Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 11/11/2016

November 11, 2016November 11, 2016 0 1 min read
Bhimbar
Bhimbar
Bhimbar

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سرکاری دفاتر سے ریکارڈ چوری کرنے، سرکاری ملازمین کو رشوت دینے کی ریکارڈنگ کرنے کے بعد انکو بلیک میل کرنے والے بین الصوبائی نوسر باز گروہ کا سرغنہ ساتھی اور موبائیل ریکارڈ سمیت پکڑا گیا۔ نوسر باز کے خلا ف تھانہ بھمبر میں مقدمہ درج ساتھی سمیت حوالات بند، مزیدتفیش جاری ۔ تفصیلات کے مطابق بھمبر کے سرکاری دفاتر سے ریکارڈ چوری کرنے اور سرکاری ملازمین کو رشوت دے کر ریکارڈ کرنے اور اس کے بعد انکو بلیک میل کرنے والے الصوبائی نوسر باز گروہ کا سرغنہ اظہر قمر ولد قمرزمان، ساتھی علی ولد عنصرمحمو د ساکنان پنجیڑی اور موبائیل فون ریکارڈ سمیت پکڑا گیا ۔ نوسر باز گروہ نے چند روز قبل بھمبر کی مقامی عدالت سے ریکارڈ کی فائل چوری کی اور اس کے بعد ریکارڈ سے متعلقہ کلرک سے بارکینگ شدہ کردی اور ایک لاکھ روپے ڈیمانڈ کردی نوسرباز کلرک کے ساتھ ہونے والی بارکینگ کی ریکارڈ موبائل فون کرتا رہا ۔دفتر سے ریکارڈ فائل غائب ہونے کی اطلاع کلرک نے عدالت کے جج کو دی تو انہوں نے نوسرباز کو بلا کر پوچھ گچھ شروع ، نوسرباز کے موبائیل فون کو چیک کیا گو عدالت کی ریکارڈ فائل کی تصویریں اور کلرک سمیت درجنوں افراد جس میں عورتیں بھی شامل ہیں کے ساتھ ہونے والی بلیک میلنگ کی ریکارڈ نگ بھی مل گئی جس کے بعد عدالت کے جج نے نوسرباز اور اس کے ساتھی کو پولیس کے حوالے کردیا اور نوسربازوں کے خلاف مقدمہ تھانہ بھمبر میں درج کروا دیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے نوسرباز گروہ کے دونوں ملزمان کو حوالات بند کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے یاد رہے کہ نوسر باز گروہ نے کچھ عرصہ قبل محکمہ مال کے اہلکار کے ساتھ دوستی لگا کر اس کو کام کروانے کی رشوت دی اور رشوت دینے کی ریکارڈنگ کرلی بعد ازاں محکمہ مال کے اہلکار کو رشوت کی ریکارڈنگ دیکھا کر اس کو بلیک میل کرناشروع کردیا ۔ذرائع کے مطابق اس سے ہزارو روپے بلیک میل کرکے وصول کیے ۔ذرائع کے مطابق نوسرباز گروہ پہلے سرکاری ملازمین سے دوستی کرتا ہے پھر کوئی کام کروانے کی غرص سے رشوت دیتا ہے اور اس کی ریکارڈنگ کرلیتا ہے بعد اس ریکارڈنگ کے ذریعہ پھر اس سرکاری ملازم کو بلیک میل کرکے پیسے وصول کرتے ہیں دوران تفتیش نوسرباز گروہ سے مزید انکشافات سامنے آنے کی توقع کی جارہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) احاطہ کچہری ڈسٹرکٹ کورٹس کمپلیکس میں سیکورٹی کے نام پر سائلین کو سڑک کے کنارے کھڑا کرنا سراسر زیادتی ہے سائلین کا کہنا ہے کہ ہماری تلاشی لے کر احاطہ کچہری میں لگے ہوئے بنچوں پر بیٹھنے کی اجازت دی جائے ہم بھی اسی ملک کی شہری ہیں اور ہمیں تحفظ دینا بھی انتظامیہ کی زمہ داری لیکن سائلین کے لیے مسائل گاہ بن گئی پیشیوں پر دوردراز سے آئے سائلوں کے لیے بیٹھنے کی جگہ نہ سایہ ، سڑک کنارے بیٹھنے اور کھڑے رہنے پر مجبور ، بزرگ شہریوں کئی کئی گھنٹے کھڑے رہنے کے بعد عدالتوں