Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 5/9/2016

September 5, 2016 0 1 min read
Allied Schools
Allied Schools
Allied Schools

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزادکشمیر میں ایک اور انتخابی دنگل کی تیاریاں آزادکشمیر بلد یاتی انتخابات رواں سال ماہ دسمبر میں ہونے کا امکان حکومتی ہوم ورک مکمل بلدیاتی انتخابات تین مر حلوں میں کرائے جانے کا عند یہ بلد یا تی انتخا با ت کے انعقاد کا باقاعدہ اعلا ن عیدالضحیٰ کے بعد متوقع تفصیلا ت کے مطا بق معتبر ذرائع کے مطا بق آزادکشمیر قانو ن سازاسمبلی کے انتخا بات کے بعد ایک بار پھر آزادکشمیر میں ایک اور انتخا بی دنگل کی تیاریاں شروع ہو نیوا لی ہیں آزادکشمیر میں بلد یا تی انتخا با ت کروا نے کیلئے حکومت نے اندرو ن خا نہ ور ک مکمل کر لیا ہے بلد یا تی انتخا با ت رواں سا ل ماہ نومبر یا پھر ما ہ دسمبر میں کرا ئے جا نے کا امکا ن ہے اس با ر بلد یا تی انتخا با ت کو تین مر احل میں مکمل کیا جا ئیگا آزادکشمیر اس وقت تین ڈو یژ ن میر پور ،پو نچھ اور مظفر آباد میں تقسیم ہے جس کے باعث ہر ڈو یژ ن میں مر حلہ وار انتخا با ت کروائے جا نے کاامکان ہے جبکہ بلد یا تی انتخا با ت بھی جماعتی بنیادوں پر کروانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں وزیر اعظم فا روق حیدر نے اپنا منصب سنبھا لتے ہی رواں سا ل ما ہ دسمبر تک بلد یا تی انتخا با ت کروانے کا اشارہ دیا تھا جس پر ان کی حکومت نے کا فی حد تک اندرون خا نہ ور ک مکمل کر لیا ہے او ر اس امید کا اظہار کیا جارہا ہے کہ عید الضحٰی کے فو را بعد بلد یا تی انتخا با ت کے انعقاد کا اعلا ن کردیا جا ئیگا دوسر ی طرف آزادکشمیر بھر کے عوامی اور شہر ی حلقوں نے بلد یا تی انتخا با ت کی باز گشت کو خوش آئند قرار دیا ہے جبکہ بلد یا تی انتخا با ت میں حصہ لینے کیلئے مقامی سطح پر امیدوارا ن نے بھی عوام کے اندر اپنی اپنی لا بنگ شروع کر دی ہے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشمیر انتظا می سر حدی تنازعہ نہیں کشمیر یوں کی بقا ء کے مستقبل کا مسئلہ ہے بھارتی افوا ج کے ظلم جبر دھو نس دبا ئو گو لی اور گر فتاریاں ہمیں اپنے حق آزادی سے دستبردار نہیں کر سکتیں کشمیر ی مسلما نوں نے اپنے لہو سے آزادی کے چرا غ روشن کئے ہیں آزادی کی منزل حا صل کر لینے تک انہیں بجھنے نہیں دینگے آزادکشمیر کے عوام بھی اپنے مظلوم بھا ئیوں کی مدد کیلئے آگے بڑ ھیں ان خیا لا ت کا اظہار کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ مقبو ضہ کشمیر زون کے جنر ل سیکرٹر ی سجاد گل نے سر ی نگر سے اپنے ایک ٹیلی فو نک پیغا م میں کیا انہوں نے کہا کہ ریاست جمو ں وکشمیر کی تاریخ ہزا روں سا ل پر محیط ہے مسئلہ کشمیر نہ تو کو ئی انتظا می مسئلہ ہے اور نہ ہی یہ کو ئی سر حد ی تنازعہ ہے بلکہ یہ دو کروڑ سے زا ئد کشمیر یوں کی آزادی اور مستقبل کا مسئلہ ہے کشمیر ی قوم نے مسئلہ کشمیر کے منصفا نہ حل کیلئے لا کھوں جا نوں کی قر بانیاں دی ہیں دے رہے ہیں اور آئند ہ بھی آزادی کی منزل کے حصول تک قر با نیاں دیتے رہیں گے انہوں نے کہا کہ بھارت مقبو ضہ کشمیر پر اپنے قبضے کو دوام بخشنے کیلئے اوچھے سے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا ہے اور بد تر ین جنگی جرا ئم کا مر تکب ہو رہا ہے بھارتی افواج جدو جہد آزادی کو طاقت اور ظلم سے دبا نے کی نا کا م کوششیں کر رہے ہیں بھارتی افواج کی طرف سے گزشتہ 2ما ہ سے جاری جا برا نہ تشدد ظلم عالمی برادری عالمی