Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 3/3/2016

March 3, 2016March 3, 2016 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلع بھمبر کے اندر ووٹر فہرستوں کو بر وقت مکمل کر نا ہم سب کیلئے چیلنج ہے سب کو اپنی ذمہ دا ری سمجھ کر قبو ل کر نا ہوگا لوگوں کی عزت نفس اور وقار کوملحو ظ خا طر رکھا جا ئے نمبر داری اور ٹھیکیدا ری سسٹم نہیں چلے گا کسی ملازم نے غیر جا نبدا ری کا مظاہرہ کیا تو اس کے خلا ف سخت کا رروائی عمل میں لا ئی جائیگی چیف الیکشن کمشنر کی طر ف سے دی گئی ہدایات پر سختی سے عمل کیا جا ئے ان خیا لا ت کااظہا ر ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمودجرا ل نے ضلع بھمبر کے اندر ووٹر فہر ستوں کی تیاری کے حوا لے سے پٹواریوں ،اساتذ ہ اور دیگر ملازمین کی تر بیتی ور کشا پ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ورکشا پ میں بھمبر ،برنا لہ اور سما ہنی سے الیکشن کمشنر کی طر ف سے ووٹر فہر ستیں تیا ر کر نے کے ڈیو ٹی ملازمین نے شر کت کی انہوں نے کہا کہ ضلع بھمبر کے اندر تقر یبا ً 3لا کھ کے لگ بھگ ووٹر کا اندا رج ہو گا جس کے لئے400کے قر یب ملازمین کی ڈیو ٹیاں لگا ئی گئیں ہیں ہر روز 3سے 4ہزا ر ووٹ در ج کیا جا ئیگا ووٹ صرف اور صرف الیکشن کمشنر کی طرف سے دی گئی ہدا یا ت کے مطا بق در ج ہو گا اصلی شنا ختی ،شنا ختی کا رڈ کی فو ٹو کا پی اور ب فا رم کے علاوہ کو ئی دستا ویز ی ثبو ت بھی قابل قبو ل نہ ہو گا جو ملازم یا کو ئی شخص غلط ووٹ در ج کر ے یا کروا ئے گا اس کیخلا ف سخت کا رروائی ہو گی انہوں نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ الیکشن کمشنر کی طرف سے ہمیں بہت کم وقت دیا گیا ہے لیکن ہم سب نے اس کو چیلنج سمجھ کر قبو ل کر نا ہے اور مقرر ہ وقت کے اندر اپنا کا م مکمل کرنا ہے جبکہ ووٹر فہرستیںبنانے کے لیے تعنیات عملہ کو غیر جانبدار رہتے ہوئے صاف اور شفاف ووٹرفہرستوں کو پوری ذمہ داری سے ادا کرنا ہوگا تربیتی ورکشاپ سے اسسٹنٹ کمشنر بھمبر راجہ طارق،تحصیلدار سماہنی راجہ اقبال انقلابی،مرکزی صدر انجمن پٹواریاں راجہ مظہر اقبال سمیت دیگر نے بھی خطاب کیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)حکومت پا کستا ن کی طر ف سے پیٹرو ل اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد ضلعی انتظا میہ ٹرا نسپو رٹروں سے کرا ئے اعلیٰ حکا م کرا یہ جا ت کا تعین کر کے پیٹرو لیم مصنو عا ت کی قیمتوں میں کمی کا فا ئدہ عام آدمی کو پہنچا کر ریلیف دلا ئیں بھمبر کے عوامی اور شہر ی حلقوں کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر سے مختلف رو ٹس پر چلنے وا لی پبلک ٹرا نسپو رٹ کے ما لکا ن مسا فروں سے گزشتہ 2سا ل قبل تیل کی قیمتیں بڑ ھ جا نے پر تعین کر دہ کرا یہ آج بھی وصو ل کر رہے ہیں جبکہ 2سال قبل 115رو پے فی لیٹر سے کم ہو کر پیٹرو ل اور ڈیز ل انتہا ئی کم قیمت پر فروخت ہو رہا ہے جس کے مطا بق ٹرا نسپو رٹ ما لکا ن کوکرا یہ جا ت میں40فیصد تک کمی کر نے چاہیے لیکن صد افسوس کہ انتظامیہ کی عدم دلچسپی کے با عث پبلک ٹرا نسپو رٹ ما لکا ن مسا فروں سے پرانے کرائے وصول کر رہے ہیں مسا فروں ،عوامی او ر شہر ی حلقوں نے میڈ یا نما ئند گا ن کو بتا یا کہ بھمبر سے گجرا ت ،بھمبر سے میر پور،بھمبر سے کو ٹ جیمل ،بھمبر سے سما ہنی ،بھمبر سے را ولپنڈ ی ،بھمبر سے سیا لکو ٹ ،بھمبر سے فیصل آباد ،بھمبر سے دنیا پور ،بھمبر سے سر گو دھا اور دیگر روٹس پر چلنے وا لی بسیں اور ویگنوں میں سفر کر نے کے دوران بھا ری کرا ئے