میں ھاضری لگوانے پر مجبور ڈسٹرکٹ کورٹس کمپلیکس میں سا ئلین کے لیے سہولتیں فراہم کی جائیں دودرازے سے آئے ہوئے شہریوں کا کہنا ہے کہ ایک طرف تو ہمیں عدالت میں حاضری کے لیے لگائے جانے والے پکارے کی آواز بھی نہیں آتی، جب سڑک کے کنارے سے گاڑیا ں گزرتی ہیں تو بالکل سنائی نہیں دیتا اور پکارے کی فکر میں ایک دوسرے سے پوچھنے پر مجبور ہوتے ہیں دوسرا بیٹھنے کے لیے بھی کوئی جگہ نہیں ارباب اختیار نے اگر حفاظتی نقط نگا سے ہمیں احاطہ عدالت سے باہر نکالا ہے تو انتظامیہ کو کم از کم بیٹھنے کی سہولت فراہم کرنی چاہیے دوسرا پکارے کے لیے میگا فوں کے ذریعے پکارا کروایا جائے تاکہ عدالت کے باہر سڑک پر کھڑا ہونے کی زحمت سے بچا جاسکے سائلین نے چیف جسٹس عدالت العالیہ آزاد کشمیر سے مطالبہ کیا ہے کہ معاملہ کو فوری نوٹس لیا جائے تاکہ اصلاح احوال ہوسکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر میرپور روٹ پر ٹریفک اہلکاران کی من مانیاں عروج پر ، اوورلوڈنگ گاڑیوں کو پوچھنے کے بجائے دیہاڑی دار ، غریب لوگوں کو چلان کرنے کا وطیرہ بنا لیا کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں
اپنے من پسند لوگوں کو چیک کرنا گوارہ ہی نہیں کیا جاتا جبکہ دیہاڑی دار غریبوں کے ساتھ ناروا سلوک کیا جاتا ہے اوورلوڈنگ مسافروں اور گاڑی کے پھٹے پر خواتین اور مرد وں کو ساتھ بٹھا کر ان کے ساتھ نارو ا سلوک کے ساتھ پیش آنے کے بارہ میں کسی کبھی پوچھنا تک گوارہ نہیں کیا اور نہ ہی کرایہ جات کے بارے میں کسی سے پوچھے کی گئی بلکہ ایک مشن پرقائم ہے کہ مقامی گاڑیوں کے چلان کرکے اپنی پراگس شو کی جائے جبکہ نظم و ضبط نام کی کوئی چیز نہیں ، مسافروں کا کہنا ہے کہ ڈی آئی جی سجاد چوہدری کا تعلق بھی اس حلقہ احباب سے ہے وہ ایک ایماندار اور میرٹ پر یقین رکھنے والے آفیسر ہیں ان کو اس معاملہ کا نوٹس لینا چاہیے اور مسافروں کے لیے آسانی سے سفر کرنے کے لیے اپناکردار ادا کرتے ہوئے اصلاح احوال کرنی چاہیے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پائلٹ سکول گرائونڈ سپورٹس بورڈ کے 11 لاکھ روپے ڈکار گیا ۔گرائو نڈ لیول ہو ا اور نہ ہی گھس لگی۔ بااثر ٹھیکیدار کے آگے محکمہ تعمیرات عامہ بے بس اور پائلٹ سکول انتظامیہ غیرموثر ، انٹر سکولز ضلعی گیمز بھی پائلٹ سکول گرائونڈ ہونے کی روایت ٹوٹ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پائلٹ سکول گرائونڈ بھمبر شہر کے وسط میں ہے جوقیام پاکستان سے قبل سے کھیلوں کا مرکز ہے مگر سپورٹس بورڈ۔ محکمہ تعمیرات عامہ اور اور پائلٹ سکول انتظامیہ کی ملی بھگت یا نا اہلی ہے گرائونڈ بہتر ہونے کی بجائے تباہ ہوچکا ہے میرپور میں ٹھیکہ ہونے کے باعث مقامی ٹھیکیدار ٹھیکہ سے لاعلم رہے بااثر اور غیر مقامی ٹھیکیدار کی وجہ سے محکمہ بھی بے بس ہوچکا ہے جس کی وجہ سے گرائونڈ میںکھیلوں کی بجائے کتوں کا راج ہوتا ہے کھلاڑیوں نے چیف سیکرٹڑی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) نوجوان تاجر راہنما چوہدری راشد سبحانی نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان نے سیئر فائر توڑنے کا اعلان کرکے کشمیری