Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 26/10/2015

October 26, 2015 1 1 min read

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلعی ہیڈ کوا رٹر بھمبر میں زلزلے کے شدید جھٹکے لو گ کلمہ شر یف کا ورد کر تے ہو ئے گھرو ں اور ما رکیٹوںسے با ہر نکل آئے علاقہ میں خو ف وہراس پھیل گیا موبا ئیل سروس بھی متا ثرہوگئی زلزلہ 2:13منٹ پر آیا تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز ضلعی ہیڈ کوارٹر بھمبر میں دن 2:13منٹ پر زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے لو گ کلمہ اور دورد شر یف کا ورد کر تے ہو ئے گھروں اور ما رکیٹوںسے با ہر نکل آئے علاقہ بھر میں شدید خوف وہرا س تا ہم ابھی تک کسی بھی جا نی وما لی نقصان کی اطلاع نہیں ملی جبکہ زلزلے کے جھٹکو ں سے با عث ہر قسم کی مو با ئیل سروس چند منٹوں کیلئے بند ہو گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)انچا رج پو لیس چیک پوسٹ بڑ ھنگ کی کا رروا ئی 5بو تلیں اعلیٰ کو الٹی کی شرا ب برآمد کر کے 2ملز ما ن کو گر فتا ر کر کے ملزما ن کیخلا ف مقدمہ درج کر لیا گیا تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز انچارج چیک پوسٹ بڑ ھنگ امجد اقبا ل بٹ نے 2افراد محمد کاشف عر ف سفیا ن ولد نذر حسین اور محمد بو ٹاو لد محمد رشید سا کنا ن کسا نہ محلہ کو ٹلہ کو مشکو ک جا ن کر تلاشی لی تو دو را ن تلا شی ملزمان سے 5بو تل ولا ئتی شرا ب برآمد ہو ئی جنہیں گر فتا ر کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا زرائع کے مطا بق ملز ما ن نے شرا ب بھمبر کے نواحی گا ئو ں بڑ ھنگ سے خر ید ی تھی بھمبر کے سیاسی وسما جی حلقو ں نے ایس ایس پی بھمبر سے مطا لبہ کیا ہے کہ منشیا ت فرو خت کر نیوا لے ڈر گ ڈیلیروں کیخلا ف سخت کا رروا ئی کی جا ئے تا کہ نو جو ان نسل منشیا ت کی لت سے بچ سکیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ن لیگ عوام کو دھو کہ دینے والو ں کا کڑا احتسا ب کر یگی جھو ٹ اور افوا ہو ںکے زریعے عوام کو گمرا ہ نہیں کیا جا سکتا وزیر اعظم پا کستا ن نے جس طر ح جنر ل اسمبلی میں کشمیر پر دو ٹو ک مو قف اختیا ر کیا تما م کشمیر ی انکے بے حد مشکو ر ہیں ان کے اس بیا ن سے انہو ں نے کشمیر یو ں کے دل جیت لئے ہیں اوکاڑہ اور لا ہو ر کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ نو ن عوامی طا قت سے بھر پو ر انداز میں کا میا بی حا صل کر ے گی سان خیا لات کا اظہا ر مسلم لیگ نو ن کے ضلعی صدرسابق ممبر اسمبلی را جہ مقصود احمد خا ن نے صحا فیو ں سے خصوصی گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ تعصب کی آگ لگا نے وا لو ںنے بھمبر کے کسی غر یب کو رو زگا ر نہیں دیا عوا م کیسا تھ کھلواڑ کر نے والو ں کو عبر تنا ک دینگے مو جو دہ حکومت نے تو اقر با ء پرو ری ،کمیشن خو ری کے ریکا رڈقائم کر دئیے ہیں ایک مخصوص علاقے اور حلقو ں کو نوازا جا رہا ہے جبکہ ضلع بھمبر کی دو تحصیلو ں ،بھمبر ،سما ہنی کیساتھ ناروا سلو ک کیا جا رہا ہے ریاستی دو لت کو لو ٹنے وا لو ں کا احتسا ب ہو نا چا ہیے انہو ں نے کہا کہ کر پشن بد عنوا نی کے خا تمے سے یہی آزاد خطہ تر قی کر سکتا ہے انہو ں نے مز ید کہا کہ پا کستان میں پا نی کے بڑ ے ذخا ئرکا نہ بننا اور پا نی سے بجلی کو نہ بنا نا وفاق میں ما ضی کی حکومتو ں کی غفلت ہے مو جو دہ حکومت مسلم لیگ نو ن توانا ئی کے بحرا ن کے خا تمے کے لئے اپنی تو ا نا ئی لگا رہی ہے اور انشا اللہ بہت جلد کا میا ب ہو گی چین کیسا تھ بیشتر معا ہدوں میں ایک بڑ ا معا ہد ہ تو انا ئی کا بھی ہے جس سے پا کستا ن میں بجلی بہتر ہو گی جس سے بجلی کے بلات اور یو نٹس میں حد در جہ قیمتو ں میں کمی ہو گی اور لو ڈشیڈ نگ ختم ہو جا ئیگی انہو ں نے کہا کہ PTIمیں شا مل ہو نیوا لو ں کو لگاتاہے کہ ان کے شا مل ہو نے سے کو ئی تبد یلی آئے گی لیکن PTIکو ئی جما عت نہیں بلکہ نا چ گانے وا لو ں کا ایک گرو ہ ہے جواپنے فن کا مظا ہر ہ کر نے کیلئے روز ایک نیا پرو گرا م تر تیب دیتے ہیں اور نا چ گا نے کر کے واپس گھرو ں کو لوٹ جا تے ہیں ان کا اصل مقصد ملک پا کستا ن میں بے حیا ئی پھیلا نا ہے ان تما م جما عتو ں نے کبھی کشمیر ی موقف کی با ت نہیں کی جو کہتے ہیں کہ ہم اپنے خر چے پر کر تے ہیں

اصل میں وہ لو گوں سے بھیگ ما نگ کر بیرو ن مما لک اور علا قوں میں جا کر بے حیا ئی اور عوام کو آپس میں لڑا نے کی مذمو م کو شش کر نے میں مصروف عمل ہیں اور فو ٹو سیشن تک ہی محدود ہیں انہیں عوام اور عوامی مسائل سے کو ئی سروکا ر نہیں انہو ں نے کہا کہ وزیر اعظم پا کستا ن میاں محمد نو از شر یف ہی وہ واحد انسا ن ہیں جنہو ں نے جنر ل اسمبلی میں اپنے خطاب میں کشمیر پر دو ٹو ک موقف اختیار کے کر کشمیر یو ں کے دل جیتے لئے ہیں کشمیر یو ں کے بغیر کسی بھی مذاکرا ت کو مسترد کر نا احسن اقدام ہے ان کے اس بیا ن پر تما م کشمیر ی انکے بے حد مشکو ر ہیں انہو ں نے کہا کہ سپہ سالا ر پا کستا ن جنر ل را حیل شر یف نے جس طر ح بھا رت کو ان کی اوقا ت دیکھا ئی اس سے گھبرا کر مو دی اور اس کی سر کا ر تذبزب کا شکا ر ہو کر کشمیر یو ں اور بھا رت میں رہنے وا لے مسلمانو ں کو ظلم و بر بریت کا نشا نہ بنا یا ہوا ہے لیکن بھا رتی مسلما ن اور کشمیر ی اپنے موقف پر اڑ ے ہو ئے ہیں اور پا کستا ن کا جھنڈا بلند کئے ہو ئے ہیں بھا رت جا ن چکا ہے کہ پا کستا ن کی کما ن اب مضبو ط ہا تھو ں میں ہے جس سے گھبرا کر وہ جنگ کر نا چا ہتا ہے لیکن ایسا کچھ سو چنے سے پہلے اسے 1965ء کی جنگ یا د کر نا ہو گی اب حا لا ت بد ل چکے ہیں پہلے سے اب الحمد اللہ پا کستا ن اور مضبو ط ہو چکا ہے اور پھر اسے منہ کی کھا نی پڑ ے گی اور ابھا