وصولی کا سلسلہ دھڑ لے سے جا ری ہے حا لا نکہ گزشتہ 1سا ل کے دو را ن پیٹرو لیم مصنو عا ت کی قیمتوں میں40سے50فیصد تک کمی واقع ہوچکی ہے گزشتہ روز بھی حکومت پا کستا ن نے پیٹرولیم مصنو عات کی قیمتوں میں مز ید کمی کی لیکن پبلک ٹرا نسپو رٹ کے کرائے 115رو پے فی لیٹر والے دور کے مطا بق وصول کئے جا رہے ہیں جو کہ عام آدمی سے بہت بڑ ی ذیا دتی اور بڑا ما لی بوجھ ہے بھمبر کے عوامی ،شہر ی حلقوں اور مسا فروں نے ضلعی انتظا میہ بھمبر سے مطا لبہ کر تے ہو ئے کہا کہ بھمبر میں چلنے والی پبلک ٹرا نسپو رٹ کے پیٹرولیم مصنو عا ت کی کمی کے بعد کرا ئے بھی کم کرا ئے جا ئے اور کرا یہ نا مہ تما م پبلک ٹرا نسپو رٹ میں نما یاں جگہ آویزاں کروائے جا ئیں تا کہ غر یب عوام جو کہ پبلک ٹرا نسپو رٹ پر سفر کر نے پر مجبو ر ہے کو ریلیف مل سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن تحر یک انصا ف یو تھ ونگ ضلع بھمبر کے سابق صدر را جہ آفتا ب عظیم ،نو جوان را ہنما را جہ محسن حبیب نے کہا کہ شر مین عبید چنا ئے کا آسکر ایوارڈ پا کستا نی عوام کے منہ پر تما نچہ ہے مغر بی مما لک اپنی سازش کے تحت پا کستا ن کو سکو لر سٹیٹ بنا نا چا ہتے ہیں جس میں وہ کبھی کا میا ب نہیں ہو نگے ان خیا لا ت کااظہا ر انہوں نے میڈ یا نما ئند گا ن سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ پا کستا ن اسلا م کے نا م پر حا صل کیا گیا تھا ہما رے آبا ئو اجداد نے اسلا می ملک کے لا کھوں جا نوں کی قر با نیاں دی ہم اپنے آبا ئو اجداد کی قر با نیوں کو کسی صورت بر داشت نہیں کر یں گے اسلا م کے نا م پر بنا نے وا لئے ملک میں ممتاز قادری کو پھا نسی دے کر حکومت پاکستا ن نے ہما رے اسلا ف کی روحوں کو تڑ پا یا ہے انہوں نے کہا کہ نا موس رسا لت کا تحفظ ہم سب مسلما نوں کی ذمہ داری ہے کو ئی سچا عاشق رسول ۖ اپنے نبی ۖ کی شان میں گستا خی بر داشت نہیں کر سکتا ہم اپنی جا نو ں کا نذرا نہ پیش کر کے نبی ۖ کی شان کا تحفظ کر ینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن پیپلز پا رٹی آزادکشمیر کے مر کز ی را ہنما چو ہد ری گلزار احمد ایڈووکیٹ نے کا رکنوں کی میٹنگ سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ ہما را فر ض ہے کہ ہم رشوت اور کر پشن کو ہر شعبہ میں رو کیں حکومت سر کاری محکموں میں سے تنظیموں کو ختم کر ے ملازمین کے مطا لبا ت کیلئے الگ طر یقہ کا ر بنا یا جا ئے سر کاری محکموں میں تنظیم سازی اور ہڑ تا لوں نے صورتحال کو خرا ب کر رکھا ہے رشوت اور کر پشن کی دو لت نے پورے ملک کے حا لا ت خرا ب کر رکھے ہیں صورتحا ل کنٹرو ل سے با ہر ہو چکی ہے معاشی عدم مساوات کی وجہ سے بحرا نی کیفیت ہے اور اسکے ساتھ ساتھ سر کا ری محکموں کی کا رکر دگی بھی ناقص ہو چکی ہے احتساب بیو رو نیچے سے اوپر تک کر پشن کو رو ک سکتا ہے مگر احتساب بیورو میں بھی اصلا حا ت کی ضرورت ہے نا جا ئز دولت کیوجہ سے ہر آدمی متاثر ہو تا ہے انہوں نے یہ بھی کہا کہ سول سٹر کچر آف سرو سز کو تبد یل کر نے کی ضرورت ہے چھو ٹے ملازمین کی تنخواہیں بڑ ھا نے کی ضرورت ہے اور بڑ ے افسروں اور جن ملازمین کی تنخواہیں زیادہ ہیں ان کو کم کر نے کی ضرورت ہے معاشی بحرا ن کیوجہ سے ملک کا تعلیمی نظا م بھی خستہ حا ل ہے پرا ئیو یٹ تعلیمی ادا رے بے شما ر کر پشن کر رہے ہیں ان کو کنٹرو ل کر نے کی ضرورت ہے طا لبعلموں سے نا جا ئز طر یقہ سے پیسے بٹو رنا اور ما ر پیٹ وتشدد کی قانو ن اجا زت نہیں دیتا ڈپٹی کمشنر صا حبا ن نظا م کا ر بنا ئیں صاف پانی ،تعلیمی نظا م ،طبعی سہو