قوم کے د ل جیت لیے ہیں آزادی کے متوالے 24 نومبر کو سیئر فائر لائن کو دیوار برلن کی طرح توڑ دیں گے انہوں نے سابق وزیر اعظم سے مطالبہ ہے کہ وہ بھمبر کا دورہ کریں اور آزادی کے متوالوں کو جمع کرکے لائحہ عمل مربت کریں تاکہ بھمبر سے بھی سیرفائر توڑ نے والوں کا بڑا قافلہ شامل ہوسکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) انسپکٹر جنر ل آزادکشمیر نے ثابت کیا ہے کہ وہ ایک پروفیشنل آفیسر ہیں جو کہ محکمہ کے اندر ملک و قوم کے لیے قربانیاں دینے والوں کا درد رکھتے ہیں اور ان کی فلاح وبہبود کا یجنڈ ا رکھتے ہیں ان خیالات کا اظہار جنرل سیکرٹری ریٹائر ڈ پولیس ملازمین اشتیاق احمد مغل نے ایک تحریری بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ انسپکٹر جنرل بشیر میمن نے پولیس ملازمین کی بچیوں کی شادی کے لیے 50 ہزار روپے کے جہیز فنڈ کا اعلان کرکے ملازمین کے دل جیت لیے ہیں انہوں نے اپنے بیان میں دیگر پولیس ملازمین خصوصا ہیڈ کوارٹر CPC کے ملازمین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ I.G آزادکشمیر کی پالیسوں پر عمل کرکے محکمہ کی نیک نامی کا سبب بنیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر محترمہ نسرین سلطانہ ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر عفت فاطمہ اور اے ای او مسرت طارق محکمہ تعلیم کی ذہین اور قابل آفیسر ہیں ان کی تعیناتی سے گرلز سکولز میں تعلیمی معیار میں بہتری آئے گی ان خیالات کا اظہار ریٹائرڈ مدرس مرزا محمد عارف، ریٹائر ڈ فارسٹ آفیسر چوہدری خادم حسین ، جنر ل سیکرٹری بھمبر پریس کلب محمد سجاد مرزا، پی ٹی آئی مرزا رضوان عارف، سنیئر نائب صدر بھمبر پریس کلب راجہ نعیم نجمی اور ڈپٹی سیکرٹری چوہدر ی عزرم اقبال نے محکمہ تعلیم میں تعیناتیوں کو خوش آئند قرار دیا ہے اور عہدے سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) 14 نومبر کو تعلیم دشمنوں کے خلاف بھمبر کے عوام احتجاج کو کامیاب کرکے ثابت کریںگے کہ آزادکشمیر کے عوام علم کی شمع بجھنے نہیں دیںگے ان خیالات کا اظہار پی پی پی کے راہنما چوہدری ولید اشرف نے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا ن لیگ نے تعلیمی پیکج کے خلاف محاز کھڑا کرکے علم دشمنی کا ثبوت دیا ہے پی پی پی حکومت نے آزادکشمیر بھر میں تعلیمی اداروں کا جال بچھا کرثابت کیا ہے کہ ہم عملی کام کرتے ہیں انہوں نے کہا تعلیمی پیکج غریب لوگوں کے لیے ہے ن لیگ اسے ختم کرکے پرائیوٹ سیکٹر کی حوصلہ افزائی کرنا چاہتی ہے جس کو ہم نہیں ہونے دیں گے انہوں نے کہا کہ عوام 14 نومبر کو احتجاج کے لیے گھروں سے نکلیں اور ثابت کریں کے جعلی مینڈیٹ لینے والوں کی من مانیاں نہیں چلنے دیں گے۔

Share this:
Tags:
blackmail court employees offices records Theft بلیک میل بھمبر چوری دفاتر رشوت ریکارڈ عدالت ملازمین
Previous Post گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں
Next Post ہفتہ فکر اقبال کے تحت سیمینار ملک کی اہم جامعات میں منعقد ہونگے۔ یاور عباس
Allama Iqbal Tomb

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close