے مر حلے میں سڑ ک پر دیو ر لگا کر اسے بند کر دینگے انہوں نے کہا کہ ہما را سینئر وزیر اوردیگر سیاسی قیادت سے مطا لبہ ہے کہ وہ محکمہ شا ہرا ت کی غفلت کا نو ٹس لیں اور سڑ ک کی خستہ حا لی دور کروا ئیں تا کہ عوام علاقہ کو سا لوں سے درپیش مسئلہ کا حل ہوسکے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپو رٹر)تنظیم غیر جر ید ہ ملازمین ضلع بھمبر کا ایک ہنگا می اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت تنظیم غیر جر ید ہ ضلع بھمبر محمد ایو ب نے کی جس کی یہ طے پا یا کہ ملازمین ضلع بھمبر یاسین کیا نی ضلع میر پور کے بیا ن کی مکمل تا ئید کر تے ہیں اور اجلاس میں یہ فیصلہ ہوا کہ آزادکشمیر بھر کے میٹر ریڈرز اور بل ڈسٹر بیو ٹرز کو اپ گر یڈ یشن نہ کر نا جملہ ملازمین کیسا تھ نا انصا فی ہے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ تما م میٹر ریڈرز اور بل ڈسٹر بیو ٹرز کو ایک ما ہ کے اندر اندر کلر ک ایسو سی ایشن کے مطا بق اپ گر یڈ یشن کی جا ئے چو نکہ میٹر ریڈرز اور بل ڈسٹر بیو ٹرز کلر یکل سٹا ف کے زمر ے میں آتا ہے لہذا حکومت سے پرزور مطا لبہ کیا جا تا ہے کہ فوریہ طور پر ملازمین کا مطا لبہ پو راکیا جا ئے میٹر ریڈر تقر یباً25سال سے ایک ہی گر یڈ میں کا م کر نے پر مجبور ہیں جو کہ بہت بڑ ی زیادتی ہے اور میٹر ریڈرز کیسا تھ سو تیلی ما ں جیسا سلو ک کیا جارہا ہے مز ید اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ایک ما ہ کے اندر مطا لبا ت حل نے کئے گئے تو آزادکشمیر بھر میں احتجا جی ریلیاں نکا لی جا ئیں گے اور تا لہ بند ی کی جا ئیگی اجلاس میں سینئر نا ئب صدر ضلع بھمبر ارشد محمود ،چو ہد ری سر فراز احمد ،فیصل رسول میٹر ریڈرز ،چو ہدر ی محمد صا دق ،غلا م صفدر ،عنصر محمود ،محمد رزاق ،محمد فیاض سمیت دیگر نے بھی شر کت کی۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپو رٹر)ریسکیو 1122کنٹرول لائن پر کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے الرٹ ہے عملہ کی چھٹیاں منسوخ جبکہ ایمبولینس اور فائر برگیڈ کی گاڑیاں بھی مکمل فکشنل اور تیار ہیں محرم الحرام کے دوران بھی ریسکیو 1122کے اہلکاران اور ایمبولینس گاڑیاں عزاداران جلوس میں مددومعاون ہونگی عوام الناس ریسیکیو 1122کیساتھ تعاون کریں ایمرجنسی کنٹرول روم قائم کر دیا ہے کسی بھی قسم کے حادثات اور واقعات کیلئے ایمرجنسی نمبر 920213پر رابطہ کریں ان خیالات کااظہار ریسکیو 1122کے آفیسر ایاز بزمی نے صحافیوں کیساتھ ریسکیو 1122کے ایمرجنسی صورتحال اور محرم الحرام کے دوران اپنی سروسز کے بارے میں تفصیلات بتاتے ہوئے کیا انہوںنے کہاکہ بھمبرکے سرحدی علاقوں سماہنی سیکٹر اور چھمب سیکٹر میں کسی قسم بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ریسکیو 1122نے اپنے تمام تر اقدامات کر لیے ہیں عملہ کی چھٹیاں منسوخ کرکے 24گھنٹے ہیڈکوارٹر پر حاضر رہنے کا پابند کیا ہے عملہ ،ایمبولینس گاڑیاں اور فائر برگیڈ کی گاڑی ہمہ وقت تیار ہیں ہیں عملہ کو جنگی صورتحال میں زخمیوں کو شفٹ کرنے اور پھنسے ہوئے لوگوں کو ریسکیو کرنے کی ایک بار پھر تربیت دی جا رہی ہے تاکہ ریسکیو 1122کے اہلکاران بھرپور انداز میں خدمات انجام دے سکیں انہوںنے کہاکہ ضلعی ہیڈکوارٹر میں ریسکیو 1122کا کنٹرول روم قائم ہے جہاں 24گھنٹے کسی بھی حادثے صورتحال سے آگاہ کیا جا سکتا ہے انہوںنے کہاکہ محرم الحرام کے جلوس امام بار گاہ اور عزاداران کی حفاظت کیلئے تمام تر ضروری اقدامات مکمل ہیں 10محرم الحرام کو ریسکیو 1122کی ایمبولینس اور بم ڈسپوزل سکواڈ جلوس کے ہمراہ موجود رہے گا انہوںنے کہاکہ عوام الناس ریسکیو 1122کے عملہ سے بھرپور تعاون کریں ریسکیو1122اہلکاران اپنے فرائض کی ادائیگی سے غافل نہ ہیں انشاء اللہ کسی بھی مشکل وقت میں عوام کی مدد کی اہلیت رکھتے ہیں اور وقت آنے پر سرخرو ہونگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپو رٹر) کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ سعودی عرب زون کے مر کز ی را ہنما ئوں را جہ محمد یو نس شاہین ،محمد تصور جنجوعہ ،پرو یز کلیال ،اشتیاق آتش ،محمد وقاص ،عبد القیو م کاشر نے ایک تعزیتی اجلاس میں چیئر مین کشمیر ڈویلپمنٹ فاونڈ یشن چو ہد ری ظفر اقبا ل کی زوجہ محتر مہ ،سا بق صدر کشمیر فر یڈ م موومنٹ سلیم اکبر جرا ل کے وا لد محترم اور احمد بر کت کی وا لد ہ محتر مہ کی وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کا اظہا ر کیا ہے اور مر حو مین کے درجا ت کی بلند ی کیلئے دعا ئے مغفر ت کی ہے اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مر حو مین کو جنت الفر دوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما ئے اور پسما ند گا ن کو یہ صدمہ جھیلنے کی تو فیق دے۔۔

Bhimber
Bhimber

Share this:
Tags:
ban buy commissioner District flying kite بھمبر پابندی پتنگ بازی خرید ضلع کارروائی کمشنر
Badin Civil Hospital
Previous Post بدین کے لوگوں کو سہولیات فراہم کرنے والی انڈس سول اسپتال کے سیکیورٹی گارڈز عوام کے لیئے عذاب بن گئے
Next Post پاکستان امن پسند ریاست ہے، مسئلہ کشمیر پر کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتے، رانا مبشر اقبال
Rana Mubashir Iqbal

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close