لتیں ،معاشی افرا تفر ی کیو جہ سے ابتر ہیں انہوں نے یہ بھی کہا کہ حکومتیں مسائل حل کرنے کیلئے افسر شاہی کو کنٹرو ل کر یں وہ اپنی ذمہ دا ری کو ذمہ دا ری سمجھیں اور سول سوسائٹی سے بھی را ہنما ئی حا صل کر یں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن تحریک انصا ف ٹائیگر فو رس کے مر کز ی سینئر نا ئب صدر حیدر علی کا شرنے کہا کہ آزادکشمیر میں انتخا با ت کو پر امن بنا نے کیلئے فو ج کی نگرا نی میں کروائے جا ئے جبکہ انتخا با ت کو صا ف وشفا ف بنا نے کیلئے ووٹر فہر ستیں نا درا سے تیار کروائی جا ئے پٹواریوں سے بنوائی جا نے والی ووٹر فہر ستوں پر انتخا با ت کسی صورت میں صاف اور شفا ف نہیں ہو سکتے تحر یک انصا ف الیکشن میں جعل سازی ،دھا ند لی اور بد معاشی کسی صورت بر داشت نہیں کرے گی ان خیا لا ت کا اظہا ر انہوں نے کشمیر پر یس کلب کے سینئر صحا فیوں کیساتھ خصوصی گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی اور نو ن لیگ نے الیکشن میں بد معاشی ،جعل سازی اور دھا ندلی کیلئے آپس میں مک مکا کر رکھا ہے دونو ں جما عتوں نے جا ن بو جھ کر الیکشن کمشنر کا تقرر وقت پر نہیں ہو نے دیا مختلف حر بے استعما ل کر کے چیف الیکشن کمشنر کی تعینا تی میں رو کا ٹیںڈا لی گئی انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی او ر نو ن لیگ کی مک مکا کی سیاست نے ملکی ادا روں کو تباہ کر دیا ہے آزادکشمیر میں پرامن ،صاف شفا ف الیکشن کر نے کیلئے نادرا سے ووٹر فہر ستیں تیا رکروانے کیلئے فنڈز کی کمی کا بہانہ کیا جا رہا ہے پا کستا ن اور آزادکشمیر کی حکومتوں کے پاس عیا شیوں اور اللے تللوں پر خر چ کر نے کیلئے فنڈ ز کی کو ئی کمی نہیں انہوں نے کہا کہ تحر یک انصا ف ملکی اور قومی ادا روں کے تحفظ کو یقینی بنا نے کیلئے اپنا بھر پو ر رو ل ادا کر ے گی آزادکشمیر کے الیکشن میں جعل سازی ،دھا ند لی اور بد معاشی رو کنے کیلئے تحر یک انصا ف کے کا رکنا ن پو ری طر ح تیار ہیں کسی بھی ما ئی کے لا ل کو عوامی مینڈ یٹ چورا نے کی اجاز ت نہیں دینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مشتاق منہا س کا مسلم لیگ نو ن میں شمو لیت خوش آئند ہے انکی شمو لیت سے مسلم لیگ نو ن نہ صرف ضلع با غ بلکہ پورے آزاد کشمیر میں مضبو ط ہو گی موصوف کے شر یف فیملی کیساتھ ذاتی تعلقا ت ہیںجن کا فا ئد ہ آزادکشمیر کے عوام کو بھی ہو گا ان خیا لا ت کااظہار مسلم لیگ نو ن بھمبر کے را ہنما ظہیر مہناس اور ریاض مہناس نے مشتر کہ بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ مشتاق منہاس انتہا ئی قابل اور با صلا حیت شخصیت ہیں مو صوف نے صحا فتی میدان میں اپنی صلا حیتوں کا لو ہا منوایا ہے اب وہ سیاست کے میدان میں اپنی صلا حیتوں کا لو ہا منوائیں گے انکا مسلم لیگ نو ن میں شامل ہو نا خوش آئند ہے ہم انکے مسلم لیگ نو ن میں شامل ہو نے کے فیصلے کی بھر پور تا ئید کر تے ہیں انکی شمو لیت سے مسلم لیگ پو رے آزاد کشمیر میں مز ید مضبو ط ہو گی مو صوف شر یف فیملی کیسا تھ اپنے ذاتی تعلقا ت کا فا ئد ہ اٹھا کر آزادکشمیر کے عوامی کی ترقی اور خوشحا لی کیلئے بھر پو ر کر دار ادا کر یں گے۔

Share this:
Tags:
challenge employee honor show voter بھمبر چیلنج ضلع عزت مظاہرہ مکمل ملازم ووٹر
Nafees Zakaria
Previous Post پاکستان نے پٹھان کوٹ واقعے سے متعلق بھارت سے اضافی شواہد مانگ لئے
Next Post شمالی کوریا نے 6 پراجیکٹائلز سمندر میں فائر کر دیئے
Projectiles Fire

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close