انسا نی حقوق کی تنظیموں امت مسلمہ اور سلا متی کو نسل کے منہ پر تما نچہ ہے جو اس صدی کے بد تر ین ظلم و ذیادتی کو دیکھتے ہو ئے خامو شی اختیار کئے ہو ئے ہیں انہوں نے کہاکہ اب وقت آگیا ہے کہ کشمیر ی قوم کو اپنے سا رے اختلا فا ت بھلا کر متحد ہو کر آزادی کی جنگ کو منز ل مقصود تک لے جا نا ہے ہم مذا کرا ت کے بھی حا می ہیں ما ضی میں بھی مسئلہ کشمیر پر ہو نیوا لے پا ک بھارت مذاکر ات کشمیر یوں کی شمو لیت کے بغیر بے نتیجہ ثا بت ہو ئے مذا کرا ت کے بے نتیجہ ہو نے کی ایک وجہ بنیادی طور پر بھارت کی ہٹ دھر می تا ریخی حقا ئق اور ذمینی صورتحا ل کو خا طر میں نہ لا نا ہے مسئلہ کشمیر پر حقیقی با ت چیت کیلئے ساز گار ما حو ل تیار کر نے اور کشمیر یوں کی مر ضی کے مطابق اور مسئلہ کشمیر کے اصل فر یق کشمیر یوں کی شمو لیت کیسا تھ مسئلہ کشمیر کے مستقل حل کیلئے مذا کراتی عمل کو خوش آمد ید کہیں گے انہوں نے کہا کہ موجود ہ صورتحا ل کے دو را ن آزادکشمیر کے عوام کے اوپر بھی یہ بھاری ذمہ داری عا ئد ہو تی ہے کہ وہ آزادی کے بیس کیمپ سے بھارتی مقبو ضہ کشمیر کی جدو جہد آزادی کے لئے بھر پور کر دار ادا کر یں اور آگے بڑ ھ کر اپنے مظلو م کشمیر ی بھائیوں کو بھارتی پنجہ استبداد سے آزاد کروا نے کیلئے کر دارا دا کر یں اور اپنے مظلو م کشمیر ی بھا ئیوں کے شا نہ بشا نہ ہوں انشا اللہ کشمیر ی قو م کی آزادی کو دنیا کی کو ئی طاقت نہیںرو ک سکے گی۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق ممبر ضلع کو نسل چو ہد ری محمد یوسف آف درائیاں نے اپنے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ ایس ایس پی بھمبر سر دار محمد الیاس خا ن اور ڈی ایس پی را جہ ند یم عار ف کی خصوصی ہدا یت پر بھمبر پو لیس کی منشیا ت فروشوں اور جرا ئم پیشہ افراد کیخلا ف کا رروا ئیاں احسن اقدام ہیں بھمبر پو لیس کی ان کا رروا ئیوں سے علاقہ میں امن قائم ہو گا اور جرائم پیشہ افراد کی حوصلہ شکنی ہوگی بھمبر پو لیس نے جرا ئم پیشہ اور منشیا ت فروشوں کیخلا ف بلا تفر یق کا رروا ئیاں عمل میں لا کر سما ج دشمن عناصر اور منشیا ت فروشوں کو یہ کھلا پیغا م دیا ہے کہ بھمبر کی سر زمین پر ان ناسوروں کو اب مز ید بر داشت نہیں کیا جا ئیگا انہوں نے کہا کہ بھمبر پو لیس ضلع بھمبر کے تما م داخلی اور خارجی را ستوں پر بھی چیکنگ کا نظا م بہتر کر ے تا کہ شہر کے باہر سے آنیوالے ناسور نو جوانوں میں ذہر نہ با نٹ سکیں انہوں نے کہا کہ ایس ایس پی سر دار الیا س خا ن نے اپنے دور تعینا تی میں جرا ت مندا نہ اور بہادری سے جر ائم پیشہ عناصر کا قلع قمع کر نے کے اقداما ت اٹھا ئے ہیں جن کو بھمبر کے شہر یوں نے خوب سرا ہا ہے انہوں نے کہا کہ ہم امید کر تے ہیں کہ بھمبر پولیس اسی طر ح بلا تفر یق کا رروائیاں عمل میں لا کر بھمبر کی سر زمین جرائم پیشہ عنا صر کیلئے تنگ کر دے گی ہم ان کا رروا ئیوں پر ایس ایس پی سر دار الیاس خا ن ،ڈی ایس پی ر اجہ ند یم عا ر ف ،ڈی ایس پی چو ہد ری محمد امین اور ایس ایچ او مرزا شبیر جر ال سمیت دیگر اہلکا را ن کو مبارکبا د اور خراج تحسین پیش کر تے ہیں

Share this:
Tags:
elections time آزادکشمیر انتخابات بھمبر عیدالضحی وقت
The Aim
Previous Post تھکان سے بھرپور بے مقصد سفر!
Next Post پورے پنجاب وچہ روشن شبِ معراج دا منظر، محبت عشق دے جگمگ فقر بازار توں صدقے؛ دائم اقبال دائم‎
Darbar Pir Saydan Ali Shah sahib Badshah pur Shareef

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close