گنے کا را ستہ بھی نہیں ملے گا انہو ں نے کہا کہ انشا للہ آمد انتخا با ت میں مسلم لیگ آزاد کشمیر میں کا میاب ہو کر اپنی حکوت بنا ئے گی اور عو ام کو دھو کہ دینے وا لو ں کا کڑ ا احتسا ب کیا جا ئیگا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) ور کنگ باونڈر ی پر بھا رت کی بلا اشتعا ل فا ئر نگ سے4بے گنا ہ شہر یو ں کی شہا دت نا قابل بر داشت ہے حکمرا نو ں کی کشمیر با رے مجر ما نہ خا مو شی کے با وجود بھا رت ہما رے بے گنا ہ شہر یو ں سے خو ن کی ہو لی کھیل رہا ہے ور کنگ باونڈری پر رہنے وا لے دیہا تیو ں کی شہادت پر حکومت عا لمی عدا لت انصا ف کادروازہ کیو ں نہیں کھٹکھٹا تی ان خیا لا ت کا اظہا ر ساوتھ افر یقہ کی سما جی وکا رو با ری شخصیت چو ہدر ی حق نواز آف گڑ ھا للیا ں نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن اور بھا رت در یا کے دو کنا رے ہیں جو کبھی اکٹھے نہیں ہو سکتے بھا رت سے دو ستی دیو انے کا خوا ب ہے جو کبھی پو را نہیں ہو سکتا اگر حکمرا نو ں نے آنکھیں نہ کھو لی تو یہ خواب عذاب بن جا ئیگا بھا رت ایک مکا ر دشمن ہے جو ہمیشہ پا کستا ن کی پیٹھ میں چھرا گھو نپتا چلا آرہا ہے انہو ں نے کہا کہ مو جو دہ صورتحا ل میں بھا رت سے دو ٹو ک الفا ظ میں با ت کر نے کی ضرورت ہے اور اگر وہ با ز نہیں آتا تو گو لی کا جو اب گو لی سے دیا جائے پا کستا نی اور کشمیر ی عوام کسی صورت دشمن ملک بھا رت کا غلبہ قبو ل نہیں کر سکتے انہو ں نے کہا کہ چیف آف آر می سٹا ف کے جرا ت مندا نہ اقدا ما ت کو کشمیر ی قوم انتہا ئی قدر کی نگا ہ سے دیکھتی ہے اور وہ دن دو ر نہیں جب انشااللہ مقبو ضہ کشمیر آزاد ہو کر پا کستا ن میں شا مل ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) ساوتھ افر یقہ کی سما جی وکا رو با ری شخصیت چو ہدر ی حق نواز آف گڑ ھا للیا ں نے اپنے ایک تعزیتی بیا ن میں حا جی محمد الطا ف کی وا لد ہ محتر مہ اور سینئر کلر ک بلد یہ چو ہدری محمد اشتیاق کی وا لد ہ محتر مہ اور مسلم لیگ ن سٹی بھمبر کے نا ئب صدر ملک طفیل اعوان کے بھا ئی سیلز منیجر اسٹیٹ لا ئف ملک عمرا ن کے چچاملک ذبیر کے انتقا ل پر دلی رنج وغم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حو مین کیلئے دعا ئے مغفر ت اور ورثا ء کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Ch Haq Nawaz
Ch Haq Nawaz
Raja Maqsood Ahmed
Raja Maqsood Ahmed
Share this:
Tags:
Atif Akram earthquakes houses tremors بھمبر جھٹکے عاطف اکرم گھروں نقصان
Shah Faisal Zone Cleaning Campaigns
Previous Post قرة العین میمن کی ہدایت پر شاہ فیصل زون کے گوٹھوں میں خصوصی صفائی مہم کا آغاز
Next Post ملالہ کا دورہ بھارت اور مودی سے ملاقات کی خواہش کا اظہار
Malala

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close